Tahir Profile picture
Apr 12 23 tweets 7 min read
عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں کیا کیا؟
1- ہالینڈ کی حکومت سے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا
2. دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے
3- اسلام شدت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے محمد ﷺ کا دین ہے۔
4- دنیا بھر کے فورمز پر اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی 1
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5- سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔
6- آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے
7- سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی
8- فحاشی کے خلاف آواز بلند کی۔ 2
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9- ختم نبوت کو بچوں کے سلیبس میں شامل کروایا
10- رحمت العالمین کانفرنس شروع کرواٸی۔
11- پہلی بار مدرسے کے بچوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھائی۔
12- رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر پی ایچ ڈی Phd کرانا شروع کی۔
13- مدینہ کی ریاست بنانے کی بات کی۔ 3
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14۔ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہمیشہ کیلیے بند کروانے کیلیے تمام مسلمان سربراہان کو خط بھیجے کہ آؤ ملکر یہ معاملہ اٹھائیں۔
15- 47 سال بعد کامیاب سفارتکاری کے باعث او آئی سی OIC کا کامیاب اجلاس پاکستان میں منعقد کروایا۔
16- بھارت کو 27 فروری کو ناکوں چنے چبواۓ۔ 4
17- بھارت کو کشمیر پر بھرپور طریقے سے ننگا بھی اور عالمی فورمز پر بھارت کے خلاف لابنگ کی
18- کئی دہائیوں بعد امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکا کو کسی نے ذلیل بھی کیا اور مزید اڈے دینے سے انکار بھی کیا۔
مزید امریکی جنگ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا اور اسکی سخت مخالفت کی 5
19- امریکا کو اس خطے سے آؤٹ بھی کر دیا
20- بھارت کے لئے افغاناستان میں زمین تنگ کر دی اور وہ اربوں۔ ڈالرز کی انویسٹمنٹ چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ 6
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
*خسارہ*
تین سال پہلے 20 ارب ڈالر،
آج 1.8 ارب ڈالر *سرپلس*
فارن کرنسی ریزروز: تین سال پہلے کل 7 ارب ڈالرز
آج 27.40 ارب ڈالر تک پوھنچ گئے
*ٹیکس کولیلکشن*
تین سال پہلے 3400 ارب روپے،
پچھلے سال 4700 ارب تھی جو 2022 کے لئے ہدف 6400 ارب روپےرکھا گیا۔ 7
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
*ترسیلات زر*:
تین سال پہلے 19.9 ارب ڈالر ،
آج 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
*ڈیم:*
51 سال بعد 12 ڈیم
*تعلیم:*
سارے پاکستان کے لیے یکساں نصاب۔
پانچویں جماعت تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ناظرہ لازمی قرار
چھٹی کلاس سے بارہویں تک بطور سبجیکٹ 8 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار ورنہ امتحانات میں کامیابی ناممکن پرائیویٹ سکولز کو بھی اسکا پابند کیا گیا
*معشیت:*
• کرونا وبا کے باوجود جہاں دنیا کی معیشیتیں سکڑ گیں پاکستان کی معیشیت اقوام متحدہ اور موڈیز کے مطابق 2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی 4•4 ہوگی
• عالمی مالیاتی اداروں 9
کا پاکستانی معیشیت پر اعتماد کا اظہار
• حکومت سمبھالتے ہی خزانہ خالی ہونے اور بیرونی قرضوں اور انکے سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے 3 سال میں مختلف عالمی مالیاتی اداروں اور ملکوں سے 36 ارب ڈالرز قرضہ لیا گیا
جس میں س 29.75 ارب ڈالر قرضہ واپس 10
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھی کیا گیا یعنی پچھلی حکومتوں کے لئے ہوئے قرضوں اور انکے سود کو واپس کرنے کے لئے خزانے میں کچھ نہ ہونے کی وجہ سے مزید قرض لینے پڑے ورنہ ملک کا دیوالیہ نکل جاتا اس وجہ سے ہمارے ایٹم بم اور سی پیک اور ریکوڈک ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے
11 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
• انڈسٹری کی وجہ سے معشیت میں 18 فیصد اضافہ
• جوکہ دس سال بعد ممکن ہوا۔
• سیمنٹ کی سیل میں 242 فیصد اضافہ۔
• گاڑیوں کی سیل میں 100 فیصد اضافہ۔
• موٹر سائیکل کی سیل میں 3 گنا ریکارڈ اضافہ
• ٹریکٹر کی سیل میں ریکارڈ اضافہ
12
• *ایگریکلچر:*
• کسان کو 1100 ارب روپے اضافی ملے۔( گنے کی قیمت جو 70 سالوں سے 150 سے بڑھ نہ سکی تھی اسے بڑھا کر 280 روپے من کر دیا اور گندم جو 1300 سے اپر نہ جا سکی تھی آج وہ 2000 روپے من سے تجاوز کر چکی ہے یہ قیمتیں غریب کسان کو فائدہ دینے کے لئے بڑھائی گئیں
13
جس سے 1100 ارب روپیہ کسان زمیندار طبقہ کو زیادہ ملا .
• کسان کو کسان کارڈ جس کے ذریعے سبسیڈیز براہ راست کسان تک پہنچ جائیں گی۔
• *نیب ریکوری:*
• 290 ارب روبے 18 سال میں
• 534 ارب روپے 3 سال میں
• *غریبوں پر خرچ:*
• پہلے صرف 110 ارب روپے،
• اب 260 ارب روپے
14
احساس پروگرام میں 70 لاکھ خاندانوں کو 13000 روپے دئے گئے اور مزید یہ سلسلہ چلتا رہے گا ان شاء اللّه
• غریب غربا مزدوروں کے لئے لنگر خانے بناۓ گئے
• سڑکوں فٹ پاتھوں پر شدید سردی اور شدید گرمی میں سونے والے دور دراز سے شہروں میں آے غریب مزدوروں بچوں اور عورتوں کو تمام تر
15
سہولیات سے آراستہ پناہ گاہیں بنا کر دیں
• *کرونا پر خرچ:*
• پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر
• (ورلڈ بنک کے مطابق)
• *پاکستان ہیلتھ کارڈ دس لاکھ تک علاج کی سہولت *اسکالرشپس:*
• لڑکیوں کے لیے لڑکوں سے زیادہ (اسکولز کیلئے)
• لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لیے برابر (انڈر گریجوایٹس16
کیلئے)
• *جانشینی سرٹیفیکٹ:*
• پہلے عدالت سے برسہا برس بعد ملتا تھا،
• اب نادرا سے 15 دن میں حصول ممکن۔
• کامیاب پاکستان پروگرام:
• 40 لاکھ غریب خاندانوں میں،
• ایک فرد کو بلا سود قرضہ،
• ایک فرد کو ٹیکنیکل ٹریننگ،
• انقلابی صحت کارڈ
• اپنا گھر اسکیم:
17
• کرائے کے برابر بنک کو قسط دے کر اپنا گھر
• *اسپشل پیکجز:*
• سندھ کی 14 ڈسٹرکٹس کیلئے، کراچی میں گرین لائن بس اسٹاپ پروجیکٹ مکمل
• کئی دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا کام تقریبن مکمل
• کراچی ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ کی تکمیل 50 سال بعد کراچی کے بند نالوں کو 18
قبضہ مافیا سے بازیاب کروا کر انھیں چلا دیا گیا جس سے کراچی میں سیلاب کے خطرات بہت کم ہو گئے
• بلوچستان کی 9 ڈسٹرکٹس کیلئے، اور گلگت بلتستان کیلئے، 1300 ارب روپیہ مختص کیا ہے۔
• ایز آف بزنس میں پاکستان دنیا میں 28 درجے اوپر چلا گیا۔
• اوور سیز پاکستانیوں کے سروے کے مطابق 19
پاکستان پر بزنس کنفیڈنس 108 فیصد بڑھا
• جلالپور نہر منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
• چکوال سے میانوالی موٹروے
• سیالکوٹ سے جہلم موٹروے
• لاہور تا ملتان تا سکھر موٹروے کی تکمیل آگے سے ملحقہ حیدرآباد موٹروے پر کام جاری
• زیادہ تر اداروں کی نظام کو ڈیجٹلاٸز کرنا
20
• بینظیر پروگرام سے تقریباً 8 لاکھ 55 ہزار اک جج سمیت غیر مستحق لوگوں کو نکال کر مستحق لوگوں کا اندراج.
• تعلیم اور صحت کے میدان میں سٹاف کو پورا کرنا حاضری کو باٸومیٹرک سسٹم کے ذریعے کنٹرول کرنا
• مانیٹرنگ ادارہ قاٸم کرنا جو ماہ میں ایک بار اچانک بغیر اطلاع کے چھاپہ مار 21
کر کسی بھی چیز کی کمی یا لاپرواہی کی انویسٹیگیشن کرنا
• .نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت کچھ کرچکے ہیں مزید کوشش جاری ہیں.. ان شاء اللہ
*ایسا لیڈر ہر قوم کو نہیں ملتا ہمیں نہیں کھونا چاہیے*
23 سال نشیب و فراز سہہ کر گندے لوگوں سے گالیاں سُن کر خان پیچھے نہیں ہٹا
22
خان کے مخالف جو، پاکستانی سیاستدان ہیں اُنکا بارہا حکمران رہنے کے باؤجود ملک، عوام اور دین کیلئے کیا کردار ہے.
*اس بات کو سمجھنے کیلئے سر میں دماغ اور دل میں ایمان اور پاکستان سے محبت ہونی چاہیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#BehindYouSkipper

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Tahir

Tahir Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(