"20 مئی" کے بعد
آنسو گیس سے بچاؤ
Must Share
1۔ نمکین پانی، سرکہ یا پانی سےگیلا کپڑا منہ، ناک اور آنکھوں پہ رکھیں سرکہ بہترین ہے
2۔ بلڈ پریشر نہ ہو تو منہ میں نمک رکھیں سانس لینے میں تکلیف نہ ہو گی
3۔گیلی بوری گیس شیل پر ڈال دیں
جاری 1/3 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
۔ گیس شیل کو کپڑے سے پکڑ کے دور یا قریب پانی ہو تو اس میں پھینک دیں
5۔منہ کے لئیے گیس ماسک اور آنکھ کے مکمل بند چشمے جیسے تیراک پہنتے ہیں
6۔جسم کے تمام حصے ڈھکے ہونے چاہیئں مثلا بازو، گریبان وغیرہ
7۔صرف پانی ملے تو پانی پی لیں اور آنکھوں پہ چھینٹے ماریں
جاری 2/3
8۔ آٹا خمیر کرنے والا خمیر 5% اور پانی 95% حل کر کے سپرے بوتل میں ڈال لیں اور شیلنگ میں آنکھ،منہ اور حلق میں سپرے کریں گیس اثرات سے محفوظ رہیں گے
9۔اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو دائیں بائیں ہو کر دھوئیں سے بچنے کی کوشش کریں
آدھی رات کا وہ تاریک سچ جس کیلئے خلاف عادت تھریڈ لکھنا پڑا
1۔حکومت تبدیلی کی اتنی محنت مختصر عرصے کیلئے نہیں بڑے ٹارگٹس کیلئے کی گئی
2۔بدنام زمانہ امریکی سفیر بلوم پاکستان آنے سے قبل خود کو envoy for Afghanistan کہتا رہا اسکی وضاحت آگے آ رہی ہے
1/4جاری
3۔مفتاح اسمعیل کے امریکی دورے میں اصولی اتفاق کیا گیا کہ ایٹمی اثاثوں کی مالی مانیٹرنگ میں آئی ایم ایف کی نمائندگی بھی ہو گی
4۔پاکستان کے معاملے کی پالیسی امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ دیکھ رہا ہے جو یہودی ہے
5۔خراسان کے متعلق پیشگوئی یہودیوں کے بھی علم میں ہے افغانستان سے 2/4 جاری ہے
امریکی اخراج یہودیوں کے مسیحا یعنی دجال کیلئے ٹھیک نہیں تھا وہ دوبارہ اس سرزمین پر گرفت کرنے کیلئے کچھ بھی کرینگے
6۔امریکہ فرنٹ مین ہے تمام سازش یہودی دماغوں کا نتیجہ ہے اسی وجہ سے وہ انتہائی بے رحمی سے مقتدر لوگوں کی کمزوریاں استعمال کر رہے ہیں 3/4 جاری ہے