RH Riaz Profile picture
Apr 14 8 tweets 4 min read
#احد_چیمہ کون ہیں؟
احد چیمہ کا تعلق پنجاب کےضلع حافظ آباد سے ہے
وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
وہ ایسے پہلے 20 گریڈ کے افسر ہیں جنکی تین سال کی سروس جیل میں گزری ہے
انکا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@HamzaSS
👇1/8
سب سے پہلےپنجاب کی افسر شاہی میں انکا نام اسوقت سامنے آیا جب 2005 میں چوہدری پرویز الہی کےدور حکومت میں انہیں ’پڑھا لکھا پنجاب‘نامی مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا
پنجاب میں ورلڈ بینک کےتعاون
سےزیادہ سےزیادہ بچوں کو سکول میں داخل کروانےکی یہ ایک کامیاب مہم سمجھی جاتی ہے
👇2/8
بعد ازاں 2008 میں جب
شہبازشریف پنجاب کےوزیراعلیٰ بنےتو انہوں نےپنجاب کی بیوروکریسی کےافسران کےخود انٹریو کیے
اپنی ٹیم بنائی
#احد_چیمہ بھی انکی ٹیم کے سرکردہ رکن تھے
شہبازشریف کےدونوں ادوار میں وہ اہم عہدوں پر فائز رہے

مبصرین کےمطابق فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کی گرفتاری
👇3/8
بیوروکریسی اور تحریک انصاف حکومت کے درمیان تنازع کی وجہ بنی

ان کو دو مرتبہ لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا ڈی جی لگایا گیا۔ جب 2011 میں پاکستان کی پہلی میٹرو بس سروس بنانے کا آغاز ہوا تو اس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بھی احد چیمہ ہی تھے۔
خیال رہے کہ یہ پراجیکٹ 11 ماہ میں مکمل ہوا تھا
👇4/8
اسکے بعد انہیں پنجاب حکومت کے بجلی کےمنصوبوں کی کمپنی قائد اعظم تھرمل پاور کا CEO بنایا گیا اور گذشتہ دور حکومت میں لگنے والے تیز ترین بجلی کے منصوبوں کی نگرانی وہی کر رہے تھے۔
ان منصوبوں کو چین نے سرکاری طور پر #پنجاب_سپیڈ کا نام دیا تھا کیونکہ یہ تمام منصوبے
@CMShehbaz
👇5/8
#سی_پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری سے بنائے گئے تھے۔
شہباز شریف کے دوسرے دور حکومت کے اختتام پر فروری 2018 میں ان کو ان کے سرکاری دفتر سے نیب نے گرفتار کر لیا اور ان پر دو مقدمات چلائے گئے، ایک مقدمہ آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی جبکہ دوسرا آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ہے
@HamzaSS
👇6/8
وزیراعظم عمران نے کہاتھا کہ بیوروکریسی حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی

انکی عدالت پیشی کےموقع پر بڑی تعداد میں سرکاری افسران ان سے اظہار یکجہتی کیلئے اکھٹے ہوتے رہے
مبصرین کا خیال ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کےپرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اورسابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف
👇7/8
کی ٹیم کے افسر #احد_چیمہ کی گرفتاری ہی بیورکریسی اور تحریک انصاف کی حکومت کےمابین تنازع کی وجہ بنی
وزیراعظم پاکستان نےحال ہی میں ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ اچھی طرح جانتےہیں کہ بیوروکریسی حکومت کےساتھ تعاون نہیں کر رہی تاہم انہوں نےاسکی وجہ نہیں بتائی۔
#احد_چیمہ
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 15
#یقین_کیجیے
ہمارے معاشرے میں آج بھی نفرت کےکٸی خود ساختہ معیار ہیں
جنکی بدولت ہم بےسکون زندگی گزار رہے ہیں
ذات پات رنگ نسل زبان علاقہ آج بھی یہ چیزیں ہمارےدرمیان نفرت پیدا کر رہی ہیں
خود کو برتر اور دوسروں کو حقیر ثابت کرنے میں ہم اپنےکتنے ہی قیمتی لمحات ضاٸع کر دیتے ہیں
👇1/6
جبکہ ان لمحات میں ہم کامیابی کی کٸی منازل طےکرسکتےہیں
ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نفرت بلا دلیل مانتےہیں اور محبت ثابت کرنےمیں ہزاروں دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں
زندگی اکیلے پن کا نام نہیں جب یہ حقیقت یقینی ہےتو پھر اپنے اردگرد موجود لوگوں میں محبت بانٹیے زندگی کو خوبصورت بناٸیے
👇2/6
نفرت کےمعیار کو بدلیں
سوچیں کہ ہم دوسروں کےکیسے کیسے کام آ سکتےہیں
ہم بےسکون کب ہوتےہیں جب ہم اپنی تمام محبت کو ایک پنجرے میں بند کر دیتےہیں اس پنجرےکا نام ذات۔ رنگ۔نسل ۔قبیلہ۔ علاقہ کچھ بھی ہو سکتاھے
خدارا اس سےنکلیے
ہر انسان سےبلا تفریق محبت کیجیے ہر انسان سےمحبت کیجیے
👇3/6
Read 6 tweets
Apr 14
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور کی خیرسگالی ملاقات، چین کی حکومت اور قیادت کی طرف سے مبارک کا پیغام پہنچایا

وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چُنگزو نے آج وزیراعظم ہاﺅس میں خیرسگالی ملاقات کی۔
👇1/6
محترمہ پھینگ چُنگزو نے اُنہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر چین کی حکومت اور قیادت کی جانب سے بہت مبارک پیش کی اور نیک تمناﺅں کا پیغام پہنچایا۔ چین کی ناظم الامور نے زور دیا کہ چین وزیراعظم شہبازشریف کو ایک مضبوط اور پختہ عزم رکھنے والے اپنے دوست کے طور پر دیکھتا ہے
👇2/6
جن کا چین میں بےپناہ احترام اور تعریف کیجاتی ہے
انہوں نےگزشتہ دور حکومت میں بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا

چین کی قیادت کیلئے گرمجوشی پر مبنی تمناﺅں اور تہنیت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کے اپنے متعدد
👇3/6
Read 7 tweets
Apr 14
👈اچھی گفتگو کیسے کریں
اقبال احمد
#اقبال_احمد انڈیا کےایک چھوٹے سےگاؤں میں پیدا ہوئے
انکے والد زمین کےجھگڑے میں
انکی آنکھوں کےسامنے قتل ہوگئے
1947میں اپنے بھائی کےساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے
ایف سی کالج میں داخلہ لیا
اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلیفورنیا،امریکہ
👇1/20
کےکالج میں داخل ہو گئے
سیاست اور*مڈل ایسٹ ہسٹری* پڑھنا شروع کر دی
ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئےاور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کیلئے وقف کر دیا
*نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دھتی رائے* جیسےدانشور اقبال احمد سےمتاثر ہوئےاور انھیں اپنا دوست بنا لیا
👇2/20
یہ انکی محفل میں اٹھنےبیٹھنے لگے
زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نےانھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا
یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے
یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتےتھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر انکا لیکچر سنتے تھے،بڑےبڑےدانشور ان سے متاثر تھے
👇3/20
Read 20 tweets
Apr 13
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 13
اسےسازش بھی ثابت کرنا ہوگا میاں نوازشریف اور اپوزیشن کے کردار کےثبوت بھی دینے ہونگے اور وہ رقم بھی ثابت کرنا پڑے گی جو باہر سے آئی تھی اور اس سے ایم این ایز خریدے گئے تھے، عدالت اب آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمایندوں کو بھی بلائے گی، اٹارنی جنرل کو بھی اور سفیر اسد مجید
👇22/25
کو بھی اور یوں وزیراعظم
کےساتھ ساتھ صدر عارف علوی اسپیکر اسدقیصر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری چاروں پھنس جائیں گے
اب انھیں پینتیس پنکچرز کیطرح ہر فورم پر جواب بھی دینا ہوگا، معافی بھی مانگنی پڑے گی اور سزائیں بھی بھگتنا ہوں گی لہٰذا عمران خان نے کریز سے نکل کر وہ غلطی کر دی
👇23/25
جس سے ملک کے ساتھ ساتھ یہ خود بھی خوار ہو جائیں گے، ان پر آرٹیکل چھ کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔

یہ لوگ اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، یہ آپ کو چند دنوں میں دنیا کے مختلف ملکوں یا ایک عدالت سے دوسری عدالت میں دوڑتے پھرتے نظر آئیں گے تاہم یہ جاتے جاتے ملک کا بیڑہ غرق کر گئے
👇24/26
Read 5 tweets
Apr 13
#جاتے_جاتے
جاوید چوہدری

ملائیشیا18 دسمبر 2019کوکوالالمپور سمٹ تھی
اس کانفرنس کا آئیڈیا عمران خان نےاپنے سیاسی استاد مہاتیر محمد کو دیا تھاہمارے کپتان ملائیشیا کے ساتھ ملکر اسلامی دنیا کا نیا بلاک بنانا چاہتےتھے
مہاتیر کو آئیڈیا پسند آگیا
تیاریاں مکمل ہوگئیں اسلامی دنیا
👇1/26
کےسربراہوں کو دعوت دیدی گئی

عمران خان بھی جوش وجذبے کے ساتھ تیارہوگئے لیکن کانفرنس سے صرف چار دن قبل برادر اسلامی ملک نےہمارے وزیراعظم کو طلب کر لیا
ہمارے بہادر وزیراعظم 14دسمبر کو تشریف لےگئےوہاں برادر ملک کے ولیعہد نےہمارے وزیراعظم کو دو آپشن دیےہماری رقم واپس کردیں
👇2/26
نتائج بھگتنےکیلئےتیار ہوجائیں یا ملائیشیا کو انکار کر دیں
ہمارے نہ جھکنے نہ دبنے والے وزیراعظم نےملائیشیا کا دورہ منسوخ کر دیا

مہاتیر محمد اور طیب اردگان دونوں نےعمران خان کو فون کیا لیکن ہمارے آزاد اور خودمختار وزیراعظم نے دونوں کو صاف جواب دے دیا، یہ ملائیشیا نہیں گئے
👇3/26
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(