RH Riaz Profile picture
Apr 21 13 tweets 6 min read
#غلام_ابن_غلام

عمران خان کا آج کل "ہم کوئی غلام ہیں " ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیے جائیں.

خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟

جب آپ نے انڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت
👇1/13
اپ نے کیوں نہیں کہا کے
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

کھان خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئے کلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اس وقت آپ نے کیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والے انڈین پائلٹ
👇2/13
ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دیکر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان
کی جیلوں میں قید تھے
خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کے حوالے کیا اس وقت آپ نےکیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

جو پاکستان میں جاسوسی
👇3/13
اور دہشت گردی کرنےوالےعناصر کو چھوڑ دیں
انڈیا آپکی مرضی سےکشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرکے کشمیر کو ہڑپ کرگیا اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو کشمیر اپ کو دیں
کسی ملک کی حدود کراس کرتے ہیں تو پاسپورٹ اور ویزا دیکھنا پڑتا ہے لیکن آپ نے انڈین لوگوں کو بغیر
👇4/13
پاسپورٹ بغیر ویزے پاکستان میں آنےکی اجازت دی اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
کھان صاحب آپکے وزیر صحت ظفر مرزا نے اپکی اجازت سے انڈیا سے انتہائی غیرمعیاری اور ایکسپائری ادویات منگوا کر پاکستانی عوام کو کھلا دیں اربوں روپے کمائے
اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا
👇5/13
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کی غیرمعیاری
ایکسپائری ادویات کھائیں

چین نےایران کےذریعےانڈیا کا افغانستان جانےکا راستہ بند کیا
انڈیا نےراستہ مانگا آپ نےاسی دن انڈیا کو افغانستان جانےکا راستہ دیا حالانکہ اسدن یوم سیاہ کشمیر بھی تھا
اس دن آپ نےکیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
👇6/13
جو آپکو افغانستان جانےکا راستہ دیں

چین کےساتھ کئےگئے معاہدےاور سی پیک نقشےآپ نےIMF اور امریکہ کےحوالےکئے اس دن آپ نے کیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو اپنے معاہدے اور اپنے ملک کے نقشے آپکو دیں

ساری قوم نےکہا کہ اسٹیٹ بینک کوIMF کےحوالے نہ کریں
ہمIMF غلام ہو جائینگے
👇7/13
لیکن آپ نے اسٹیٹ بینک کوIMF کےحوالےکیاIMFکا گورنر اسٹیٹ بینک لگایا
خان صاحب آپ نےاس دن IMFکو کیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو اسٹیٹ بینک آپکےحوالے کریں گےاور آپکا گورنر اسٹیٹ بینک پر لگائیں

خان صاحب آپ نے بجلی اور گیس کی قیمتیںIMF کےکہنے پر بڑھائیں آپ نے اس دن
👇8/13
کیوں نہیںIMF سےکہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو آپکےکہنے پر بجلی اور گیس کی قیمت بڑھائیں

خان صاحب آپ کے دور حکومت میں اسرائیلی طیارہ سات گھنٹے پاکستانی ایئرپورٹ پر کھڑا رہا عوام آپ سے پوچھتے رہے لیکن آپ نے کچھ نہیں بتایا کیا آپ اسرائیل کے غلام تھے

امریکی فوجی بغیر ویزا بغیر
👇9/13
پاسپورٹ بیمہ یونیفارم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آباد میں قیام کیا
کیا ہم امریکہ کے #غلام تھے

ترکی اور ملائیشیا نےاپکےکہنےپر ایک اسلامی کانفرنس کا اہتمام کیا لیکن سعودی عرب کے روکنے پر آپ وہاں نہ گئے کیا ہم سعودی عرب کے #غلام تھے

خان صاحب اجکل غلامی کے طعنےمار رھےہیں
👇10/13
اور خود داری کا لیکچر دے رہے ہیں
خان صاحب آپ نےساری عمر مانگا ہے اور مانگنےوالا ہمیشہ غلام ہی رہتا ہے
جسطرح آپIMFکے غلام بنے امریکا کےغلام بنے اور آج جب
آپکی حکومت نہیں رہی تو آپ کہتے ہیں
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

یہ کام آپ حکومت میں رہ کر کرتے

آپ نے سعودیہ کی غلامی کی۔
👇11/13
امریکہ کی غلامی کی
انڈیا کی غلامی کی
اور آج حکومت سے جانے کے بعد آپ خود داری کے درس دے رہے ہیں
جو تحفے میں ملنے والی گھڑی اور ہار بیچ دے کیا وہ خود دار ہوگا۔

جو بندہ چند کروڑ کی خاطر گھڑی بیچ کر ملک کو قوم کی عزت کو داؤ پر لگا دے وہ کبھی خودار نہیں ہو سکتا
👇12/13
عمران خان صاحب مانگنے والا اور چور جو کہ آپ ہیں کبھی خود دار نہیں ہو سکتا۔۔

اب غلام ابن غلام ہمیں آزادی کا درس دینگے۔؟؟؟
بشکریہ واٹس ایپ محمد احسان
End
پلیز فالو اور شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 23
عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق
#PleaseReadComplete👇
سسرال یہودی ننھیال قادیانی:
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے!

تفصیل
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والےکٹر قادیانی تھے جنہوں نےجالندھر بابا خیل میں پہلی
👇1/20
قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے.
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کےبیٹے
👇2/20
(عمران خان) نےیہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نے #قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکے صاحبزادے عمران خان صاحب
انکی بہنیں یا باقی خاندان والےہی دےسکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال
👇3/20
Read 20 tweets
Apr 23
مختلف یو تھیوں سے گفتگو کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ لوگ نہ تو سیاسی ورکرز ہث نہ ہی کوئی نظریاتی ورکرز، بلکہ یہ خان صاحب کے "فین" ہیں۔ جس طرح کسی اور سلیبرٹی یا فلمی اداکار یا اداکارا کے ہوتے ہیں، فین کی خصوصیات یہ ہوتی ہیں کہ ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں
👇1/4
کہ انکے پسندیدہ شخص کی کارکردگی کیا ہے،اسکے پسندیدہ اداکارہ یا اداکار کا کردار کیسا ہے؟ اسکو اپنےپسندیدہ اداکار یا اداکارہ کا ایکشن،ڈانس،اداکاری حتی کہ ہر ادا پسند ہوتی ہے۔کارکردگی کی بجائےوہ صرف اس پر خوش ہوتے ہیں کہ انکا پسندیدہ اداکار یا اداکارہ دکھتا کیسا یا کیسی ہے،
👇2/4
وہ بولتا کیسا ہے یا کیسی ہے اسکا چلنے کا انداز کیسا ہے، وہ پہنتا یا پہنتی کیا ہے، سمجھو بس اس کو اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے عشق ہوتا ہے اور عشق انسان کو اندھا بنا دیتا ہے تبھی یہ خان صاحب پر تنقید بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔اسلئے یہ یوتھیےبیچارے معصوم لوگ ہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 22
انتہائی باخبر صحافی ، اینکر پرسن سید طلعت حسین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سے صرف حلف لینے ہی سے انکار نہیں کیا تھا بلکہ وہ دیگر متعدد امور میں شہباز شریف حکومت کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایسے میں"سافٹ وئیر انجینئرز"
👇1/6
نےصدرمملکت کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کیا
انھیں متنبہ کیاکہ وہ اگر امور مملکت میں رکاوٹیں پیدا کرینگے
تو انھیں استعفی یا پھر مواخذ تحریک کےنتیجےمیں گھر جانا ہوگا

سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوا تو صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف
سےملاقات پر تیار ہوئے
یہ ملاقات قریبا اٹھارہ منٹ پر محیط ہوئی
👇2/6
صدر مملکت کا موڈ اچھا نہیں تھا ۔ ان کے چہرے پر تنائو اور غیر ضروری حد تک سنجیدگی تھی حالانکہ عام حالات میں صدر مملکت ہمیشہ قہقہے لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

اسی طرح نئے گورنر پنجاب عمر چیمہ کا بھی سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا گیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج گورنر ہائوس لاہور میں
👇3/6
Read 7 tweets
Apr 22
کل کے مخبر
آج کے رہبر
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن صاحب نےایک تھیسز لکھ کر PHD کی ڈگری حاصل کی ہے جس کا عنوان ہے۔
"Punjab and the War of Independence 1857"
اس تھیسز میں انہوں نے جنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ہے جسکےمطابق اس جنگ میں جن
👇1/15
خاندانوں نےجنگ آزادی کے مجاہدین کےخلاف انگریز کی مدد کی، مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا انکو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سے نوازا ان کے لیے انگریز سرکار نے وظائف جاری کیے۔

اس تھیسز کے مطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھے
👇2/15
اس وفاداری کےبدلےانگریز کی نوازشات سے فیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں اور آج بھی اپنےانگریز آقا کےجانے کےبعد ہرحکومت میں شامل ہوتے ہیں
Griffin punjab chifs Lahore ;1909

سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سید یوسف رضاگیلانی کےبزرگ سید نورشاہ گیلانی کوانگریز سرکار نے
👇3/15
Read 15 tweets
Apr 21
احتیاط کیجیےکہیں دیرنہ ھوجائے

پاکستان میں تیزی سےبڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب
کےگھروں میں اور نجی تعلقات میں آ گھسی ہے۔سیاسی تفریق اب دلوں میں تفریق لانےلگی ہے
جبکہ سیاست بنیادی طور پر انسانوں کےروزمرہ مسائل حل
کرنے
انہیں قریب لانےکا نام ہے
👇1/6
ایسی سیاست جو نفرتیں پیدا کرے، دوریاں لےآئے، وہ کچھ بھی ہو، سیاست نہیں
آپس میں گفتگو کا معیار اسقدر گر چکا ہےکہ باہمی احترام نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی
ایسےایسے سنجیدہ احباب کی زباں بگڑتےدکھائی پڑتی ھےکہ حیرت اور رنج کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
درجنوں دوست احباب ایک
👇2/6
دوسرےکوسوشل میڈیا پر انفرینڈ کر چکےھیں، گھریلو تعلقات بھی باھمی تفریق اور بےادبی کی صورتحال سےدو چار ھیں
کیا یہ مناسب ھےکہ ھم ایک ایسی صورت حال کیوجہ سے آپس میں بدزن ھوں جس میں براہِ راست ھمارا کوئی ہاتھ بھی نہیں۔

ہمیں اپنےجیسے عام انسانوں کی زندگیوں کو سہل بنانا اور
👇3/6
Read 6 tweets
Apr 20
ریاست مدینہ اور تحائف

کرہ ارض پر دنیا کی مثالی ریاست قائم تھی جسکےحکمران فخر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔

نبی کریمؐ نے ایک صاحب ابن اللتبیہؓ کو خیبر سے سالانہ جزیہ، زکوٰۃ، عشر وغیرہ لینے کے لیے بھیجا۔ خیبر بڑا زرخیز اور سرسبز علاقہ تھا۔ وہ وہاں گئے، وصولی
👇1/10
کر کے لائے اور سامان پیش کیا۔ سامان میں کھجوریں، گندم، جَو وغیرہ ہوتے تھے، نقدی کی شکل میں بہت کم ہوتا تھا، یہ عام طور پر غلہ کی صورت میں ہوتا تھا۔ انہوں نے سامان لا کر اس کی ڈھیری لگا دی کہ یہ بیت المال کے لیے وصول کر کے لایا ہوں اور ایک ڈھیری الگ رکھ دی۔ آپؐ نے پوچھا
👇2/10
یہ کیا؟ انہوں نے کہا، یا رسول اللہ! یہ انہوں نے مجھے ہدیے دیے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا، ’’ھلا جلست فی بیت امک‘‘ اپنی ماں کے گھر بیٹھے ہوئے تمہیں یہ تحفے ملتے ہیں؟ یہ تمہارا گفٹ نہیں ہے بلکہ تمہاری ڈیوٹی کی وجہ سے لوگوں نے دیا ہے، یہ تمہارا نہیں، بیت المال کا ہے۔ حضورؐ نے وہ
👇3/10
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(