پنجاب کے انگریز گورنر #MichaelDwyer کی سبکدوشی کے بعد انگلستان رخصتی کے موقع پر موجودہ پاکستانی پنجاب کے علماء، #پیرانِ عظام اور معروف سجادہ نشینوں کیجانب سےپیش کیا گیا #سپاس_نامہ جسکی زبان پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے
یاد رکھنے کی بات یہ ہےکہ یہی وہ گورنر تھا جس کےدور میں
👇1/14
#جلیانوالہ (غازی علم دین) کا خونریز واقعہ پیش آیا تھا اور مزید یہ کہگوجرانوالہ میں عوام پر برٹش رائل ائر فورس کےتین ہوائی جہازوں سےفائرنگ اور بمباری بھی کیگئی تھی
#سپاس_نامہ
بحضور نواب ہز آنر سر مائیکل فرانسس ڈوایر جی سی آئی ای کے سی ایس گورنر پنجاب!
حضور والہ ہم
👇2/14
خادم الفقراء، سجادہ نشینان و علماء مع متعلقین شرکا حاضر الوقت مغربی حصہ پنجاب نہایت ادب و عجز و انکسار سے یہ ایڈریس لےکر حکومت عالیہ میں حاضر ہوئےہیں اور ہمیں یقین کامل ہےکہ وہ حضور انور جنکی ذات عالی صفات میں قدرت نےدل جوئی، ذرہ نوازی اور انصاف پسندی کوٹ کوٹ کر بھر دی ہے
👇3/14
ہم خاکساران باصفا کے اظہار دل کو توجہ سے سماعت فرما کر ہمارے کلاہ افتخار کو چار چند لگا دیں گے۔
“حضور انور! جس وقت ہم اپنی آزادیوں کیطرف خیال کرتےہیں جو ہمیں سلطنت برطانیہ کےطفیل حاصل ہوئی ہیں۔ پھر جب ہم
بےنظیر برطانوی انصاف کو دیکھتے ہیں جسکی حکومت میں شیر اور بکری ایک
👇4/14
گھاٹ پانی پیتے ہیں تو پھر ہر احسان احسان ہی دکھائی دے رہا ہے۔
بہشت آں جا کہ آزارے بنا شد
کسے را با کسے کارے بنا شد
ہم سچ عرض کرتے ہیں کہ جو برکات ہمیں اس سلطنت کی بدولت حاصل ہوئی ہیں گر ہمیں عمر خضر بھی نصیب ہو تو ہم ان احسانات کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے ہندوستان کیلئے
👇5/14
سلطنت برطانیہ ابر رحمت
کیطرح نازل ہوئی اور ہمارے ایک بزرگ نے جس نےپہلے زمانے کی خانہ جنگیں اور بدنظمیاں اپنی آنکھوں سے دیکھی تھیں اس سلطنت کا نقشہ ان الفاظ میں کھینچا ہے
ہوئیں بدنظمیاں سب دور انگریزی عمل آیا
بجا آیا، بہ استحقاق آیا، برمحل آیا
’’ہم حضور سے درخواست کرتے ہیں
👇6/14
جب حضور وطن کو واپس تشریف لےجائیں تو اس نامور تاجدار ہندوستان کو یقین دلائیں
چاہےکیسا ہی انقلاب کیوں نہ ہو ہماری وفاداری میں سرمو فرق نہیں آئیگا اور ہمیں یقین ہےکہ ہم اور ہمارے پیروان اور مریدان فوجی وغیرہ جن پر سرکار برطانیہ کے
بےشمار احسانات ہیں ہمیشہ سرکار کےحلقہ بگوش
👇7/14
اور جان نثار رہیں گے
’ہم کو ان کوتاہ اندیش دشمنان ملک
(یہ جان نثاران جلیانوالہ باغ کیطرف اشارہ ہے)
پر بھی سخت افسوس ہےجن کی سازش سےتمام ملک میں بدامنی پھیلی اور جنہوں نےاپنی حرکات ناشائستہ سے پنجاب کے نیک نام پر دھبہ لگایا ہے۔ مقابلہ آخر مقابلہ ہی ہے اور کبھی خاموش
👇8/14
نہیں رہ سکتا۔یہ حضور والا ہی کا زبردست ہاتھ تھا جس نے بےچینی اور بدامنی کا اپنےحسن تدبر سے فی الفور قلع قمع کر دیا۔ان بدبختوں سےازراہ بدبختی فاش غلطیاں سرزد ہوئیں لیکن حضور ابر رحمت ہیں اور ابر رحمت شورادر و زرخیز زمین دونوں پر یکساں برستا ہے
ہم حضور کو یقین دلاتے ہیں
👇9/14
کہ ہم ان گمراہ لوگوں کی مجنونانہ جاہلانہ حرکات کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیوںکہ کہ ہمارے قرآن کریم میں یہی تلقین کی گئی ہے۔ لا تفسدو افی الارض۔ یعنی دنیا میں فساد اور بدامنی مت پیدا کرو۔‘‘
’’حضور انور! اگرچہ آپ کی مفارقت کا ہمیں کمال رنج ہے”۔
سر غم سے کھنچے کیوں
👇10/14
نہ سردار ہمارا
لو ہم سےچھٹا جاتاہےسردار ہمارا
“لیکن ساتھ ہی ہماری خوش نصیبی ہےکہ حضور کےجانشین سر ایڈورڈ میکلیگن بالقابہم جن کےنام نامی سے پنجاب کا بچہ بچہ واقف ہے۔جنکا حسن اخلاق رعایا نوازی میں شہرہ آفاق ہےجو ہمارےلئے حضورکےپورے نعم البدل ہیں
ہم انکا دلی خیر مقدم کرتےہیں
👇11/14
اور ان کی خدمت میں یقین دلاتے ہیں کہ مثل سابق اپنی عقیدت و وفادای کا ثبوت دیتے رہیں گے۔”
حضور! وطن کو تشریف لے جانے والے ہیں۔ ہم دعا گویان جناب باری میں دعا گو ہیں کہ حضور مع لیڈی و جمیع متعلقین مع الخیر اپنے پیارے وطن پہنچیں۔ تا دیر سلامت رہیں اور وہاں جا کر
👇12/14
ہم کو دل سے نہ اتاریں
این دعا از ماؤ از جملہ جہاں آمین بعد
المستدعیان
مخدوم حسن بخش قریشی، مخدوم غلام قاسم سجادہ نشین خانقاہ، مخدوم شیخ محمد نواب حسن، مخدوم سید حسن علی، سید ریاض الدین شاہ، پیر غلام عباس شاہ، دیوان سید محمد پاک پٹن، مخدوم صدرالدین شاہ ملتان،
👇13/15
میاں نور احمد احمد سجادہ نشین، پیر محمد رشید، شیخ شہاب الدین، سید محمد حسین شاہ شیر گڑھ ضلع منٹگمری، مخدوم شیخ محمد راجو ملتان، دیوان محمد غوث، محمد مہر شاہ جلال پور، صاحبزادہ محمد سعد الله سیال شریف، سید قطب شاہ ملتان، پیر چراغ علی ملتان، پیر ناصر شاہ، شاہ پور
👇14/15
مولوی غام محمد خادم گولڑہ شریف، سید فدا حسین کیمبل پور، غلام قاسم شاہ، شیر شاہ ملتان، پیر چراغ شاہ کوٹ سدھانہ جھنگ، محبوب عالم خادم گولڑہ شریف، منشی حیات محمد گولڑہ شریف، برہان الدین خادم گولڑہ شریف
ریسرچ زلفی ٢٦ دسمبر٢١
End
پلیز پڑھیں سمجھیں فالو اور حوصلہ افزائی کریں🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍
دوسری جانب.
ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'
لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4
پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسیز ڈالر کےمقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نےشرح سود بڑھا دیا ہے۔برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں.
اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی
مہنگائی، روزگار کی کمی
👇1/9
خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی.
اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد خود کررہےہیں
ورلڈ بینک نےاسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے.
ایسےمیں نہ عمران خان سنبھال سکتا تھا
👇2/9
نہ شھباز شریف
ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے.
آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں.
مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.
بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں
👇3/9
🫧 اور ساری دنیا مجھے جانتی ہے!
دھرتی پر کتنے شہر ،کتنے ملک ،کتنے سیارے، کتنے سورج اور کتنی کہکشائیں ہیں!
مگر کوئی مجھ جیسا نہیں!
ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
🏝کہ میں #مدینہ ہوں🏝
🍂 دھرتی پر ہر شہر ہو سکتا ہے
اور ہر شہر میں سب کچھ ہو سکتا ہے
👇1/5
جبل #احد مگر کہیں نہیں!
نبی کی مسجد
اور نبی کا جسد اطہر مگر کہیں نہیں!
یہ صرف مجھ میں ہے
🏝کہ میں #مدينه ہوں🏝
🌻 ساری دنیا مجھے جانتی ہے۔
اور
آج بھی کسی روز شام ڈھلے
عشاق کو،
میرےوجود سے مدینے والے
کی البیلی مہک آتی ہے۔
اور
آج بھی میرے فروزاں وجود سے
👇2/5
قال الرسول کے نغمے پھوٹ کر
ساری دنیا میں پھیلتے گونجتے ہیں۔
۔۔۔۔کہ میں مدینہ ہوں
🍃 میرے وجود میں اصحاب کے
مبارک و منور وجود سوتے ہیں۔
میری مٹی میں بدر و احد کے شہدا آسودہ ہیں۔۔
کہ میں #مدينه ہوں🏝
✨ میں ہوں #مدینہ
شہر رسول اور دنیا مجھے جانتی ہے۔
آج بھی میری اذان پر
👇3/5
*تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو
جسکی چتا پر کئی من گھی ڈالاگیا مگر اس کےجسم کو آگ نہ لگی
اسکا قرآن سےکیا تعلق تھا*
تقسیم ہند کےزمانے میں لاہور کے
2 اشاعتی ادارے بڑےمشہور تھے پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا
اسکے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے
دوسرا ادارہ اگرچہ غیرمسلموں کا تھا
👇1/11
لیکن اسکےمالک پنڈت نول* کشور قران پاک کی طباعت و اشاعت کیا کرتےتھے نول کشور نےاحترام #قرآن کا جو معیار مقرر کیاتھا وہ کسی اور ادارےکو نصیب نہ ہوسکا
نول کشور جی نےپہلےتو پنجاب بھر سےاعلی ساکھ والےحفاظ اکٹھےکئے اور انکو زیادہ تنخواہوں پرملازم رکھا احترام قرآن کا یہ عالم تھا
👇2/11
کہ* جہاں قرآن پاک کی جلد بندی ہوتی تھی وہاں کسی شخص کو خود نول کشور جی سمیت جوتوں کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی*
*۔دو ایسے ملازم رکھے گئے تھے جن کا صرف اور صرف ایک ہی کام تھا کہ تمام دن ادارے کے مختلف کمروں کا چکر لگاتے رہتے تھے کہیں کوئی کاغذ کا ایسا ٹکڑا جس پر
👇3/11
#تاندلیانوالہ کی نوجوان نسل کی تباہی کا زمہ دار کون؟؟؟ #منشیات_مٹاؤ_نسل_کو_بچاؤ نوجوان نسل کو بچانا ہے، تو منشیات کا خاتمہ کرنا ہے۔
تاندلیانوالہ ( ریسرچ نیوز پاکستان چیف ایگزیکٹو سیدمحمدشاہ بخاری ) تاندلیانوالہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی میں @rpo_faisalabad
👇1/6
سرفہرست ہےعرصے سے تاندلیانوالہ و مامونکانجن کنجوانی کلیانوالہ گڑھ رحمےشاہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں منشیات فروشی ناسور کیطرح جڑ پکڑ چکاھے اس نسل کش زندہ درگور کرنےوالی ناسور نےتاندلیانوالہ کےاب تک غریب گھرانوں کےکئی نوجوان کو اپنےپنجوں میں گاڑ کر دردناک موت میں دکھیل چکا ہے
👇2/6
اسوقت پورے تاندلیانوالہ اور گردونواح کےہر گلی ہرمحلہ میں منشیات فروشی کےاڈے منشیات کی خرید وفروخت نوجوان نسل کی تباہی وبربادی کی شکل اختیار کرچکاھے اور بڑی تعداد میں نوجوان نسل منشیات کےشکار ہو چکےہیں اور اب انکی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہاہے
اسیطرح دیگر شہروں کیطرح
👇3/6
حکومت کو #مفید_مشورہ
یہ قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
آسان سی پالیسی ھےتحریر مکمل پڑھیں پھر آپکو پتہ چلےگا
17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء,مشیر,ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ کمشنرز,
ڈی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز،
👇1/8
سکولز کےہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز,تحصیلدار,پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران,خفیہ اداروں کےافسران, فیکٹریوں کےمالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائےتو
👇2/8
دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزاربطورقرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے
اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی
👇3/8