ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی.....مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا... واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل👇
آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں.... اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی... اس خاتون نے بلند آواز سے 👇
کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟

گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟؟👇
پھر انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ۔

"انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لئے عزت کا قتل کر دیا"
یہی حال آج ہمارے معاشرے کے چور، حرام خور، جھوٹے اور کرپٹ لوگوں کا ہے

وہ ہر عزت دار, خوددار شخص کو مارتے ہیں, غریب اور سفید پوش کو حقیر جانتے ہیں اور استحصال 👇
کرتے ہیں تاکہ وہ ان کی کرپشن, جھوٹ, چوری اور حرام خوری کے خلاف بات نہ کر سکیں.

"اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکیں ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے"

ایماندار سرکاری ملازم ہو تو کھڈے لائن, تاجر ہو تو دیوالیہ, سیاستدان ہو تو کردار کشی.... آپ جب کہیں 👇
ایسے لوگ دیکھیں جو چور، جھوٹے، حرام خور، کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لئے عزت کو قتل کر دیا تھا....کاپیڈ
#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Aamir Nadeem Chaudhry

Aamir Nadeem Chaudhry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @maskeench

Oct 20, 2021
شیخ حمزہ یوسف ایک خطبے میں اپنے مخصوص انداز میں مسکراتے ہوے فرماتے ہیں،
"عرب کے لیے معجزہ قرآن کریم تھا۔ مگر عجم کے لیے معجزہ نبی کریم ﷺ ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ عجم آپ ﷺ کے لیے ایسی شدید محبت رکھتا ہے۔ عجم کے درمیاں آپ کہیں بھی چلے جائیں۔ آپ کو ایسی بے انتہا محبت نظر آئے گی۔
اور یہ وہ چیز ہے جسے سمجھنے میں بعض اوقات بعض عربوں کو مشکل پیش آتی ہے۔ مثلا یہ کہ آخر پاکستانی کیوں نبی کریم ﷺ کے لیے بالکل دیوانے ہو جاتے ہیں۔ یہ اس لیے ہے کہ اس حق تک ان کی رسائی نبی کریم ﷺ کے ذریعے ہی ہے۔ وہ قرآن کو اس طریقے سے نہیں سمجھتے مگر وہ نبی کریم ﷺ کو جانتے ہیں۔
یہ ان کی وابستگی ہے۔ اور یہی عجم کے لیے سب سے عظیم تحفہ ہے ۔ نبی کریم ﷺ ۔۔۔ " :)
صلی اللہ علیہ وسلم۔
Read 4 tweets
Aug 10, 2021
نواز شریف کے ساتھ ذاتی تجربہ ۔۔۔!!!!!

1998 میں نواز شریف کی حکومت کسی چائنیز کمپنی سے جناح سپورٹس کمپکیکس، اسلام آباد کے لئے الیکٹرانک سکور بورڈ وغیرہ کا 21 کروڑ کا سودا کر رھی تھی- یہ چیزیں حقیقت میں ایک کروڑ سے زیادہ مالیت کی نہیں تھیں- میں نےبحیثیت چیئرمین ایلیکٹرانکس 👇
ڈیپارٹمینٹ پشاور یونیورسٹی، پریس کے ذریعے بھی اور باقاعدہ طریقے سے بھی اس پر اعتراض کیا جس پر اس کمپنی نے 9 کروڑ کم کر دیئے لیکن میاں نواز شریف کا اس سے شاید کچھ نقصان ھو گیا - میاں صاحب نے KPK کے CM کو کہا کہ اس پروفیسر کو سنبھالیں-چنانچہ مجھےCM مہتاب عباسی صاحب نے بلا کر کہا👇
کہ ھم کو پشاور میں نیشنل گیمز کے لئے ایک الیکٹرانک سکور بنادیں- اس طرح کا سکور بورڈ یہ پہلے 5 کروڑ روپے میں چین سے خرید چکے تھے جو میں ان کو صرف 15 لاکھ میں اپنے سٹوڈینٹس سے بنوا دیا- مہتاب عباسی صاحب تو بہت متاءثر ھوئے اور خوش بھی ھوئے- چنانچہ گیمز کی کلوزنگ والے دن انہوں نے👇
Read 6 tweets
Jun 4, 2021
*(عربی حکایت کا اردو ترجمہ __!!*)

اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق،،، دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے۔
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد👇
دعوت میں تیار کئے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے یا زیادہ ہوسکتی ہے تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش 👇
کیا جاتا تھا۔
ایسے ہی ایک بار غریب شخص کے یہاں شادی کی تقریب تھی جس میں اس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی لپیٹ کر اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور متعدد قریبی قابلِ بھروسہ دوستوں کو کھانے میں پیش کی،،، تاکہ اجنبیوں کو کھانے میں روٹی کے ساتھ گوشت مل سکے 👇
Read 7 tweets
Nov 23, 2020
👌حجّام کی دوکان پر ایک سلوگن پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🙄

لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😂

چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا......
👇👇
"میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😂

ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😂

الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😂
👇👇👇
گول گپے کے ٹھیلے پر ایک سلوگن لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂

پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😂

گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے 👇👇
Read 4 tweets
Aug 22, 2020
1/ @قلمکار۔
تعمیر کردار۔۔۔۔
ایک زمانہ تھا کہ بخشش ہوٹل کے بیروں اور چپڑاسیوں کے لئے مخصوص تھی۔نواز شریف سیاست میں آیا تو بخشش کا معیار بہت بلند ہو گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس ر رفیق تارڑ جو جسٹس سجاد علی شاہ کو نکلوانے کے ماسٹر مائنڈ تھے انہیں اس خدمت کے عوض صدارت بخشش میں
2/ ملیجسٹس سعید الزماں صدیقی کی بخشش تو اس قدر بھاری تھی کہ بخشش میں ملی سندھ کی گورنری کا حلف اٹھاتے اٹھاتے گرے اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔نواز شریف کو بحال کرنے والے جسٹس نسیم حسن شاہ کو فیصلے سے چند روز پہلے یونان کے بینک میں بیس کروڑ روپے کی بخشش منتقل ہوئی۔ بے نظیر نے اس
3/ بخشش کو چمک کا عنوان دیا۔بعد از ریٹائرمنٹ مزید بخشش میں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی ملی۔جسٹس ناصرآلملک کو ایک فیصلہ حق میں سنانے کی بخشش عبوری وزیر اعظم بنا کر دی گئی۔جسٹس ملک قیوم کے بھائی پرویز ملک, بھابھی شائستہ ملک اور بیٹے علی پرویز ملک کو قومی اسمبلی کی نشستیں بخشش
Read 13 tweets
Aug 6, 2020
1/ یہ تقریباً 1957ء کی بات ہےکہ فرانس میں کہیں ایک رہائشی عمارت کی نکڑ میں ترکی کے ایک پچاس سالہ بوڑھے آدمی نے چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی۔اردگرد کے لوگ اس بوڑھے کو "انکل ابراہیم" کے نام سے جانتے اور پکارتے تھے۔انکل ابراہیم کی دکان میں چھوٹی موٹی گھریلو ضروریات کی اشیاء کے
2/ علاوہ بچوں کیلئے چاکلیٹ، آئسکریم اور گولیاں، ٹافیاں دستیاب تھیں ...!اسی عمارت کی ایک منزل پر ایک یہودی خاندان آباد تھا جن کا ایک سات سالہ بچہ (جاد) تھا۔ جاد تقریباً روزانہ ہی انکل ابراہیم کی دکان پر گھر کی چھوٹی موٹی ضروریات خریدنے کیلئے آتا تھا۔دکان سے جاتے ہوئے
3/ انکل ابراہیم کو کسی اور کام میں مشغول پا کر جاد نے کبھی بھی ایک چاکلیٹ چوری کرنا نہ بھولی تھیایک بار جاد دکان سے جاتے ہوئے چاکلیٹ چوری کرنا بھول گیا۔ انکل ابراہیم نے جاد کو پیچھے سے آواز دیتے ہوئے کہا :" جاد ...! آج چاکلیٹ نہیں اُٹھاؤ گے کیا ...؟ "انکل ابراہیم نے یہ بات
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(