"پاک فوج کا مجرم کون ؟"
محترم المقام سپہ سالار صاحب !
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کا اقبال مزید بلند کرے !
آپ دنیا کے پانچویں بڑے ملک کی دنیا کی چھٹی بڑی فوج کے سربراہ ہیں
آپ ہم بائیس کروڑ عوام کا فخر ہیں
اور ہمارے سپہ سالار ہیں
آپ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قابلیتوں کی بدولت 🔻
پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جنگ جیتی ہے
آپ نے پاک افغان اور پاک ایران بارڈر کو باڑ کے ذریعے محفوظ بنا کر ایک تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے
دشمن جتنی بھی کوشش کر لے
جتنی مرضی سازشیں کر لے
قوم کے دلوں سے آپ کی محبت کم نہیں کر سکتا
دشمن کی یہ خواہش کبھی پوری نہ ہو گی کہ 🔻
عوام اور پاک فوج آمنے سامنے کھڑے ہوں اور آپس میں لڑ کر ملک کو کمزور کریں، ان شاءاللہ کبھی ایسا نہ ہو گا
یہ قوم اپنی فوج سے محض محبت نہیں رکھتی
بلکہ عقیدت رکھتی ہے
اس دھرتی پہ ایسی مائیں ہیں جو اپنا ایک بیٹا قربان کرنے کے بعد دوسرا بیٹا بھی فوج میں بھیج دیتی ہیں
یہاں ایسے باپ 🔻
ہیں جو بیٹوں کی شہادت پر جشن مناتے ہیں، مبارکبادیں وصول کرتے ہیں
کوئی ان کا حوصلہ نہیں توڑ سکتا
یہاں کیڈٹ کالجز کے ٹیسٹوں کیلئے سو سیٹوں پر ڈیڑھ لاکھ امیدوار ہوتے ہیں
جناب عالی !
یہ سب آپ کو بھی معلوم ہے
یہی وجہ ہے کہ جب قوم کے کچھ دشمنوں نے پاک فوج کو نشانہ بنانا شروع کیا تو 🔻
یہ قوم تڑپ اٹھی
جب علی وزیر پاک فوج کے گلے کاٹنے کی بات کرتا تھا تو قوم کے دل پہ چھریاں چل جاتی تھیں
ہمارا بس نہیں چلتا تھا کہ ہم علی وزیر کا سر کاٹ کر پھینک دیں
جب محسن داوڑ پاک فوج کو قابض فوج کہہ کر ان پہ حملوں کی دھمکی دیتا تھا تو ہم محسوس کرتے تھے کہ یہ دھمکی ہمیں دی گئی🔻
ہے، اور ہم تڑپ اٹھتے تھے
جناب عالی !
جب انڈیا نے پاکستان پہ ائر سٹرائیک کی تو ہم کھانا پینا بھول گئے تھے
اور پھر آپ نے انڈیا کو دھول چٹا کر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا
مگر جب اس حرامی ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر آپ کی اور پاک فوج کی پوری دنیا کے سامنے توہین کی اور کہا🔻
کہ آپ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں
تو ہم یہ بکواس برداشت نہیں کر پائے
ہمیں امید تھی آپ قوم کے جذبات کو سمجھیں گے اور ایاز صادق کو اس جھوٹ کی کڑی سزا ملے گی
مگر افسوس ایسا ہو نہ سکا
پھر گوجرانولہ میں جب نواز شریف نے پاک فوج پر بہتان لگائے
آپ پر اور ڈی جی آئی ایس آئی کے بارے میں 🔻
بیہودہ زبان استعمال کی
تو قوم کے جذبات قابو میں نہ تھے
اور پھر جب مجرم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ہر جلسے میں دہشت گردی کے پیچھے وردی والے نعرے لگاتی تھی تو ہم کوئلوں پر جلتے تھے
جب ڈیزل اور اس کے جاہل پیروکار آپ کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے
تو ہمارا بس نہیں چلتا تھا کہ 🔻
ہم ڈیزل کی داڑھی نوچ لیں
جیسا کہ میں نے عرض کیا یہ قوم پاک فوج سے عقیدت رکھتی ہے
اور عقیدت پہ سمجھوتہ نہیں ہوتا
سو ہم بھی تیار نہیں تھے
مگر جناب عالی !
پھر کیا ہوا ؟
اچانک ہوا کا رخ بدلا
وہ جو آپ کے دشمن تھے
اور آپ کی محبت میں جنہیں ہم اپنا دشمن خیال کرتے تھے
وہ سب آپ کے 🔻
قریب نظر آئے
اور پھر پتہ چلا کہ آپ نے پاک فوج کے ان سب دشمنوں کو حکومت سے نواز دیا ہے، مطلب ہمارے سروں پر تو آسمان گر پڑا !
یا خدا یہ کیا ہوا ؟
پاک فوج کے بدترین دشمن
بدنام زمانہ کرپٹ اور سزا یافتہ مجرمان
کیسے حکومت میں آ گئے ؟
قومی غیرت و حمیت کیا ہوئی ؟
ایسے لوگوں کو تو کوئی🔻
اپنا چوکیدار نہ رکھے
جن کے حوالے آپ نے ہمیں کر دیا
آپ خود آ جاتے تو ہم آپ کو ویلکم کرتے
جیسا کہ ہر بار کیا
مگر ان ذلیل اور گھٹیا ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر کے آپ نے ہماری سخت توہین کی
ہماری محبتوں کا کیا یہ صلہ ہے ؟؟
پاک فوج اس قوم سے ہے
یہ قوم ہے جو فوج کو اپنے جوان بچے دیتی🔻
ہے اور اس قوم کے ساتھ کیا کیا گیا ؟؟
کچھ خیال نہ کیا گیا ؟
ہم عمران خان کو ایک سائیڈ پہ رکھتے ہیں، ہم امریکی سازش کو بھی نہیں مانتے
مگر آپ کو کیا ہوا ؟؟
وہ جو جنرل آصف غفور صاحب کہتے تھے، کیا وہ جھوٹ تھا ؟
کیا وہ فوج کی نمائندگی نہ تھی ؟
حضور والا !
ہم تڑپ رہے ہیں
ہم پریشان 🔻
ہیں، ہم چوروں ڈاکوؤں کو حکومت میں نہیں دیکھنا چاہتے
آپ نے پوری دنیا میں ہمیں ذلیل کر دیا ہے،صرف ہمیں ہی نہیں
اپنے جوانوں کو بھی کیا ہے
وہ جوان کہ جو سات ہزار کلومیٹر کلومیٹر کے بارڈر کی چوبیس گھنٹے حفاظت کرتے ہیں
مگر اندر سے نقب لگ گئی
تو وہ کیا بچائیں گے ؟؟
جناب عالی ! 🔻
آپ نے بائیس کروڑ عوام کے جذبات مجروح کئے ہیں
قوم دکھی ہے
اور اصل دکھ اسی بات کا ہے
کہ جن سے ہماری دشمنی آپ کی محبت میں تھی
آپ نے انہیں ہی ہم پر سوار کر دیا
یہ آپ نے اچھا نہیں کیا
تاریخ آپ کو کن لفظوں میں یاد کرے گی
معلوم نہیں
مگر حال آپ کے حال سے مطمئن نہیں ہے
پاک فوج ہمارا 🔻
فخر ہے
اور ہمیشہ رہے گی
مگر آپ کو سمجھنا چاہیے
عوام کی حمایت اور محبت کے بغیر آپ کچھ نہیں ہیں
یہ آپ نے طے کرنا ہے کہ آپ تاریخ میں امر ہونا چاہتے ہیں
یا عمر بھر کی ریاضت ضائع کرنا چاہتے ہیں !!
والسلام !
ایک مخلص پاکستانی #پاک_فوج_زندہ_باد #پاکستان_زندہ_باد
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
" تحریک لبیک کے ہمدردوں کیلئے "
میں نے اس سے پہلے بھی اس موضوع پہ دو تفصیلی تھریڈ لکھے کہ تحریک لبیک جیسی جماعتیں کامیاب کیوں نہیں ہو سکتیں
جذبات اپنی جگہ ہوتے ہیں
اور حقائق اپنی جگہ ہوتے ہیں
کچھ دوستوں کے اصرار پر ایک بار پھر ان تمام وجوہات کو آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں کہ جن🔻
کی وجہ سے تحریک لبیک کا کامیاب ہونا ناممکن ہے
یہ وضاحت بھی کر دوں کہ میرا تحریک لبیک کی ابتدا اسے اب تک اس سے نظریاتی اور فکری اختلاف ہے
ذاتی دشمنی نہیں ہے
لبیک کے کارکنوں کی دھمکیاں،گالیاں کبھی مجھے اپنے موقف سے ہٹا سکی ہیں نہ کبھی ہٹا سکیں گی
یہ تھریڈ ایک مکمل غیر جانبدار 🔻
تجزیہ ہے کہ جس سے اتفاق کرنا یا نہ کرنا آپ کی مرضی ہے
سب سے پہلے جان لیں کہ پاکستان میں اہلسنت کے چاروں فقہی گروہ موجود ہیں، یعنی حنفی، شافعی،مالکی اور حنبلی، اس کے بعد اہل سنت کے تین بڑے فرقے ہیں
جن میں بالترتیب بریلوی، دیوبندی اور وہابی ہیں
اہلسنت کا ایک بڑا حصہ کسی فرقے سے🔻
2014 میں ہم نے ایک جگہ پہ ایک پلاٹ ایک لاکھ بیس ہزار مرلہ کے حساب سے خریدا !
آج اس جگہ کی ویلیو نو لاکھ روپے مرلہ ہے، یعنی سات گنا سے بھی زیادہ قیمت بڑھ چکی ہے
چار سال پہلے اس جگہ کا ریٹ ڈھائی سے تین لاکھ روپے تھا
اگر اس وقت کسی نے یہاں تئیس کروڑ کی زمین خریدی ہوتی تو آج وہ 🔻
نوے کروڑ کی بیچ دیتا
یعنی اس کے جائز اثاثوں میں چار سے پانچ گنا اضافہ ہو جاتا
یہی فرح گوگی کا کیس ہے
اس نے جو زمین چار سال پہلے تئیس کروڑ میں خریدی
اب وہ ستانوے کروڑ میں بیچ دی
یوں اس کے اثاثوں میں چار گنا اضافہ ہوا اور یہ سب کچھ ایف بی آر میں ڈکلیئر ہے اور اس کی مکمل منی ٹریل🔻
موجود ہے
اب حیرانی والی بات یہ ہے کہ اتنے معمولی پیسوں کیلئے عمران خان پر کرپشن کا الزام لگایا جا رہا ہے ؟؟
یہ گدھے کیا جانتے نہیں کہ عمران خان صرف پندرہ بیس میچز کی کمنٹری کرے تو اس سے کہیں زیادہ پیسے کما سکتا ہے ؟؟
بطور وزیراعظم وہ چاہتا تو اربوں روپے بنا سکتا تھا
مگر اس 🔻
روحوں کی تقسیم ہوتی ہے
جن روحوں نے دل و زبان سے الست بربکم کا اقرار کیا
وہ جس زمانے میں اور جہاں بھی پیدا ہوئیں، حق پر قائم رہیں
وہ نمرود کے مقابل ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ تھیں
فرعون کے مقابل موسیٰ علیہ السلام کی ہم نشین ہوئی
کفار مکہ کے مقابل نبی کریم ﷺ کا ساتھ دیا یہی 🔻
روحیں بدر ، احد ، خندق ، و حنین میں حق کے لئے ثابت قدم رہیں
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت ہوئی
تو خلیفہ راشد کا ساتھ دیا
مولا علی علیہ السلام کے خلاف بغاوت ہوئی تو مولا علی علیہ السلام کے ساتھ جہاد کیا
یزید نے ظلم کیا
تو حسین علیہ السلام کیلئے کٹ مریں ،اور پھر 🔻
تاریخ کے سفر میں جہاں کہیں حق اور باطل آمنے سامنے ہوئے
حق والے قلیل تھے
تو بھی مقابلے پہ اترے
اللہ کا شکر ہے
کہ اس نے ہماری روحوں کو حق کی شناخت عطا کی
ہم بھی بدر میں ہوتے
تو نبی کریم ﷺ کے لئے جان نثار کرتے
صفین میں ہوتے تو معاویہ کے لشکر سے جنگ کرتے
کربلا میں ہوتے تو حسین 🔻
" ہم کس صدی میں جی رہے ہیں ؟"
محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ادارے سپارکو نے تین دن پہلے پریس ریلیز جاری کی پاکستان میں دو مئی کو عید ممکن نہیں ہے کیونکہ چاند کی پیدائش ہی رات 1 بجے کے بعد ہو گی جو صرف تین مئی کی شام کو ہی دیکھا جانا ممکن ہو سکے گا
اس اطلاع کے باوجود روایتی طور پر 🔻
ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مغرب سے پہلے اسلام آباد میں شروع ہوا
اجلاس تقریباً ساڑھے تین گھنٹے جاری رہا اور اس دوران ملک بھر سے صوبائی زونل کمیٹیوں سے شہادتیں طلب کی جاتی رہیں
اسی دوران ہی حسب معمول مفتی پوپلزئی کا پرائیویٹ اجلاس مسجد قاسم خان میں جاری تھا
اب رویت ہلال کمیٹی کا 🔻
اسٹرکچر ایک مرکزی اور چار زونل کمیٹیوں پر مشتمل ہے
زونل کمیٹیاں چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادتیں مرکزی کمیٹی کو ارسال کرتی ہیں اور مرکزی کمیٹی ان کی روشنی میں چاند کی رویت کا اعلان کرتی ہے
نو بجے تک چاروں صوبائی زونل کمیٹیوں نے چاند نظر آنے کی ایک بھی مصدقہ شہادت فراہم نہیں کی 🔻
عمران خان نے واضح کیا کہ جس وقت مدینہ شریف میں احتجاج کا واقعہ پیش آیا
پی ٹی آئی پوری دنیا میں "شب دعا" منا رہی تھی
اور یہ مناظر لائیو چل رہے تھے
سوال یہ ہے کہ لبیک نے مریم کا جھوٹا بیانیہ کیوں پرموٹ کیا ؟
اور ن لیگ سے دو ہاتھ آگے بڑھ کر عمران خان پہ الزامات کی بارش کر دی 🔻
جبکہ اسی دوران پاکستان کے جاہل ترین مولویوں کو کہا گیا کہ عمران خان پہ فتوے لگائیں
اور سب اندھوں نے بغیر کسی تحقیق کے فتوے لگانے شروع کئے
اور عوامی ردعمل کا سامنا کیا
یہ مولوی اور تحریک لبیک ہوتے کون ہیں کسی کے ایمان کا فیصل کرنے والے ؟؟
ان کو یہ حق کس نے دیا ؟
اور یہ آج یا 🔻
کل لازمی ثابت ہو گا کہ تحریک لبیک نے مریم کی مرضی کا ٹرینڈ کتنے پیسے لے کر چلایا ؟؟
کیا عوام اندھی ہے کہ ان کی ن لیگ سے محبتیں دیکھ نہیں رہی ؟
ایسی جماعتیں معاشروں کا ناسور ہوتی ہیں
سب طے کریں
جہان کوئی مولوی ایسی بکواس کرے
اس کی طبعیت صاف کر دی جائے
یہ سب سازش میں شریک ہیں🔻
ہمارے چار ہمسائے ہیں
چین جو امریکہ کا اصل حریف ہے
اور اسے بالکل گھاس نہیں ڈالتا
افغانستان کہ جس کے ساٹھ ہزار مجاہدین نے امریکہ کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا اور بھگا دیا
ایران جو 1979 سے اب تک مسلسل امریکی دشمنی اور پابندیوں کا شکار ہے
مگر ایک بار بھی امریکہ کے سامنے نہیں جھکا🔻
اور انڈیا جو پاکستان دشمنی میں امریکہ اور اسرائیل کا فطری اتحادی ہے
جس کا امریکہ سے سول ایٹمی معاہدہ بھی ہے
اس نے کبھی امریکی ڈکٹیشن لی
نہ اپنی خارجہ پالیسی اور ذاتی معاملات میں کبھی امریکی مداخلت کو قبول کیا
ہمارے چاروں ہمسائے غیرت اور خودداری میں ہم سے سو سال آگے ہیں
یہ صرف 🔻
ہم ہی ہیں جو ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود، دنیا کی بہترین فوج رکھنے کے باوجود بے غیرتی اور بزدلی کی معراج پر پہنچے ہوئے ہیں
ہماری سیاسی ، عدالتی اور فوجی قیادت امریکہ کے ایک فون کال پر اس طرح لیٹ جاتی ہے کہ کسی طوائف کو بھی یہ انداز دیکھ کر شرم ا جائے
یہ ہم ہی ہیں کہ جن کے بارے🔻