Naseerullah Khan Profile picture
I am an advocate, working towards positive change in society. The views expressed here are my own.
May 24, 2022 18 tweets 4 min read
#AzadiMarchPTI
حکومت کہتی ہے کہ ہم نے تیاری کرلی ہے، بلڈ شیڈ نہیں ہوگا، پانچ سو کمیرے وغیرہ لگائے ہیں۔ دوسری طرف لاء انفورسمنٹ کی رپورٹ ہے کہ اسلحہ جمع کر رہے ہیں، آنسو گیس شیلز وغیرہ ساتھ لا رہے ہیں۔سمجھ آرہی ہے کہ اسلام آباد کے اندر کیا ہونے جارہا ہے ۔کس کے کیا کیا منصوبے ہے؟۔ میدان میں گرما گرمی بڑھانے کے لئے اور آزادی مارچ کو سبوتاژ کرنے کیلئے کالا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔عدالتوں کو بیچ میں لایا جا رہا ہے۔آزادی مارچ کے ٹائیگرز فورس اور پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد کی کوشش کی جا رہی ہے۔ قانون کے مطابق ہر شہری آزادی مارچ میں شرکت کا حق استعمال کرسکتا ہے۔
May 17, 2022 7 tweets 2 min read
منحرف اراکین کو اپنی پارٹی کے علاؤہ دیگر پارٹی کو ووٹ کا حاصل نہیں۔ منحرف اراکین ووٹ جیت کر آئے تو ووٹ ڈالے،نا اہلی کیلئے پارلیمنٹ کو قانون پاس کرنا ہوگا۔ سپریم عدالت کا فیصلہ۔بغلیں نہ بجائے فیصلہ کے کئے ایک مضمرات ہے۔ الیکشن کی تیاری کرے۔ پی ٹی آئی کسی فیصلے کے ٹریپ میں نہ ائے۔ انصاف میں تاخیر کرنا انصاف اور فیصلہ کو بے وقعت اور اس کی اہمیت کو زائل کردیتا ہے۔ یہ ایک بے وقت فیصلہ ہے۔ بے وقت راگنی کے مثال۔
ایک ماہ میں پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لایا ہے یہ ایک فیصلہ۔حکومت کو بھی تباہی کا اندازہ ہوچکا ہے اور وہ اپنے آپ کو حکومت سے الگ کرنا چاہتے ہے۔
May 17, 2022 4 tweets 1 min read
عمران خان نے حکومت میں پاکستان کی معیشت کو سنبھالا دئیے رکھا، ٹیکنیںکل معاشی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں تھا۔ اسٹاک ایکسچینج مستحکم تھا۔ ملک میں انارکی نہیں تھی۔ رجیم چینج سازش سے سٹاک ایکسچینج عدم استحکام کا شکار ہوا، معاشی عدم استحکام سے ملک ڈیفالٹ کی جانب گامزن ہے۔ اب پی ڈی ایم کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کرنا چاہئے۔ ملکی معاش کی مجموعی صورتحال سے پیدا ہونے والے عوامی الزامات کا جواب دینا چاہیے۔ معیشت کو مستحکم کرتا ہوئے۔ الیکشن میں بطور ہتھیار پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کرنا چاہئے۔ مگر نہیں پی ڈی ایم کیوں کوئی الزام لے۔
Apr 21, 2022 7 tweets 3 min read
عمران خان کو سیاسی کھیل کے لئے میدان حکومت، اعلی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ازخود دیا ہے۔ مقبول بیانیہ کے لئے چھے مہینے درکار ہونگی۔ تحریک انصاف کو اپنے ورکرز کو تیار کرنا، پولیٹیکل آرگنائزیشن کو ازسرنو منظم کرنا، سوشل میڈیا میں دو ٹیم ایک جو ایکسپوز کرے #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور دوسری وہ سوشل میڈیا ٹیم جو تحریک انصاف کی ڈیفنس کرےالیکٹبلز کے بجائے ایسے سیاسی کارکنان جس کو الیکشن لڑنے اور جیتنے کا سلیقہ ہو، کم از کم اچھی تعلیم حاصل کی ہو، حکومت کرنے کا قرینہ جانتا ہو، جوآزادی کے لئےحکومتی بیانیہ کا موثر جواب دے اور جو کہہ سکے #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور