اس ایک شخص کو سب مل کے گرانے چلے تھے، تیاری پوری تھی، شکنجہ بھی کس لیا گیا تھا، مقتدر حلقے بھی زچ تھے، بڑا گھر بھی آن بورڈ تھا، باہر سے بھی آشیرباد حاصل تھی، سروے چیخ چیخ کے غیر مقبولیت کا پتہ دے رہے تھے۔ #MarchAgainstlmportedGovt
کوئی کہتا بزدار کو کیوں لگایا !
کوئی کہتا جہانگیر کو علیم کو کیوں ناراض کر دیا!
کوئی کہتا فیض پہ جو ضد کی تھی، اب تو اسکی خیر نہیں۔
کوئی ڈالر، تیل، مہنگائی، بجلی کی دہائی دیتا۔
وہ ان سب سے بے پرواہ، ازل کا سادہ، درویش، لگا رہا اپنے کام میں۔ #MarchAgainstlmportedGovt
کہیں لنگر خانے کھولتا تو کہیں پناہ گاہیں۔کبھی کرونا سے لڑتا تو کبھی مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف بول کر مذاق اڑواتا۔کبھی تیل پہ ٹیکس ختم کرتا، کبھی بجلی پہ، کبھی صحت کارڈ دیتا، کبھی احساس کیش، کہ کسی طرح بےچارے غریب کا چولہا جلتا رہے۔
کبھی IMF جاتا، #MarchAgainstlmportedGovt
کبھی عربوں کے در جھکتا،کبھی ٹیکسٹائل کو پیکج دیتا تو کبھی کنسٹرکشن کو۔کہ معیشت کا پہیہ چلتا رہے۔ایکسپورٹس بڑھانے کی بات کرتا تو کبھی ٹیکس کولیکشن کی،کبھی خودداری کی بات کرتا توکبھی خود انحصاری کی۔قوم کی تربیت کرتا کہ کرپشن سے جان چھڑا لو،اپنے ملک کا سوچو #MarchAgaintsImportedGovt
ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔یہ ملک عظیم بنے گا،میری قوم عظیم ہے۔کیسا کیسا وقت آیا مگر وہ چٹان کیطرح ڈٹ گیا،جہاز آئے تو ملک کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہو گیا، کہتا تھا جواب دینے کا سوچوں گا نہیں۔جواب دوں گا اور نا صرف دیا بلکہ ایسا دیا کہ چشم فلک نے ایسا منظر نہیں دیکھا #MarchAgainstlmportedGovt
تھا،اس قوم نے ایسا عروج نہیں دیکھا تھا، دشمن، طیارے، پائلٹ،سب الٹ پلٹ دیئے۔فوج کو بھی فخر ہوا کہ کوئی ہے جو ڈٹ سکتا ہے.
پھر امریکہ آیا، افغانستان سے نکلتے ہوئے، ہاری ہوئی جنگ کا ملبہ ہم پہ ڈالتے، اڈوں کامتمنی کہ جنگ جاری رکھے گا مگر یہ پھر ڈٹ گیا!کہا اڈے #MarchAgainstlmportedGovt
نہیں دوں گا۔ ایسا جواب!امریکہ کو؟
تاریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دیا، قتل ہوا یا اپنوں کے ہاتھوں پھانسی چڑھا!لیکن یہ ڈٹ گیا، نتائج سے بے پرواہ،محمد کا دیوانہ، مدینہ ننگے پاؤں جانے والا، حرمت رسول پہ پوری دنیا سے ٹکر لینے والا، اسلاموفوبیا سے لڑنے والا #MarchAgainstlmportedGovt
اور لڑ لڑ کرمنوانے والا۔ڈٹ گیا!
سمجھا کہ قوم تو میرے ساتھ ہے مگر فوج بھی میرے ساتھ ہے۔
سادہ اتنا کہ اگست 21 میں چیف کو کہہ دیا کہ اگلا چیف فلاں کو بنائیں گے۔وہ تو اپنی طرف سے مل کر ملک ٹھیک کر رہا تھا۔جانتا نہیں تھا کے سب اس کی طرح مخلص نہیں ہیں۔لوگوں کے #MarchAgainstlmportedGovt
اپنے مفادات ہیں،اپنے مسائل ہیں۔پریشر آتا ہے تو سب اسکی طرح *ابسولوٹلی ناٹ* نہیں کہہ سکتے ۔پھر یہ سازش ہوتے دیکھتا رہا،کہتا رہا کے سازش ہو رہی ہے۔ ہر دروازہ کھٹکھٹایا۔اسپیکر کو کہا،اپوزیشن کو کہا، سپریم کورٹ کو کہا،نیشنل سیکیورٹی کونسل کو کہا،کسی نے نہیں #MarchAgainstlmportedGovt
سنا تو عوام کو کہا۔کسی نے مذاق اڑایا،کسی نے دھمکی دی، عدالتیں کھل گئں، گدھ اکٹھے ہو گئے،بے بس ہو گیا، گھر گیا ہر طرف سے گھر گیا، کوئی قانونی راستہ نہ بچا تو اٹھا، پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو؟
اپنی کل متاع، ایک ڈائری اٹھائی،اپنی گاڑی #MarchAgainstlmportedGovt
خود ڈرائیو کرتا بنی گالہ چلا گیا۔
چلا تو گیا، لیکن ایسی جوت جگا گیا جو تھمنے کا نام ہی نہیں لےرہی،ایسی آگ لگا گیا تن میں جو بجھ کے ہی نہیں دے رہی۔پھر میرے رب نے دن پھیر دیئے، دل پھیر دیئے۔سازشی اکٹھے تھے، پلان مضبوط تھا،عہدے بٹے ہوئے تھے،فیصلے ہو چکے تھے #MarchAgainstlmportedGovt
لیکن رب کی منظوری نہیں تھی۔ ایسی کایا پلٹی کہ سوئی ہوئی قوم جاگ گئی، جو کبھی نہیں جاگی تھی۔
ماڈل ٹاؤن ہو یا سنہ 71، اے پی ایس ہو یا بھٹو کی پھانسی،جو کبھی نہیں جاگی۔نجانے اب کیسے جاگ گئی!!!
اب تو جو کرتے ہیں الٹا پڑتا ہے۔تیل بڑھاو یا کم کرو، #MarchAgainstlmportedGovt
ڈالر اوپر یا نیچے کرو، ساری پارٹیاں اکٹھی کر لیں، سارا میڈیا خرید جو مرضی کرو، بات بنتی ہی نہیں ہے، عوام کو جچتی ہی نہیں ہے، ٹرینڈ نیچے ہی نہیں آ رہے،
1- Gen Qamar Bajwa visit to USA along with IK in 2019 received 21 gun salute reserved for heads of state. IK did not receive it. Bajwa received in Pentagon.
did not hear anything back. He called FM Qureshi to follow up on that. That is
how FM and PM came to know.
In Islamabad Jalsa FM said”I am handing over IMMANAT to Imran Khan”.
6- PM IK showed letter to public. This was in reality to show to Gen.Bajwa #MarchAgainstImportedGovt
Once Nawaz Sharif sent out Shahbaz Sharif, Mushaid Hussain and Sartaj Aziz to convince Cowasjee to become Governor Sindh after Hakim Saeed's assassination in 1998.
On dinner table,Shahbaz Sharif was full of praise for Aba-ji,Baray Bhai (Nawaz Sharif) and every-time Shahbaz Sharif
praised Mian Shb, Mushaid and Sartaj Aziz banged the dinner table to endorse Shahbaz Sharif's point. The table was banged half a dozen time.
Shahbaz Sharif: what is the first advice do you want to give our government, Cowasjee Shb?
Cowasjee: First get these two ban**od's out
from the cabinet!!! (the meeting ended...) This was Cowasjee at his best.
Later Nawaz Sharif came over to his house at Bath Island and looking at his house and an antuque table...Nawaz Sharif: "Cowasjee ghar aur table kaafi purana hai..." (your house and table is too old!)