اس ایک شخص کو سب مل کے گرانے چلےتھے، تیاری پوری تھی، شکنجہ بھی کس لیا گیا تھا، مقتدر حلقے بھی زچ تھے، بڑا گھر بھی آن بورڈ تھا، باہر سے بھی آشیرباد حاصل تھی، سروے چیخ چیخ کے غیر مقبولیت کا پتہ دے رہے تھے۔ کوئی کہتا بزدار کو کیوں لگایا.+++
#MarchAgainstImportedGovt
کوئی کہتا جہانگیر کو علیم کو کیوں ناراض کر دیاکوئی کہتا فیض پہ جو ضد کی تھی،اب تو اسکی خیر نہیں. کوئی ڈالر، تیل، مہنگائی، بجلی کی دہائی دیتا۔لیکن وہ ان سب سے بے پرواہ، ازل کا سادہ، درویش، لگا رہا اپنے کام میں.کہیں لنگر خانے کھولتا تو کہیں پناہ +++ #MarchAgainstImportedGovt
گاہیں.کبھی کرونا سے لڑتا تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف بول کر مذاق اڑواتا. کبھی تیل پہ ٹیکس ختم کرتا، کبھی بجلی پہ، کبھی صحت کارڈ دیتا، کبھی احساس کیش، کہ کسی طرح بےچارے غریب کا چولہا جلتا رہے.کبھی IMF جاتا، کبھی عربوں کے در جھکتا، +++
#MarchAgaintsImportedGovt
کبھی ٹیکسٹائل کو پیکج دیتا تو کبھی کنسٹرکشن کو. کہ معیشت کا پہیہ چلتا رہے.ایکسپورٹس بڑھانے کی بات کرتا تو کبھی ٹیکس کولیکشن کی، کبھی خودداری کی بات کرتا تو کبھی خود انحصاری کی.قوم کی تربیت کرتا کہ کرپشن سے جان چھڑا لو، اپنے ملک کا سوچو+++
#MarchAgainstImportedGovt
ہم کسی سے کم نہیں ہیں.یہ ملک عظیم بنے گا، میری قوم عظیم ہے.کیسا کیسا وقت آیا مگر وہ چٹان کی طرح ڈٹ گیا، جہاز آئے تو ملک کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہو گیا، کہتا تھا جواب دینے کا سوچوں گا نہیں. جواب دوں گا اور نا صرف دیا بلکہ ایسا دیا کہ چشم فلک نے+++
#MarchAgaintsImportedGovt
ایسا منظر نہیں دیکھا تھا، اس قوم نے ایسا عروج نہیں دیکھا تھا، دشمن، طیارے، پائلٹ، سب الٹ پلٹ دیئے.فوج کو بھی فخر ہوا کہ کوئی ہے جو ڈٹ سکتا ہے۔پھر امریکہ آیا، افغانستان سے نکلتے ہوئے، ہاری ہوئی جنگ کا ملبہ ہم پہ ڈالتے، اڈوں کا متمنی کہ جنگ+++
#MarchAgaintsImportedGovt
جاری رکھے گا مگر یہ پھر ڈٹ گیا! کہا اڈے نہیں دوں گا۔ ایسا جواب. امریکہ کو؟؟؟؟
تاریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دیا، قتل ہوا یا اپنوں کے ہاتھوں پھانسی چڑھا. لیکن یہ ڈٹ گیا، نتائج سے بے پرواہ، محمد کا دیوانہ، مدینہ ننگے پاؤں جانے والا، حرمت رسول پہ+++
#MarchAgaintsImportedGovt
پوری دنیا سے ٹکر لینے والا، اسلاموفوبیا سے لڑنے والا اور لڑ لڑ لر منوانے والا.ڈٹ گیا.سمجھا کہ قوم تو میرے ساتھ ہے مگر فوج بھی میرے ساتھ ہے۔سادہ اتنا کہ اگست 21 میں چیف کو کہہ دیا کہ اگلا چیف فلاں کو بنائیں گے.وہ تو اپنی طرف سے مل کر ملک+++
#MarchAgaintsImportedGovt
ٹھیک کر رہا تھا.جانتا نہیں تھا کے سب اس کی طرح مخلص نہیں ہیں.لوگوں کے اپنے مفادات ہیں، اپنے مسائل ہیں. پریشر آتا ہے تو سب اسکی طرح Absolutely not نہیں کہہ سکتے.پھر یہ سازش ہوتے دیکھتا رہا، کہتا رہا کے سازش ہو رہی ہے۔ ہر دروازہ کھٹکھٹایا+++
#MarchAgaintsImportedGovt
اسپیکر کو کہا، اپوزیشن کو کہا، سپریم کورٹ کو کہا، نیشنل سیکیورٹی کونسل کو کہا، کسی نے نہیں سنا تو عوام کو کہا. کسی نے مذاق اڑایا، کسی نے دھمکی دی، عدالتیں کھل گئں، گدھ اکٹھے ہو گئے، بے بس ہو گیا، گھر گیا ہر طرف سے گھر گیا، کوئی قانونی+++
#MarchAgaintsImportedGovt
راستہ نہ بچا تو اٹھا، پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو؟اپنی کل متاع، ایک ڈائری اٹھائی، اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتا بنی گالہ چلا گیا۔چلا تو گیا، لیکن ایسی جوت جگا گیا جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ایسی آگ لگا گیا تن میں جو بجھ کے ہی +++
#MarchAgaintsImportedGovt
نہیں دے رہی۔پھر میرے رب نے دن پھیر دیئے، دل پھیر دیئے۔سازشی اکٹھے تھے، پلان مضبوط تھا، عہدے بٹے ہوئے تھے، فیصلے ہو چکے تھے۔ لیکن رب کی منظوری نہیں تھی۔ ایسی کایا پلٹی کہ سوئی ہوئی قوم جاگ گئی، جو کبھی نہیں جاگی تھی۔ ماڈل ٹاؤن+++
#MarchAgaintsImportedGovt
ہو یا سنہ 71، اے پی ایس ہو یا بھٹو کی پھانسی، جو کبھی نہیں جاگی۔نجانے اب کیسے جاگ گئی.اب تو جو کرتے ہیں الٹا پڑتا ہے۔تیل بڑھاو یا کم کرو، ڈالر اوپر یا نیچے کرو، ساری پارٹیاں اکٹھی کر لیں، سارا میڈیا خرید جو مرضی کرو، بات بنتی ہی نہیں ہے++
#MarchAgaintsImportedGovt
عوام کو جچتی ہی نہیں ہے، ٹرینڈ نیچے ہی نہیں آ رہے، "یہ نصرت الٰہی نہیں تو اور کیا ہے"یہ جو لوگ ہم پہ مسلط کیےگئے ہیں ان سب کا تختہ الٹے گا اور ایسےکےدنیا دیکھے گی۔ انشاءالله میرے رب کےحکم کےاسکے محبوب کاعاشق دوبارہ ہمیں نصیب ہوگا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgaintsImportedGovt

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona️ Awan||Imran Ahmad khan||🇵🇰❤

Moona️ Awan||Imran Ahmad khan||🇵🇰❤ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(