ہمارے جسم کا درجہ حرارت اکثر 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے........
اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.
پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے👇🏻
وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.
اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)
جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا👇🏻
ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.
جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.
پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.👇🏻
جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.
انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.👇🏻
گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے
آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.👇🏻
براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.
درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ ہوگا
موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی
(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)👇🏻
براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.
بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..
جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں.👇🏻
کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے
ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں
(ڈاکٹر پریا) #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
نوریا کے حسن خیال اور دست ہنر کا لاجواب عکس......
مقبرہ بی بی جیوندی اوچ شریف........
اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کی بنیاد یہاں کا مشہور مقبرہ حضرت بی بی جیوندی ہے جو اپنی بوسیدگی اور خستہ حالی کے باعث کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، حضرت بی بی جیوندی کے حوالے سے تاریخ👇🏻
میں مختلف روایات ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی کے مطابق بی بی جیوندی کا اصل نام بی بی جندوڈی تھا، آپ سید جلال بن سید حمید کی بیٹی تھیں جو عظیم صوفی بزرگ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کی ساتویں پشت سے تھے،👇🏻
بی بی جندوڈی بڑی عابدہ اور مستجاب الدعوات خاتون تھی، ان کی وفات 805ھ/1402ء میں ہوئی
اوچ شریف کے ممتاز محقق مفتی تنویر احمد مدنی کی تحقیق کے مطابق حضرت بی بی جیوندی، قاضی ہند، فقیہ وقت حضرت بہاء الدین حنفی سہروری بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحب زادی تھیں👇🏻
الفاظ کی اھمیت قائم رہتی ہے کیونکہ
الفاظ وبا بھی
الفاظ شفا بھی
الفاظ سزا بھی
الفاظ وفابھی
الفاظ سنگ بھی ھیں
الفاظ کے کئی رنگ بھی ھیں
الفاظ عرش پہ لے جاتے ھیں
الفاظ زمین پہ لاگراتے ھیں,,,, الفاظ بنابھی دیتے ھیں انسان،،،،اور انسانیت سے گرا بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،👇🏻
الفاظ سوچوں کو نکھار بھی دیتے ھیں،،،،،،برے ھوں تو سب بگاڑ بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،، ،،، مشکل راستوں پہ چلنے کا حوصلہ بھی دیتے ھیں،,,,,,,,,,,،،،،،،،،، کسی کے دل میں اتارتے ھیں ،،،،تو،،،، کسی کے دل سے اتار بھی دیتے ھیں،،،،،،،کوئ سن کے ھم پہ مرتا ھے ،،،،، تو،،،،،،👇🏻
کسی کو جان سے مار بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بے جان الفاظ ،،،،، تاثیر اتنی کہ جان نکال دیں ،،،،،،،، ،،،،،،،،،،
الفاظ ہی قائل کرتے ہیں
الفاظ ہی مائل کرتے ہیں
اور الفاظ ہی گھائل کرتے ہیں..
الفاظ تاریکی بھی ،،،،،،، روشنی بھی الفاظ
کسی کے لئیے یہی عزت کاسبب👇🏻
اندہ دھند
سیاسی تقلید, مہنگائی ,علاقائی, لسانی, کشمیر,مذہب کارڈز,برگرز ,حلوہ, بریانی اور سرجری پرپگھل جانے والوں کیلئے .....
جس طرح ہماری زندگی ہمارے گھروں میں موجود چیزوں کو اچھی اور بہترین کارکردگی کے لیئے وقتا فوقتا صفائی کی ضرورت پڑتی ہے۔۔اگر ہم اپنے استعمال👇🏻
میں موجود چیزوں کی صفائی کرنا چھوڑ دیں تو ان پر دھول مٹی چکنائی جم کر ایک تہہ بنا دے اور جس مقصد کے لیئے وہ ہماری زندگی میں موجود ہیں انکا وہ مقصد پورا نہ ہو۔۔اور وہ بےکار ہو کر رہ جائیں۔۔
بالکل اسی طرح ہمیں بھی وقتا فوقتا اپنے زہن،دل و دماغ شخصیت کی صفائی کی ضرورت رہتی ہے۔👇🏻
یہ جو مختلف منفی جذبے ہمارے دل و دماغ میں پروان چڑھتے رہتے ہیں ۔انکو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔ہر دن کا کچھ حصہ اپنی ذات،اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیئے مختص رکھیں اور سیاسی رغبت حق کی جانب رکھنی ہے یا باطل کی جانب غلامی کرینگے یا آزاد باوقار رہنا اس پر سوچ کر سپورٹ کریں۔👇🏻
لوگ فوج کے خلاف تو بولنے لگ گئے.. فوج کے خلاف ریلیاں بھی نکال لیتے ..تکرار پرویڈیو بھی بناتے اپنی مشہوری کیلئے چورن اور چٹ پٹا مصالحہ بیچنے کیلئےofficial acc ٹیگ بھی کرتے ہیں لیکن
کبھی بی ایل اے بی آر اےکے خلاف بولے ہو..؟ کہ یہ غلط کر رہے ہیں وہ کتے سرعام دھمکیاں دیتے ہیں👇🏻
کہ ہم سی پیک نہیں بننے دیں گے ہم بلوچستان آزاد کروائیں گے ہم یہ کریں گے.
توپھرایسے کتوں کو چن چن کر مارا جائے تو تکلیفیں آزادی صحافت کا لبادہ اور حاسد ضمیر جیسے کو گنتی بھول جاتی ہے پی ٹی آئی کے گھٹیا اکاؤنٹ اور چند حواری خان صاحب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت گھٹیا طریقے سے👇🏻
اپنی پبلسٹی کی بھوک میں خان صاحب کے نظریئے کو نقصان پہنچار ہے ہیں پتہ جنہیں منہ دھونے کا نہیں وہ بھی اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کر رہے ہیں حیرت ہے کہ ایسا ایگریشن وی لاگز پر دکھاتے ھیں وہی ذرا اس کرپٹ⚖️ سسٹم پر کیوں نہیں دکھاتے ؟ #MarchAgainstImportedGovt
👇🏻
ایک صاحب کہتے ہیں کہ میں کچھ ناگزیر مجبوریوں کی وجہ سے ایک ایسے دور سے گزرا کہ قرآن کو شدید مصروفیات کی وجہ سے بالکل وقت نہ دے سکا۔ مجھے بہت دکھ اور افسوس تھا لیکن اپنے آپ کو یہ دلاسہ دے کر مطمئن کرتا کہ مصروفیات اور مشکلات ختم ہوتے ہی قرآن سے ناطہ جوڑ دونگا۔ وقت یونہی👇🏻
مصروفیت کی نظر ہوتا گیا کہ ایک دن اچانک سورت مزمل کی یہ آیت نمبر 20یاد آگئی
"اللہ ہی دن اور رات کا حساب رکھتا ہے اسے معلوم ہے کہ تم اوقات کا ٹھیک سے شمار نہیں رکھ سکتے اس لئے اس نے تم پر مہربانی فرمائی پس جتنا قرآن تم آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ۔ اسے معلوم ہے کہ تم👇🏻
میں کچھ لوگ مریض ہیں اور کچھ رزق اور اللہ کے فضل کی تلاش میں ہیں اور کچھ اللہ کی راہ میں جہاد میں مصروف ہیں ۔ پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جاسکتا پڑھ لیا کر۔"
کتنی پیار بھری ندا ہے اللہ کی طرف سے :
کہ میرے بندے تجھے بیماری، طلب رزق حتی کہ اس کی راہ میں جہاد قرآن کی تلاوت سے نہ👇🏻