Cambridge teacher, blogger, journalist, Motivational speaker #Team_pak_Army, Content writer, respect for all mankind،💐علی امام منستو منم غلام علی
24 subscribers
Aug 30, 2023 • 6 tweets • 2 min read
جنگ صفین میں شکست کے بعد معاویہ نے جب اسلامی خلافت راشدہ سے بغاوت کر کے شام میں اپنی الگ حکومت بنا لی
تو مولا علی علیہ السلام لوگوں کو بار بار کہتے رہے کہ اگر معاویہ کی حکومت آ گئی تو تم پر بڑے مظالم ڈھائے جائیں گے
دین اسلام کا نظام ختم کر دیا جائے گا
بیت المال ذاتی خزانہ بن ⬇️
جائے گا
تمام اسلامی و شرعی اصول پامال کر دئیے جائیں گے
لوگ مگر مولا علی علیہ السلام کی پکار پر نہ نکلے
اور پھر اس کے بعد ایسے خوفناک مظالم کا سامنا کیا کہ الامان الحفیظ
السابقون الاولون صحابہ شہید کر دئیے گئے، بدترین لوگ مسلط کئے گئے
اور معاویہ نے جانے سے چار سال پہلے اپنے خاص⬇️
Aug 29, 2023 • 6 tweets • 2 min read
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے وہ صحابی تھے کہ جنہوں نے بیعت عقبی کی تھی
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور حکومت میں انہیں شام بھیجا
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے وہاں دیکھا کہ گورنر شام معاویہ بن ابو سفیان کی نگرانی میں سود کا کاروبار جاری تھا ⬇️
انہوں نے معاویہ کے سامنے سود کی ممانعت سے متعلق نبی کریم ﷺ کی احادیث پیش کیں تو معاویہ نے چڑ کر کہا کہ ایسی کوئی احادیث نہیں ہیں
اور خطبہ دے کر کہا کہ سودی کاروبار کو جاری رکھا جائے
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ شام چھوڑ کر واپس مدینہ آ گئے اور جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ ⬇️
Aug 28, 2023 • 9 tweets • 3 min read
مفتی حنیف قریشی سے پہلے امام بخآری ، امام مسلم ، ترمذی ، ابن ماجہ ، ابو داؤد ، امام احمد بن حنبل ، امام مالک، الحاکم ، حافظ ابن کثیر ، حافظ ابن حجر عسقلانی ، علامہ عینی ، زرقاوی ، ملا علی قاری ، علامہ جریر طبری ، ابن خلدون اور مولانا مودودی پر ایف آئی آر درج کروائی چاہیے کہ ⬇️
جنہوں نے معاویہ، عمرو بن العاص ، مروان اور یزید کی دین دشمنی ، اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اجمعین و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم پہ مظالم و قتل و غارتگری کو کھول کھول کر بیان کیا ہے
خصوصاً حافظ ابن کثیر نے تو البدایہ والنہایہ میں یہ تک بتایا ہے کہ بنو عباس کے حکمرانوں نے ⬇️
Aug 26, 2023 • 17 tweets • 5 min read
آپ خود فیصلہ کریں :
نبی کریم ﷺ کے مشن نبوت کے آغاز سے فتح مکہ یعنی اسلام کے غلبے تک ، آپ ﷺ کا ساتھ دینے والے صحابہ کی تعداد تقریباً دس ہزار ہے
یہی وہ صحابہ ہیں کہ جنہوں نے حقیقی معنوں میں دین اسلام کیلئے کام کیا ہے، قربانیاں دی ہیں ، گھر بار چھوڑے ہیں
جانیں قربان کی ہیں ⬇️
خونی رشتے ناتے ترک کئے ہیں
اپنا مال خرچ کیا ہے
آپ باقی سب کو چھوڑیں
صرف حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ، حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ ، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ، حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ و حضرت طلحہ و زبیر⬇️
Aug 24, 2023 • 14 tweets • 3 min read
پاکستان میں توہین کا سب سے بڑا قانون 295 سی ہے
جو توہین رسالت ﷺ کا قانون ہے
آج تک اس قانون کے تحت کسی ایک بھی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے
اس قانون کے تحت آج تک 4500 درخواستیں دائر کی گئی ہیں
جو تحقیقات کے بعد جھوٹی ثابت ہوئی ہیں، لوگ اپنی ذاتی رنجشوں کیلئے مخالف پر توہین کا ⬇️
الزام لگا دیتے ہیں
یعنی توہین رسالت جیسے حساس ترین معاملے کو بھی اس قوم نے تماشا بنا دیا ہے، مذہبی جماعتیں اس پہ باقاعدہ بزنس کرتی ہیں
لا حول ولا قوتہ آلا بااللہ
اب آپ ذرا ناموس صحابہ بل کے بارے میں سوچیں
جب کبھی ناموس رسالت کے قانون پہ عمل نہیں ہوا
تو ناموس صحابہ کے بل پہ ⬇️
Aug 23, 2023 • 13 tweets • 3 min read
محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا مسلک کیا ہے ؟
تو انہوں نے حتمی جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ میرا کوئی مسلک کوئی فرقہ نہیں ہے
ایک کاغذ پنسل کی مدد سے انہوں نے سوال کرنے والوں کو سمجھایا کہ یہ ایک بڑا دریا ہے
اس کا نام اسلام ہے
یہ ہمارے نبی کریم ﷺ لے ⬇️
کر آئے ہیں
یہ دریا سیدھا بہہ رہا ہے
اب آگے چل کر اس میں سے کچھ ندیاں نالے نکل رہے ہیں
جو اسلام سے ہٹ کر اپنی الگ شناخت بنا رہے ہیں
اسی دریا سے خوارج نکلے ہیں
ناصبیت نکلی ہے
اہلسنت اور اہل تشیع نکلے ہیں
اور پھر اہل سنت سے آگے دیوبندی ، وہابی اور بریلوی نکلے ہیں
اہل تشیع سے ⬇️
Aug 22, 2023 • 16 tweets • 4 min read
" عقل کریں "
لیکچر ختم ہوا اور سوالات کا سیشن شروع ہوا تو پہلا سوال ایک نوجوان کی طرف سے آیا جو حلیے سے کسی مذہبی تنظیم کا رکن لگ رہا تھا
نوجوان نے پوچھا سر !
" کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے"
میں عموماً ایسے سوالات کو پسند نہیں کرتا، مگر نوجوان کے چہرے پر امید دیکھ کر اسے ⬇️
منع کرنے کو دل نہیں چاہا
میں نے نوجوان سے چند جوابی سوالات پوچھے :
میں نے کہا :
کیا آپ سر آئن سٹائن ، آئزک نیوٹن اور سر رابرٹ جے اوپن ہیمر جتنا فزکس کا علم رکھتے ہیں ؟
نہیں سر !
کیا آپ جابر بن حیان جتنا کیمسٹری ، بو علی سینا جتنا طب، تان سین جتنا موسیقی، ابن عربی جتنا فلسفہ ⬇️
Aug 22, 2023 • 14 tweets • 3 min read
مروان بن حکم جو درحقیقت معاویہ سے احکامات لیتا تھا
اس نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی خلیفہ کی مہر سے کئی ایسے غلط فیصلے جاری کئے کہ جو بعد میں شورشوں کا سبب بنے
اور آخر بات جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے قتل تک پہنچی
تاریخ آج تک افسردہ ہے کہ جن لوگوں نے حضرت عثمان غنی ⬇️
رضی اللہ عنہ کے قتل کی سازش کی انہوں نے ہی بعد میں قصاص کی تحریک چلا کر امیر المومنین مولا علی علیہ السلام سے بھی بغاوت کر دی
معاویہ کے پیچھے یہود و نصاری تھے کہ جو ہر صورت اسلامی خلافت راشدہ کو ختم کر کے قیصر و کسریٰ کی ظالمانہ بادشاہت اور سرمایہ دارانہ نظام بحال کرنا چاہتے⬇️
Aug 20, 2023 • 8 tweets • 2 min read
قرآن میں صحابہ کرام اور ازواج مطہرات دونوں کو تنبیہ کی گئی ہے
اور نبی کریم ﷺ کو ستانے یا آپ ﷺ کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر عذاب اور نیک اعمال حبط کرنے کی متعدد وعیدیں سنائی گئی ہیں
پڑھیں سورہ انفال ، سورہ احزاب ، سورہ آل عمران ، سورہ منافقون، سورہ ممتحنہ
صحاح ستہ میں ایسی ⬇️
بے شمار احادیث بھی ہیں کہ جن میں نبی کریم ﷺ نے اپنے کچھ قریبی ساتھیوں کی منافقت پر رنج وغم کا اظہار کیا، کچھ کو اپنے صحابہ کو گالیاں دینے پر ڈانٹا، اور کچھ کو جہنم کی وعید سنائی
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو باغی اور جہنمی قرار دیا
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ⬇️
Aug 19, 2023 • 24 tweets • 6 min read
" اہل شعور کیلئے "
ہندوستان کے عظیم مغل شہنشاہ سلطان جلال الدین محمد اکبر کو عرف عام میں " اکبر اعظم" یا " مغل اعظم" بھی کہا جاتا ہے
مغل اعظم کا مفہوم یہ ہے کہ وہ مغلیہ سلطنت کا سب سے بڑا بادشاہ تھا
اور اکبر اعظم کا مفہوم یہ ہے کہ مغلیہ سلطنت میں اکبر نام کے دو بادشاہ ہوئے ⬇️
ہیں ، ان میں سے جو بڑے ہیں
وہ جلال الدین محمد اکبر ہیں
اکبر اعظم کا ہر گز یہ مطلب نہیں لے سکتے کہ اکبر اعظم تو اللہ ہے
تو اکبر بادشاہ کو اکبر اعظم کہنا شرک ہے ؟؟
اور آپ نے یہ کبھی سنا بھی نہیں ہو گا
مگر آپ نے یہ ضرور سنا ہو گا کہ " مشکل کشا " "حاجت روا " غریب نواز " "دستگیر "⬇️
Aug 19, 2023 • 4 tweets • 1 min read
پی ٹی ایم نقیب اللہ محسود کو انصاف دلانے کیلئے وجود میں آئی
نقیب اللہ محسود کو آصف زرداری نے راؤ انوار کے ہاتھوں قتل کروایا
جس کی مبینہ وجہ نقیب اللہ محسود کے بختاور زرداری سے ناجائز تعلقات تھے
اب ذرا گیم کو سمجھیں
راؤ انوار کو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ نے تحفظ دیا اور اس پر کیس نہیں ⬇️
چلنے دیا
جبکہ مقتول نقیب اللہ کے قتل پر انصاف مانگنے والی پی ٹی ایم قاتل آصف زرداری کی جماعت پیپلز پارٹی کی اتحادی بن گئی
کیسا ہے ؟
پھر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں ثبوتوں کے ساتھ بتایا کہ پی ٹی ایم کو بھارتی فنڈنگ ہوتی ہے
اور ہم جب چاہیں گے پی ٹی ایم کو قابو کر لیں گے ⬇️
Aug 15, 2023 • 4 tweets • 1 min read
ہر شر میں خیر چھپا ہوتا ہے :
کمپنی کے مسلسل پندرہ ماہ کے مظالم نے ایک تو قوم کی آنکھیں کھول دی ہیں اور ہمیں اپنے سب سے بڑے اور حقیقی مسلے کا پتہ چل گیا ہے
تھوڑا وقت لگے گا مگر آخر ہم دفاعی اداروں کو آئینی حدود اور قانون کے نیچے لانے میں کامیاب ہوں گے
یہیں سے پاکستان کی ترقی ⬇️
اور خوشحالی کا سفر شروع ہو گا
دوسرا یہ ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کی سب سیاسی جماعتیں عوامی حمایت کھو چکی ہیں
اور ان کی سیاست ختم ہو گئی پے
اس طرح سے پاکستان کا بہت سارا گند خود ہی صاف ہو گیا ہے
پرانے پاپی اپنی طبعی عمر پوری کر کے خود ہی دفع ہو گئے ہیں
تیسرا عدلیہ اور پولیس کی تمام⬇️
Aug 13, 2023 • 8 tweets • 2 min read
ایوب خان اگر فاطمہ جناح کے مقابلے میں الیکشن سے دستبردار ہو جاتا تو ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتا
یحییٰ خان اگر شیخ مجیب الرحمٰن کی حکومت بننے دیتا تو تاریخ اسے اچھے لفظوں میں یاد رکھتی
ضیاء الحق اگر اپنے وعدے کے مطابق 90 دن میں الیکشن کرادیتا
تو اس کے مرنے پہ مٹھائیاں نہ بانٹی جاتیں⬇️
مشرف اگر امریکہ کو Absolutely not کہہ دیتا تو تاریخ اسے ایک قومی ہیرو کے طور پر یاد رکھتی
اور امریکہ کیلئے کبھی ممکن ہی نہیں تھا کہ ایٹمی پاکستان پہ حملہ کر سکے
اللہ پہ بھروسہ مگر صرف مومن ہی رکھ سکتا ہے
جنرل باجوہ بھی اگر سائفر پڑھ کر امریکہ کو صاف جواب دیتا کہ تم کون ہوتے ہو⬇️
Aug 13, 2023 • 8 tweets • 2 min read
کل ہال روڈ لاہور سے ایک فون خریدا
میرے پاس کیش پورا نہیں تھا تو دکاندار سے کہا کہ کارڈ پہ بل وصول کر لے
دکاندار نے بتایا کہ ہم کارڈ پہ بل نہیں لیتے، پھر اس کے بعد پورا ہال روڈ پھرا، کسی دکان پہ کارڈ کی سہولت موجود نہ تھی، یہی حال شاہ عالم مارکیٹ ، اعظم مارکیٹ ، برانڈتھ روڈ ⬇️
حفیظ سینٹر، اکبری منڈی اور انار کلی کا بھی ہے
ملک کے دیگر علاقوں میں بھی ہول سیل بڑی مارکیٹوں میں کوئی کارڈ مشین نہیں رکھتا
ہارون الرشید صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان کی 60 فیصد معیشت کالی ہے
جبکہ میرے حساب سے پاکستان کی 90 فیصد معیشت کالی ہے
اس ملک میں تاجر تنظیمیں چونکہ کمپنی ⬇️
Aug 9, 2023 • 6 tweets • 2 min read
پاکستان میں سب سے زیادہ بجلی چوری خود ریاست کرتی ہے
ماہانہ آٹھ کروڑ کے قریب یونٹس وزیروں ، مشیروں ،جرنیلوں ، ججوں، آفیسرز اور واپڈا اہلکاروں کو مفت دئیے جاتے ہیں
دو کروڑ سے زیادہ یونٹ بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں کے مالکان چوری کر لیتے ہیں،گلی محلوں میں واپڈا اہلکار منتھلی لے کر ⬇️
تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ یونٹس بجلی چوری کرواتے ہیں
اکثر جگہوں پر فکس ریٹ بنا کر پیسے وصول کئے جاتے ہیں
جو عام لائن مین، ٹاوٹس سے لے کر بڑے افسران تک تقسیم ہوتے ہیں
بہت سے دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں زرعی ٹیوب ویل تک چوری کی بجلی سے چلتے ہیں
اس کے علاؤہ اکثر قبائلی علاقوں⬇️
Aug 8, 2023 • 17 tweets • 4 min read
"ایسا نہیں ہے ! "
پاکستانی میڈیا چونکہ اسٹیبلشمنٹ کا پالتو ہے، اس لئے یہ کبھی عوام کے حق میں بات نہیں کرتا یا درست صورت حال پیش نہیں کرتا
پاکستان کے عوام نے ملکی تاریخ میں کسی لیڈر کا اتنا ساتھ نہیں دیا ہے جتنا کہ عمران خان کا دیا ہے
نو اپریل 2022 کو جب عمران خان کی حکومت ختم ⬇️
کی گئی تو دس اپریل کی رات بغیر کسی کال کے از خود لاکھوں لوگ سڑکوں پر تھے، سب سے بڑے اجتماعات کراچی ، لاہور اور پشاور میں ہوئے
اتنی بڑی عوامی پذیرائی نے نہ صرف عمران خان کو حیران کیا بلکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں کے نیچے سے زمین کھینچ لی
پہلی بار ایسا ہوا کہ پاکستانی قوم ⬇️
Jul 27, 2023 • 8 tweets • 2 min read
یزید کو محمد و آل محمد ﷺ سے نفرت ورثے میں ملی تھی
اس کے دادا نے ساری زندگی اسلام و پیغمبر اسلام کو مٹانے کی کوشش کی
فتح مکہ کے بعد مگر جب اسلام غالب آ گیا تو اسے مجبوراً مسلمان ہونا پڑا
ایمان مگر کبھی دل میں نہ اترا
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خلاف بھی بغاوت کی کوشش ⬇️
کی جسے مولا علی علیہ السلام نے ناکام بنا دیا
یزید کی دادی ہندہ تھی کہ جس نے نبی کریم ﷺ کے عزیز چچا حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا تھا ، اور فتح مکہ پہ مسلمان ہونے کے باوجود نبی کریم ﷺ نے اسے حکم بھیجا کہ کبھی میرے سامنے نہ آئے
یزید کے باپ نے وصی الرسول ﷺ ⬇️
Jul 26, 2023 • 4 tweets • 1 min read
" بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذا دیتے ہیں
ان پر اللہ نے دنیا و آخرت میں لعنت کی ہے اور ان کیلئے عذاب تیار کر رکھا ہے"
(احزاب 57)
اس آیت کو ذہن میں رکھیں اور آگے چند احادیث پڑھیں :
" علی کا دشمن میرا دشمن ہے "
"جو علی سے لڑا وہ مجھ سے لڑا "
"علی کو مجھ سے وہی ⬇️
نسبت ہے جو موسیٰ کو ہارون سے تھی "
"علی میرا نفس میری جان ہے"
"جس نے علی سے محبت رکھی اس نے مجھ سے محبت رکھی اور جس نے علی سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا "
"میرے اہل بیت سے بغض رکھنے والا ساری زندگی کعبہ میں عبادت کرے تو بھی جہنمی ہے"
اب آپ تاریخ میں ان کرداروں کو پڑھیں کہ ⬇️
Jul 25, 2023 • 5 tweets • 1 min read
معاویہ بن ابو سفیان ، امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کا باغی تھا
اس نے اسلامی خلافت راشدہ سے بغاوت کی اور ریاست پہ حملہ آور ہوا
امیر المومنین مولا علی علیہ السلام پہ تلوار اٹھائی
آپ احادیث کی سب کتب دیکھیں
کسی محدث نے معاویہ کے نام کے ساتھ "امیر" نہیں لکھا ہے ⬇️
سب نے اس کا نام معاویہ بن ابو سفیان ہی لکھا ہے
اس میں علمی نکتہ یہ ہے کہ اگر آپ خدانخواستہ معاویہ کو امیر مانتے ہیں تو پھر مولا علی علیہ السلام آپ کے نزدیک کیا ہیں ؟
تو جان لیں کہ امیر صرف مولا علی علیہ السلام کو کہا جا سکتا ہے
ان کے باغی کو امیر کہنے کا مطلب یہ ہے کہ معاذاللہ⬇️
Jul 25, 2023 • 12 tweets • 3 min read
دیوبندیوں اور وہابیوں کے کچھ گروہوں میں ناصبیت شروع سے ہے
ان دونوں کو اہل بیت رسول ﷺ سے شدید مسلہ ہے
اتنا کہ مولا علی علیہ السلام کے ذکر پر ان کے چہرے بگڑ جاتے ہیں
اہل بیت کے دشمنوں کے ناموں پہ مسجدیں اور مدرسے بنانا ان کا پرانا وطیرہ ہے
ایک دیوبندی مولوی نے تو یزید اور ⬇️
اس کے باپ کی شان میں "رشید ابن رشید" کے نام سے کتاب لکھ ماری
اور ان دونوں کا مقام اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم سے بھی بڑھا دیا
بریلویوں میں ناصبیت مگر کچھ عرصہ پہلے داخل ہوئی ہے
اور اس شدت سے داخل ہوئی ہے کہ دیوبندی وہابی بہت پیچھے رہ گئے ہیں
دعوت اسلامی کے مولوی الیاس نے ⬇️
Jul 18, 2023 • 20 tweets • 5 min read
" مولائے کائنات "
"من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ"
کا مطلب ہے کہ جو پروٹوکولز نبی کریم ﷺ کو حاصل ہیں
اس فرمان کے بعد وہی پروٹوکولز مولا علی علیہ السلام کو بھی حاصل ہیں
آپ نبی کریم ﷺ کے فرمان پہ غور کیجیے !
آقا کریم ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کیا
اور سورہ ⬇️
احزاب کی آیت " نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھتے ہیں " تلاوت فرمائی ، اور پھر وہاں پر موجود صحابہ کرام و مسلمانوں سے پوچھا کہ کیا میں تم پر تمہاری جانوں سے زیادہ حق نہیں رکھتا ، صحابہ کرام نے عرض کی:
بلی یا رسول اللہ ﷺ !
اے اللہ کے رسول ﷺ کیوں نہیں ؟
آپ ہماری جانوں⬇️