SaRa⚡ Profile picture
Loyal
May 22, 2022 9 tweets 6 min read
@HamidMirPAK آداب،
حامد صاحب ہمیں افسوس صرف اس بات پر ہوتا ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولادیں، ہمارالہو اس زمیں کی بنیادوں میں ہےہمارا شہر پاکستان کی شہہ رگ، ہماری چکی چلتی ہے توپاکستان پنپتا ہے لیکن ہمیں احساس محرومی کی اتھاہ گہرائیوں میں جھونک دیاگیاہے
کیایہ انصاف ہے؟

#مہاجروں_کو_انصاف_دو @HamidMirPAK جب بات مہاجر قوم کی، ان پر کئے جانے والے مظالم، حق تلفیوں اور انکےحقوق کی ہوتی ہے بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم خود کو تنہاں محسوس کرتے ہیں اور ان تمام نادیدہ عناصر کو باور کرانا چاہتی ہوں کہ جو ایک طرف گالیاں کھاکر سکون سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے
بیٹھے ہیں۔۔

#مہاجروں_کو_انصاف_دو
May 22, 2022 33 tweets 13 min read
‼️‼️‼️‼️‼️
"معزرت کے ساتھ"

ازقلم: سارہ (ربیل)

ایک بات جو ٹوئٹر پر شدت سے محسوس کرتی ہوں آج کہہ دینا
چاہتی ہوں

مذید براں یہ کہ۔۔۔۔۔!!

سچ بولتی ہوں،حق بولتی ہوں،
چاہے کسی کو بھی
لگ جائے میری بات بری۔۔۔۔!!
میں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔!!
ڈٹ کر بولتی ہوں

#مہاجروں_کو_انصاف_دو کہ ٹوئٹر پرجو بہادرآبادی ٹولے،
مہاجرچورن فروشوں کے ٹولے،
ندیم نصرت و دیگر نمونے ٹولے،

جن میں سب ہی بڑے اکاؤنٹس اور چھوٹے اکاؤنٹس ہولڈرز شامل ہیں،
جومہاجروں پر ہونے والے مظالم پر
کبھی آواز نہیں اٹھاتے۔۔۔۔۔

#مہاجروں_کو_انصاف_دو