RH Riaz Profile picture
Apr 15 6 tweets 3 min read
#یقین_کیجیے
ہمارے معاشرے میں آج بھی نفرت کےکٸی خود ساختہ معیار ہیں
جنکی بدولت ہم بےسکون زندگی گزار رہے ہیں
ذات پات رنگ نسل زبان علاقہ آج بھی یہ چیزیں ہمارےدرمیان نفرت پیدا کر رہی ہیں
خود کو برتر اور دوسروں کو حقیر ثابت کرنے میں ہم اپنےکتنے ہی قیمتی لمحات ضاٸع کر دیتے ہیں
👇1/6
جبکہ ان لمحات میں ہم کامیابی کی کٸی منازل طےکرسکتےہیں
ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم نفرت بلا دلیل مانتےہیں اور محبت ثابت کرنےمیں ہزاروں دلیلیں بھی کم پڑ جاتی ہیں
زندگی اکیلے پن کا نام نہیں جب یہ حقیقت یقینی ہےتو پھر اپنے اردگرد موجود لوگوں میں محبت بانٹیے زندگی کو خوبصورت بناٸیے
👇2/6
نفرت کےمعیار کو بدلیں
سوچیں کہ ہم دوسروں کےکیسے کیسے کام آ سکتےہیں
ہم بےسکون کب ہوتےہیں جب ہم اپنی تمام محبت کو ایک پنجرے میں بند کر دیتےہیں اس پنجرےکا نام ذات۔ رنگ۔نسل ۔قبیلہ۔ علاقہ کچھ بھی ہو سکتاھے
خدارا اس سےنکلیے
ہر انسان سےبلا تفریق محبت کیجیے ہر انسان سےمحبت کیجیے
👇3/6
جب آپ اس معیار کو تھام لیں گے تو معاشرے میں احترام انسانیت خود بخود بڑھےگا ادب عام ہو گا حقوق غصب نہیں ہو نگے
ہر ایک کو عزت دیں
اللہ آپکو عزت دے گا۔
آپ اس کی مخلوق سے پیار کیجیے وہ آپ سے پیار کرے گا آپ اسکے بھوکے بندوں کو کھانا کھلاٸیے جس محبت❤ سےآپ کسی کا پیٹ بھریں گے
👇4/6
اس سے کہیں زیادہ محبت سے وہ خالق آپ کو رزق دے گا۔
آپ اس کی ضرورت مند مخلوق کو لباس پہناٸیے خدا آپ کو عزت کی عبایا عطا کرے گا۔
۔ زندگی کا حسن اس محبت میں ہے ایک دفعہ خود کو نفرتوں کے پنجرے سے #آزاد کر کے دیکھیے آپ کو دنیا کا ہر فرد ہزاروں خوبیوں کا مالک نظر آۓ گا
👇5/6
ہر فرد قابل احترام نظر آۓ گا۔محبت سے جینے والے جلدی نہیں مرتے
انکے لفظ انکا اخلاص انہیں زندہ رکھتا ہیں #محبت بانٹنے سے عمر بڑھتی ہے اور اس سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔

سوچ_بدلو۔۔ زندگی خود بخود بدل جائے گی۔
#شروع_کریں_ابھی_سے
کل کرے سو آج
آج کرے سو اب
Enf
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 16
پاکستان میں تبدیلی کا سفر 2018 اگست سےشروع ہوا
جس کے نتائج 4 سال میں کھل کر سامنےآ گئے
عمران خان نےاپنی200 ماہرین کی ٹیم کےساتھ کھیل کا آغاز کیا اور پھر ایک کےبعد ایک وزیر کو کرپشن کرنے پر وزارت سےبدل کر دوسری وزرات پر بیٹھا دیاگیا اپنے مشیروں کی بڑی فوج باہرممالک خوصوصی
👇1/10
طور پر امریکہ سے لا کر پاکستان پر مسلط کر دی انکو اہم عہدے اور مراعات سے نواز دیا کرپشن کے نئے دروازے کھول دیئے گئے ان پر پاکستان کا کوئی قانون لاگو نہیں ہونے دیا گیا جس کی بدولت پاکستانی معیشت تباہ کرپشن اور لاقانونیت کو فروغ ملتا گیا۔
اسی وجہ حکمرانوں نے ملی بگھت سے
👇2/10
امریکی ڈالر کو 90سے 190پر پہنچایا!
پیٹرول کو60 سے160 پر پہنچایا!
ڈیزل کو 70سے145 پر پہنچایا!!
گھریلو استعمال گیس کو900 فی صد مہنگا کیا!!
سونا فی تولہ 40 ہزارسے ایک لاکھ پچیس ہزار پر پہنچایا
بجلی فی یونٹ 6 روپے سے 40 روپے یونٹ پر پہنچائی
گھی 1 کلو 160سے 450 تک پہنچایا
👇3/10
Read 11 tweets
Apr 15
ایک ایسےوقت میں حکومت سنبھالنا جب ڈیفالٹ
ہوا بھر کےفاصلے پر ہو
بہت دلیری کا کام ہے

بیس بلین US ڈالر کےقرض اور پندرہ بلین ڈالر کا ممکنہ ٹریڈ ڈیفیسٹ اور ریمیٹینس کا فرق

اندرونی محاذ پر چونسٹھ سو ارب کا بجٹ خسارہ
انفلیشن5 ۔17% اور عمران کی تباہ کن پیٹرولیم پرائس پالیسی,
👇1/8
آپ یوں سمجھ لیں کہ کینسر کی چوتھی سٹیج
جب مریض کو دعائوں کیلئےگھر بھیج دیا جاتاھے
ایک عملی انسان کےطور پر میں تو ایسا کوئی بھی چیلنج قبول کرنا نہیں چاہونگا جو اتنا مشکل ہو
سیاسی طور پر جھوٹ کےطومار اور مدمقابل سیاسی قوت احمق اور زخم خوردہ
اسکا ہر حملہ کمینگی کی آخری سطح تک
👇2/8
لیکن اہم سوال کہ اگر یہ نہیں کریں گےتو کون کریگا،؟
اسوقت طویل المدت پلاننگ کےتو کوئی امکان نہیں
شارٹ ٹرم پلاننگ ہی ہو سکتی ہے
پہلا مسئلہ پینتیس ملین ڈالر کا انتظام ہر لحاظ سےناممکن ہے لہذا بیس بلین ڈالر کو ری شیڈول کروانا ٹارگٹ نمبر ایک ہوگا اسی لئے شہباز شریف سعودی عرب
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 15
عمران خان کےالزامات
عمران کے یو ٹرن تو مشهور ہو گیے
لیکن ایک ایسی حقیقت کہ
جسکی طرف کبھی کسی کی توجہ نہ جا سکی وہ انکے دوسروں پر لگائےگیے الزامات۔
کہ جو دراصل انکااپنا اگلا مقصد ہوتا ہے اور اسکو پورا کرنے کیلئے وہ وقت سے پہلے ہی دوسروں پر اسکا الزام لگا دیتے ہیں۔۔
مثلا
👇1/4
2013 الیکشن میں 35 پنکچر
آر اؤ کا کردار ، نجم سیٹھی،
یہاں تک کہ کیانی اور افتخار چودھری پر بھی ملوث ہونےکے الزامات
اب ذرا 2018 کے الیکشن کا جایزہ لیں تو سب کچھ اسی طرح عمران کے حق میں ہوا
نگران حکومت کا کردار بابا رحمتا اور کم از کم 55 پنکچر آر اؤ کا کردار وغیرہ . .
👇2/4
اسیطرح اقتدار سے پہلے عمران کے الزامات
کرپشن،منی لانڈرنگ
باہر کی جائیدادیں ، IMF کا قرضہ، حکمران چور وغیرہ وغیرہ . .
کیا اتفاق ہے کہ ان کے دور حکومت میں سب کچھ یہی ہوا اور دن دیہاڑے ہوا فرح گجر جیسے کردار تحفہ کی گھڑیاں اور ہار علیما خان کی باہر جائیدادیں وغیرہ .
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 14
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کی ناظم الامور کی خیرسگالی ملاقات، چین کی حکومت اور قیادت کی طرف سے مبارک کا پیغام پہنچایا

وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چُنگزو نے آج وزیراعظم ہاﺅس میں خیرسگالی ملاقات کی۔
👇1/6
محترمہ پھینگ چُنگزو نے اُنہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر چین کی حکومت اور قیادت کی جانب سے بہت مبارک پیش کی اور نیک تمناﺅں کا پیغام پہنچایا۔ چین کی ناظم الامور نے زور دیا کہ چین وزیراعظم شہبازشریف کو ایک مضبوط اور پختہ عزم رکھنے والے اپنے دوست کے طور پر دیکھتا ہے
👇2/6
جن کا چین میں بےپناہ احترام اور تعریف کیجاتی ہے
انہوں نےگزشتہ دور حکومت میں بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا

چین کی قیادت کیلئے گرمجوشی پر مبنی تمناﺅں اور تہنیت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین کے اپنے متعدد
👇3/6
Read 7 tweets
Apr 14
#احد_چیمہ کون ہیں؟
احد چیمہ کا تعلق پنجاب کےضلع حافظ آباد سے ہے
وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
وہ ایسے پہلے 20 گریڈ کے افسر ہیں جنکی تین سال کی سروس جیل میں گزری ہے
انکا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@HamzaSS
👇1/8
سب سے پہلےپنجاب کی افسر شاہی میں انکا نام اسوقت سامنے آیا جب 2005 میں چوہدری پرویز الہی کےدور حکومت میں انہیں ’پڑھا لکھا پنجاب‘نامی مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا
پنجاب میں ورلڈ بینک کےتعاون
سےزیادہ سےزیادہ بچوں کو سکول میں داخل کروانےکی یہ ایک کامیاب مہم سمجھی جاتی ہے
👇2/8
بعد ازاں 2008 میں جب
شہبازشریف پنجاب کےوزیراعلیٰ بنےتو انہوں نےپنجاب کی بیوروکریسی کےافسران کےخود انٹریو کیے
اپنی ٹیم بنائی
#احد_چیمہ بھی انکی ٹیم کے سرکردہ رکن تھے
شہبازشریف کےدونوں ادوار میں وہ اہم عہدوں پر فائز رہے

مبصرین کےمطابق فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کی گرفتاری
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 14
👈اچھی گفتگو کیسے کریں
اقبال احمد
#اقبال_احمد انڈیا کےایک چھوٹے سےگاؤں میں پیدا ہوئے
انکے والد زمین کےجھگڑے میں
انکی آنکھوں کےسامنے قتل ہوگئے
1947میں اپنے بھائی کےساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے
ایف سی کالج میں داخلہ لیا
اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلیفورنیا،امریکہ
👇1/20
کےکالج میں داخل ہو گئے
سیاست اور*مڈل ایسٹ ہسٹری* پڑھنا شروع کر دی
ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئےاور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کیلئے وقف کر دیا
*نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دھتی رائے* جیسےدانشور اقبال احمد سےمتاثر ہوئےاور انھیں اپنا دوست بنا لیا
👇2/20
یہ انکی محفل میں اٹھنےبیٹھنے لگے
زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نےانھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا
یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے
یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتےتھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر انکا لیکچر سنتے تھے،بڑےبڑےدانشور ان سے متاثر تھے
👇3/20
Read 20 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(