@HamidMirPAK آداب،
حامد صاحب ہمیں افسوس صرف اس بات پر ہوتا ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولادیں، ہمارالہو اس زمیں کی بنیادوں میں ہےہمارا شہر پاکستان کی شہہ رگ، ہماری چکی چلتی ہے توپاکستان پنپتا ہے لیکن ہمیں احساس محرومی کی اتھاہ گہرائیوں میں جھونک دیاگیاہے
کیایہ انصاف ہے؟
@HamidMirPAK جب بات مہاجر قوم کی، ان پر کئے جانے والے مظالم، حق تلفیوں اور انکےحقوق کی ہوتی ہے بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم خود کو تنہاں محسوس کرتے ہیں اور ان تمام نادیدہ عناصر کو باور کرانا چاہتی ہوں کہ جو ایک طرف گالیاں کھاکر سکون سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے
بیٹھے ہیں۔۔
@HamidMirPAK وہ کراچی اور اندرون سندھ میں صرف الطاف حسین کے لئے ایک نعرہ لگانے پر ہمارے بھائیوں بہنوں کو گرفتار کرلیتے ہیں، یہ کیسا دوہرا معیار انصاف ہے؟
جو کھلے عام جانوروں کی تصویریں دیواروں پر پینٹ کرکےگالیاں لکھتے گالیاں دیتےہیں وہ زمیں کےوارث
سگےبیٹے سینےچوڑے کرکے
@HamidMirPAK اپنے گھروں کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے تماشا دیکھتے ہیں، اور ہماری ماؤں بہنوں کو اپنے پیاروں لاپتہ بھائیوں کے لئے کئے جانے والے پرامن مظاہرے جس میں ایک نعرہ کسی ادارے کے خلاف نہیں لگایا گیا انہیں اٹھا لیا جاتا ہے ہراساں کیا جاتا ہے ڈرایا دھمکایا
جاتا ہے۔۔۔۔
@HamidMirPAK یہ کونسا انصاف ہے؟
کیا دوبارہ تاریخ دوھرائی جارہی ہے؟
یہاں باور کرادوں کہ جب
احساس محرومی بڑھتا ہے تو
نفرت پنپتی ہے
اور جب نفرت انتہاء کو
پھنچتی ہے
تو بغاوت سراٹھاتی ہے
اور جب بغاوت سر اٹھاتی ہے
تو لوگ آواز اٹھاتے ہیں
وہ دہشتگرد نہیں ہوتے
باغی ہوتے ہیں باغی
@HamidMirPAK درحقیقت وہ دہشتگرد نہیں باغی ہوتے جو اپنی قوم کےحقوق کی پاسداری کے لئے علم حق بلند کرتے ہیں
جب انکو یہ نظر آجاتا ہے کہ ہمارا کوئی والی وارث نہیں جو ہمارا ہے اسے پابند سلاسل کردیا گیا ہے تو وہ باغی
اپنے حقوق کی جنگ لڑنے باہر
نکل جاتے ہیں
@HamidMirPAK سوچئے گا ضرور کہ اہل پنجاب و اشرافیہ کیا بو رہے ہیں اور یاد رہے کہ جو بویا جاتا ہے اسی کو کاٹا جاتا ہے
1971 ہمارےسامنےہے
تاریخ ہماری سیاہ ہے
دنیاکےسامنےہم عیاں ہیں
دل ہمارے میلےکالےچھوٹےہیں
اپنےسامنےکسی کوبرداشت کرنےکاحوصلہ ہم میں نہیں
آگےآپ سب بہترجانتےہیں
ہم انہیں اس قدر غیر معمولی
عزت کیوں دیتے ہیں؟
جو کبھی ہمارے ساتھ نہیں!
جو کبھی ہمارے ہو نہیں سکتے
جو کھل کر سامنے آگئے ہیں
جو گذشتہ سات سال سے
منافقین کی فہرست میں
چسپاں ہوگئے ہیں