سپریم کورٹ کا حکم سر آنکھوں پہ لیکن چند سوالات قانون کا طالب علم ہونے کے ناطے سینئر قانون دان دوست رہنمائی فرمائیں
سوال نمر 1:- حکم نامہ کے پیرا نمبر 1 میں سپیکر کی رولنگ کو غیر قانونی قرار دیا گیالیکن آئین کےکس آرٹیکل کے تحت غیر قانونی ہے وہ شق حکم نامہ میں نہیں؟ #SupremeCourt
سوال نمبر 2:- سپیکر نے آرٹیکل پانچ کا سہارا لے کر عدم اعتماد کی تحریک خارج کر دی لیکن سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامہ میں یہ نہیں بتایا کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 69 کے اندر مداخلت کا جواز نہیں بتایا۔ تو کیا اس سے پارلیمنٹ سپریم ہے کا تاثر ختم نہیں ہو گیا؟ #سپریم_کورٹ@PTIofficial
سوال نمبر 3:- کیا پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو کب کس وقت دوبارہ اجلاس بلانے کی ڈائریکشن دے کر ختم نہیں کر دیا گیا؟
سوال نمبر4:- اجلاس بلا کر کیا کاروائی کرنی ہے اور کیسے کرنی ہے ایسی ہدایات دے کر پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو نقصان نہیں پہنچایا گیا؟ #SupremeCourtofpakistan@DurraniViews
سوال نمبر 5:- کیا اس فیصلہ کے بعد یہ جواز فراہم نہیں کر دیا گیا ہے آرٹیکل 69 کو ختم کردیا جائے کیونکہ اب سپیکر رُولنگ کو جب چاہے کوئی بھی چیلنج کر سکتا ہے؟