عمران خان کو سیاسی کھیل کے لئے میدان حکومت، اعلی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ازخود دیا ہے۔ مقبول بیانیہ کے لئے چھے مہینے درکار ہونگی۔ تحریک انصاف کو اپنے ورکرز کو تیار کرنا، پولیٹیکل آرگنائزیشن کو ازسرنو منظم کرنا، سوشل میڈیا میں دو ٹیم ایک جو ایکسپوز کرے #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
دوسری وہ سوشل میڈیا ٹیم جو تحریک انصاف کی ڈیفنس کرےالیکٹبلز کے بجائے ایسے سیاسی کارکنان جس کو الیکشن لڑنے اور جیتنے کا سلیقہ ہو، کم از کم اچھی تعلیم حاصل کی ہو، حکومت کرنے کا قرینہ جانتا ہو، جوآزادی کے لئےحکومتی بیانیہ کا موثر جواب دے اور جو کہہ سکے #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد حکومت سنبھالنے کے لئے تحریک انصاف کاہدف واضح ہونا چاہئے۔غلطیوں سے سیکھنے کے لئے ایک کمیٹی بنائی جائے۔اسٹوڈنٹ، ڈاکٹرز،ٹیچرز ایسوسی ایشن اور لائرز فورم بنائے۔ ان کو فعال کرنے کے لئے بار بار میٹنگز کئے جائےیک آواز ہوکر کہے #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
خان صاحب ایک مدبر شخص ہے، کوشش اور جد و جہد میں انکا ثانی نہیں۔ سارے مخالفین کے لئے آہنی دیوار ثابت ہوا ہے۔ لیکن تنظیمی عمل سست روی کا شکار ہے۔ بنیادی انصافی ورکروں میں غصہ پایا جاتا ہے کیونکہ ان کو دیواروں سے لگایا گیا ہے۔ ان کی قدر نہیں کی گئی ہے۔
ورکرز خفہ ہے لیکن آج بھی تحریک انصاف کے گیت خان صاحب کی وجہ سے گاتے ہیں۔ حالانکہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کو کسی پوچھا بھی نہیں۔ یہ درست ہے کہ کارکنان صرف خان صاحب کو ووٹ دیتے ہے، کھمبا بھی کھڑا کرے اس کو ووٹ دے دینگے۔ لہذا ان کو دلجوئی کرکے ان کو واپس بلائے۔
الغرض ورکرز کو سیاسی عمل میں شامل کرے۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کی ایک تھنک ٹینک ہونی چاہئے،جو کہ اپنے ہر قدم، سیاسی حرکیات، تحریک کی وژن، شارٹ اور لانگ ٹرم منصوبےبنائے۔میرے نزدیک اس کے لئے ہر طبقہ فکر میں سے اپنے متعلقہ پیشے میں جو سب سے اچھا ہو ان کو لیکر شامل کیاجائے۔
بار بار کہوں #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
لاہور کے جلسے پر فوکس رکھنا ضروری ہے۔خان صاحب کو جنونی ورکرز کی تلاش ہےجس میں سلیقہ ہو، ایک جذبہ ہو، سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والا ہو،سمجھدار ہوکیونکہ ہمیں سیسلین مافیا #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور سے واسطہ پڑا ہے۔ہمیںمعلوم ہے ان کے پشت پر کون ہے۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh