RH Riaz Profile picture
Apr 13 21 tweets 5 min read
#جاتے_جاتے
جاوید چوہدری

ملائیشیا18 دسمبر 2019کوکوالالمپور سمٹ تھی
اس کانفرنس کا آئیڈیا عمران خان نےاپنے سیاسی استاد مہاتیر محمد کو دیا تھاہمارے کپتان ملائیشیا کے ساتھ ملکر اسلامی دنیا کا نیا بلاک بنانا چاہتےتھے
مہاتیر کو آئیڈیا پسند آگیا
تیاریاں مکمل ہوگئیں اسلامی دنیا
👇1/26
کےسربراہوں کو دعوت دیدی گئی

عمران خان بھی جوش وجذبے کے ساتھ تیارہوگئے لیکن کانفرنس سے صرف چار دن قبل برادر اسلامی ملک نےہمارے وزیراعظم کو طلب کر لیا
ہمارے بہادر وزیراعظم 14دسمبر کو تشریف لےگئےوہاں برادر ملک کے ولیعہد نےہمارے وزیراعظم کو دو آپشن دیےہماری رقم واپس کردیں
👇2/26
نتائج بھگتنےکیلئےتیار ہوجائیں یا ملائیشیا کو انکار کر دیں
ہمارے نہ جھکنے نہ دبنے والے وزیراعظم نےملائیشیا کا دورہ منسوخ کر دیا

مہاتیر محمد اور طیب اردگان دونوں نےعمران خان کو فون کیا لیکن ہمارے آزاد اور خودمختار وزیراعظم نے دونوں کو صاف جواب دے دیا، یہ ملائیشیا نہیں گئے
👇3/26
وزیراعظم صرف یہاں تک نہیں رہے بلکہ انھوں نے21جنوری2020کو ڈیوس میں طیب اردگان
سےملاقات کی اور اردگان کو ملائیشیا نہ جانے کی وجہ بتا دی اور ترک صدر نے یہ وجہ پریس کانفرنس میں پوری دنیا کو بتا دی یوں ہماری رہی سہی عزت بھی خاک میں مل گئی اور ہم نے جس ملک کے لیے یہ خاک چاٹی تھی
👇4/26
وہ بھی ناراض ہو گیا اور پھر جنرل قمرجاوید باجوہ کو اوپر تلے تین چار دورے کر کے تعلقات بحال کرنا پڑے
میرا سوال یہ ہےکیا یہ غیرملکی مداخلت نہیں تھی اور ہم اگر اتنے ہی خودمختار اور باوقار ہیں تو پھر ہم نے یہ مداخلت کیوں قبول کر لی اور یہ دھمکی برادر ملک کے کسی افسر نے ہمارے
👇5/26
ہمارے سفیرکو نہیں دی تھی، اسلامی جمہوریہ پاکستان
کےوزیراعظم کو طلب کرکے
براہ راست کہاگیا
ہم نےکان لپیٹ کر اس پر من وعن عمل کیا تھا، ہماری بہادری اس وقت کہاں تھی؟
دوسری مثال بھی ملاحظہ کیجئے پاکستان تحریک لبیک نےملک میں سات دھرنےدیےآخری دھرنا
اکتوبر 2021 میں دیا گیا
👇6/26
اس میں چھ پولیس اہلکار شہید ہو گئےTLPکا صرف ایک مطالبہ تھا فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نےگستاخ رسول سیمویل پیٹی کی حمایت کرکے ہمارےجذبات کو ٹھیس پہنچائی لہذا فرنچ سفیر کو
ملک بدر کیا جائےوزیراعظم نےقوم سے خطاب فرمایا
فرانس اکیلا نہیں ہے
ہم اگر فرنچ سفیر کو نکال دیتے ہیں
👇7/26
تو یورپی یونین ہم سےGSP پلس کا اسٹیٹس واپس لےلے گی اور یوں ہماری xپورٹس ختم ہو جائیں گی، میں نے اسوقت وزیراعظم کی حمایت کی تھی، میں آج بھی سمجھتا ہوں ہم گلوبل ویلج کا حصہ ہیں اور ویلج کا کوئی گھر کسی دوسرے ویلج کے سفیر کو نکال کر سروائیو نہیں کر سکتا، صدر ایمانویل میکرون
👇8/26
کےایک فعل سےہم پوری فرنچ قوم کو برا نہیں کہہ سکتے

فرنچ سوسائٹی اور لوگ بےانتہا مہذب اور پڑھےلکھےہیں
میں اپنا ویو چند لمحوں کیلئے سائیڈ پر رکھتاہوں
وزیراعظم کی مذہبی فلاسفی کیطرف چلتا ہوں
سوال کرتا ہوں آپ اپنی ہر تقریر میں عشق رسول، قومی خود مختاری وقار کا حوالہ دیتےہیں
👇9/26
پھر آپ 9 بلین یورو کی ایکسپورٹس کےہاتھوں کیوں مجبور ہو گئے؟ آپ نےاسوقت #توکل کا سہارا کیوں نہیں لیا! آپ نےاسوقت
نہیں سوچا اللہ غیرت مند قوموں کی غیب سےمدد کرتا ہے؟
میں آٹھ برس سےعرض کر رہا ہوں یہ لوگ ناتجربہ کار بھی ہیں، نااہل بھی اور متکبر بھی
وقت نےثابت کر دیا
👇10/26
میری بات غلط نہیں تھی
ان لوگوں نےجھوٹ پرجھوٹ
بولکر ملک تباہ کردیا
یہ لوگ حقیقتا اس ملک کےخلاف سازش ہیں
آپ 2018 کا پاکستان دیکھ لیں اور 2022کا ملک دیکھ لیں
یہ ملک کہاں سےکہاں آ گیا
عمران اقتدار کیلئےکچھ بھی کر سکتا ہے۔ آپکو اگر یقین نہ آئےتو آپ موجودہ بحران کو دیکھ لیں
👇11/26
امریکا میں ہمارے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے7 مارچ کو دفتر خارجہ کو ایک مراسلہ بھجوایا میں بات آگے بڑھانےسےپہلے ڈاکٹر اسد مجید اور مراسلوں کا تعارف بھی کراتا چلوں، اسد مجید کیریئر ڈپلومیٹ ہیں، جاپان میں سفیر رہے، جاپانی زبان بھی جانتے ہیں اور انھوں نے جاپان سےPHD بھی کی،
👇12/26
وزارت خارجہ میں عزت کی نگاہ سےدیکھےجاتےہیں
سینئر ترین سفیروں میں شامل ہیں
مشکل ترین وقت میں امریکا میں پاکستان کےسفیرتھے دونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات کی بہتری چاہتے تھے، دنیا بھر کےسفیر روزانہ اپنے ملکوں میں مراسلے بھی بھجواتے ہیں۔

ان میں ملکوں کے احوال بھی ہوتے ہیں
👇13/26
اور تعلقات کی نئی جہتیں بھی، مراسلےعموما تین قسم کےہوتےہیں، پہلی قسم میں سفیر صرف احوال یا ملاقات کےنقاط (منٹس) لکھکر بھجوا دیتےہیں،دوسری قسم میں نقاط کےساتھ اپنی رائےبھی لکھ دیتےہیں اور تیسری قسم میں یہ آخر میں مشورہ بھی دے دیتےہیں، یہ مراسلے خفیہ الفاظ میں ہوتے ہیں
👇14/26
جنھیں سفارتی زبان میں سائفر (Cypher) کہاجاتاھے
وزارت خارجہ میں پورا ایک یونٹ ہےجو مراسلوں کو ڈی سائفر کرتا ہےپھر اسےافواج پاکستان
خفیہ اداروں وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دیتاہےسفیر اسد مجید
نےبھی سات مارچ کو ایک مراسلہ بھجوایا جس میں انھوں نےساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز
👇15/26
کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کےساتھ اپنی ملاقات کا احوال لکھا
میں یہاں آپکو ڈونلڈ لو کےبارے میں بھی بتاتا چلوں
یہ بھی کیریئر ڈپلومیٹ ہیں

یہ 1992-94 میں پشاور میں تعینات رہے بھارت میں چارج ڈی افیئرز رہے، کشمیر پر بھی کام کرتے رہے، یہ پاک بھارت تعلقات کے ایکسپرٹ بھی ہیں
👇16/26
ڈونلڈ لو جارجیا،کرغزستان
آذر بائیجان اور البانیہ میں سفیر بھی تعینات رہےصدر جوبائیڈن نے انھیں ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا کا اسسٹنٹ سیکریٹری تعینات کر دیا یہ اردو اور ہندی کے ساتھ ساتھ آٹھ زبانیں بول سکتے ہیں

سفارت کار ہیں لہذا ان سے
غیرسفارتی زبان کی توقع نہیں کی جا سکتی
👇17/26
اور اگر یہ ہو بھی تو یہ کوئی بہت بڑے افسر نہیں ہیں، ان کے پاس 13 ملک ہیں اور امریکا میں اس وقت اس لیول کے اڑھائی سو آفیسرز ہیں اور ان کی بات کسی بھی طرح امریکا کی پالیسی نہیں ہوتی، بہرحال ہمارے سفیر کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی اور سفیر نے اس ملاقات کا مراسلہ بھجوا دیا اور
👇18/26
اور وزیراعظم نےاس میں میاں
نوازشریف بھی ڈال دیا، عالمی سازش بھی، دھمکی بھی، غیرت بھی اور پیسہ بھی اور اسکے بعد دے مار اور ساڑھے چار، عمران خان نےجاتےجاتےاپنے چھوٹے سے سیاسی مقصد کیلئے پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا
ہمیں یہاں یہ بھی ماننا ہو گا عمران خان نےاس بےضرر سےمراسلے
👇19/26
کو بڑی خوب صورتی سے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، انکی پاپولرٹی میں بھی اضافہ ہوا اور اس نے اپوزیشن کو پریشان بھی کر دیا لیکن یہ پھر جذبات کی رو میں وہ غلطی کر بیٹھے جس سے اب ان کا سیاسی کیریئر داؤ پر لگ جائے گا، میرے ایک دوست نے کل بڑا خوب صورت فقرہ کہا تھا
👇20/26
وزیراعظم نے اپنی منجی خود ہی ٹھونک دی"یہ معاملہ اگر تقریروں تک رہتا تو عمران کو فائدہ ہوتا رہتا لیکن حکومت نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سےآرٹیکل پانچ کی رولنگ دلا کر مراسلےکےایشو کو قانونی شکل دیدی
یہ ایشو سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران کو اب مراسلہ عدالت میں بھی پیش کرنا پڑےگا
👇21/26

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 15
#یقین_کیجیے
ہمارے معاشرے میں آج بھی نفرت کےکٸی خود ساختہ معیار ہیں
جنکی بدولت ہم بےسکون زندگی گزار رہے ہیں
ذات پات رنگ نسل زبان علاقہ آج بھی یہ چیزیں ہمارےدرمیان نفرت پیدا کر رہی ہیں
خود کو برتر اور دوسروں کو حقیر ثابت کرنے میں ہم اپنےکتنے ہی قیمتی لمحات ضاٸع کر دیتے ہیں
👇1/6
جبکہ ان لمحات میں ہم کامیابی کی کٸی منازل طےکرسکتےہیں
ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نفرت بلا دلیل مانتےہیں اور محبت ثابت کرنےمیں ہزاروں دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں
زندگی اکیلے پن کا نام نہیں جب یہ حقیقت یقینی ہےتو پھر اپنے اردگرد موجود لوگوں میں محبت بانٹیے زندگی کو خوبصورت بناٸیے
👇2/6
نفرت کےمعیار کو بدلیں
سوچیں کہ ہم دوسروں کےکیسے کیسے کام آ سکتےہیں
ہم بےسکون کب ہوتےہیں جب ہم اپنی تمام محبت کو ایک پنجرے میں بند کر دیتےہیں اس پنجرےکا نام ذات۔ رنگ۔نسل ۔قبیلہ۔ علاقہ کچھ بھی ہو سکتاھے
خدارا اس سےنکلیے
ہر انسان سےبلا تفریق محبت کیجیے ہر انسان سےمحبت کیجیے
👇3/6
Read 6 tweets
Apr 14
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور کی خیرسگالی ملاقات، چین کی حکومت اور قیادت کی طرف سے مبارک کا پیغام پہنچایا

وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چُنگزو نے آج وزیراعظم ہاﺅس میں خیرسگالی ملاقات کی۔
👇1/6
محترمہ پھینگ چُنگزو نے اُنہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر چین کی حکومت اور قیادت کی جانب سے بہت مبارک پیش کی اور نیک تمناﺅں کا پیغام پہنچایا۔ چین کی ناظم الامور نے زور دیا کہ چین وزیراعظم شہبازشریف کو ایک مضبوط اور پختہ عزم رکھنے والے اپنے دوست کے طور پر دیکھتا ہے
👇2/6
جن کا چین میں بےپناہ احترام اور تعریف کیجاتی ہے
انہوں نےگزشتہ دور حکومت میں بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا

چین کی قیادت کیلئے گرمجوشی پر مبنی تمناﺅں اور تہنیت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کے اپنے متعدد
👇3/6
Read 7 tweets
Apr 14
#احد_چیمہ کون ہیں؟
احد چیمہ کا تعلق پنجاب کےضلع حافظ آباد سے ہے
وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
وہ ایسے پہلے 20 گریڈ کے افسر ہیں جنکی تین سال کی سروس جیل میں گزری ہے
انکا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@HamzaSS
👇1/8
سب سے پہلےپنجاب کی افسر شاہی میں انکا نام اسوقت سامنے آیا جب 2005 میں چوہدری پرویز الہی کےدور حکومت میں انہیں ’پڑھا لکھا پنجاب‘نامی مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا
پنجاب میں ورلڈ بینک کےتعاون
سےزیادہ سےزیادہ بچوں کو سکول میں داخل کروانےکی یہ ایک کامیاب مہم سمجھی جاتی ہے
👇2/8
بعد ازاں 2008 میں جب
شہبازشریف پنجاب کےوزیراعلیٰ بنےتو انہوں نےپنجاب کی بیوروکریسی کےافسران کےخود انٹریو کیے
اپنی ٹیم بنائی
#احد_چیمہ بھی انکی ٹیم کے سرکردہ رکن تھے
شہبازشریف کےدونوں ادوار میں وہ اہم عہدوں پر فائز رہے

مبصرین کےمطابق فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کی گرفتاری
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 14
👈اچھی گفتگو کیسے کریں
اقبال احمد
#اقبال_احمد انڈیا کےایک چھوٹے سےگاؤں میں پیدا ہوئے
انکے والد زمین کےجھگڑے میں
انکی آنکھوں کےسامنے قتل ہوگئے
1947میں اپنے بھائی کےساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے
ایف سی کالج میں داخلہ لیا
اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلیفورنیا،امریکہ
👇1/20
کےکالج میں داخل ہو گئے
سیاست اور*مڈل ایسٹ ہسٹری* پڑھنا شروع کر دی
ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئےاور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کیلئے وقف کر دیا
*نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دھتی رائے* جیسےدانشور اقبال احمد سےمتاثر ہوئےاور انھیں اپنا دوست بنا لیا
👇2/20
یہ انکی محفل میں اٹھنےبیٹھنے لگے
زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نےانھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا
یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے
یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتےتھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر انکا لیکچر سنتے تھے،بڑےبڑےدانشور ان سے متاثر تھے
👇3/20
Read 20 tweets
Apr 13
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 13
اسےسازش بھی ثابت کرنا ہوگا میاں نوازشریف اور اپوزیشن کے کردار کےثبوت بھی دینے ہونگے اور وہ رقم بھی ثابت کرنا پڑے گی جو باہر سے آئی تھی اور اس سے ایم این ایز خریدے گئے تھے، عدالت اب آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمایندوں کو بھی بلائے گی، اٹارنی جنرل کو بھی اور سفیر اسد مجید
👇22/25
کو بھی اور یوں وزیراعظم
کےساتھ ساتھ صدر عارف علوی اسپیکر اسدقیصر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری چاروں پھنس جائیں گے
اب انھیں پینتیس پنکچرز کیطرح ہر فورم پر جواب بھی دینا ہوگا، معافی بھی مانگنی پڑے گی اور سزائیں بھی بھگتنا ہوں گی لہٰذا عمران خان نے کریز سے نکل کر وہ غلطی کر دی
👇23/25
جس سے ملک کے ساتھ ساتھ یہ خود بھی خوار ہو جائیں گے، ان پر آرٹیکل چھ کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔

یہ لوگ اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، یہ آپ کو چند دنوں میں دنیا کے مختلف ملکوں یا ایک عدالت سے دوسری عدالت میں دوڑتے پھرتے نظر آئیں گے تاہم یہ جاتے جاتے ملک کا بیڑہ غرق کر گئے
👇24/26
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(