#محبت_مافیا
سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا
https://t.co/6uLwtz2bh1
https://t.co/lwb15oqD6r
May 4, 2022 • 4 tweets • 1 min read
آدھی رات کا وہ تاریک سچ جس کیلئے خلاف عادت تھریڈ لکھنا پڑا
1۔حکومت تبدیلی کی اتنی محنت مختصر عرصے کیلئے نہیں بڑے ٹارگٹس کیلئے کی گئی
2۔بدنام زمانہ امریکی سفیر بلوم پاکستان آنے سے قبل خود کو envoy for Afghanistan کہتا رہا اسکی وضاحت آگے آ رہی ہے
1/4جاری
3۔مفتاح اسمعیل کے امریکی دورے میں اصولی اتفاق کیا گیا کہ ایٹمی اثاثوں کی مالی مانیٹرنگ میں آئی ایم ایف کی نمائندگی بھی ہو گی
4۔پاکستان کے معاملے کی پالیسی امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ دیکھ رہا ہے جو یہودی ہے
5۔خراسان کے متعلق پیشگوئی یہودیوں کے بھی علم میں ہے افغانستان سے 2/4 جاری ہے