RH Riaz Profile picture
May 22 9 tweets 3 min read
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمرجاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیا تھا
آپ کے ترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتےہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/9
میں نے بہت سمجھایا کہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سے ترقی دینا تھا یہ سب انھوں نے ملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتے ہیں
اس لئے انکی تسلی کیلئے پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ حاضر ھے
ناہنجار خود ہی خاموش ہو جائیں گے۔
👇2/9
اور آپ بھی موازنہ کرکے فخریہ ٹویٹ کر سکیں
و تعز من تشاء
و تذلیل من تشاء
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کے باعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہو گیا۔ 2011 سے 2022 تک قوم کے گیارہ برس اس تجربے کی نذر ہوئے
آئیے جائزہ لیں کہ اس عرصے میں ہمسایہ ممالک نے کون سی منزلیں سر کیں
👇3/9
اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتے رہے۔ صرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں۔ 2011 میں چین کا جی ڈی پی 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 19.9 کھرب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں بھارت کا جی ڈی پی 1.8 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہو گیا۔ بنگلا دیش کا جی ڈی پی 2011
🙏4/9
میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں 350 ارب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں پاکستان کا جی ڈی پی 213.6 ارب ڈالر تھا جو اب 292 ارب ڈالر ہے۔ 2011 میں چین کی فی کس آمدنی 5553 ڈالر تھی جو 2022 میں 12358 ڈالر ہو گئی۔ 2011 میں بھارت کی 1458 ڈالر فی کس آمدنی اب 1850 ڈالر ہے2011 میں بنگلا دیش
👇5/9
کی 862 ڈالر فی کس آمدنی آج 2227 ڈالر ہو چکی ہے۔ 2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی 1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے۔ گیارہ برس میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3181 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3222 ارب ڈالر ہو گئے۔ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر 275 ارب ڈالر سے بڑھ کر 634 ارب ڈالر ہو گئے۔
👇6/9
بنگلا دیش 9.2 ارب سے 40.1 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہم 2011 میں 16.4 ارب ڈالر پر تھے اور اب 14.9ارب ڈالر پر ہیں۔ ان گیارہ برسوں میں چین کی برآمدات 1.898 کھرب ڈالر سے 3.36 کھرب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ بھارت کی برآمدات 301 ارب ڈالر سے 400 ارب ڈالر کو پہنچ گئیں۔ بنگلادیش برآمدات میں
👇7/9
24.3 ارب ڈالر سے 50 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہماری برآمدات 2011 میں 25 ارب ڈالر تھیں اور اب 28 ارب ڈالر ہیں۔
2011 میں بھارت میں غربت کی شرح 21.9 فیصد تھی جو اب 6 فیصد ہے۔ چین میں غربت کی شرح 0.7 فیصد سے کم ہو کر 0.6 فیصد رہ گئی ہے۔ بنگلا دیش میں غربت کی شرح 2011 میں19.2 فیصد
👇8/9
سےکم ہو کر 14% رہ گئی ہے پاکستان میں غربت 83.6فیصد سے کم ہو کر 39.2 فیصد تک آئی ہے۔ عمران خان صرف ساڑھے تین برس وزیر اعظم رہے لیکن پروجیکٹ عمران کے لیے بحران اور سازش کے تانے بانے سے قوم کے 11برس برباد کیے گئے۔ کیسے اجڑی بستیوں کو آباد کرو گے؟
End
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 23
#یادگار_تحریر
#شیریں_مزاری اور40 ہزار کنال
سچ جان کر جیو
کہ لارڈز کیسےبنتےہیں
پڑہیں ضرور

شیریں مزاری کےوالد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کےآخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کےبڑےفیوڈل لارڈ تھے
ہزاروں ایکڑ زمین کےمالک تھے
ذوالفقار علی بھٹو نے جب لینڈ ریفارمز شروع کیں
👇1/26
اورفیوڈل لارڈز سےزمینیں لےکر مزارعوں اور ہاریوں میں تقسیم کر دیں
سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہوگئی

پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتاچلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت
سےغائب کر دیگئی ہیں یہ کام اس زمانےمیں بہت آسان تھا
👇2/26
فیوڈلز اپنےعلاقے میں پٹواری اور تحصیل دار اپنی مرضی کا لگوا لیتےتھے اور سردار کو جب بھی ریکارڈ کیضرورت پڑتی تھی تو اہلکار پورا محکمہ مال اٹھاکر سائیں کےگھر لےآتےتھے
1971میں بھی یہی ہوا محکمہ مال کےاہلکار عاشق مزاری کا ریکارڈ بھی انکے ڈیرے پر لےآئےاور جعلی ریکارڈ بنا دیاگیا
👇3/26
Read 26 tweets
May 22
' مولانا کے چھکے اور چوکے'

عمران خان کشمیر کو تین حصوں میں توڑنے کی سازش پہ عمل پیرا ہے اسکا تعاقب کیا جائے گا٫مودی کی جیت کے لئے یہ دعاگو ہوتا ہے ٹرمپ کی جیت کے لئے یہ دعا کرتا ہے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتا ہے ،
عمران خان نے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کو
👇1/5
ٹرمپ کا الیکشن مرکز بنایا پھر کہتا ہےکہ جوبائیڈن مجھےکال نہیں کرتا

کہتا ہے خونی الیکشن ہوں گے
میں نےرانا ثنا اللہ سےکہا کہ اسکی خونی بادی کا علاج تو کریں
اسکی خونی کیلئےحکیم ثناء اللہ کی ضرورت ہے

علی محمد خان کی طرح جاہل بچہ کوئی پیدا کرسکے گا
جو قبر میں سوال کرے گا
👇2/5
کہ آپکا دین کیا تو یہ جاہل کہتا ہے تحریک انصاف

اپنی حلال بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کےبارےمیں ایسی بکواس نہ کرتا
ادارےمضبوط اسوقت ہونگےجب وہ اپنی آئینی حدود میں رہیں
نوازشریف چور شہباز شریف چور زرداری چور
ان چوروں پر چین عرب ممالک IMF دیگر ادارے اعتماد کرتےہیں
👇3/5
Read 5 tweets
May 22
#پبلک_میسج
👇
اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان.

اب درجہ حرارت 45 سے 50 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔

انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونےکے امکانات 90 % تک بڑھ جاتے ہیں
👇1/4
(موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

#احتیاط
گوشت ، انڈہ ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں
کالا ، نیلا ، لال ،
👇2/6
میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

👈کرنے والے کام :

کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا
👇3/6
Read 6 tweets
May 19
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان کا آجکل
"ہم کوئی غلام ہیں" ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہےاس ویڈیو کو بار بار چلایا جا رہاہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں

خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
👇1/14
جب آپ نےانڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئےکلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی
👇2/14
اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دے کر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کےحوالےکیا اسوقت آپ نے کیوں
👇3/14
Read 13 tweets
May 19
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
👇1/14
کوشش کی ھےنام عہدےایک لسٹ آگاہی کیلئے مشتہر کی جائےجو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
@CMShehbaz
👇2/14
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
👇3/14
Read 15 tweets
May 18
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍

دوسری جانب.

ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'

لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(