RH Riaz Profile picture
May 7 4 tweets 2 min read
امریکی عداوت بمقابل امریکی ویزہ
#لیٹر_سکینڈل
جمال عبدالناصر 1954 میں مصر کا صدر منتخب ہوا اور 1970 تک اقتدار پر بلا شرکت غیرےقابض رہا
صدر منتخب ہونےکےابتدائی دو سالوں میں ہی وہ کرپشن، اقرباپروری، نااہلیت اور بیڈ گورنس کی وجہ سے عوام میں غیر مقبول ہو گیا
لوگ سڑکوں پر نکل آئے
👇1/4
حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے جمال عبدالناصر نے امریکہ کے خلاف بیانیہ بنا لیا۔
1956 سے 1970 تک وہ اپنی ہر تقریر میں امریکہ کو مصر اور امت مسلمہ کا دشمن قرار دیتا۔ اسی بیانئے پر اس نے اقتدار کے ڈوبتے سورج کو طوالت دی۔
جمال عبدالناصر کے مرنے کے 25 سال بعد امریکی
👇2/4
خفیہ دستاویزات لیک ہوئیں تو دنیا کو پتہ چلا کہ جمال عبدالناصر دراصل امریکی ایجینٹ تھا جسکی ہر تقریر امریکی خفیہ ایجنسی FBI لکھتی تھی۔

تاریخ شاید ھے کہ مصر آج جس حال کو پہنچا ھے اسکا بیج امریکہ نے جمال عبدالناصر کے ذریعے بویا تھا جو تنآور درخت بن کر مصر کو کھوکھلا کر چکا ھے
👇3/4
بس خیال رکھنا کہ اس احمق اعظم کا امریکہ مخالف بیانیہ کہیں امریکی ایجنسی FBI کا لکھا ہوا سکرپٹ تو نہیں ہے
کیونکہ جو شخص اقتدار بچانے کیلئے اس حد تک گر سکتا ھے
اس نے اقتدار تک پہنچنے کیلئے کس قدر گھٹیا پن اور سازشیں کی ہونگی
کس کا ایجنٹ امریکہ انڈیا اسرائیل یا تینوں۔
#خیال_رکھنا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 8
تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کا
*چیئرمین pti عمران نیازی کو پہلا شوکاز نوٹس
منجانب: احمد جواد، نظریاتی اور پرانا pti کارکن

ڈئیر عمران نیازی صاحب

آپکا محبت نامہ #شوکازنوٹس کی شکل میں مجھےملا جس میں میری *دو ٹوئیٹس* پر وضاحت مانگی گئی

مجھے شوکت خانم
👇1/26
کینسر ہاسپیٹل کیلئےکئی سالوں تک اپنی تنخواہ میں سے ہر ماہ دس% ڈونیشن کٹوانےکا افسوس نہیں؟

مجھے میانوالی نمل یونیورسٹی کو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں؟

مجھے2005 کے زلزلہ میں آپکو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں

مجھے پارٹی دفتر کےاخراجات اپنی جیب سے دینےکا بھی افسوس نہیں
👇2/26
مجھےpti میں بیس سال کام کرنے کا بھی افسوس نہیں کیونکہ یہ میری ذات سے بالاتر مقصد تھا

مجھےافسوس یہ ہے کہ میں آپکو پہچان نہ سکا؟
آپ اس ملک کی تاریخ کےسب سے بڑے #دھوکے کا نام ہیں۔ یہ دھوکہ میرا الزام نہیں بلکہ آپکے اپنے ماضی میں کئے گئے دعووں اور برسراقتدار آنے کیبعد
👇3/26
Read 26 tweets
May 6
🟰بخدمت جناب 🟰
#وزیراعظم
#چیف_جسٹس
#آرمی_چیف
وزیر داخلہ وزیر مذہبی امور

گزارش ہےکہ ہم محب وطن پاکستانی مسلمان ہیں
پاکستان میں جو اسوقت سیاست ہو رہی ہے دشمنی بنتی جا رہی ہے
لوگ آپس میں سیاست کریں
لیکن اس میں مذہب کا استعمال جان بوجھ کر کیا جا رہاھے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇1/7
بہت سی جگہ پر جان بوجھ کر ایسی باتیں کیجاتی ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے
لوگوں کےجذبات ابھارنےکیلئے مذہب کا استعمال اپنی سیاست میں کرتےہیں
لیکن اس میں اکثر بےادبی کے مرتکب ہوتےہیں ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے
#عمران_خان_دجالی_فتنہ
👇2/7
کہا جاتا ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیاجا رہاھےتاکہ مسلمانوں کے دل و دماغ سےمقدس ہستیوں کی تعظیم ختم کیجائے

عمران نےاپنےخطاب میں
میں کہا صحابہ جنگ لڑنےسےڈرتے تھے
یہ بھی جان بوجھ کر کہا کہ انہوں نے لوٹ مار شروع کر دی
اللہ تعالی نےجس کو مال غنیمت کہا ہے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇3/7
Read 7 tweets
May 6
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بطور مسلمان مجھے شدید دکھ ہوا ہے اَللّہ کے محبوب؛ جس ذاتِ رحمت اللعالمین پر اَللّہ خود درود و سلام بھیجتا ہے؛ اس مبارک ہستی کے بابرکت مقام پر بےحرمتی کا رویہ دیکھ کر۔ آپ(ص)پر سیاست تو کیا آل اولاد دوجہاں بھی قربان۔
#توہین_روضہ_رسولؐ_نامنظور
👇1/4
27ویں کی مبارک ترین شب اور ایسا رویہ: ہم سے

علی بن عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ ہم سےیحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا
کہ ہم سے جعید بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا
ان سے یزید بن خصیفہ نے بیان کیا، انہوں نے سائب بن یزید سے بیان کیا، انہوں نےکہا کہ میں مسجد نبوی میں کھڑا ہوا تھا
👇2/4
کسی نےمیری طرف کنکری پھینکی میں نےجو نظر اٹھائی تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سامنےہیں۔ آپ نےفرمایا سامنےجو دو شخص ہیں انہیں میرےپاس بلا کر لاؤ۔میں بلا لایا۔آپ نےپوچھا
تمہارا تعلق کس قبیلہ سےھے فرمایا کہ تم کہاں رہتےہو؟ انہوں نےبتایا کہ ہم طائف کے رہنیوالےہیں
👇3/4
Read 4 tweets
May 5
ہائی پروفائل کیس

نیب کے پاس ایک کیس آیا
آمدن سےزائد آثاثے
منی لانڈرنگ
کک بیک
زمینوں پر قبضے
لوگوں گھر بلانا ویڈیو بنانا اور
انکو بلیک میل کرکے پیسےوصول کرنا
اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پیسے لےکر تبادلےتقرریاں اور ٹھیکے لےکر دینا
قانون شکنی کرنا حکومتی خزانے کو
👇1/5
نقصان پہنچانا ۔

ڈپٹی ڈریکٹر لاہور سر پکڑ کر بیٹھ گیا
اب کیاکریں
ڈپٹی ڈائریکٹر نےاپنےہیڈ آفس اسلام آباد فون کیا
ڈپٹی ڈریکٹر نیب نےڈی جی نیب سےکہا
سر ایک بڑا ہائی پروفائل کیس آیا ہے
آمدن سےزائد اثاثے
منی لانڈرنگ بلیک ملینگ اور بہت سےجرائم ہیں
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا
👇2/5
ڈی جی نیب نےپوچھا کون ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نےکہا کر سر مجھےنہیں پتہ کون ہے
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا

ڈی جی نیب نے پوچھا کیا کوئی میجر صوبیدار برگیڈیر ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نہیں سر
ڈی جی نیب نے کہا کہ کیا کوئی وزیر مشیر کو بڑا سیاستدان
ڈپٹی ڈریکٹر نہیں سر اس سے بھی بڑا
👇3/5
Read 5 tweets
May 5
#گوگی_بچائو_تحریک
لوگوں کی بکریاں چوری ہونا شروع ہوگئیں
تو لوگوں نےچوروں کیلئےجال بچھایا اور چھپ کر دیکھنےلگے
بکری چور پکڑا گیا
لوگوں نے اسکو باندھ دیا
تھوڑی دیر بعد بکری چوروں کا سرغنہ آگیا
کہا کہ یہ چور نہیں ہے یہ تو بچارے جوا وغیرہ کھیلتے ہیں
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
😛1/4
ایک بندے نےسوال کیا
جوا کھیلتےہیں تو پیسےکہاں سے لیتےہیں

عمران خان بتاتےہیں کہ فرح خان بےقصور اس نےکوئی چوری نہیں کی البتہ رئیل اسٹیٹ کےکام سے اربوں روپےکمائےہیں

عمران نے بھی فرح خان کیلئے اسی طرح انٹری ماری ہے جس طرح جیب کتروں کا استاد انٹری مارتا ہے
#فرح_گوگی_چور_ھے
👇2/4
بازار میں جیب کترا پکڑا گیا لوگوں کا رش لگ گیا
لوگ جیب کترےکو مارنےلگےتو لوگوں کےدرمیان سےایک آدمی نکل کرآیا
جیب کترےکو گریبان سےپکڑا
ایک تھپڑ مارا اور کہاکہ بےغیرت آج کےبعد یہاں نظر نہیں آنا دفع ہو جاؤ اور جیب کترے کو بھگا دیا
#فرح_کا_ترجمان_عمران_خان
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
👇3/4
Read 4 tweets
May 4
ابوسفیان فتح مکہ سے پہلے تک ابو جہل اور ابو لہب کے بعد مسلمانوں کے سب سے ناپسندیدہ شخص تھے،

جنگ احد اور خندق میں مسلمانوں کے خلاف لشکرکشی کی، احد میں مسلمانوں کو شکست دی اس جنگ میں رسول اللہ کا چہرہ مبارک شدید زخمی ہوا

صحابہ غم و غصے سےتلملا اُٹھے
#دارالامان_مدینہ_اسلام
👇1/7
#توہین_مسجد_نبوی_نا_منظور
ہرکوئی ابو سفیان اور اسکے ساتھیوں کا چہرہ نوچنےکو بےتاب پھرتاتھا

صلح حدیبیہ کےبعد ابو سفیان خود مدینہ آئےتو مسلمانوں نے ان کے خلاف نہ تو نعرےبازی کی
نہ انہیں دھکےدیئےنہ ہی انکے بال نوچے

وہ چاہتے تو ابوسفیان کو کنکریاں مارتے
#دارلامان_مدینہ_لاسلام
👇2/6
انکا چہرہ نوچتے، انکے کپڑے پھاڑتے انہیں ذلیل کرتے،مگر کسی نےایسا نہیں کیا۔ کیوں؟

کیوں کہ وہ دارالامان میں تھے

سب مسلمانوں نے ان کو اگنور کیا، کسی نے انکا استقبال نہیں کیا، ابو سفیان مہاجرین صحابہ کو پکڑ پکڑ کر کہتے

میں ابو سفیان ہوں، مکہ کا سردار،
#دارلامان_مدینتہ_لاسلام
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(