Tahir Abbasi Profile picture
Common sense is a sense which is not common. حقیقی_آزادی کامطلب کیا_لاالہ اللہ
Apr 12, 2022 23 tweets 7 min read
عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں کیا کیا؟
1- ہالینڈ کی حکومت سے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا
2. دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے
3- اسلام شدت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے محمد ﷺ کا دین ہے۔
4- دنیا بھر کے فورمز پر اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی 1
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 5- سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔
6- آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے
7- سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی
8- فحاشی کے خلاف آواز بلند کی۔ 2
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور