عمران خان کا آجکل
"ہم کوئی غلام ہیں" ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہےاس ویڈیو کو بار بار چلایا جا رہاہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں
خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
👇1/14
جب آپ نےانڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئےکلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی
👇2/14
اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دے کر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کےحوالےکیا اسوقت آپ نے کیوں
👇3/14
نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو پاکستان میں جاسوسی اور دہشت گردی کرنے والے عناصر کو چھوڑ دیں
انڈیا آپکی مرضی سے کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرکے کشمیر کو ہڑپ کرگیا اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں جو کشمیر اپکو دیں
کسی ملک کی حدود کراس کرتے ہیں تو پاسپورٹ اور
👇4/14
ویزا دیکھنا پڑتاھے لیکن آپ نے انڈین لوگوں کو بغیر پاسپورٹ بغیر ویزے پاکستان میں آنےکی اجازت دی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان صاحب آپکے
وزیرصحت ظفر مرزا نےاپکی اجازت سےانڈیا سےانتہائی
غیرمعیاری اور ایکسپائری ادویات منگوا کر پاکستانی عوام کو کھلا دی
👇5/14
اربوں روپےکمائے اسوقت اپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کی غیرمعیاری ایکسپائری ادویات کھلائیں
چین نےایران کےذریعے انڈیا کا افغانستان جانےکا راستہ بندکیا
انڈیا نےراستہ مانگا آپ نے اسی دن انڈیا کو افغانستان جانےکا راستہ دیا حالانکہ اس دن یوم سیاہ کشمیر بھی تھا
👇6/14
اس دن آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو آپکو افغانستان جانےکا راستہ دیں
چین کےساتھ کئےگئےمعاہدے اور سی پیک نقشےآپ نےIMFاور امریکہ کےحوالےکئےاس دن آپ نے کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو اپنےمعاہدے اور اپنے ملک کے نقشےآپکو دیں
ساری قوم نےکہا کہ اسٹیٹ بینک
👇7/14
کو IMFکےحوالےنہ کریں ہمIMFکے غلام ہو جائینگے
لیکن آپ نےاسٹیٹ بینک کوIMFکےحوالے کیا IMFکا گورنر اسٹیٹ بینک پر لگایا خان صاحب آپ نے اس دن آئی ایم ایف کو کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
جو اسٹیٹ بینک آپ کے حوالے کریں گے اور آپ کا گورنر اسٹیٹ بینک پر لگائیں۔
👇8/14
عمران خان آپ نے بجلی اور گیس کی قیمتیں IMF کے کہنے پر بڑھائیں آپ نے اس دن کیوں نہیں آئی ایم ایف سے کہا کہ "ہم کوئی غلام ہیں" جو آپ کے کہنے پر بجلی اور گیس کی قیمت بڑھائیں۔
عمران خان صاحب آپ کے دور حکومت میں اسرائیلی طیارہ سات گھنٹے پاکستانی ایئرپورٹ پر کھڑا رہا
👇9/14
امریکی فوجی بغیر ویزا بغیر پاسپورٹ بیمہ یونیفارم پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قیام کیا کیا ہم امریکہ کے غلام تھے
ترکی اور ملائیشیا نے اپ کے کہنے پر ایک اسلامی کانفرنس کا اہتمام کیا
👇10/14
لیکن سعودی عرب کے روکنے پر آپ وہاں نہ گئےکیا ہم سعودی عرب کے غلام تھے
عمران خان اجکل غلامی کےطعنے مار رہےہیں اور خود داری کا لیکچر دے رہےہیں
خان صاحب آپ نےساری عمر مانگا ہےاور مانگنے والا ہمیشہ غلام ہی رہتا ہے
جسطرح آپ نے آئی ایم ایف کے غلام بنے امریکا کے غلام بنے
👇11/14
آج جب آپکی حکومت نہیں رہی تو آپ کہتےہیں #ہم_کوئی_غلام_ہیں
یہ کام آپ حکومت میں رہ کرکرتے
عمران خان اپ نےسعودیہ کی غلامی کی
امریکہ کی غلامی کی
انڈیا کی غلامی کی
آج حکومت سےجانےکیبعد آپ خود داری کےدرس دےرہےہیں
جو تحفےمیں ملنےوالی گھڑی ہار بیچ دےکیا وہ خود دار ہوگا
👇12/14
جو بندہ چند کروڑ کی خاطر گھڑی بیچ کر ملک کو قوم کی عزت کو داؤ پر لگا دے وہ کبھی خودار نہیں ہو سکتا
عمران خان صاحب مانگنے والا اور چور جوکہ آپ ہیں کبھی خود دار نہیں ہو سکتا
اب غلام ابن غلام ہمیں آزادی کا درس دینگے؟
عوام سب جانتی ھے
تمہارے دھوکے پہنچانتی ھے
End
پلیز فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
👇1/14
کوشش کی ھےنام عہدےایک لسٹ آگاہی کیلئے مشتہر کی جائےجو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍
دوسری جانب.
ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'
لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4
پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسیز ڈالر کےمقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نےشرح سود بڑھا دیا ہے۔برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں.
اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی
مہنگائی، روزگار کی کمی
👇1/9
خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی.
اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد خود کررہےہیں
ورلڈ بینک نےاسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے.
ایسےمیں نہ عمران خان سنبھال سکتا تھا
👇2/9
نہ شھباز شریف
ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے.
آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں.
مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.
بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں
👇3/9
🫧 اور ساری دنیا مجھے جانتی ہے!
دھرتی پر کتنے شہر ،کتنے ملک ،کتنے سیارے، کتنے سورج اور کتنی کہکشائیں ہیں!
مگر کوئی مجھ جیسا نہیں!
ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
🏝کہ میں #مدینہ ہوں🏝
🍂 دھرتی پر ہر شہر ہو سکتا ہے
اور ہر شہر میں سب کچھ ہو سکتا ہے
👇1/5
جبل #احد مگر کہیں نہیں!
نبی کی مسجد
اور نبی کا جسد اطہر مگر کہیں نہیں!
یہ صرف مجھ میں ہے
🏝کہ میں #مدينه ہوں🏝
🌻 ساری دنیا مجھے جانتی ہے۔
اور
آج بھی کسی روز شام ڈھلے
عشاق کو،
میرےوجود سے مدینے والے
کی البیلی مہک آتی ہے۔
اور
آج بھی میرے فروزاں وجود سے
👇2/5
قال الرسول کے نغمے پھوٹ کر
ساری دنیا میں پھیلتے گونجتے ہیں۔
۔۔۔۔کہ میں مدینہ ہوں
🍃 میرے وجود میں اصحاب کے
مبارک و منور وجود سوتے ہیں۔
میری مٹی میں بدر و احد کے شہدا آسودہ ہیں۔۔
کہ میں #مدينه ہوں🏝
✨ میں ہوں #مدینہ
شہر رسول اور دنیا مجھے جانتی ہے۔
آج بھی میری اذان پر
👇3/5
*تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو
جسکی چتا پر کئی من گھی ڈالاگیا مگر اس کےجسم کو آگ نہ لگی
اسکا قرآن سےکیا تعلق تھا*
تقسیم ہند کےزمانے میں لاہور کے
2 اشاعتی ادارے بڑےمشہور تھے پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا
اسکے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے
دوسرا ادارہ اگرچہ غیرمسلموں کا تھا
👇1/11
لیکن اسکےمالک پنڈت نول* کشور قران پاک کی طباعت و اشاعت کیا کرتےتھے نول کشور نےاحترام #قرآن کا جو معیار مقرر کیاتھا وہ کسی اور ادارےکو نصیب نہ ہوسکا
نول کشور جی نےپہلےتو پنجاب بھر سےاعلی ساکھ والےحفاظ اکٹھےکئے اور انکو زیادہ تنخواہوں پرملازم رکھا احترام قرآن کا یہ عالم تھا
👇2/11
کہ* جہاں قرآن پاک کی جلد بندی ہوتی تھی وہاں کسی شخص کو خود نول کشور جی سمیت جوتوں کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی*
*۔دو ایسے ملازم رکھے گئے تھے جن کا صرف اور صرف ایک ہی کام تھا کہ تمام دن ادارے کے مختلف کمروں کا چکر لگاتے رہتے تھے کہیں کوئی کاغذ کا ایسا ٹکڑا جس پر
👇3/11
#تاندلیانوالہ کی نوجوان نسل کی تباہی کا زمہ دار کون؟؟؟ #منشیات_مٹاؤ_نسل_کو_بچاؤ نوجوان نسل کو بچانا ہے، تو منشیات کا خاتمہ کرنا ہے۔
تاندلیانوالہ ( ریسرچ نیوز پاکستان چیف ایگزیکٹو سیدمحمدشاہ بخاری ) تاندلیانوالہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی میں @rpo_faisalabad
👇1/6
سرفہرست ہےعرصے سے تاندلیانوالہ و مامونکانجن کنجوانی کلیانوالہ گڑھ رحمےشاہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں منشیات فروشی ناسور کیطرح جڑ پکڑ چکاھے اس نسل کش زندہ درگور کرنےوالی ناسور نےتاندلیانوالہ کےاب تک غریب گھرانوں کےکئی نوجوان کو اپنےپنجوں میں گاڑ کر دردناک موت میں دکھیل چکا ہے
👇2/6
اسوقت پورے تاندلیانوالہ اور گردونواح کےہر گلی ہرمحلہ میں منشیات فروشی کےاڈے منشیات کی خرید وفروخت نوجوان نسل کی تباہی وبربادی کی شکل اختیار کرچکاھے اور بڑی تعداد میں نوجوان نسل منشیات کےشکار ہو چکےہیں اور اب انکی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہاہے
اسیطرح دیگر شہروں کیطرح
👇3/6