حکومت کو #مفید_مشورہ
یہ قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
آسان سی پالیسی ھےتحریر مکمل پڑھیں پھر آپکو پتہ چلےگا
17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء,مشیر,ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ کمشنرز,
ڈی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز،
👇1/8
سکولز کےہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز,تحصیلدار,پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران,خفیہ اداروں کےافسران, فیکٹریوں کےمالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائےتو
👇2/8
دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزاربطورقرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے
اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی
👇3/8
شخصیات ہیں جن سےصرف پانچ پانچ سو فی کس لیا جانا عام سی بات ہے.تویہ پچاس ارب بنتا ہے.
اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری ملازمین تو ہوں گے جن سے صرف دو ہزارماہانہ لیا جائے تو ماہانہ بیس ارب بنتا ہے.
بیس ہزار سےزائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے
👇4/8
جن سےصرف پانچ سو روپےماہانہ قرض لیا جائےجو کہ پچیس ارب بنتا ہے
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا.اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے اپنے ریونیو میں سےایک کھرب ڈالےکل چھ کھرب روپے
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے
پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے
فرض کیا پاکستان پر مجموعی طور پر
👇5/8
سو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت جولائی تا ستمبر میں قرضہ انکے منہ پر مارا جاسکتا ہے. اور اسی پالیسی کے تحت اگلے تین ماہ اکتوبر تا دسمبر میں ہم آئی ایم ایف کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہوں. اور اگر یہ ہی اکتوبر تا دسمبر کااتنابڑا
👇6/8
ریونیو پاکستان اپنےدفاع ریلوے سڑکوں PIA اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سےکہاں پہنچ سکتا ہے.صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائےگا انشا اللہ
پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی
سے رقوم بطور قرض وصول کی گئی ہونگی
👇7/8
انکو واپس لوٹانے کا سلسہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا۔
معیشت دان نہیں ہیں ہم نہ ان سے مشاورت کی ضرورت ھے
مخلص پاکستانی کی طرح کر گزرو
لیکن مکمل شفاف طریقے سے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران خان کا آجکل
"ہم کوئی غلام ہیں" ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہےاس ویڈیو کو بار بار چلایا جا رہاہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں
خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
👇1/14
جب آپ نےانڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئےکلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی
👇2/14
اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دے کر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کےحوالےکیا اسوقت آپ نے کیوں
👇3/14
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
👇1/14
کوشش کی ھےنام عہدےایک لسٹ آگاہی کیلئے مشتہر کی جائےجو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍
دوسری جانب.
ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'
لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4
پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسیز ڈالر کےمقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نےشرح سود بڑھا دیا ہے۔برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں.
اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی
مہنگائی، روزگار کی کمی
👇1/9
خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی.
اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد خود کررہےہیں
ورلڈ بینک نےاسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے.
ایسےمیں نہ عمران خان سنبھال سکتا تھا
👇2/9
نہ شھباز شریف
ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے.
آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں.
مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.
بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں
👇3/9
🫧 اور ساری دنیا مجھے جانتی ہے!
دھرتی پر کتنے شہر ،کتنے ملک ،کتنے سیارے، کتنے سورج اور کتنی کہکشائیں ہیں!
مگر کوئی مجھ جیسا نہیں!
ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
🏝کہ میں #مدینہ ہوں🏝
🍂 دھرتی پر ہر شہر ہو سکتا ہے
اور ہر شہر میں سب کچھ ہو سکتا ہے
👇1/5
جبل #احد مگر کہیں نہیں!
نبی کی مسجد
اور نبی کا جسد اطہر مگر کہیں نہیں!
یہ صرف مجھ میں ہے
🏝کہ میں #مدينه ہوں🏝
🌻 ساری دنیا مجھے جانتی ہے۔
اور
آج بھی کسی روز شام ڈھلے
عشاق کو،
میرےوجود سے مدینے والے
کی البیلی مہک آتی ہے۔
اور
آج بھی میرے فروزاں وجود سے
👇2/5
قال الرسول کے نغمے پھوٹ کر
ساری دنیا میں پھیلتے گونجتے ہیں۔
۔۔۔۔کہ میں مدینہ ہوں
🍃 میرے وجود میں اصحاب کے
مبارک و منور وجود سوتے ہیں۔
میری مٹی میں بدر و احد کے شہدا آسودہ ہیں۔۔
کہ میں #مدينه ہوں🏝
✨ میں ہوں #مدینہ
شہر رسول اور دنیا مجھے جانتی ہے۔
آج بھی میری اذان پر
👇3/5
*تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو
جسکی چتا پر کئی من گھی ڈالاگیا مگر اس کےجسم کو آگ نہ لگی
اسکا قرآن سےکیا تعلق تھا*
تقسیم ہند کےزمانے میں لاہور کے
2 اشاعتی ادارے بڑےمشہور تھے پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا
اسکے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے
دوسرا ادارہ اگرچہ غیرمسلموں کا تھا
👇1/11
لیکن اسکےمالک پنڈت نول* کشور قران پاک کی طباعت و اشاعت کیا کرتےتھے نول کشور نےاحترام #قرآن کا جو معیار مقرر کیاتھا وہ کسی اور ادارےکو نصیب نہ ہوسکا
نول کشور جی نےپہلےتو پنجاب بھر سےاعلی ساکھ والےحفاظ اکٹھےکئے اور انکو زیادہ تنخواہوں پرملازم رکھا احترام قرآن کا یہ عالم تھا
👇2/11
کہ* جہاں قرآن پاک کی جلد بندی ہوتی تھی وہاں کسی شخص کو خود نول کشور جی سمیت جوتوں کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی*
*۔دو ایسے ملازم رکھے گئے تھے جن کا صرف اور صرف ایک ہی کام تھا کہ تمام دن ادارے کے مختلف کمروں کا چکر لگاتے رہتے تھے کہیں کوئی کاغذ کا ایسا ٹکڑا جس پر
👇3/11