کچھ لوگ صحافی کہہ رہے ہیں شیریں مزاری کی گرفتاری کے پیچھے طاقتور ادارے ہیں ...

یہی بات کچھ صحافی بھی اشاروں میں کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی سیاسی جماعت کے سپورٹرز کر رہے ہیں جبکہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بھی افواج پاکستان اور سپہ سالار پر کیا کچھ آج تک نہیں کہا👇🏻
ٹوئیٹری سیانے بلجیئم جائداد سناتے الزام عائد کرتے رہے اور ایمان مزاری تو اپنی مخصوص بچان رکھتی ہے کیونکہ یہاں اپنی حیثیت بنانے کا آسان راستہ صرف ان ہی اداروں پر زبانیں کھول دی جائیں جو خان صاحب کی سیاسی انٹری سے پہلے ہی سالمیت کے ضامن ان کرپٹ سیاستدانوں کے ہوئے تھے👇🏻
اِن جذباتی کم عقل بچوں کیلئے صرف ایک سوال اگر اس کی گرفتاری کے پیچھے انکا ہاتھ ہے تو پھر حمزہ شہباز رہائی کا حکم دینے والا کون ہوتا تھا؟
اِن مکار صحافیوں اور پیڈ ایکٹوسٹ کی چالوں کو سمجھیں ان کی چالوں میں نہ آنا یہ عوام اور فوج کو لڑوانا چاہتے ہیں یہ حکومت وقت اور سول👇🏻
انتظامیہ کی کاروائیاں ہیں جس سے شاید افواج پاکستان کا دور تک کوئی تعلق نہیں ہے نہ وہ سول امورمیں مداخلت بھلاانکی اجازت کے بغیر کیسے کرسکتے جبکہ قانون سازی سمیت ہر عمل پارلیمان سے سیاستدان بنواتے ادارے نہیں خدا کی پناہ مانگو ان لفافوں اور سیاسی حواریوں سے
موجودہ سیاسی بھنور میں👇🏻
پنجاب کی قیادت کا دکھاوے اور مہارت سے نوسر بازی کرتے عوامی حمایت رکھنے والی" ن" جماعت غرق ہو سکتی ہے

#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

May 23
السلامُ علیکم

فکر انگیز اور سبق آموز..

تین روٹیاں:

حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے، راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ : " تمہاری جیب میں کچھ ہے ..؟ "

شاگرد نے کہا : " میرے پاس دو درہم ہیں ...! "

حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر👇🏻
اسے دیا اور فرمایا : " یہ تین درہم ہوجائیں گے، قریب ہی آبادی ہے، تم وہاں سے تین درہم کی روٹیاں لے آئو ...! "

وہ گیا اور تین روٹیاں لیں، راستے میں آتے ہوئے سوچنے لگا کہ حضرت عیسیٰؑ نے تو ایک درہم دیا تھا اور دو درہم میرے تھے جبکہ روٹیاں تین ہیں، ان میں سے آدھی روٹیاں👇🏻
حضرت عیسیٰؑ کھائیں گے اور آدھی روٹیاں مجھے ملیں گی، لہٰذا بہتر ہے کہ میں ایک روٹی پہلے ہی کھال لوں، چنانچہ اس نے راستے میں ایک روٹی کھالی اور دو روٹیاں لے کر حضرت عیسیٰؑ کے پاس پہنچا ....!

آپ نے ایک روٹی کھالی اور اس سے پوچھا : " تین درہم کی کتنی روٹیاں ملی تھیں ...؟ "👇🏻
Read 15 tweets
May 22
Attention plz LHR💐...
لاہور کے قارئین سے خصوصی درخواست ہے۔۔۔
بنگلادیش سے ایک صاحب نے سوشل سائٹس پر رابطہ کرکے اپنی ہمشیرہ کی تلاش کے لئے دست بستہ درخواست اور کوشش کی ہے۔۔۔
انکا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی علیحدگی سے قبل انکی ہمشرہ کی شادی لاہور کے ایک شخص سے ہوئی تھی۔۔👇🏻 ImageImageImage
ملک تقسیم ہونے کے بہن لاہور میں رہ گئی۔۔اسکے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہ ہوا۔۔
بہن کا نام : بیگم شاہانہ ہے۔پیار سے رینا کہتے تھے۔
بہنوئی کا نام: ظفیر احمد خان ہے۔
بھانجوں کے نام: پپو۔ببلو۔ناصر۔روبینہ۔ اور دو کے نام یاد نہیں۔
1988 میں بہنوئی لاہور میونسپل کارپوریشن میں👇🏻
سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔اور پارٹ ٹائم میو ہسپتال لاہور میں سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔
ہم تین بھائی تھے۔۔1.مرحوم شمس العالم سرکار عرف تارا-
2۔منصور عالم سرکار عرف چاند۔3 محبوب عالم سرکار عرف رانجو۔۔
اور دو بہنیں۔۔1 مرحومہ شمس النھار عرف رینو اور دوسری شاہانہ عرف رینا👇🏻
Read 4 tweets
May 22
48 سال قبل آج ہی کے دن ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے تقریبا چار ماہ بعد پاکستان کی پارلیمان نے آئین میں دوسری ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا اس اس اھم تاریخی دن متعلق ہمیں معلوم ہونا چاہیے
22 مئی 1974ء کے ایک روشن دن کو نشتر میڈیکل👇🏻 Image
کالج ملتان کے تقریبا سو طلبہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، طلباء نے اپنے لیے ٹرین کی ایک الگ بوگی بک کروا رکھی تھی، ہنستے کھیلتے چہکتے مسکراتے طلباء زندگی کا بھرپور لطف اٹھاتے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے👇🏻
کہ گاڑی چناب نگر (ربوہ) ریلوے اسٹیشن پر حسب معمول رکی تو چند قادیانی نوجوان ان کی بوگی میں داخل ہوئے ان کے ہاتھوں میں مرزائی لٹریچر کے اوراق تھے جو کہ وہ مسافروں میں تقسیم کرتے پھر رہے تھے
مسلمان طلبہ نے جب سرعام اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ پڑتے👇🏻
Read 27 tweets
May 21
حقائق نامہ.....

1988 میں جب ضیاء دوررجیم کا خاتمہ ھوا تو ڈالر 13روپیے کا تھا
پھر پی ڈی ایم پارٹیوں کا دور شروع ھوا جو 1998 میں مشرف کے آنے پر ختم ھوا۔ڈالر 43 روپیے پر پہنچ چکا تھا۔یعنی پی ڈی ایم کے کے چور ٹولے نے 200 فیصد تک ڈالر مہنگا کیا۔اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی👇🏻
اضافہ ھوا۔
2007 مین جب مشرف دور کا خاتمہ ھوا تو ڈالر43.35 کا تھا۔یعنی ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا۔
پھر پی ڈی ایم کا دور 2007 میں شروع ھوا جو کے 2018 پر ختم ھوا۔جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ڈالر 124 کا تھا۔یعنی ان نام نہاد تجربہ کاروں نے ڈالر پھر تقریبن 200 فیصد مہنگا کر دیا👇🏻
اور اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی اضافہ ھوا۔
مارچ 2022 میں جب پی ٹی آئی کی حکومت کو ختم کیا گیا تو ڈالر 186 کا تھا۔یعنی 45 فیصد مہنگا ھوا۔
اب سوال یہ ھے کہ چار سو فیصد مہنگا کرنےوالے تجربہ کار ،ایماندار قرار دئیے جا سکتے ھیں یا 45 فیصد مہنگا کرنے والا؟؟؟؟؟👇🏻
Read 15 tweets
May 20
بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟
آصف محمود | ترکش |روزنامہ 92 نیوز

یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟

اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے ہیں ،👇🏻
محدود پیمانے پر ہی سہی لیکن آپ ان سے شکوہ بھی کر سکتے ہیں اور جھگڑ بھی سکتے ہیں ، ان سے سوال بھی پوچھ سکتے ہیں اور الیکشن میں اپنا حساب بھی چکا سکتے ہیں لیکن کیا یہ بیوروکریٹ بھی آپ کی دسترس میں ہیں ، کیا آپ اپنی عزت نفس قربان کیے بغیر ان سے ملاقات کر سکتے ہیں؟👇🏻
یا آپ ان سے بھی کبھی کوئی سوال پوچھ سکتے ہیں؟

سیاست دان کے دفتراور ڈیرے پر تو پھر کبھی نہ کبھی آپ کو چائے پیش کر دی جاتی ہے اور آپ کو خوش آمدید کہہ لیا جاتا ہے لیکن کیا کبھی کسی بیوروکریٹ کے دفتر میں توہین اور ذلت کے احساس کے بغیر آپ جا کر ایک عدد ملاقات کر سکتے ہیں؟👇🏻
Read 23 tweets
May 20
خان صاحب کی پیٹھ پیچھے وار کرنے والے اپنے ہی منافقوں کیلئے ریاست کے غداروں کے نام ایک تحریر.......
چنگیزخان نے جب چاہ کے بخارا پر قبضا کرے لیکن بخارا کے لوگوں سے لڑنے میں کامیاب نہیں ہو رہا تھا تو چنگیزخان نے بخارا کے لوگوں کو خط لکھا کہ تم میں سے جو بہی لڑنے والوں👇🏻
سے جُدا ہو جائیگا وہ امان میں ہے

👈چنگیزخان ان سے نہیں لڑیگا

بخارا میں رہنے والے لوگوں کے دو گروہ بن گئے

1 لڑنے والے
2 خاموش ہو کے سائڈ پے رہنے والے

پھر چنگیزخان نے گروپ 2 سے کہا تم گروپ 1 سے لڑو فتح مل جانے کے بعد جو بہی سامان لوٹا وہ تمہارا ہے اور وہان کے حاکم👇🏻
بہی تمہی بننا

بخارا کے لوگ آپس میں لڑے اور چنگیزخان کے طرفدار جیت گئے

چنگیزخان نے اپنی فوج کو حکم دیا جیتنے والوں سے ہتہیار چھین لو اور سب کے سر کاٹ دو پھر سب کے سر کاٹ دیے گئے

چنگیزخان نے ان لوگوں کے لیے جملا کہا کہ اگر یہ منافق وفادار ہوتے تو اپنوں اور اپنے👇🏻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(