1-ہزاروں پینڈنگ کیس چھوڑ کر آسیہ ملعونہ کو رہاکیا
2-حج مہنگا
کرتار پور راہداری کھولکر کہاچند روپے میں سکھ پاکستان
آسکتےہیں
3- پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مساجد کو گرانےاور مندر بنانےکا اعلان
4-پہلی مرتبہ مسجد وزیر خان لاہور میں ڈرامہ شوٹنگ ہوئی
👇1/9
پھر اسی مسجد میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیرسرپرستی
مسجد میں ڈانس میوزک شو ہوا
5-پہلی مرتبہ ڈالر190 تک پہنچا
6-تیل گیس آٹا اشیائےخورد و نوش پہلی مرتبہ اتنی مہنگی ترین سطح پر پہنچی
7-پہلی مرتبہ ملک کا وزیراعظم لفظ "خاتم النبیین" نہیں پڑھ سکا
8-پہلی مرتبہ کشمیر کا سودا کیا
👇2/9
آج تک کرفیو نافذ ہے
9-بی آر ٹی منصوبہ ناکامیوں سے دوچار ہوا
10_پہلی مرتبہ انتقامی سیاست کی
11-پہلا وزیر اعظم ہے جس نے ایران میں جا کر اقرار کیا ہمارے ملک سے دہشتگردی ہوئی یعنی وعدہ معاف گواہ بنا
12-پہلا وزیر اعظم جس نے گجرات کے قصائی نریندر مودی کی جیت کی دعا کی
👇3/9
13-پہلا وزیر اعظم ہے جو بنا دیکھے تقریر کرتاہے اور ملک کے بارہ موسم جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو ملاتا ہے 14- پہلا وزیراعظم ہے جس نے میاں عاطف کٹر قادیانی کو وزیر بنایا 15- پہلا وزیراعظم ہےجس نے صحابہ کے بارے میں کہا لوٹ مار کرہے تھےاور بھاگ گئے تھے صحابہ کےخلاف بدزبانی کی
👇4/9
16- پہلا وزیراعظم ہے جس نے گالم گلوچ بد زبانی الزام تراشیوں کا ماحول جوانوں کو فراہم کیا 17- پہلا وزیراعظم ہے جس نے کہا یوٹرن لینا عظیم لوگوں کا شیوہ ہے 18- پہلا وزیراعظم ہے جس نے کہا ہم روس اور یوکرین کے معاملے میں نیوٹرل ہیں اور پھر تشریح کی کہ #نیوٹرل توجانور ہو تا ہے
👇5/9
19- پہلا وزیراعظم ہے جس نے کہا کہ پارٹی بدلنا بری بات نہیں قائد اعظم نے بھی پارٹی بدلی تھی 20- پہلا وزیراعظم ہے جس نے کہا کہ اگر میں نے آئی ایم ایف سے قرض لیا تو خود کشی کر لونگا اور اب تک لے رہا ہے 21- پہلا وزیراعظم ہے جس کی حکومت میں اسرائیلی طیارہ پاکستان میں آیا
👇6/9
22- پہلا وزیراعظم ھےجس نے ابھی نندن کو اگلے ہی دن انڈیا کے حوالے کر دیا کیوں کہ انڈین پریشر برداشت نہیں کر سکا ۔ 23- جس نے مسلمان کنڈیڈیٹ کے مقابلے میں اپنے یہودی سالے کیلئے ووٹ مانگے اور کمپین چلائی 24- جس نے قرآن کی تفسیر غلط کی اور قرآن کی طرف جھوٹ منسوب کیا
👇7/11
25-جس نے1کروڑ کا ایک آزاد امیدوار خریدا اسوقت یہ کام ضمیر کی آواز تھا اور اب غلط ہے بغاوت ہے 26- جس نےکہا کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرونگا ایک کروڑ نوکریاں پچاس لاکھ گھر اور ایک ارب درخت لگاؤنگا 27- جس نےکہا5سو بندے بھی میرے خلاف احتجاج کریں تو استعفی دےدونگا
👇8/11
لیکن پورا ملک سراپا احتجاج ہے لیکن کچھ پرواہ نہیں 28- پہلا وزیراعظم ہے جس کی کابینہ میں آٹا چینی چور موجود ہیں لیکن کوئی ایکشن نہیں 29- پہلا وزیراعظم ہے جس ہارس ٹریڈنگ اور فارن فنڈنگ کیس ہے اب تک اس سے بھاگ رہے ہیں 72 اکاؤنٹ نکلے جبکہ بھارت اور اسرائیل بھی فنڈنگ کرتا رہا
👇9/11
اب خاموشی طاری ہے 30- پہلا وزیراعظم ہے/تھا جس نے متضاد بیانوں اور بیانیوں سے ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے جو تا حال جاری ہے اور نہ جانے کب تک جاری رہے گا
31- پہلا وزیراعظم تھا جس نے جلاؤ گھیراؤ پی ٹی وی پر حملہ پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکیاں پورا ملک جام کرونگا
👇10/11
فوج کےاوپر الزامات اور انکے خلاف بیانات دیئے 32- مرغیوں انڈوں کٹوں کی سیاست اورسکون قبر میں ہے
کیا کچھ نہیں کیا اور کہا
اب بھی اگر کسی کےسمجھ میں نہیں آتا تو فرشتےہی قبر میں سمجھائیں گے لیکن کچھ فائدہ نہ ہوگا
فوج کا لاڈلا اور گالیاں دے کر ہیرو نمبر1
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کرہ ارض پر دنیا کی مثالی ریاست قائم تھی جسکےحکمران فخر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
نبی کریمؐ نے ایک صاحب ابن اللتبیہؓ کو خیبر سے سالانہ جزیہ، زکوٰۃ، عشر وغیرہ لینے کے لیے بھیجا۔ خیبر بڑا زرخیز اور سرسبز علاقہ تھا۔ وہ وہاں گئے، وصولی
👇1/10
کر کے لائے اور سامان پیش کیا۔ سامان میں کھجوریں، گندم، جَو وغیرہ ہوتے تھے، نقدی کی شکل میں بہت کم ہوتا تھا، یہ عام طور پر غلہ کی صورت میں ہوتا تھا۔ انہوں نے سامان لا کر اس کی ڈھیری لگا دی کہ یہ بیت المال کے لیے وصول کر کے لایا ہوں اور ایک ڈھیری الگ رکھ دی۔ آپؐ نے پوچھا
👇2/10
یہ کیا؟ انہوں نے کہا، یا رسول اللہ! یہ انہوں نے مجھے ہدیے دیے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا، ’’ھلا جلست فی بیت امک‘‘ اپنی ماں کے گھر بیٹھے ہوئے تمہیں یہ تحفے ملتے ہیں؟ یہ تمہارا گفٹ نہیں ہے بلکہ تمہاری ڈیوٹی کی وجہ سے لوگوں نے دیا ہے، یہ تمہارا نہیں، بیت المال کا ہے۔ حضورؐ نے وہ
👇3/10
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپ کی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 22 سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 18 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کر کے 18 ارب روپے اپنے بیٹے کو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں
مجھ سے ان لوگوں
👇2/6
کی گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھکردشمن کےالہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
👇3/6
#تاریخ_پاکستان_کے_جرنیلی_باب
پاکستان کی تاریخ میں شوکت عزیز وہ واحد حکمران تھےجنھیں #قادیانی ڈکٹیٹر مشرف نےوزارت عظمی کیلئےامریکی حمایت
سےسیلیکٹ کیا۔وہ 2004 میں سیدھےامریکہ سےوزیراعظم ہائوس لائےگئے جنکے پاکستان میں نہ ہی انتخابی حلقے تھے اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ
👇1/4
فوری طور پر انکے شناختی کارڈ بنا کر ان میں مستقل پتہ وزیر اعظم ہاوس لکھا گیا۔ راتوں رات اٹک اور تھرپارکر سے ق لیگ کے MNAs کو مستعفی کروا کر شوکت عزیز کو الیکشن جتوایا گیا۔ حتی کہ دھشت گرد حملوں کے ڈر سے الیکشن کیمپین بھی الیکشن سے پہلے وزیراعظم ھاؤس میں چلائی گئی
👇2/4
2007 میں اسمبلیوں کی مدت ختم ھونے کے بعد وزیراعظم شوکت عزیز رھائیش و نوکری کیلئے واپس اپنے گھر امریکہ روانہ ھوگئے اور دوبارہ پاکستانی سیاست میں نظر نھیں آئے۔
تصویر میں امریکی ایجنٹ شوکت عزیز کے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ھوئے ساتھ کھڑے سارے فراڈیوں کو غور سے دیکھیں۔
👇3/4
پونےچار سالہ اقتدار میں تحریک انصاف نےملک میں کئی بڑے میگا پروجیکٹ شروع کئےکئی ڈیم ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بننےلگے
ملک کےعوام خوشحال ہوئےتمام ادارے مضبوط ہوئے،ملک میں کرپشن تو انکےآتے ہی ختم ہوگئی
ملک کی ساری دنیا میں عزت ہوئی، تمام عالم اسلام عمران کو اپنا واحد لیڈر
👇1/24
ماننے لگا، پاکستان کو واحد لیڈر ملا جو شلوار قمیص پہن کر کافروں کو ڈٹ کر جواب بھی دیتا رہا۔ مگرافسوس یہ سب سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ہی نظر آتا رہا جبکہ زمینی حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں
تحریک انصاف نےاپنے دور حکومت میں مہنگائی کو دوام بخشا، قرضے ثواب
👇2/24
سمجھ کرلئے،کوئی ترقیاتی کام ملک میں نہیں کیا،ملک کےتقریبا
ہرادارےکی ساکھ اور توقیر کو
سربازار نیلام کیا، کرپشن میں بھرپور اضافہ ہوا، سفارتی سطح پر ملک اتنا اکیلا ہوا کہ قریبی دوست بھی جان چھڑانےلگے، معاشی حالت تو سب کےسامنے ہے،معاشرتی سطح پر بھی اخلاقیات کاجنازہ نکال دیا
👇3/24
ایک ایسےوقت میں حکومت سنبھالنا جب ڈیفالٹ بس ہوا بھر کےفاصلے پر ہو بہت ہی دلیری کا کام ہے
یہ ایسا ہی ہےکہ آپ ایک ایسے مریض کو ایڈمٹ کر لیں جو وینٹی لیٹر پر ہو۔
بیس بلین یو ایس ڈالر کے قرض اور پندرہ بلین ڈالر کا ممکنہ ٹریڈ ڈیفیسٹ اور ریمیٹینس کا ڈفرنس
اندرونی محاذ پر
👇1/8
چونسٹھ سو ارب کا بجٹ خسارہ۔
انفلیشن 55۔17% اور عمران خان کی تباہ کن پیٹرولیم پرائس پالیسی, آپ یوں سمجھ لیں کہ کینسر کی چوتھی سٹیج
ایسا کوئی بھی چیلنج قبول کرنا جو اتنا مشکل ہو۔
جھوٹ کے طومار اور مدمقابل سیاسی قوت احمق اور زخم خوردہ اور اس کا ہر حملہ زیر ناف
لیکن اہم سوال
👇2/8
کہ اگر یہ نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟
اتحادی حکومت کو پاکستان کی سلامتی نےمتحد کیا ھے اور مل کر ہی مشکل سےنکالیں گے
اسوقت طویل المدت پلاننگ کے تو کوئی امکان نہیں ہیں اور شارٹ ٹرم پلاننگ ہی ہو سکتی ہے۔
پہلا مسئلہ پینتیس ملین ڈالر کا انتظام ہر لحاظ سے ناممکن ہے لہذا
👇3/8
پاکستان میں تبدیلی کا سفر 2018 اگست سےشروع ہوا
جس کے نتائج 4 سال میں کھل کر سامنےآ گئے
عمران خان نےاپنی200 ماہرین کی ٹیم کےساتھ کھیل کا آغاز کیا اور پھر ایک کےبعد ایک وزیر کو کرپشن کرنے پر وزارت سےبدل کر دوسری وزرات پر بیٹھا دیاگیا اپنے مشیروں کی بڑی فوج باہرممالک خوصوصی
👇1/10
طور پر امریکہ سے لا کر پاکستان پر مسلط کر دی انکو اہم عہدے اور مراعات سے نواز دیا کرپشن کے نئے دروازے کھول دیئے گئے ان پر پاکستان کا کوئی قانون لاگو نہیں ہونے دیا گیا جس کی بدولت پاکستانی معیشت تباہ کرپشن اور لاقانونیت کو فروغ ملتا گیا۔
اسی وجہ حکمرانوں نے ملی بگھت سے
👇2/10
امریکی ڈالر کو 90سے 190پر پہنچایا!
پیٹرول کو60 سے160 پر پہنچایا!
ڈیزل کو 70سے145 پر پہنچایا!!
گھریلو استعمال گیس کو900 فی صد مہنگا کیا!!
سونا فی تولہ 40 ہزارسے ایک لاکھ پچیس ہزار پر پہنچایا
بجلی فی یونٹ 6 روپے سے 40 روپے یونٹ پر پہنچائی
گھی 1 کلو 160سے 450 تک پہنچایا
👇3/10