#تاریخ_پاکستان_کے_جرنیلی_باب
پاکستان کی تاریخ میں شوکت عزیز وہ واحد حکمران تھےجنھیں #قادیانی ڈکٹیٹر مشرف نےوزارت عظمی کیلئےامریکی حمایت
سےسیلیکٹ کیا۔وہ 2004 میں سیدھےامریکہ سےوزیراعظم ہائوس لائےگئے جنکے پاکستان میں نہ ہی انتخابی حلقے تھے اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ
👇1/4
فوری طور پر انکے شناختی کارڈ بنا کر ان میں مستقل پتہ وزیر اعظم ہاوس لکھا گیا۔ راتوں رات اٹک اور تھرپارکر سے ق لیگ کے MNAs کو مستعفی کروا کر شوکت عزیز کو الیکشن جتوایا گیا۔ حتی کہ دھشت گرد حملوں کے ڈر سے الیکشن کیمپین بھی الیکشن سے پہلے وزیراعظم ھاؤس میں چلائی گئی
👇2/4
2007 میں اسمبلیوں کی مدت ختم ھونے کے بعد وزیراعظم شوکت عزیز رھائیش و نوکری کیلئے واپس اپنے گھر امریکہ روانہ ھوگئے اور دوبارہ پاکستانی سیاست میں نظر نھیں آئے۔
تصویر میں امریکی ایجنٹ شوکت عزیز کے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ھوئے ساتھ کھڑے سارے فراڈیوں کو غور سے دیکھیں۔
👇3/4
یہ ضمیر فروش بشمول شیخ رشید، پرویز الھی، عمر ایوب، راجہ بشارت ،اعجاز الحق، طاھر صادق بمعہ ھمنوا آج کل سڑکوں پر عمران خان کے ساتھ مل کر امپورٹڈ حکومت نامنظور اور امریکی غلامی سے آزادی کے نعرے لگا رھے ہیں #مقبوضہ_قادیانی_پاکستان
🙏3،/3
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان میں تیزی سےبڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب
کےگھروں میں اور نجی تعلقات میں آ گھسی ہے۔سیاسی تفریق اب دلوں میں تفریق لانےلگی ہے
جبکہ سیاست بنیادی طور پر انسانوں کےروزمرہ مسائل حل
کرنے
انہیں قریب لانےکا نام ہے
👇1/6
ایسی سیاست جو نفرتیں پیدا کرے، دوریاں لےآئے، وہ کچھ بھی ہو، سیاست نہیں
آپس میں گفتگو کا معیار اسقدر گر چکا ہےکہ باہمی احترام نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی
ایسےایسے سنجیدہ احباب کی زباں بگڑتےدکھائی پڑتی ھےکہ حیرت اور رنج کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
درجنوں دوست احباب ایک
👇2/6
دوسرےکوسوشل میڈیا پر انفرینڈ کر چکےھیں، گھریلو تعلقات بھی باھمی تفریق اور بےادبی کی صورتحال سےدو چار ھیں
کیا یہ مناسب ھےکہ ھم ایک ایسی صورت حال کیوجہ سے آپس میں بدزن ھوں جس میں براہِ راست ھمارا کوئی ہاتھ بھی نہیں۔
ہمیں اپنےجیسے عام انسانوں کی زندگیوں کو سہل بنانا اور
👇3/6
عمران خان کا آج کل "ہم کوئی غلام ہیں " ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیے جائیں.
خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
جب آپ نے انڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت
👇1/13
کھان خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئے کلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اس وقت آپ نے کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والے انڈین پائلٹ
👇2/13
ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دیکر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان
کی جیلوں میں قید تھے
خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کے حوالے کیا اس وقت آپ نےکیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
کرہ ارض پر دنیا کی مثالی ریاست قائم تھی جسکےحکمران فخر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
نبی کریمؐ نے ایک صاحب ابن اللتبیہؓ کو خیبر سے سالانہ جزیہ، زکوٰۃ، عشر وغیرہ لینے کے لیے بھیجا۔ خیبر بڑا زرخیز اور سرسبز علاقہ تھا۔ وہ وہاں گئے، وصولی
👇1/10
کر کے لائے اور سامان پیش کیا۔ سامان میں کھجوریں، گندم، جَو وغیرہ ہوتے تھے، نقدی کی شکل میں بہت کم ہوتا تھا، یہ عام طور پر غلہ کی صورت میں ہوتا تھا۔ انہوں نے سامان لا کر اس کی ڈھیری لگا دی کہ یہ بیت المال کے لیے وصول کر کے لایا ہوں اور ایک ڈھیری الگ رکھ دی۔ آپؐ نے پوچھا
👇2/10
یہ کیا؟ انہوں نے کہا، یا رسول اللہ! یہ انہوں نے مجھے ہدیے دیے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا، ’’ھلا جلست فی بیت امک‘‘ اپنی ماں کے گھر بیٹھے ہوئے تمہیں یہ تحفے ملتے ہیں؟ یہ تمہارا گفٹ نہیں ہے بلکہ تمہاری ڈیوٹی کی وجہ سے لوگوں نے دیا ہے، یہ تمہارا نہیں، بیت المال کا ہے۔ حضورؐ نے وہ
👇3/10
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپ کی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 22 سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 18 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کر کے 18 ارب روپے اپنے بیٹے کو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں
مجھ سے ان لوگوں
👇2/6
کی گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھکردشمن کےالہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
👇3/6
1-ہزاروں پینڈنگ کیس چھوڑ کر آسیہ ملعونہ کو رہاکیا
2-حج مہنگا
کرتار پور راہداری کھولکر کہاچند روپے میں سکھ پاکستان
آسکتےہیں
3- پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مساجد کو گرانےاور مندر بنانےکا اعلان
4-پہلی مرتبہ مسجد وزیر خان لاہور میں ڈرامہ شوٹنگ ہوئی
👇1/9
پھر اسی مسجد میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیرسرپرستی
مسجد میں ڈانس میوزک شو ہوا
5-پہلی مرتبہ ڈالر190 تک پہنچا
6-تیل گیس آٹا اشیائےخورد و نوش پہلی مرتبہ اتنی مہنگی ترین سطح پر پہنچی
7-پہلی مرتبہ ملک کا وزیراعظم لفظ "خاتم النبیین" نہیں پڑھ سکا
8-پہلی مرتبہ کشمیر کا سودا کیا
👇2/9
آج تک کرفیو نافذ ہے
9-بی آر ٹی منصوبہ ناکامیوں سے دوچار ہوا
10_پہلی مرتبہ انتقامی سیاست کی
11-پہلا وزیر اعظم ہے جس نے ایران میں جا کر اقرار کیا ہمارے ملک سے دہشتگردی ہوئی یعنی وعدہ معاف گواہ بنا
12-پہلا وزیر اعظم جس نے گجرات کے قصائی نریندر مودی کی جیت کی دعا کی
👇3/9
پونےچار سالہ اقتدار میں تحریک انصاف نےملک میں کئی بڑے میگا پروجیکٹ شروع کئےکئی ڈیم ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بننےلگے
ملک کےعوام خوشحال ہوئےتمام ادارے مضبوط ہوئے،ملک میں کرپشن تو انکےآتے ہی ختم ہوگئی
ملک کی ساری دنیا میں عزت ہوئی، تمام عالم اسلام عمران کو اپنا واحد لیڈر
👇1/24
ماننے لگا، پاکستان کو واحد لیڈر ملا جو شلوار قمیص پہن کر کافروں کو ڈٹ کر جواب بھی دیتا رہا۔ مگرافسوس یہ سب سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ہی نظر آتا رہا جبکہ زمینی حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں
تحریک انصاف نےاپنے دور حکومت میں مہنگائی کو دوام بخشا، قرضے ثواب
👇2/24
سمجھ کرلئے،کوئی ترقیاتی کام ملک میں نہیں کیا،ملک کےتقریبا
ہرادارےکی ساکھ اور توقیر کو
سربازار نیلام کیا، کرپشن میں بھرپور اضافہ ہوا، سفارتی سطح پر ملک اتنا اکیلا ہوا کہ قریبی دوست بھی جان چھڑانےلگے، معاشی حالت تو سب کےسامنے ہے،معاشرتی سطح پر بھی اخلاقیات کاجنازہ نکال دیا
👇3/24