امریکہ نے🇵🇰میں حکومت کی تبدیلی کی سازش کاآغازاس وقت کیاجبIKنےایک آزادخارجہ پالیسی کاآغازکیاجوتمام فریقین کی مرضی سےدورۂ روس+UN &UNHCRمیں یوکرین پررائےشماری کی قراردادوں پرغیرجانبداریت پر تمام ہوا۔بھٹوکےبعد🇺🇸کوہمیشہ PPP & PMLNمیں فرمانبردار قائدین کی تلاش رہی جو اسےہمیشہ ملے۔
حتیٰ کہ لیاقت علی خان سےفوجی آمروں تک ہماری ابتدائی تاریخ میں بھی🇺🇸مطالبات کےسامنےڈھیرہوناایک رسم تھی۔مگرہم #ImportedGovt. بنانےوالی 2جماعتوں پر آتےہیں۔ذراحالیہ برسوں کےدوران پاکستان کیخلاف امریکی اقدامات پر نگاہ دوڑائیے:1985 کی پریسلرترامیم کو پہلی مرتبہ 1990 میں نافذکیاگیا
چنانچہ1989میں ادائیگیوں کےعوض خریدےگئےF16 طیاروں کی فراہمی اکتوبر1990میں روک دی گئی۔ان طیاروں کوکھڑاکرنےکاکرایہ بھی بٹوراگیا!نوازشریف حکومت میں آئےتودسمبر1998میں🇺🇸سےایک مضحکہ خیزمعاہدہ کر ڈالا کہ🇺🇸ان طیاروں کےاداشدہ324ملین$تونہیں لوٹائےگاالبتہ انکےعوض🇵🇰کوگندم+سویابین مہیاکریگا
نوازشریف نےمعاملہ🇺🇸عدالتوں میں لڑنےکاوعدہ تو کیا کیونکہ یہ ایک کاروباری معاہدہ تھامگرجب🇺🇸نےدباؤڈالا تو لیٹ گئے۔1999میں کارگل کےدوران نوازشریف کلنٹن سےملنےواشنگٹن گئےتو کلنٹن کےبرعکس،جنکےساتھ ریڈل تھے،کسی کارروائی نویس کےبغیرہی ملاقات+انخلاءکا معاہدہ کرڈالاجسکاکوئی ریکارڈنہیں
اسی انخلاءکےدوران افواج🇵🇰کوشہداءکی سب سےبڑی تعداداٹھاناپڑی۔2008 میں ممبئ حملےکی زد میں آیاتو اس وقت کےصدر زرداری نےDGIکو تفتیش کیلئے🇮🇳بھجوانے کی رضاکارانہ پیشکش کرڈالی۔کسی سربراہِ ریاست کیجانب سے دشمن ملک کیلئےاس پیشکش(کےخوفناک نتائج)تو ذرا تصور کیجئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زرداری نےہمارےاصل مؤقف کےبرعکس جوھری اسلحے سےمتعلق “استعمال میں پہل نہ کرنے“ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا۔یہ حسین حقانی+CIA&بلیک واٹر (Dynacorp)کیصورت میں 🇺🇸خفیہ ایجنسیوں،جنہیں ریوڑھیوں کی مانند ہزاروں ویزےبانٹےگئے،کے🇵🇰میں پوری طرح گھس بیٹھنےکازمانہ تھا۔میموگیٹ بھی یاد کیجئے!
2011:ریمنڈ ڈیوس کیس! اس نےلاہور میں ہمارے2 شہریوں کو گولیاں ماریں جہاں ن لیگ کی حکومت تھی۔ مرکز میں PPPاور پنجاب میںPMLNنےباہم ملی بھگت سےاسےبھگایا حالانکہ وہ ایک سفارتکار نہیں بلکہ قتل کا مرتکب مجرم تھا۔ تاثر یہی ہےکہ سیاہ آسیب بھی انکے ہمنواتھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2013میں حکومت نوازشریف کےہاتھ لگی توقومی سلامتی کےبھارتی مشیرکو🇵🇰میں بلاروک رسائی دےڈالی۔اسی مشیر+سینئر🇮🇳حکام پرمشتمل وفدکی شریف خاندان+قابلِ بھروسہ حواریوں کی موجوگی میں نجی رہائشگاہ پرخاطرکرتے رہے۔پورےدورِحکومت میں کشمیرکالفظ شاید ہی انکی زبان سےپھسلا #PakistanNeedsElection
چنانچہ مقامی سہولتکاروں کی مدد سےان ”بھکاریوں“ اور سمجھوتےکرنے والوں کو اقتدار میں لانے کی امریکی سازش پر کوئی حیرت نہیں! انہیں انکا صلہ جلد ہی مل گیا۔ امریکہ وبھارت کے”ڈومور“کےمطالبےکا جواب #CrimeMinister کی جانب سے مجھے-مبارکباد-پر-آپکا-شکریہ کے میٹھے سے پیغام سے دیا گیا۔
موصوف نےبغیر پیشگی شرط کےگفتگوکیلئےبھی مودی کومحبت نامہ بھجوایاہے۔کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں،آبادی کاتناسب بدلنےکی کوششوں+🇮🇳میں مسلمانوں پر ظلم+ انکےقتلِ عام کی انہیں رتی بھرپرواہ نہیں۔بس وہی کچھ جو🇺🇸پاکستان سےچاہتاہےتاکہ اسکاسٹریٹیجیک شراکت دار کہیں اورتوجہ مرکوزکرسکے
جو سوال واقعتاً پریشان کن ہے وہ یہ کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی جانب سے پاکستان کے دفاع و سلامتی پر بڑے سمجھوتوں کی ایک تاریخ کے باوجود یہ امپورٹڈ حکومت ایک غیرمرئی حفاظتی غلاف میں کیوں لپیٹی گئی ہے؟ #PakistanNeedsElections
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
US initiated regime change conspiracy in Pak after IK followed an indep foreign policy which culminated in his Russia visit (approved by all stakeholders) & abstentions on Ukraine resolutions in UN & UNHRC. In Pak US has always sought & gotten compliant PPP (post ZAB) & PMLN ldrs
Even r earlier history from Liaquat Ali Khan thru the mly dictatorships kowtowing before US demands was sadly a norm. But coming to these 2 Parties now forming #ImportedGovt. Look at some US actions against Pak in more recent times: Pressler Amend (1985) invoked 1st time in 1990
So delivery of ordered & paid for F16s (in 1989) stopped in Oct 1990. Pak made to pay parking charges on these F16s too! MNS comes to power & makes a bizarre deal with US in Dec 1998:US would give us back our F16 money but not in cash - only in wheat & soya beans ($324 mn worth!)
اگر اخباری نامہ نگار درست ہیں توجناب چیف جسٹس نے نہایت مناسب سوال اٹھایاہےکہ سیاسی تنازعات کافیصلہ عدالتِ عظمیٰ کو کیوں کرناچاہئیے؟نہیں معلوم مکمل احترام کےباوجود بھی کہیں جواب توہین کی زد میں ہی نہ آجائےمگر جواب حاضرہے: کہ عدالتِ عظمیٰ اپنی متنوع تاریخ میں یہ کام کرتی آئی ہے؛
کیونکہ سپیکر کی نشست پر بیٹھ کر ڈپٹی سپیکر کی جاری کردہ رولنگ سےپارلیمان کی بالادستی جھلکتی تھی جسےعدمِ اعتماد کےمعاملےپر معزز SC نےاٹھا پھینکا؛حتیٰ کہ معزز عدالت نےیہ تک طےکردیاکہ NA کا اجلاس کب/کس تاریخ کو طلب کیاجائے۔اب ہم 63(A) کی تشریح کیلئےمعزز عدالت کیجانب دیکھ رہےہیں
اور ہم نہایت احترام سے معزز عدالت سے ملتمس ہیں کہ ہمارے سفیر کی جانب سے بھجوائے گئے سرکاری مراسلے میں درج حکومت کی تبدیلی کے دھمکی آمیز امریکی پیغام کا بھی جائزہ لے اور کمیشن قائم کرے۔ اس ضمن میں حوالے کیلئےمیمو گیٹ کی مثال بہرحال سپریم کورٹ کیلئے موجود ہے۔
The very Honourable CJ of Pak has asked a very pertinent Q if newspaper reports are correct. Why should SC decide on pol crisis? Not sure if an answer, with utmost deference, would be seen as contempt but here goes: Bec SC has been doing so in our chequered judicial history;
Bec parliamentary supremacy reflected in Dy speaker's ruling, while in Speaker's chair, was cast aside by the very Honourable SC on issue of VNC motion; bec even date & time of when NA shd be called was decided by the Honourable court. So we look to Honourable SC to interpret 63A
& we request with greatest deference that the Honourable SC also examine the threatening message of regime change by US conveyed in official cipher from r Envoy & to set up a Commission. After all, Memogate precedence is there for SC action.
سول و عسکری تعلقات پر نہایت غیر ضروری طریقےسے بہت سا ذہنی الجھاؤ پیدا کیا جارہا ہے۔چلئے کچھ حقائق واضح کئے دیتے ہیں۔ جمہوریت میں سویلین بالادستی ایک عمومی ضابطہ ہے مگر کسی ریاست کے معاملات کو مؤثر انداز میں چلانے کیلئے سول و عسکری ہم آہنگی لازم ہے۔
عسکری معاملات پر مجھے ہمیشہ سخت گیر مؤقف کی حامل سمجھاجاتا ہےاورمجھے اس پر فخر ہےکیونکہ پاکستان کیلئےمیں بھرپور عسکری صلاحیت خصوصاً کامل ہمہ جہت دفاعی استعداد پر یقین رکھتی ہوں۔ اس کے ساتھ دستورِ پاکستان کے تحت جمہوریت اور سویلین بالادستی پر بھی میرا ایمان کامل ہے۔
چنانچہ سمجھ لیجئےکہ اپنی مرضی کے CMsکی تقرریوں سےPM کسی تکبر کے مرتکب نہیں ہوتےبلکہ یہ اُنکا اسی طرح استحقاق ہےجیسےتینوں سروسزچیفس کی تعیناتیوں پر انہیں صدرِمملکت کومشورہ دینےکاحق حاصل ہے۔DGI کاانتخاب بھی انہی کااستحقاق ہے۔عسکری تقرریوں پر ہمیشہ درست طور پر فوج سےمشاورت کی گئی
A lot of confusion is unnecessarily being created over civil-mly relations. Let's get some facts clear. In a democracy civilian supremacy is the norm but for the state to function effectively there must be civil - mly harmony.
I have always been known as a hawk on military matters & I carry that label with pride bec I believe in a strong mly capability for Pak, esp Full Spectrum Deterrence. However I also believe strongly in democracy & civilian supremacy as envisaged in our constitution.
So let's be clear. There is no arrogance in a PM appointing CMs of his choice - in fact it is his prerogative. Just as it his prerogative to advise President on selection of the 3 service chiefs. PM's prerogative to select DGI. Advice on mly appts always rightly sought from mly.
#CrimeMinister's kowtowing before US has already begun so all can "be forgiven"! One: no comment on the "do more" mantra from him! Instead, a huge thank u statement to US for congratulating him! Two: immed removal of new Pak Envoy Masood Khan whom US was reluctant to accept
Bec massive Indian lobbying against him. Agre'ment took months before US accepted! Now PPP loyalist will join Haqqani to do what US wants done! Meanwhile, invisible shadows ensuring total subservience, even forcing critical TV discussions to be cut midway! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PTI denied media coverage; pressers not covered;my prog with Mehr stopped midway! Officers pursuing corruption cases ag Sharifs all transferred & invisible calls striking terror in official circles. Invisible protection for imported govt & their corruption #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور