RH Riaz Profile picture
May 8 26 tweets 6 min read
تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کا
*چیئرمین pti عمران نیازی کو پہلا شوکاز نوٹس
منجانب: احمد جواد، نظریاتی اور پرانا pti کارکن

ڈئیر عمران نیازی صاحب

آپکا محبت نامہ #شوکازنوٹس کی شکل میں مجھےملا جس میں میری *دو ٹوئیٹس* پر وضاحت مانگی گئی

مجھے شوکت خانم
👇1/26
کینسر ہاسپیٹل کیلئےکئی سالوں تک اپنی تنخواہ میں سے ہر ماہ دس% ڈونیشن کٹوانےکا افسوس نہیں؟

مجھے میانوالی نمل یونیورسٹی کو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں؟

مجھے2005 کے زلزلہ میں آپکو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں

مجھے پارٹی دفتر کےاخراجات اپنی جیب سے دینےکا بھی افسوس نہیں
👇2/26
مجھےpti میں بیس سال کام کرنے کا بھی افسوس نہیں کیونکہ یہ میری ذات سے بالاتر مقصد تھا

مجھےافسوس یہ ہے کہ میں آپکو پہچان نہ سکا؟
آپ اس ملک کی تاریخ کےسب سے بڑے #دھوکے کا نام ہیں۔ یہ دھوکہ میرا الزام نہیں بلکہ آپکے اپنے ماضی میں کئے گئے دعووں اور برسراقتدار آنے کیبعد
👇3/26
اُن دعووں کے تضاد کا شاخسانہ ہے
ریاست مدینہ میں حضرت عمر سے انکے کرتے کےکپڑے کے سائز پر سوال اُٹھا تھا، اسکا جواب دیا گیا لیکن اس شخص کو کوئی شو کاز نوٹس نہیں دیا گیا
پاکستان کو ریاست مدینہ سےپہلے اپنی پارٹی کو تو ریاست مدینہ
کے مطابق بنا لیں۔

ایک شو کاز نوٹس میں آپ کو
👇4/26
پی ٹی آئی کےخاموش اور دیوار سے لگے ورکرز کیطرف سے دے رہا ہوں

1۔ آپ نےIMF میں جانےسےپہلے خودکشی کرنی تھی،خودکشی حرام ہےلیکن IMF کیسے حلال ہو گئی؟
جو دوسروں کیلئے حرام تھی

2. آپ نےاپوزیشن پر کرپشن کے الزام لگاۓ اور وعدہ کیا لوٹا ہوا مال واپس لاؤں گا
*آج ساڑھے تین سال
👇5/26
کےبعد ایک ڈالر بھی نہیں آیا
جبکہ ملک ریاض کےبرطانوی حکومت کیطرف سےمنی لانڈرنگ میں ڈکلئیر کئےگئے کروڑوں ڈالر سپریم کورٹ کی پینلٹی میں ایڈجسٹ ہو گئے
آج تک اپوزیشن کےکسی لیڈر پر کرپشن ثابت نہیں ہو سکی
کیا اسکا مطلب یہ ہےکہ آپ کے الزامات غلط تھے؟
یا اسکا مطلب یہ ہےکہ آپ اور
👇6/26
آپکی ٹیم نااہل ثابت ہوئی؟ دونوں میں سےایک کی تصدیق کرکےقوم سے معافی مانگیں
آپکے دور میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کےمطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا اور ریٹنگ میں مزید تنزلی ہوئی
کرپشن کیوجہ سے ہی آپ نے اپوزیشن کو چور ڈاکو کہا
کیا آپکے دور میں چوروں اور ڈاکووں کی تعداد
👇7/26
میں اضافہ نہیں ہوا اور کیا آپ اب انکے محافظ ہیں نہیں

4۔پانامہ لیکس میں اپوزیشن میں ہوتےہوۓ آپ نوازشریف کےخلاف سپریم کورٹ گیے۔
اب ملک کےتمام ادارے آپ کے ماتحت ہیں،آپ نےپنڈورا لیکس میں سینکڑوں پاکستانیوں کےخلاف اب تک کیا ایکشن لیا؟
اگر بھول گئےہیں تو اپنی ٹوئیٹ پڑھ لیں،
👇8/26
جس میں آپ نےاس تحقیقات کو خود لیڈ کرنےکا عندیہ دیا تھا؟

4۔گندم،چینی، تیل،گیس، رنگ روڈ کےسکینڈل کی تحقیقات میں کیا آپکو کوئی ذمہ دار نہیں ملا؟
قوم کو لوٹنےوالوں کو آپکےدور میں کیسےتحفظ ملا؟

5۔پچھلےساڑےتین سال میں ہر روز17 ارب کا قرض کہاں استعمال ہوا؟
پچھلے دور میں
👇9/26
یہی قرضہ8ارب روپے روزانہ تھا اسکی بنیاد پر آپ نےپچھلی حکومت کو چور ڈاکو ڈکلیئر کیا
اب آپ اپنےلئے کیا لقب تجویز کریں گے؟

6ایک سال میں ایک زرعی ملک کو کیوں گندم، چینی اور خوراک امپورٹ کرنےمیں دس ارب ڈالر خرچ کرنے پڑے؟
پاکستان کی زراعت کو تباہ کرنے کا سہرا آپ کو جاۓ گا؟
👇10/26
7۔مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک کیسے بن گیا؟

8۔آپکےدور میں کشمیر بھارت کا حصہ بن گیا
کیا یہ آپکی نااھلی ہےیا ملی بھگت؟

کشمیر روڈ کا نام سری نگر روڈ رکھ کر کشمیر فتح ہو گیا کیا؟

9۔آپکے دور میں صرف ساڑے تین سالوں میں پاکستان میں روپیہ ڈالر کے مقابلے
👇11/26
میں پچاس% کیسے گر گیا؟
آپ تو ایک روپیہ گرنےپر حکومتوں کو چور ڈاکو کہتےتھے؟

10۔ساہیوال کی معصوم بچی جس کے ماں باپ کو اسکی نظروں کے سامنے گولیوں سے بھون دیا گیا، اس کو آج تک انصاف کیوں نہیں ملا؟
کیا اُسکی معصوم شکل آپ کو خواب میں آتی ہے؟

11۔مری میں سردی میں ٹھٹھرکر
👇12/26
یا کاربن مونو آکسائڈ سےجان سے ھاتھ دھونے والے آپکے آرام دہ بنی گالا گھر سےصرف تیس میل دور تھے،آپکو رات کو نیند کیسےآئی جب میڈیا نے ایک رات پہلے حالات کی سنگینی کا بتا دیا تھا
کیا ان جانوں کا حساب اس دنیا میں دیںنگے یا روزمحشر اسکا جواب دیںنگے؟
اگر آپکے بچےمری میں برف میں
👇13/26
پھنسے ہوتےتو کیا آپکو نیند آتی؟

12۔آپ نےپچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا
کتنےگھر بن گئے؟
کیا یہ بھی روٹی کپڑا اور مکان جیسا سیاسی نعرہ تھا؟

13۔کیا آپ نےپاکستان کی نوجوان نسل کو بد تہذیبی،گالی گلوچ اور بدتمیزی کا کلچر دیا؟
اس نسل کا مستقبل کیا ہے؟
اسکی تربیت کون کرے گا؟
👇14/26
کیا آج معاشرےمیں پھیلی ہوئی بدتمیزی کےذمہ دار آپ نہیں؟

14۔کیا آپ نےاوورسیز پاکستانیوں کو سالوں تکATMکیطرح استعمال نہیں کیا؟
حکومت ملنےکےبعد اوورسیز کی نمائندگی زلفی بخاری اور طارق محمود جیسےلوگوں کےحوالےکر دی جنکا آپکےاوورسیز چیپٹر سےکبھی بھی کوئی تعلق نہیں رہا
👇15/26
اوورسیز پاکستانیوں سےاس دھوکےکا کون ذمہ دار ہے؟
کہیں اوورسیز پاکستانیوں
کےاربوں کےفنڈز سےیہ پارٹی پچھلےپندرہ سالوں سےچل رہی ہے
آپ نےانہیں نمائندگی کیوں نہیں دی؟

15۔سیالکوٹ واقعےکےذمہ داروں کو تعین کب ہوگا؟

16۔شیخ رشید جسےآپ چپڑاسی بھی نہیں رکھنا چاہتےتھے
اسکی چپڑاسی سے
👇16/26
وزیرریلوےوزیر داخلہ ترقی کیسے ہوئی؟

17مفادات کا ٹکراو جسےآپ برائی کی جڑ سمجھتےتھےوہ رزاق داود کےاربوں کےٹھیکے میں کیسےحلال ہو گیا؟

18۔وہ جو 200 اداروں کے ایکسپرٹ آپ نےڈھونڈے تھے،وہ کہاں غائب ھو گئے؟
کوئی ایک ادارہ بتا دیں جو آپ نے ساڑھے تین میں قابل قدر مثال بنایا ہو؟
👇17/26
19۔ریاست مدینہ میں سود کی گنجائش نہیں اور قرآن میں اسکی سختی سےممانعت ہے
آپکی ریاست مدینہ میں سود ختم کیوں نہیں ہوا؟

20۔آپکا فرمان تھا کہ صرف کرپٹ لوگوں کو میڈیا کا خوف ہوتا ہے آپکےدور میں میڈیا پر ملٹری ڈکٹیٹر سےزیادہ پابندیاں لگیں
کیا آپ کرپٹ ہیں؟
میڈیا کی آزادی کی
👇18/26
انٹرنیشنل ریٹنگ میں پاکستان آپ کےدور میں مزید نیچےچلا گیا
کیا آپ میڈیا کی آزادی سلب کرنے کےذمہ دار نہیں؟

21۔ریاست مدینہ میں اقلیتوں کے حقوق کو بڑی اہمیت حاصل ہے لیکن اقلیتوں کےخلاف بدترین حملےآپکے دور میں ہوۓ
آپ اقلیتوں کو تحفظ کیوں نہیں دے سکے؟

22۔ آپ نےپولیس ریفارمز
👇19/26
لانےکا وعدہ کیاتھا،ساڑھےتین سال میں یہ کیوں نافذ نہیں ہوسکی؟

23۔آپ نےسول سٹرکچر میں ریفارمز کا وعدہ کیاتھا
کیوں آج تک آپ ریفارمز متعارف نہیں کروا سکے؟

24۔الیکشن کمیشن کےقوانین
کےمطابق آپکے پاس تین ماہ کا وقت ہےانٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا
الیکشن کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟
👇20/26
25۔فارن فنڈنگ کیس میں آپ نے پارٹی فنڈز پارٹی ملازمین کے نام پر کیوں منگوائے؟
اگر یہ درست ہےتو اپوزیشن لیڈرز پر اپنے ملازمین کے نام پیسے ٹرانسفر کرنےکو منی لانڈرنگ کہنا چاہیے؟

26۔آپکا چہیتا وزیر حماد اظہر، شاہ زیب خان زادہ کے سوالات کا جواب کیوں نہیں دے سکا؟
کیا یہ بھی
👇21/26
آپکا منصور اختر ہے؟
کیا پاکستان آپ اور آپکے درجنوں منصور اختر کی پریکٹس پچ ہے؟

27۔اگر نوازشریف کی بیماری کو آج آپکے وزیر فراڈ کہہ رہےہیں تو اس توجیح سےکیا فیصل سلطان سب سےبڑا فراڈ نہیں جس نے
نوازشریف کی بیماری کےدرست ہونےکا سرٹیفیکیٹ دیا؟

28آپکا بنی گالا کا گھر اور
👇22/26
کانسٹیٹیوشن ایونیو کا فلیٹ کیسے غیرقانونی سےقانونی ہو گیا؟
کیا غریبوں کےگھر ریگولرائز نہیں ہو سکتےجیسےکانسٹیٹیوشن ایونیو ریگولرائز ہو گیا؟

29۔آپ نےسالانہ ریونیو کولیکشن کےحوالےسےقوم کو غلط اعدادوشمار بتاۓ؟
کیا اس جھوٹ کےبعد آپ صادق اور امین ہیں؟

اگر آپ نےان سوالوں کے
👇23/26
شو کاز کا جواب دےدیا تو میں اپنی دو ٹوئیٹس کا بھی جواب دے دونگا۔اب ریاست مدینہ کےحکمران ہونےکا ثبوت دیں
میرے سوالوں کا جواب بھی دیں اور میرے خلاف دھمکیوں کو بند کریں۔میرےخلاف آپکی ھدایات انشاللہ کامیاب نہیں ھونگی کیونکہ میرےاور آپ میں ایک فرق ہےکہ ہر روز سونےسے پہلےمیری
👇24/26
دو #بیٹیاں میری حفاظت اور سلامتی کی دعا کرتی ہیں لیکن آپ اس سےمحروم ہیں
آپنی غلطیوں کیوجہ سے؟
آپکو اندازہ نہیں
بیٹی کی دعاکیا ہوتی ہے؟

اگر مجھےکوئی نقصان پہنچا تو اسکےذمہ دار آپ ہونگےاور میری فیملی پر اگر کوئی آنچ بھی آئی تو میں آپکا قبر تک پیچھا کروں گا
#چھچھوندر_نیازی
👇25/26
آپکے جوابات کا انتظار اب پوری قوم کو ہے

احمد جواد
(جسکا خون اور پسینہpti کی بنیادوں میں ہےجو ptiکے ورکرز اور اوورسیز پاکستانیوں کی اصل آواز ہے.جو جاری رہےگی اور اب یہی میری سب سے بڑی پہچان ہے)
#نیازی_کی_چارج_شیٹ
End
پلیز شیئر فالو اور کمٹس ضرور کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 7
امریکی عداوت بمقابل امریکی ویزہ
#لیٹر_سکینڈل
جمال عبدالناصر 1954 میں مصر کا صدر منتخب ہوا اور 1970 تک اقتدار پر بلا شرکت غیرےقابض رہا
صدر منتخب ہونےکےابتدائی دو سالوں میں ہی وہ کرپشن، اقرباپروری، نااہلیت اور بیڈ گورنس کی وجہ سے عوام میں غیر مقبول ہو گیا
لوگ سڑکوں پر نکل آئے
👇1/4
حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے جمال عبدالناصر نے امریکہ کے خلاف بیانیہ بنا لیا۔
1956 سے 1970 تک وہ اپنی ہر تقریر میں امریکہ کو مصر اور امت مسلمہ کا دشمن قرار دیتا۔ اسی بیانئے پر اس نے اقتدار کے ڈوبتے سورج کو طوالت دی۔
جمال عبدالناصر کے مرنے کے 25 سال بعد امریکی
👇2/4
خفیہ دستاویزات لیک ہوئیں تو دنیا کو پتہ چلا کہ جمال عبدالناصر دراصل امریکی ایجینٹ تھا جسکی ہر تقریر امریکی خفیہ ایجنسی FBI لکھتی تھی۔

تاریخ شاید ھے کہ مصر آج جس حال کو پہنچا ھے اسکا بیج امریکہ نے جمال عبدالناصر کے ذریعے بویا تھا جو تنآور درخت بن کر مصر کو کھوکھلا کر چکا ھے
👇3/4
Read 4 tweets
May 6
🟰بخدمت جناب 🟰
#وزیراعظم
#چیف_جسٹس
#آرمی_چیف
وزیر داخلہ وزیر مذہبی امور

گزارش ہےکہ ہم محب وطن پاکستانی مسلمان ہیں
پاکستان میں جو اسوقت سیاست ہو رہی ہے دشمنی بنتی جا رہی ہے
لوگ آپس میں سیاست کریں
لیکن اس میں مذہب کا استعمال جان بوجھ کر کیا جا رہاھے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇1/7
بہت سی جگہ پر جان بوجھ کر ایسی باتیں کیجاتی ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے
لوگوں کےجذبات ابھارنےکیلئے مذہب کا استعمال اپنی سیاست میں کرتےہیں
لیکن اس میں اکثر بےادبی کے مرتکب ہوتےہیں ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے
#عمران_خان_دجالی_فتنہ
👇2/7
کہا جاتا ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیاجا رہاھےتاکہ مسلمانوں کے دل و دماغ سےمقدس ہستیوں کی تعظیم ختم کیجائے

عمران نےاپنےخطاب میں
میں کہا صحابہ جنگ لڑنےسےڈرتے تھے
یہ بھی جان بوجھ کر کہا کہ انہوں نے لوٹ مار شروع کر دی
اللہ تعالی نےجس کو مال غنیمت کہا ہے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇3/7
Read 7 tweets
May 6
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بطور مسلمان مجھے شدید دکھ ہوا ہے اَللّہ کے محبوب؛ جس ذاتِ رحمت اللعالمین پر اَللّہ خود درود و سلام بھیجتا ہے؛ اس مبارک ہستی کے بابرکت مقام پر بےحرمتی کا رویہ دیکھ کر۔ آپ(ص)پر سیاست تو کیا آل اولاد دوجہاں بھی قربان۔
#توہین_روضہ_رسولؐ_نامنظور
👇1/4
27ویں کی مبارک ترین شب اور ایسا رویہ: ہم سے

علی بن عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ ہم سےیحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا
کہ ہم سے جعید بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا
ان سے یزید بن خصیفہ نے بیان کیا، انہوں نے سائب بن یزید سے بیان کیا، انہوں نےکہا کہ میں مسجد نبوی میں کھڑا ہوا تھا
👇2/4
کسی نےمیری طرف کنکری پھینکی میں نےجو نظر اٹھائی تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سامنےہیں۔ آپ نےفرمایا سامنےجو دو شخص ہیں انہیں میرےپاس بلا کر لاؤ۔میں بلا لایا۔آپ نےپوچھا
تمہارا تعلق کس قبیلہ سےھے فرمایا کہ تم کہاں رہتےہو؟ انہوں نےبتایا کہ ہم طائف کے رہنیوالےہیں
👇3/4
Read 4 tweets
May 5
ہائی پروفائل کیس

نیب کے پاس ایک کیس آیا
آمدن سےزائد آثاثے
منی لانڈرنگ
کک بیک
زمینوں پر قبضے
لوگوں گھر بلانا ویڈیو بنانا اور
انکو بلیک میل کرکے پیسےوصول کرنا
اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پیسے لےکر تبادلےتقرریاں اور ٹھیکے لےکر دینا
قانون شکنی کرنا حکومتی خزانے کو
👇1/5
نقصان پہنچانا ۔

ڈپٹی ڈریکٹر لاہور سر پکڑ کر بیٹھ گیا
اب کیاکریں
ڈپٹی ڈائریکٹر نےاپنےہیڈ آفس اسلام آباد فون کیا
ڈپٹی ڈریکٹر نیب نےڈی جی نیب سےکہا
سر ایک بڑا ہائی پروفائل کیس آیا ہے
آمدن سےزائد اثاثے
منی لانڈرنگ بلیک ملینگ اور بہت سےجرائم ہیں
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا
👇2/5
ڈی جی نیب نےپوچھا کون ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نےکہا کر سر مجھےنہیں پتہ کون ہے
لیکن میں کچھ کر نہیں سکتا

ڈی جی نیب نے پوچھا کیا کوئی میجر صوبیدار برگیڈیر ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر نہیں سر
ڈی جی نیب نے کہا کہ کیا کوئی وزیر مشیر کو بڑا سیاستدان
ڈپٹی ڈریکٹر نہیں سر اس سے بھی بڑا
👇3/5
Read 5 tweets
May 5
#گوگی_بچائو_تحریک
لوگوں کی بکریاں چوری ہونا شروع ہوگئیں
تو لوگوں نےچوروں کیلئےجال بچھایا اور چھپ کر دیکھنےلگے
بکری چور پکڑا گیا
لوگوں نے اسکو باندھ دیا
تھوڑی دیر بعد بکری چوروں کا سرغنہ آگیا
کہا کہ یہ چور نہیں ہے یہ تو بچارے جوا وغیرہ کھیلتے ہیں
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
😛1/4
ایک بندے نےسوال کیا
جوا کھیلتےہیں تو پیسےکہاں سے لیتےہیں

عمران خان بتاتےہیں کہ فرح خان بےقصور اس نےکوئی چوری نہیں کی البتہ رئیل اسٹیٹ کےکام سے اربوں روپےکمائےہیں

عمران نے بھی فرح خان کیلئے اسی طرح انٹری ماری ہے جس طرح جیب کتروں کا استاد انٹری مارتا ہے
#فرح_گوگی_چور_ھے
👇2/4
بازار میں جیب کترا پکڑا گیا لوگوں کا رش لگ گیا
لوگ جیب کترےکو مارنےلگےتو لوگوں کےدرمیان سےایک آدمی نکل کرآیا
جیب کترےکو گریبان سےپکڑا
ایک تھپڑ مارا اور کہاکہ بےغیرت آج کےبعد یہاں نظر نہیں آنا دفع ہو جاؤ اور جیب کترے کو بھگا دیا
#فرح_کا_ترجمان_عمران_خان
#فرح_گوگی_ڈاکو_رانی
👇3/4
Read 4 tweets
May 4
ابوسفیان فتح مکہ سے پہلے تک ابو جہل اور ابو لہب کے بعد مسلمانوں کے سب سے ناپسندیدہ شخص تھے،

جنگ احد اور خندق میں مسلمانوں کے خلاف لشکرکشی کی، احد میں مسلمانوں کو شکست دی اس جنگ میں رسول اللہ کا چہرہ مبارک شدید زخمی ہوا

صحابہ غم و غصے سےتلملا اُٹھے
#دارالامان_مدینہ_اسلام
👇1/7
#توہین_مسجد_نبوی_نا_منظور
ہرکوئی ابو سفیان اور اسکے ساتھیوں کا چہرہ نوچنےکو بےتاب پھرتاتھا

صلح حدیبیہ کےبعد ابو سفیان خود مدینہ آئےتو مسلمانوں نے ان کے خلاف نہ تو نعرےبازی کی
نہ انہیں دھکےدیئےنہ ہی انکے بال نوچے

وہ چاہتے تو ابوسفیان کو کنکریاں مارتے
#دارلامان_مدینہ_لاسلام
👇2/6
انکا چہرہ نوچتے، انکے کپڑے پھاڑتے انہیں ذلیل کرتے،مگر کسی نےایسا نہیں کیا۔ کیوں؟

کیوں کہ وہ دارالامان میں تھے

سب مسلمانوں نے ان کو اگنور کیا، کسی نے انکا استقبال نہیں کیا، ابو سفیان مہاجرین صحابہ کو پکڑ پکڑ کر کہتے

میں ابو سفیان ہوں، مکہ کا سردار،
#دارلامان_مدینتہ_لاسلام
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(