RH Riaz Profile picture
Apr 2 26 tweets 6 min read
نئی نسل کی توجہ درکار ھے

#تاریخ کے خفیہ حصّے بار بار پڑھئیے

پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
کیسےکیسے لوگ تھےجو آج
آپنے علاقوں کےخدا بنے بیٹھےہیں
👇1/26
انکا کردار نئی نسل کےسامنے لانا ضروری ہے

اور کتنے ہی لوگ تھے جنہوں نےپاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے

صدارتی الیکشن1965 کے دن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا
اور نہ ہی انکےبارے میں کچھ لکھاجاتاھے

یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور
👇2/26
#فوج نےملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیا گیا

یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا
مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکے بعد
یہ اعلان
ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا
👇3/26
اور سازش کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔
1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نےخوشامد کی انتہا کردی
حبیب خان نےفاطمہ جناح کو ایبڈو کرنےکی تجویز دی
وحید خان نےجو وزیراطلاعات
کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھے
تجویز دی کہ ایوب کو تاحیات
👇4/26
صدر قرار دینے کیلئے ترمیم کی جائے
ایوب کے منہ بولے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو نے
مس جناح کو بُڑھیا
اور ضدّی کہا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے مولانا سید ابوالاعلی مودودی نےسندھ سےجی ایم سید، اور صوبہ سرحد سے خان عبدالغفار
خان نے جبکہ مشرقی پاکستان سے شیخ مجیب الرحمن نے کھل کر
👇5/26
محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں نےسوائےپیر مکھڈ صفی الدین کےفاطمہ جناح کےخلاف فتوی دیا
ایوب خان کی دھاندلی مشینری نےالیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
پہلا مذھبی سطح پر
جسکےانچارج
پیر آف دیول شریف تھے۔۔جنہوں نے مس جناح کے خلاف
فتوے نکلوائے
👇6/26
دوسرا انتظامی سطح پر
کیونکہ62 کےآئین کےمطابق ایوب خان کو یہ سہولت میسر تھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتے تھےجب تک انکا جانشین نہ منتخب ہو لہذا پوری سرکاری مشینری استعمال کی گئی
جسکا نتیجہ یہ ہےکہ آج بھی الیکشن
سرکاری ملازمین کےدباؤ سےجیتےجاتےہیں

تیسری سطح پر
مس جناح کے
👇7/26
حامیوں پر
جھوٹےمقدمات درج کئے گئے
عدالتوں سے انکے خلاف فیصلے لئےگئے
اور یہی عدلیہ کے تابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے

آخر کار

سندھ کے تمام جاگیردار گھرانے ایوب خان کے ساتھ ہو گئے
بھٹو فیملی
جتوئی فیملی
محمدخان جونیجو فیملی
ٹھٹھہ کے شیرازی
👇8/26
خان گڑھ کے مہر
نواب شاہ کے سادات
بھرچونڈی۔۔رانی پور۔۔۔ہالا۔کے اکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھی تھے

سوائے کراچی میں گہری جڑیں رکھنے والی جماعت اسلامی
اندرون سندھ کے جی ایم سید
حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کے
فاضل راہو
اور رسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد
👇9/26
خان گڑھ کےمہر
نواب شاہ کےسادات
بھرچونڈی۔رانی پور۔۔ہالا۔کے اکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھی تھے

سوائے کراچی میں گہری جڑیں رکھنے والی جماعت اسلامی
اندرون سندھ کےجی ایم سید
حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کے
فاضل راہو
اور رسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد میں
👇10/26
پاکستان کےغدار بھی ٹھہرا دئیےگئے

پنجاب کے تمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین

۔سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کو چھوڑ کر
باقی سب ایوب خان کے ساتھی ھوگئےتھے
سیال شریف کے پیروں نے تو
فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا
پیر آف دیول نے
داتادربار پر مراقبہ کیا اور کہا کہ
👇11/26
داتا صاحب نےحکم دیا ہے
کہ ایوب کو کامیاب کیا جائے
ورنہ خدا۔پاکستان سےخفا ہوجائے گا
آلو مہارشریف کے۔۔صاحبزادہ فیض الحسن نے
عورت کےحاکم ہونےکےخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی صدر
جمعیت علماء پاکستان نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو۔
شریعت سے مذاق اورناجائز قرار دیا
👇12/26
مولانا حامدسعیدکاظمی کےوالد
علامہ احمدسعیدکاظمی نےایوب کو
ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ لوگ ہیں جو دین کےخادم ہیں

لاھور کےمیاں معراج الدین نےفاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیا
جس سے
مرکزی خطاب عبدالغفار پاشا
اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح
👇13/26
کےخلاف جلسہ منعقد کیا
جس سے
مرکزی خطاب عبدالغفار پاشا
اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح پر
اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا
موصوف موجودہ بیمار وزیر صحت یاسمین راشد کے سسر تھے
گجرانوالہ کےغلام دستگیر نےمس جناح کی تصویریں کتیا کےگلے میں ڈال کر پورے
👇14/26
گجرانوالہ میں سرکس نکالے
میانوالی کی ضلع کونسل نے فاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماء جمعیت علمائے اسلام صاحب نےکھل کر ایوب خان کی حمایت کا اعلان کیا
اور دعا بھی کی
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی
👇15/26
اسلام سےمذاق قرار دیکر
عوامی لیگ سےاستعفی دیا
اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی کےامیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زد عام ہوگیا
ایوب خان میں اسکےسوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اور
فاطمہ جناح میں اسکےسوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں
👇16/26
پھر ہوا یہ کہ
بلوچستان می
مری سردارو
اور جعفر جمالی۔
ظفر اللہ جمالی کے والد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسیٰ کے والد
مسلم لیگ کابڑا نام بھی فاطمہ جناح کے مخالف تھےاور ایوب کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود
👇17/26
نےپنجاب
سندھ کےروحانی خانوادوں کو
ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار تھا وہ سب مس جناح کے ساتھ تھے
خطۂ پوٹھوہار کے تمام بڑے گھرانے
اور سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
برئگیڈئر سلطان والد چودھری نثار
ملک اکرم دادا
امین اسلم ملکان کھنڈاکوٹ فتح خان
پنڈی گھیب
👇18/26
تلہ گنگ ایوب کےساتھ تھے
اسکی وجہ یہاں کےسب لوگ فوج سےوابستہ تھےسوائے چودھری امیر
اور ملک نواب خان کےاور جن کو الیکشن کے دو دن بعد قتل کر دیا گیا

م تھی جس کا پھل کھانے کیلئے آج سب اکٹھے ہوئے تھے
یہ اخبار ہر جلسےمیں لہرایا گیا ایوب اسکو لہرا لہرا کر مس جناح کو
👇19/26
غدار کہتے رہے
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللّہ
جیسی نظم لکھنے والے۔اصغرسودائی
ایوب خان کے ترانے لکھتے تھے اوکاڑہ کے ایک شاعر۔ ظفراقبال نے۔چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ ڈالے
یہ وہی ظفراقبال ہیںجو آجکل اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتے ہیں
سرورانبالوی
اور دیگر کئی
👇20/26
شعراء اسی کام میں مصروف تھے
دوسری طرف
حبیب جالب ابراھیم جلیس
میاں بشر فاطمہ جناح کےجلسوں کے
شاعرتھےجالب نےاس کام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسے کےدوران جب
گورنر امیر خان کے غنڈوں نے فائرنگ کی
توفاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئی
اسی حملے

کی یادگار۔
*بچوں پہ چلی گولی*
👇21/26
*ماں دیکھ کے یہ بولی* نظم ہےفیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی ،لورالائی ،سبی ،ژوب، مالاکنڈ ،باجوڑ، دیر، سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی، دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ، سے فاطمہ جناح کو۔۔کوئی ووٹ نہیں ملا
سارا اردو اسپیکنگ جو جماعت اسلامی کا گڑھ تھا فاطمہ
👇22/26
جناح کی حمایت کرتا رہا انکو کراچی سے 1046
ایوب کو 837 ووٹ ملے،مشرقی پاکستان مس جناح کے ساتھ تھا
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے 353
اور ایوب خان کو 199 ووٹ ملے جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نے یہ دی کہ انہیں پاکستان سے الگ ہونے پر مجبور کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب، فاطمہ کے
👇23/26
ووٹ برابر تھے
مس جناح کےایجنٹ ایم خمزہ تھےاور
اے-سی جاویدقریشی
جو بعد میں۔چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کو کم ووٹوں سے شکست
اکیلی عورت فوج، بیوروکریٹ،پیروں
وڈیروں،جاگیر داروں سےمقابلہ کر رہی تھی
ایوب کے 82
مس جناح کے67 ووٹ تھ
اس الیکشن میں جہلم کےچودھری الطاف
فاطمہ جناح
👇24/26
کےحمائتی تھےمگر نواب کالاباغ کےڈرانے
کے بعد پیچھے ہٹ گئے
یہاں تک کہ۔جہلم کےنتیجے پر دستخط کیلئے مس جناح کےپولنگ ایجنٹ گجرات سےآئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی

جمہوریت ہار گئی اور ہمیشہ کیلئے غلام بنالی گئی جو ہنوز اسٹیبلشمنٹ

کی داسی ہے*
👇25/26
اس سارے قصے میں ایک بات کافی اہمیت کی حامل ہے اور وہ یہ ہے کہ آج بھی اسمبلیوں میں انہی سیاسی لیڈروں کی اولادیں موجود ہیں،
پاکستان کی عوام نے کوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا

*حوالے کیلئے دیکھئے*
ڈکٹیٹرکون۔۔ایس-ایم-ظفر۔۔

End
پلیز پڑھیں فالو شیئر حوصلہ افزائی کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 1
بہت ہی مربوط طریقے اور ذہانت سےاس قوم کی نفسیات کو سامنے رکھتےہوئے عمران خان کی مارکیٹنگ کیگئی کہ یہ بہت ایماندار ہے کبھی موریوں والی قمیص دکھائی گئی
کبھی ٹوٹی جوتی، کبھی چائےکےساتھ سوکھی روٹی کھاتے ہوئےاور کبھی ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر عمران خان کو استراحت فرماتے دکھایا گیا
👇1/18
اتنی شاندار مارکیٹنگ تھی کہ عام لوگ تو کجا، بڑے بڑے دانشور اور اس ملک کی انٹیلیجنشیا بھی اس مارکیٹنگ سےمتاثر ہوگئیں اور انکو عمران کے روپ میں ایک مسیحا نظر آنےلگا کہ جو آئےگا اور پاکستان کی تقدیر کو بدل دےگاپاکستان میں دودھ شہد کی نہریں بہنے لگیں گی۔قانون کی بالا دستی ہوگی
👇2/18
شیر اور بکری ایک گھاٹ سےپانی پئینگے میرٹ کا دور دورہ ہوگا۔ ہزاروں اربوں روپے کی کرپشن جو روزانہ ہوتی ہے عمران اسکو رو دےگا
پاکستان اتنا امیر ہو جائےگا کہ یورپ کے ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا
لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے۔پاکستان کی دنیا میں عزت ہوگی۔ ہرے پاسپورٹ کو حاصل
👇3/18
Read 18 tweets
Mar 31
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
باجوہ صاحب
👇1/7
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں
👇2/7
تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ کا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے

باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی آپ نے
👇3/7
Read 7 tweets
Mar 31
#سر_جی ستر سال سےغداری کےفتوے لگائےگئے
کتنےغدار معتوب ہوئے
انڈیا کے ایجنٹ بنانےسےعوام نےکتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔

جس نے بھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
👇1/6
وہی غدار ٹھہرا‘

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سےجانے جاتےتھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نےاور کیوں بنایا
👇2/6
اسکےلءے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کے مقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر وزیراعلی، تحریک پاکستان کے اہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے،حسین شہید سہروردی
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 30
سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف
نےریٹائرمنٹ کےبعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں
کوشش کی ھےنام جمع عہدےایک لسٹ عوام کی آگاہی کیلئے
👇1/16
مشتہر کیجائےجو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سےپینشن مراعات لینے کےبعد سوا لاکھ کےہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تےہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفراقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
2/16
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ر سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ر عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
3/16
Read 18 tweets
Mar 29
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہGHQمیں لڑی جاتی ھے
یہ جنگ دو گروپوں کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد سینیئر جرنیل تھے
👇1/14
اس گروہ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننے سےمحروم رہتے ہوئےریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کےمطابق سرفراز ستار گروپ نےمولانا فضل الرحمان کےذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا تاکہ باجوہ کی توسیع دینے
👇2/14
والی حکومت پر دبائو پڑے
وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنےپر مجبور ہوجائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سےقانونی اعتراض اٹھاتےہوئےآرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی سےمشروط کروایا گیا
👇3/14
Read 6 tweets
Mar 28
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟
جانئے

لاہور مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے
ایک سوال تھا دیکھاجائے
👇1/13
تو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟

جنرل شعیب:
دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اسوقت آپکوDHA میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا آرمی کی
👇2/13
کنٹونمٹ زمینوں میں پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےاور وہ گھر بنانے کیلئےتھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نےاس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہےلیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کیلئےمالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہےاسلئےپلاٹ بیچنےکی اجازت ہونی چاہییے۔اسلئے اب اسے فروخت کرنے کی اجازت ہے
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(