ملک کی تباہ حال معیشت کوبحال نہ کرسکاتوجوچور کی سزاہووہ مجھے دی جائے
کراچی پریس کلب پر مہاجرخواتین اوربزرگوں کی گرفتاریوں پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا ہنگامی خطاب
جناب @OfficialDGISPR کیا آپ کے علم میں ہے پاکستان کی تیسری بڑی اور سندھ کی دوسری بڑی جماعت @OfficialMqm کے مرکز (90) پر دو بار سمیت دیگر دفاتر اور کارکنان کے گھروں پر مجموئی طور پر377 چھاپے مارے گئے جواب میں ایک گولی تو دور کی بات ایک پتھر تک نہ پھینکا گیا سیکورٹی اہلکاروں پر 1/4
پھر بھی آج دن تک @OfficialMqm کا مرکز سیل ہے جماعت پر غیر قانونی و غیر اعلانیا پابندی عائد ہے
اور
ایم کیو ایم کے قائد جناب @AltafHussain_90 بھائی کی تقریر تصویر تحریر پر بھی غیر قانونی پابندی عائد ہے
دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستانی پرچم و پاسپورٹ جلائے گئے
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنان فوج کو فوج کے سربراہ کو گالیاں دے رہیں ہیں
اور
اب سیکورٹی اہلکاروں پر سیدھی گولیاں برسائی جارہی ہیں
کوئی پابندی نہیں لگی کوئی رینجرز نے دفاتر سیل نہیں کیے