تحریک انصاف کےلوگ آج کہہ رہے ہیں کرپٹ مافیا کو حکومت میں نہیں آنےدینا
تحریک انصاف لوگوں کا شیوہ ہے صرف دوسروں پر الزام لگاؤ اور خود صادق اور امین بن جاؤ
تحریک انصاف کےووٹر سپوٹر اور یوتھیوں سےسوال ہےکہ جب عامر کیانی ادویات ساز کمپنیوں سےکھربوں روپےرشوت لیتا پکڑا گیا
👇1/10
تو آپ لوگ کہاں مر گئےتھے
تحریک انصاف کےووٹر سپوٹر اور یوتھیوں سے سوال ہے جب وزیر صحت ظفر مرزا کرونا فنڈ جیب میں ڈال رہا تھا اور پاکستانی عوام کو انڈیا سے ایکسپائری ادویات غیر معیاری ادویات منگوا کر کھلا رہا تھا اپ کہاں مر گئے تھے۔
جب آٹا چینی اسکینڈل میں خسرو بختیار
👇2/10
کا نام آیا تو آپ لوگ کہاں مر گئے تھے ۔
جب پشاور BRT میں بہت بڑی کرپشن ہورہی تھی آپ کہاں مر گئے تھے۔
#KING_KHAN
جب بلین ٹری میں کرپشن ہوئی تھی تین روپے والا پودا 15 روپے میں لکھا جا رہا تھا
تعمیر اسکول پروجیکٹ کے نام پر بہت بڑا فراڈ ہو رہا تھا
مالم جبہ اسکینڈل ایا
👇3/10
تو آپ لوگ کہاں مر گئے تھے۔
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل سارے پاکستان کے سامنے آیا اس وقت یوتھیوں نے کوئی آواز نہیں اٹھائی کیا اس وقت آپ قومہ میں چلے گئے تھے۔
امریکہ مردہ باد اور غداری کے فتوے لگانے والے یوتھیوں سے پوچھنا ہے کہ جب انڈیا کے چار جاسوس چھوڑے جا رہے تھے
👇4/9
کلبھوشن کے لئے صدارتی آرڈیننس لے کے آئے اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس کی ضمانت کے لئے درخواست دائر کی
انڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا جا رہا تھا
کشمیرانڈیا کو بغیر جنگ لڑے انڈیا کی جھولی میں ڈال دیا
اس وقت یہ غداری کے فتوے لگانے والے یوتھیے اندھے تھے گونگے تھے
👇5/9
بہرے تھے کانے تھے یا مر گئے تھے
ملک میں کرپشن کی انتہا ہوگئی
کرپشن انڈیکس 140 پر چلا گیا
عوام کو آٹا چینی ادویات بجلی گیس اور ہر چیز میں لوٹا گیا
چور ڈاکو کرپٹ کے نعرے لگانے والا یوتھیے اس وقت کہاں مر گئے تھے یا نیپال چلے گئے تھے۔
خاور مانیکا کو ڈائریکٹر حج بنایا گیا
👇6/9
خاور مانیکا کی فرم نےحاجیوں کو لوٹا اسوقت یہ دین سےمحبت
کرنیوالے
غداری اور کفر کےفتوے لگانےوالے یوتھیےکہاں مر گئےتھے
آج فرحت شہزادی المعروف فرح خان اور حسن جمیل گجر کےقصے زبان زد عام ہیں ہرمیڈیا پر چل رہے ہیں کہ کسطرح فرح خان کمشنر ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنرDPO کےتبادلےکے
👇7/9
کروڑوں روپے وصول کرتی تھی
کروڑوں اربوں لےکر لوگوں کو ٹھیکےدیتی تھی
فرح خان کا تعلق ڈریکٹ بنی گالہ سےتھا وہ پنکی پیرنی کی فرنٹ مین تھی فرح خان کی کرپشن پر
چور ڈاکو کےنعرےلگانےوالے یوتھیے گونگےبہرے اور اندھے ہوچکے ہیں
کچھ نہیں بولتے
تجزیہ نگار کہتےہیں کہ عمران کے انتہائی
👇8/9
کرپٹ دور حکومت میں خاموش رہنےوالے یوتھیوں کو ڈیزائن ہی اسیطرح کیا گیاھے
انکو جب کہا جائےگا یہ بولیں گے
انکو کرپشن سےکوئی غرض نہیں ہے انکے اندر ایک سافٹ ویئر لگا دیا گیا ہے یہ بجارے اسکے مطابق چلتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے قاصر ہیں
End
بشکریہ سواتی
فالو اور شیئر کریں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#یقین_کیجیے
ہمارے معاشرے میں آج بھی نفرت کےکٸی خود ساختہ معیار ہیں
جنکی بدولت ہم بےسکون زندگی گزار رہے ہیں
ذات پات رنگ نسل زبان علاقہ آج بھی یہ چیزیں ہمارےدرمیان نفرت پیدا کر رہی ہیں
خود کو برتر اور دوسروں کو حقیر ثابت کرنے میں ہم اپنےکتنے ہی قیمتی لمحات ضاٸع کر دیتے ہیں
👇1/6
جبکہ ان لمحات میں ہم کامیابی کی کٸی منازل طےکرسکتےہیں
ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نفرت بلا دلیل مانتےہیں اور محبت ثابت کرنےمیں ہزاروں دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں
زندگی اکیلے پن کا نام نہیں جب یہ حقیقت یقینی ہےتو پھر اپنے اردگرد موجود لوگوں میں محبت بانٹیے زندگی کو خوبصورت بناٸیے
👇2/6
نفرت کےمعیار کو بدلیں
سوچیں کہ ہم دوسروں کےکیسے کیسے کام آ سکتےہیں
ہم بےسکون کب ہوتےہیں جب ہم اپنی تمام محبت کو ایک پنجرے میں بند کر دیتےہیں اس پنجرےکا نام ذات۔ رنگ۔نسل ۔قبیلہ۔ علاقہ کچھ بھی ہو سکتاھے
خدارا اس سےنکلیے
ہر انسان سےبلا تفریق محبت کیجیے ہر انسان سےمحبت کیجیے
👇3/6
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور کی خیرسگالی ملاقات، چین کی حکومت اور قیادت کی طرف سے مبارک کا پیغام پہنچایا
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چُنگزو نے آج وزیراعظم ہاﺅس میں خیرسگالی ملاقات کی۔
👇1/6
محترمہ پھینگ چُنگزو نے اُنہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر چین کی حکومت اور قیادت کی جانب سے بہت مبارک پیش کی اور نیک تمناﺅں کا پیغام پہنچایا۔ چین کی ناظم الامور نے زور دیا کہ چین وزیراعظم شہبازشریف کو ایک مضبوط اور پختہ عزم رکھنے والے اپنے دوست کے طور پر دیکھتا ہے
👇2/6
جن کا چین میں بےپناہ احترام اور تعریف کیجاتی ہے
انہوں نےگزشتہ دور حکومت میں بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا
چین کی قیادت کیلئے گرمجوشی پر مبنی تمناﺅں اور تہنیت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کے اپنے متعدد
👇3/6
#احد_چیمہ کون ہیں؟
احد چیمہ کا تعلق پنجاب کےضلع حافظ آباد سے ہے
وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
وہ ایسے پہلے 20 گریڈ کے افسر ہیں جنکی تین سال کی سروس جیل میں گزری ہے
انکا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے @CMShehbaz @MaryamNSharif @HamzaSS
👇1/8
سب سے پہلےپنجاب کی افسر شاہی میں انکا نام اسوقت سامنے آیا جب 2005 میں چوہدری پرویز الہی کےدور حکومت میں انہیں ’پڑھا لکھا پنجاب‘نامی مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا
پنجاب میں ورلڈ بینک کےتعاون
سےزیادہ سےزیادہ بچوں کو سکول میں داخل کروانےکی یہ ایک کامیاب مہم سمجھی جاتی ہے
👇2/8
بعد ازاں 2008 میں جب
شہبازشریف پنجاب کےوزیراعلیٰ بنےتو انہوں نےپنجاب کی بیوروکریسی کےافسران کےخود انٹریو کیے
اپنی ٹیم بنائی #احد_چیمہ بھی انکی ٹیم کے سرکردہ رکن تھے
شہبازشریف کےدونوں ادوار میں وہ اہم عہدوں پر فائز رہے
مبصرین کےمطابق فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کی گرفتاری
👇3/8
👈اچھی گفتگو کیسے کریں
اقبال احمد #اقبال_احمد انڈیا کےایک چھوٹے سےگاؤں میں پیدا ہوئے
انکے والد زمین کےجھگڑے میں
انکی آنکھوں کےسامنے قتل ہوگئے
1947میں اپنے بھائی کےساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے
ایف سی کالج میں داخلہ لیا
اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلیفورنیا،امریکہ
👇1/20
کےکالج میں داخل ہو گئے
سیاست اور*مڈل ایسٹ ہسٹری* پڑھنا شروع کر دی
ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئےاور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کیلئے وقف کر دیا
*نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دھتی رائے* جیسےدانشور اقبال احمد سےمتاثر ہوئےاور انھیں اپنا دوست بنا لیا
👇2/20
یہ انکی محفل میں اٹھنےبیٹھنے لگے
زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نےانھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا
یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے
یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتےتھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر انکا لیکچر سنتے تھے،بڑےبڑےدانشور ان سے متاثر تھے
👇3/20
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔
پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
اسےسازش بھی ثابت کرنا ہوگا میاں نوازشریف اور اپوزیشن کے کردار کےثبوت بھی دینے ہونگے اور وہ رقم بھی ثابت کرنا پڑے گی جو باہر سے آئی تھی اور اس سے ایم این ایز خریدے گئے تھے، عدالت اب آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمایندوں کو بھی بلائے گی، اٹارنی جنرل کو بھی اور سفیر اسد مجید
👇22/25
کو بھی اور یوں وزیراعظم
کےساتھ ساتھ صدر عارف علوی اسپیکر اسدقیصر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری چاروں پھنس جائیں گے
اب انھیں پینتیس پنکچرز کیطرح ہر فورم پر جواب بھی دینا ہوگا، معافی بھی مانگنی پڑے گی اور سزائیں بھی بھگتنا ہوں گی لہٰذا عمران خان نے کریز سے نکل کر وہ غلطی کر دی
👇23/25
جس سے ملک کے ساتھ ساتھ یہ خود بھی خوار ہو جائیں گے، ان پر آرٹیکل چھ کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔
یہ لوگ اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، یہ آپ کو چند دنوں میں دنیا کے مختلف ملکوں یا ایک عدالت سے دوسری عدالت میں دوڑتے پھرتے نظر آئیں گے تاہم یہ جاتے جاتے ملک کا بیڑہ غرق کر گئے
👇24/26