*آپ کو پتہ ہے عظیم لوگ کون ہوتے ہیں*؟ *عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو صرف انسانیت سے پیار کرتے ہیں*
*میر اسلم رند*
جب ستر کی دہائی میں جنگل سے جاتے ہوئے ایمبولینس کا راستہ کچھ ڈاکوؤں نے روکا تو اس ایمبولینس میں ایک جوان لڑکی کی میت تھی۔ ڈرائیور خود ایدھی صاحب تھے۔👇🏻
لڑکی کی ماں نے اتر کر ڈاکوؤں کو بتایا کہ اندر میری جوان بیٹی کی میت موجود ہے جو ٹی بی کی وجہ سے وفات پا گئی ہے۔ ڈرائیور کوئی اور نہیں مل اسلئے ایدھی صاحب خود موجود ہے ۔ ایمبولینس میں اس وقت ایک نرس بھی موجود تھی۔۔۔
تمام ڈاکو گھوڑے سے نیچے اتر آئے اور ڈرائیور کو غور سے دیکھا۔👇🏻
تصدیق کرنے کے بعد سب ڈاکوؤں نے ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر کہا" ہم جانتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے تو کوئی ہماری لاش اٹھانے نہیں آئے گا لیکن اس وقت آپ ضرور آئیں گے اور ہماری قبر پر مٹی بھی ڈالیں گے" ۔ یہ کہہ کر ان ڈاکوؤں نے سو روپے ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے دیئے اور احترام کے👇🏻
ساتھ ایمبولینس کو روانہ کیا۔۔ ایمبولینس میں موجود نرس بلقیس ایدھی صاحبہ تھیں۔
کیا کمال کے لوگ تھے کیا کردار تھا کہ ڈاکو بھی ہاتھ چوم لیا کرتے تھے۔ یہ ہوتے ہیں عظیم لوگ جو انسان کو انسان سمجھتے ہیں جو رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق سے بالاتر ہو کر سوچتے ہیں👇🏻
اور ان کا عمل ان کی سوچ کی گواہی چیخ چیخ کر دیتا ہے۔۔۔
جو نہیں سوچتے کہ یہ کام تو حکومت کی زمہ داری ہیں۔ جو نہیں سوچتے کہ ہمارے بچے، ہمارا گھر، ہماری پرسنل لائف، ہماری خواہشات، ہمارا آرام اور سکون کیوں خراب ہو؟ جو بچوں کی دیکھ بھال کرتے وقت یہ تفریق نہیں کرتے کہ👇🏻
کون سا بچہ جائز ہے اور کون سا ناجائز؟ بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں اور ان معصوموں کا جائز ناجائز ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ لوگ عظیم ہوتے ہیں جو نہ صرف اپنے بزرگوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں بل کہ بد بخت اور نافرمان جوانوں کے بزرگوں کو بھی گلے سے لگا لیتے ہیں۔ 👇🏻
عبد الستار ایدھی صاحب آغاز میں شادیوں پر جا کر برتن دھوتے تھے، دودھ اور اخبار فروخت کرتے تھے اور حاصل ہونے والی آمدن کا بیشتر حصہ فلاحی کاموں میں خرچ کر دیتے تھے۔ ایک ٹوٹی پھوٹی وین لے کر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا تھا جس کا انجن بھی خراب تھا۔ ایک حج پر👇🏻
جانے کیلئے ستر کی دہائی میں ان کی ایمبولینس کو بھی ساتھ لے جایا گیا اور چار ہزار روپے دیئے گئے۔ بلقیس ایدھی صاحبہ کے مطابق" ایدھی صاحب نے ان پیسوں کو استعمال نہیں کرنے دیا بل کہ ان پیسوں سے ادویات خرید لیں اور حاجیوں کی مدد کرنے کیلئے کچھ سامان بھی۔👇🏻
میں نے کچھ کپڑے خریدنے کی فرمائش کی تو انہوں نے انکار کر دیا۔ ہم اس وقت صرف اچار لے کر گئے تھے اور راستے میں روٹیاں لے کر گزارا کر لیتے تھے" ۔
کیا کمال لوگ تھے؟ ایک ایمبولینس کا ڈرائیور بنا ہوا تھا اور دوسری نرس تھی۔ لیکن حاصل ہونے والی آمدن کو انسانیت پر خرچ کیا جا رہا تھا۔👇🏻
نومولود بچوں کو کچرے میں پڑا دیکھا تو شدید تکلیف میں مبتلا تھے۔ کہتے تھے" ان بچوں کا کیا قصور ہے جنہیں کتے نوچ کھاتے ہیں" ۔ پھر" جھولا پروجیکٹ" شروع کیا اور اپنے ہر کیمپ کے باہر جھولا لگا کر کہا" اگر آپ ان بچوں کو نہیں رکھ سکتے تو باہر اس جھولے میں ڈال کر چلے جائیں۔👇🏻
آپ سے کوئی سوال نہیں پوچھے گا۔ یہ بچے ہمارے ہوں گے" ۔
کچھ لوگوں نے کہا" تم جہنم میں جاؤ گے" تو اس پر جواب دیا گیا" ہم تمہارے والی جنت میں نہیں جانا چاہتے۔ ہمیں تمہاری جنت نہیں چاہیے"
یہ ہوتے ہیں عظیم لوگ جو ان بچوں کو اپنی ولدیت دیتے ہیں جنہیں ناجائز کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ 👇🏻
بس یہ ہوتے ہیں عظیم لوگ جو جانتے ہیں کہ حکومت وقت سے اگر سوال ہوگا تو سوال تو ہم سے بھی پوچھا جائے گا کہ جب کوئی انسان بھوک سے مر رہا تھا تو تم اس وقت کہاں تھے؟
تمہارے پڑوس میں معصوم بچے پانی سے روزہ افطار کر رہے تھے اور تم نے دستر خوان سجا رکھا تھا؟ 👇🏻
تمہارے غریب رشتے دار قربانی والے دن سبزیاں کھا رہے تھے اور تم نے پورا جانور اپنے فریج میں رکھ دیا تھا؟
تمہارے قریب ہی کوئی شخص علاج نہ ہونے کی وجہ سے مر گیا اور تمہارے اکاؤنٹ بھرے ہوئے تھے؟
تم انسانوں کی بستی میں انسان کیوں نہیں تھے؟
تمہارے پڑوس میں یتیم بچیاں کنواری تھی👇🏻
اور تم اپنی بچیوں کو لاکھوں کروڑوں خرچ کر کے بیاہ رہے تھے؟ تم مجرے دیکھ کر لاکھوں روپے لٹا رہے تھے؟
تمہارے قریب ہی یتیم بچے بھوک سے بلک بلک کر رو رہے تھے کیا تم بہرے تھے؟
بس عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو صرف اور صرف انسان بن کر سوچتے ہیں۔
صحرا میں چشمے کا کردار ادا کرتے ہیں،👇🏻
اندھیرے میں جگنو بن جاتے ہیں اور تپتی دھوپ میں ہرے بھرے کھیت کھلیان جیسے لوگ، بیماروں کیلئے شفا بن جاتے ہیں۔ بے سہاروں کیلئے سہارا بن جاتے ہیں، نابینا لوگوں کیلئے آنکھوں کا کردار ادا کرتے ہیں، سماعت سے محروم لوگوں کیلئے کان بن جاتے ہیں، یتیموں کیلئے والدین بن جاتے ہیں۔👇🏻
" میرا نامہ اعمال تو دیکھ میں نے بس انساں سے محبت کی ہے" ۔
سلامت رہیں
منقول
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

Apr 19
عجیب الخلقت خاندان
نواز شریف 67 سال کا ہے لیکن69 سال والے شہباز سے
سے بڑا ہے
نواز شریف نے جب کلثوم بی بی بیمار تھی کہا تھا
میرا ان سے چالیس سال رفاقت کا رشتہ ہے ،جبکہ حسین 48 سال
اور مریم 46 کی تھی حسن 42 سال کا
نواز شریف کا ابا امیر تھا ،شہباز کا غریب
مریم کہتی ہے👇🏻 Image
حسین نواز کا دادا ارب پتی تھا
جبکہ حمزہ کا دادا ایک مزدور تھا
جدہ سٹیل 2006 میں بیچ کے اسی پیسے سے 2002 میں لندن فلیٹ
خریدے جبکہ حسن نواز 1992 میں ادھر رہ رہا تھا
چودھری نثار کہتا ہے لندن فلیٹس 93 سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں
سن 68 میں لگنے والی اتفاق فاؤنڈری نے 65👇🏻
کی جنگ میں ٹینک بنائے تھے
جدہ سٹیل بیچی اور لندن کی پراپرٹی خریدی ،لیکن الحمد للہ جدہ سٹیل اب
بھی ہماری ہے 1989 ابوظہبی سے سٹیل مل شفٹ کرکے 1988 میں
جدہ میں لگا لی
ہم الحمد اللہ 1988 میں ارب پتی تھے لیکن ٹیکس صرف 900 دیتے تھے
سن 1992 میں چار ہزار سات سو ٹیکس دیا👇🏻
Read 5 tweets
Apr 19
مریم (ع)💐 ایک عظیم بیٹی

مریم (علیہا السلام) خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی تھی۔ قرآن نے آپکو صدیقہ اور طاہرہ کہا۔ ان کی پیدائش نے معاشرے میں رائج عورت دشمنی کی عمارت کو گرا کر رکھ دیا۔ قرآن نے اس واقعے کو بڑی شان سے بیان کیا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق 👇🏻
سیدہ مریم کے والدین کا ارادہ تھا کہ الله انہیں جب بیٹا عطا کریں گے تو وہ انہیں الله کے دین کے لیے وقف کردیں گے
وہ لوگ اسی سوچ میں تھے کہ الله انہیں بیٹا ہی عطا کریں گے مگر اللہ نے اس عظیم کام کے لیے لڑکی کا انتخاب کیا۔ یہ لڑکی مریم پاکیزہ تھیں۔👇🏻
مریم (علیہا السلام) سے فرشتے ایسے ہی ہم کلام ہوتے تھے، جیسے وہ انبیاء سے ہوتے۔ مریم (علیہا السلام) کی عبادات کا تزکرہ جابجا قرآن نے کیا ہے۔ آپ کی معرفت کا یہ عالم تھا کہ نبی وقت سیدنا زکریا (ع) بھی آپ کے توکل الی اللہ اور اور ایمان پر حیران ہوئے👇🏻
Read 5 tweets
Apr 18
میرے مطابق کل خان صاحب نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر گیٹ نمبر4 کا تجویز کردہ تھا...
خان صاحب نے صحیح وقت پر نواں کٹھا کھول دیا ہے اب اگر حکومت الیکشن کمشنر کے ذریعے بے بنیاد فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے خلاف کچھ الٹی سیدھی حرکت کرے تو سب کو معلوم ہوگا👇🏻
کہ گیٹ نمبر4 ہے اس کے پیچھے پیچھے نا بھی سہی لیکن کورٹ نمبر 1 کو سافٹ کارنر ضرور دیا ہی گیا ہے کیونکہ عوامی شعور مجرموں کو ہار بہنانے والا ہے عالمی طاقت سے محاز آرائی مول لینا کوئی اس شعور کیساتھ آسمان نہیں خانہ جنگی ماحول بنانے میں یہ ٹولہ دیر ناکے گا بہتر ہے خان صاحب👇🏻
عوامی 2 تہائی طاقت والی مقبولیت حاصل کریں کامیاب ہو جائیں اور اب اس بیان کے بعد
الیکشن کمیشن سے 7 ماہ میں انتخابات کرانے والا بیان بھی اسٹیبلشمنٹ کا تھا اور اسے چیف جسٹس کو عدالت بلانے کا مشورہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا تھا
خان صاحب اس سسٹم کی کمزوریاں آپ کی👇🏻
Read 4 tweets
Apr 17
ماہ رمضان کی فضیلت💐 کا بیان....
ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب ماہ رمضان کی پہلی رات آتی ہے، تو شیطان اور سرکش جن 1؎ جکڑ دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، ان میں سے کوئی بھی دروازہ کھولا نہیں جاتا👇🏻
اور جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، ان میں سے کوئی بھی دروازہ بند نہیں کیا جاتا، پکارنے والا پکارتا ہے: خیر کے طلب گار! آگے بڑھ، اور شر کے طلب گار! رک جا 2؎ اور آگ سے اللہ کے بہت سے آزاد کئے ہوئے بندے ہیں ( تو ہو سکتا ہے کہ تو بھی انہیں میں سے ہو )👇🏻
اور ایسا ( رمضان کی ) ہر رات کو ہوتا ہے
وضاحت
1 " مردۃ الجن "کا عطف " الشیاطین " پر ہے٬ بعض اسے عطف تفسیری کہتے ہیں اور بعض عطف مغایرت یہاں ایک اشکال یہ ہے کہ جب شیاطین اور مردۃ الجن قید کر دیۓ جاتے ہیں تو پھر معاصی کا صدور کیوں ہوتا ہے؟ اس کا ایک جواب تو یہ کہ معصیت کے👇🏻
Read 5 tweets
Apr 16
تھوڑی دیر کے لیئے سیاست کو سائڈ پر رکھیں .....

عمران خان کی شخصیت کا وہ پہلو جو اس کی سیاست میں دفن ہو گیا
عمران خان ایچی سن کالج کا طالب علم تھا تو اس نے دنیا کی سب سے معتبر آکسفورڈ یونیورسٹی میں جانے کا خواب دیکھا
اور خواب کی تعبیر کو وہاں سے گریجوئیشن کر کے سچ کر دکھایا 👇🏻 Image
پھر اس نے جب کرکٹ کھیلنی شروع کی تو اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کا خواب دیکھا
اور پھر پاکستان کے انتہائ تجربہ کار کھلاڑیوں میں سخت محنت کر کے اپنی جگہ بنائ اور پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیلکٹ ہوا اور پاکستان کی طرف سے کرکٹ کھیلنا شروع کی شروع میں👇🏻
اس کا بولنگ ایکشن درست نہ تھا جس کی وجہ سے کارکردگی اچھی نہ تھی کچھ عرصہ کے لئے ٹیم سے باہر ہوا سخت محنت سے خامیوں کو دور کیا اور ایک بار پھر کھیلنا شروع کیا اس کے اچھے کھیل کو دنیا دیکھتی گئی
پھر اپنی ٹیم کی کپتانی کا خواب دیکھا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بن گیا👇🏻
Read 8 tweets
Apr 16
مجھے ن لیگ اور اس کی سیاست پسند نہیں ہے اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ لوگ اختلاف میں ہر حد عبور کر جاتے ہیں، کوئی اخلاقیات، شرم ان کے آڑے نہیں آتی اکثر سنا پڑھا بے نظیر بھٹو اور ان کی والدہ نصرت بھٹو کے خلاف انہوں نے انتہائی پست مہم چلائی پھر جمائمہ خان👇🏻 Image
کے خلاف انہوں نے مہم چلائی یہ لوگ نفرت میں ہمیشہ مخالف کے خاندان کو نشانہ بناتے ہیں میری رائے میں یہ انتہائی کمینے پن کی علامت ہےجو لوگ اس کمینے اقدام کی حمایت کرتے ہیں وہ بھی ایسا ہی گھٹیا اور کمینہ مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جب سے👇🏻
ہوش سنبھالا ایک لمحے کے لیے بھی ن لیگ کی حمایت کا کبھی سوچا بھی نہیں گذشتہ دنوں پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی حمایت کی تو پیپلز پارٹی پر بھی تنقید کی بلاول بھٹو نے ماں کو گالی دینے والے جیلوں میں ذلیل و خوار کرنے والے قبیلے سے ہاتھ ملایا غلط کیا، سیاست میں دروازے👇🏻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(