RH Riaz Profile picture
Apr 9 22 tweets 5 min read
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی حقیقت
اور
#لندن_سازش
بےرحم سیاست اور مذہبی منافقت کی آڑ میں یہ لاشوں کےحصول کا کھیل ہی تو تھا
مکروہ اور گھناؤنا سانحہ ماڈل ٹاؤن کےحوالےسےجتنی بھی احتیاط برت لیجائے بعض حقائق سےمنہ نہیں موڑا جا سکتا
17 جون2014ءکو پیش آنے والےواقعہ کےبارے میں کئی سازشی
👇1/22
تھیوریاں اب تک گردش میں ہیں ان میں سےچند ایک انہوں نےگھڑی ہیں جو نظام لپیٹنےکےدرپےتھے دھرنوں کےدوران دھڑن تختےسے بچ جانیوالےکچھ اور ہی کہانیاں سناتےہیں
اس سب کےباوجود سچ تک پہنچنا زیادہ مشکل نہیں
ہو سکتا ہےکہ ایک فریق
’وسیع ترقومی مفاد‘
میں تحقیقات کا دائرہ ایک حد سے زیادہ
👇2/22
پھیلانا نہ چاہتا ہو جمہوری حکومت اور نظام کا جھٹکا کرنے کیلئے2014ءمیں طاہر القادری باقاعدہ دعوت ملنے پر’حملہ آور‘‘ ہوئےتھےاس حوالےسےتیاریاں بہت پہلے ہی شروع کر دیگئی تھیں خارجہ پالیسی سمیت اہم امور پر سول حکومت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نےہلچل پیدا کررکھی تھی۔ پھر ایک آدھ ایسا
👇3/22
واقعہ بھی رونما ہوگیا کہ جس نے سکرپٹ رائٹر کو آگ بگولا کر ڈالا حکومت کو اوقات میں رکھنےکا فیصلہ ہی نہیں کیا گیا بلکہ ایک مرحلے پر تو واضح نظر آرہا تھا کہ سسٹم ہی لپیٹ دیاجائے
ایسے مراحل بھی آئےکہ لگ رہا تھا کہ حکمران شخصیات کی زندگیاں بھی خطرےمیں ہیں
دھرنوں کےذریعے حکومت
👇4/22
گرانےکا پلان لندن میں تیار ہوا
ایسا نہیں تھاکہ حکومت اس حوالےسے بےخبر تھی
پوری اطلاعات موجود تھیں بلکہ کئی ایک راز تو لیک بھی ہوگئے بعض منصوبےتو ریکارڈ بھی کر لیے گئے،ان عوامل نےسکرپٹ رائٹر کو مزید سیخ پا کر ڈالا
سکرپٹ کے مطابق طاہر القادری عمران خان کو بظاہر الگ الگ لاہور
👇5/22
سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا
اسلام آباد پہنچنےکےبعد سرکاری عمارتوں پر اچانک قبضہ جما کر حکومت کی روح ہی قبض کر لینا تھی، یہ الگ داستان ہےکہ عمران شروع ہی میں ناکام ہوگئے
طاہر القادری بندےتو لےگئے مگر مایوس ہی لوٹنا پڑا

سو یہ تو طے تھا کہ لاہور ہی سے ق لیگ کےعلاوہ #سی_پیک
👇6/22
مخالف گروپوں کو بھی اس جنگ میں جھونکا گیا
ایک مخصوص گروہ نےتو اسلام آباد پہنچ کر بھی کافی کام دکھایا اب جس کے منہ میں جو آئے کہتا رہے
تبصرے،تجزیےکیےجائیں ،اندازے لگائےجائیں کہ حکومت بچ کیسے گئی؟ اصل بات صرف اتنی ہے کہ دھرنا پارٹیاں گھیراؤ ،جلاؤ اور لاشوں کا مطلوبہ ٹارگٹ
👇7/20
پورا کرنےمیں ناکام ہو گئی تھیں

اس خوفناک سازش کا آغاز لاہور ہی سےہونا تھامسلم لیگ(ن) نےاپنے گڑھ میں جوابی حکمت عملی تیار کی
جو فقط اتنی تھی کہ دھرنےکےدو بڑے کرداروں میں ایک کو لانگ مارچ کی اجازت دیجائےدوسرےکو لاہور میں مصروف رکھاجائے چنانچہ طاہر القادری کی آمد سے قبل ہی
👇8/20
طاقت دکھانےکا فیصلہ کیاگیا پولیس کی کئی پارٹیاں ماڈل ٹاؤن جا پہنچیں۔تجاوزات ہٹاکر وہ باقاعدہ مار دھاڑ پر اتر آئےپولیس کی بھاری نفری کی موجودگی
کےباوجود کئی مقامات پر مزید کارکنوں کو بلوایاگیاسپیکر سے اشتعال انگیز ہدایات جاری کی گئیں۔صرف پتھراؤ ہی نہیں پٹرول بم بھی استعمال
👇9/20
کئےگئےمسلح باوردی فورس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور پھر وہ ہو گیا جو حکومت تو کسی طور نہ چاہتی تھی
احتجاجی تحریک کےآغاز سےقبل ہی مخالفین کو لاشیں دیناگویا
اپنےپاؤں پر خود کلہاڑی مارنے
کےمترادف تھاکسی کو قصور وار ٹھہرانا یا بری کرنا عدالت کاکام ہے
ان پہلوؤں کو مدنظر رکھ
👇10/20
کر زیادہ رائےزنی سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔ایک غیرسیاسی اعلی شخصیت سے جب اس بارےمیں پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی تو دور کی بات کسی وزیر کی اجازت سےبھی فائرنگ کی کوئی ہدایت نہ تھی موقع پر موجود ایلیٹ فورس
جسےایسےگروہ سے نمٹنےکا کوئی تجربہ نہ تھا فائر
👇11/20
کھول بیٹھی۔ بےگناہوں کی لاشیں تو گریں مگر اسکا سب سے زیادہ نقصان حکومت اور پھر پولیس فورس کو ہوا۔حکومت کو لینےکے دینےپڑگئے
پولیس والے لاہور سے لےکر اسلام آباد تک دھرنا گروپوں کے ہاتھوں بری طرح پٹتے رہے۔اسلام آباد میں تو ایس ایس پی تک کو مارا گیا۔ لاہور میں لاشیں گرنے کے
👇12/20
بعد پورا شہر بلکہ پورا ملک مغموم تھا۔حکومت مخالف سیاستدانوں کا رویہ دیکھنےسےتعلق رکھتاتھا عمران خان، پرویز الہی، شیخ رشید کےعلاوہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں
کےرہنماؤں نےبھی ماڈل ٹاؤن جاکر اظہار یکجہتی کیا۔افسوس
سےکہنا پڑتا ہےکہ اس موقع پر بعض سیاستدانوں
👇13/20
کی باچھیں کھل رہی تھیں
کوئی شک ہو تو فوٹیج نکلوا کر دیکھی جاسکتی ہے،سکرپٹ رائٹر کیلئے بھی یہ گویا
’ٹرمپ کارڈ تھا‘سو اندازہ یہی تھا کہ اب حکومت گئی کہ گئی، طاہر القادری طےشدہ منصوبےکےمطابق ہی آئے
آگ بگولا ہوکر لاہور ایئرپورٹ پر اترے تو حکم صادر کیا کہ
کور کمانڈر ریسیو کرنے
👇14/20
کیلئےخودآئیں،امید برنہ آئی تو اپنے پرانےدوست اسوقت کےگورنر چودھری سرور سےہی کام چلا لیا
جو اسوقت اگرچہ گورنر تھے
مگر گورنر ہاؤس میں ہی انہوں نے تحریک انصاف جائن کرنےکی منصوبہ بندی کرلی تھی بعد میں ایسا ہی ہوا

اسلام آباد پہنچ کر طاہر القادری کے ہمنواؤں نے الگ سٹیج لگایا
👇15/20
عمران خان وغیرہ نےالگ منڈلی جمالی ،پھر دونوں کزن مل کر ریڈزون میں گھس گئے
کہا جاتا ہےکہ اس موقع پر زیادہ سے زیادہ لاشیں گرانےکا پلان بنایا گیا تھاسول فورسز پیچھےہٹتی چلی گئیں اسکے باوجود ایک دو لوگ نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ حکومت لپیٹنے کے متمنی
👇16/22
حضرات کو لاشیں گرنےکا اتنا پختہ یقین تھا کہ میڈیا کو خبریں جاری کر دی گئیں کہ کئی لوگ مر گئےکئی زخمی ہیں، اسکی ایک مثال وفاداریاں بدلنےکی شہرت رکھنے والے جہلم کے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے اینکر کی بداحتیاطی تھی، جس نےایک بڑے چینل پر بیٹھ کر لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے
👇17/22
بعد میں بھگتا بھی، ادارے کے کھرب پتی مگر اصول پسند مالک نے اس اینکر کی تصویر تین کالم خبر کے ساتھ اپنے اخبارات کے تمام ایڈیشنوں میں شائع کرائی جس میں اسے گندا انڈاقرار دے کر برطرف کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دھرنے ملکی تاریخ کا انتہائی بدنماداغ تھے۔ سپریم کورٹ سمیت ریاستی
👇18/22
عمارتوں کا تقدس پامال کیا گیا، پی ٹی وی پر حملہ ہوا، ایوان صدر کا گیٹ توڑا گیا، سکرپٹ رائٹر کا پریشر اتنا زیادہ تھا کہ اسلام آباد کے آئی جی آفتاب چیمہ اور ایس ایس پی محمد علی نیکو کارا دم دبا کر بھاگ گئے، وہ سو فیصد ڈر کر بھاگے تھے۔ اب پارسا بنے پھرتے ہیں، مطلوبہ تعداد
👇19/22
میں لاشیں گرانےمیں ناکامی اور تباہی نہ پھرنےکےباعث سکرپٹ بالکل تبدیل ہوگیاوزیراعظم کو نہ بھیجا جاسکا ہاں مگر توسیع کی آرزو دل میں لئےکچھ اور لوگ گھروں میں پہنچ گئےوہ اس بات پر شدید برہم بھی ہوئےکہ انہیں فارغ کیوں کیاگیا لیکن معاملہ
’اب پچھتائےکیا ہوت جب چڑیاں چگ گئی کھیت،
👇20/22
کے مترادف تھا۔

دھرنوں کا طوفان اپنی تلاطم خیزی کے باعث حکومت کو لولا لنگڑا کر گیا، کئی اختیارات چھن گئے، کنٹرولڈ میڈیا کپڑے اتارنے پر جت گیا۔لوگ کہتے ہیں کہ اب اگلے راؤنڈ میں کیا ہو گا جو بھی ہو گا آسانی سے نہیں ہو گا۔ حکومت کمزور ضرور ہوئی اور اپنے بعض سیاسی اتحادیوں سے
👇21/22
محروم بھی مگر احتجاج اور سازشوں سے نمٹنے کیلئے اسکا تجربہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا ہے۔ بظاہر ایسا کوئی امکان نہیں کہ نیا حملہ حکومت کو
’سرنڈر‘ ہونے پر مجبور کر دے گا
ظہیر و پاشا سب ہوئے ناکام
نمبر1 نے کر دکھایا کام
پڑھیں اور سوچیں
آخر کب تک نمبر1
کرنی ہوگی جنگ
End
فالو اور شیئر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 10
#آخری_3_گھنٹے

عمران نے رات 9 بجےکابینہ کا اجلاس بلایا
اجلاس میں قانونی مشیر اور قانونی ٹیم بھی بلائی گئی
اجلاس 30 منٹ تک جاری رہا
قانونی ٹیم نےبتایا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نےعدالت کھولنےکا حکم دیدیا ہے۔ آپکے لئے یہ رات نکالنا مشکل ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعظم
👇1/8
ہاؤس طلب کر لیاگیا ساڑے 9بجے عمران خان نے #آرمی_چیف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن لکھوایا
9 بج کر 45منٹ پر #اسپیکر
سےعمران خان کی ملاقات شروع ہوئی۔9بج کر 45 منٹ پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کھولنےکا حکم جاری کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس ایک پٹیشن کی سماعت
👇2/8
مقرر کرنے کے لیے کورٹ نمبر 1 میں بیٹھ گئے ۔عدنان اقبال ایڈووکیٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی برطرفی کے ‘ممکنہ‘ نوٹیفیکشن کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔10 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ہیلی کاپٹر اترا جس کا عمران خان شدت سے انتظار کر رہا تھا۔ہیلی کاپٹر سے 2 اعلی
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 10
بی بی سی کےمطابق ہفتے کی شام کو عمران نیازی جنرل باجوہ اور اسکے قریبی ہم خیال جرنیلوں کی برطرفی اور فیض اینڈ کو کی تعیناتی کا تحریری حکم جاری کرچکے تھے لیکن وزارت دفاع سے نوٹیفکیشن جاری ہونےسےقبل باجوہ گروپ کو پتہ چلا اور
غیرمتوقع طور پر وزیراعظم ہاؤس پہنچے
"وزیراعظم عمران
👇1/10
خان نےوفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اور اسکےساتھ ہی اپنےقانونی و سیاسی مشیروں سپیکر و ڈپٹی سپیکر اور بعض بیوروکریٹس کو بھی طلب کرلیا گیا

کابینہ کےاجلاس میں اس مبینہ کیبل کو بعض عہدیداروں کو دکھانےکی منظوری دیگئی
جسکےبارے میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
👇2/10
کہ اس مراسلےمیں انکی حکومت کےخاتمےکیلئےامریکی سازش کی تفصیل درج ہے

اس دوران قومی اسمبلی سپیکر
ڈپٹی سپیکر بھی ایوانِ وزیراعظم پہنچےلیکن انہیں وزیراعظم کےدفتر کے برابر والے لاؤنج میں انتظار کرنےکا کہا گیا

اس دوران دو بن بلائےمہمان بھی بذریعہ ہیلی کاپٹر،غیرمعمولی سکیورٹی
👇3/10
Read 11 tweets
Apr 9
عمران خان #یہودی_ایجنٹ
#حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سے طلاق کے بعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی
رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے

بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھےکہ عمران خان
جیسے تھرڈ کلاس شخص کے ساتھ سر جیمز گولڈ سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض
👇2/10
اتفاق نہیں ھےبلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریےاور فلسفے کا تسلسل ھے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی
👇3/10
Read 10 tweets
Apr 8
نوازشریف
#جمہور_کا_محسن

جو حقیقت عام عوام پر ایک ویڈیو کے بعد آشکارا ہوگئی ہے
اس سے بڑی حقیقیت کا ادراک
نوازشریف کو تین سال قبل اس وقت بھی تھا جب پانامہ کا ہنگامہ کھڑا کردیا گیا تھا
وہ وزارت عظمیٰ کے دوران استثناء کا سہارا لیکر کسی JIT وغیر کے سامنے پیش ہونے سے
👇1/10
انکار کر سکتےتھے

ڈان لیکس کےمتنازع کرداروں کی JIT میں شمولیت کو ریجکٹ کر سکتے تھے

سپریم کورٹ کے براہِ راست پانامہ کیس سننے پر اعتراض اٹھا سکتے تھے

عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخ
لیکرPTI فارن فنڈنگ کیس کی طرح آرام سے پانچ سال گزار سکتے تھے

اور وزرات عظمی کےبعد مشرف کیطرح
👇2/10
بیرون ملک جاکر علاج کے بہانے رک کر اچھے وقت کا انتظار کر سکتے تھے

لیکن نوازشریف وزیراعظم ہوتے ہوئے ایک اٹھارہ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوتے رہے

اسکے بیٹے بھی گھنٹوں تکJIT کی پیشیاں بھگتتے رہے۔

حتیٰ کہ وہ بیٹی بھیJITکےسامنے پیش ہوگئی جسکا اس قضیے
سےکوئی تعلق نہیں تھا
👇3/10
Read 9 tweets
Apr 8
آرمی اسکول کےایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

باجوہ صاحب !آپ نےخود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔

پہلے بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو
👇1/10
آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے۔

دوسری بات اس وقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا، اس وقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں،
👇2/10
اپنے ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائےرکھا

سپریم کورٹ اور نیب کیوجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے جس نے
👇3/10
Read 10 tweets
Apr 8
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سے لکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے لایا گیا ہےلیکن الٹا گالیاں ملتیں
عرض یہ کیاتھا کہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اسمیں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کرکیاگیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایاگیا
فلاحی ادارے کے قیام سےہیروازم میں اضافہ کروایا گیا
پوری منصوبہ بندی سےسیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نےملکر لانچ کیا
مقاصدتھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم
👇2/7
کیطرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننےسےروکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور #سی_پیک ون بیلٹ
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(