Altafist Profile picture
#Altafist By Heart ❤ Humans Rights Activist, social activist, Political activist, Blogger, Poet, Believed In Realism & Precticalism
May 24, 2022 5 tweets 3 min read
جناب @OfficialDGISPR کیا آپ کے علم میں ہے پاکستان کی تیسری بڑی اور سندھ کی دوسری بڑی جماعت @OfficialMqm کے مرکز (90) پر دو بار سمیت دیگر دفاتر اور کارکنان کے گھروں پر مجموئی طور پر377 چھاپے مارے گئے جواب میں ایک گولی تو دور کی بات ایک پتھر تک نہ پھینکا گیا سیکورٹی اہلکاروں پر
1/4 پھر بھی آج دن تک @OfficialMqm کا مرکز سیل ہے جماعت پر غیر قانونی و غیر اعلانیا پابندی عائد ہے
اور
ایم کیو ایم کے قائد جناب @AltafHussain_90 بھائی کی تقریر تصویر تحریر پر بھی غیر قانونی پابندی عائد ہے

@OfficialDGISPR

2/4
May 22, 2022 4 tweets 5 min read
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آئی ایس آئی چیف اورتمام کورکمانڈرزسے درخواست کر تاہوں کہ مہاجروں پر ظلم بندکرائیں

حکومت سندھ کےحکم پر پولیس نے کراچی پریس کلب پر مہاجرماؤں بہنوں اور بزرگوں پرتشددکیا انہیں گرفتار کیا بوڑھوں تک کو نہیں بخشاگیا

@AltafHussain_90

#مہاجروں_کو_انصاف_دو
1/4 ImageImageImage ہمیں سب یاد ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دورمیں مہاجروں پر ظلم کیا

آرمی چیف ،آئی ایس آئی چیف اورکورکمانڈرز ایم کیوایم پر غیرقانونی پابندی ختم کرائیںاورنائن زیرو کا تالا کھلوائیں۔الطاف حسین

@AltafHussain_90

#مہاجروں_کو_انصاف_دو
2/4 ImageImageImage