شیریں مزاری کےوالد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کےآخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کےبڑےفیوڈل لارڈ تھے
ہزاروں ایکڑ زمین کےمالک تھے
ذوالفقار علی بھٹو نے جب لینڈ ریفارمز شروع کیں
👇1/26
اورفیوڈل لارڈز سےزمینیں لےکر مزارعوں اور ہاریوں میں تقسیم کر دیں
سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہوگئی
پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتاچلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت
سےغائب کر دیگئی ہیں یہ کام اس زمانےمیں بہت آسان تھا
👇2/26
فیوڈلز اپنےعلاقے میں پٹواری اور تحصیل دار اپنی مرضی کا لگوا لیتےتھے اور سردار کو جب بھی ریکارڈ کیضرورت پڑتی تھی تو اہلکار پورا محکمہ مال اٹھاکر سائیں کےگھر لےآتےتھے
1971میں بھی یہی ہوا محکمہ مال کےاہلکار عاشق مزاری کا ریکارڈ بھی انکے ڈیرے پر لےآئےاور جعلی ریکارڈ بنا دیاگیا
👇3/26
اس پر ڈپٹی کمشنر کی جعلی مہریں تک لگا دیں
اصل ریکارڈ کاصندوق سردار
کےوفادار پٹواری کےگھر رکھوا دیا گیا
اس بندوبست کا مقصد چھاپےسے بچنا تھا‘بھٹو نےاس زمانےمیں ہر فیوڈل لارڈ کےڈیرےپر اپنے جاسوس چھوڑ رکھےتھے
جاسوس کو جوں ہی گڑ بڑ کی بھنک پڑتی تھی پولیس اگلے دن چھاپہ مار کر
👇4/26
اصل ریکارڈ حاصل کر لیتی تھی لہذا چھاپےکےخوف سے یہ ریکارڈ پٹواری کےپاس رکھوا دیاگیا تھا پٹواری بھی خوف زدہ تھا
اس نےاپنے نائب قاصد کو اعتماد میں لیا اور صندوق اسکے گھر میں چھپا دیا‘بہرحال قصہ مختصر 40 ہزار کنال زمین کا نیا ریکارڈ بنایاگیا‘ مختلف کمپنیاں بنائی گئیں
👇5/26
اور وہ زمینیں ان کمپنیوں کےنام منتقل ہو گئی
مزاری صاحب کےخلاف کیس شروع ہوا اور فیڈرل لینڈ کمیشن نے1975میں کمپنیوں کو جعلی قرار دیدیا مزاری فیملی کےخلاف قانونی کارروائی کاحکم جاری ہو گیا اور یہ مقدمہ50 سال چلتا رہا عاشق مزاری کا دعوی تھا زمینیں اگر محکمہ مال کی ملکیت ہیں
👇6/26
تو یہ ریکارڈ لےکر آئےعدالت محکمہ مال کو ریکارڈ لانےکا حکم دیتی تھی اور اصل ریکارڈ غائب تھا زمینیں اس دوران اربوں روپےکی بھی ہو گئیں اور تقسیم بھی ہوتی رہیں اور فروخت بھی
سردار عاشق مزاری کا انتقال ہوگیا اور یوں شیریں مزاری انکے بھائی سردار ولی محمد مزاری اور ان کی والدہ
👇7/26
درشہوار مزاری اس پراپرٹی کے بینی فیشری ہو گئے
میں آپکو یہ بھی بتاتاچلوں شیریں مزاری کا پورا نام شیریں مہرالنساء مزاری ہےنادرا کے ریکارڈ میں انکی تاریخ پیدائش6 جولائی 1951ھے جبکہ گوگل میں انکی ڈیٹ آف برتھ 26اپریل 1966 آتی ہے
یہ 15سال کا فرق کیوں ہے؟ تفتیش کاروں کا دعوی ہے
👇8/26
شیریں مزاری کےوکیل اس فرق کی بنیاد پر یہ دعویٰ کر تے ہیں’’ یہ مسئلہ جب اٹھا تھا میری مؤکلہ کی عمر اس وقت صرف پانچ سال تھی‘یہ بچی تھیں‘ یہ ریکارڈ میں گڑ بڑ کیسے کر سکتی ہیں؟‘‘ لیکن یہ دعویٰ غلط ہے کیوں کہ شیریں مزاری کی عمر اس وقت 20 سال تھی اور یہ عاقل اور بالغ بھی تھیں
👇9/26
لہٰذا کمپنیاں بنانےاور زمینوں کی منتقلی میں انکی رضامندی بھی شامل تھی قصہ مزید مختصر یہ ایشو فیڈرل لینڈ کمیشن اور عدالتوں سےہوتا ہوا اینٹی کرپشن پنجاب پہنچ گیا
ہم کہانی کو مزید آگےبڑھاتےہیں مزاری فیملی کے خلاف تفتیش شروع ہوئی اوریہ چلتی رہی اس دوران ریکارڈ غائب کرنیوالا
👇10/26
پٹواری گرداور ہوا‘ریٹائر ہوا اور فوت ہو گیا وہ نائب قاصد جسکے گھر میں اصل ریکارڈ کا صندوق تھا وہ بھی دنیا سےرخصت ہوگیا لیکن کیس عدالتوں اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کےدرمیان کبھی اِدھر ہوجاتاتھا اور کبھی ادھر شیریں مزاری 2008میں سیاست میں آگئیں
2018 میں pti کی حکومت آئی تو
👇11/26
شہزاد اکبر کیس میں انکی سپورٹ کرنےلگےDG اینٹی کرپشن گوہر نفیس شہزاد اکبر کے دست راست تھےلہذا روجھان کی زمینوں کی تفتیش الماریوں میں بند کر دی گئی لیکن آپ بدقسمتی دیکھیے شہزاد اکبر کےبعد گوہر نفیس تبدیل ہو گئے انکی جگہ رائےمنظور جیسا دبنگ افسر آگیا
یہ شخص ایمان دار بھی ہے
👇12/26
اور بےخوف بھی‘اسکے پروفائل میں درجنوں ہائی پروفائل کیس موجود ہیں۔
بیوروکریسی میں رائےمنظور کو عزت کی نگاہوں سےدیکھا جاتاھے یہ مار کھا کر بھی پیچھے نہیں ہٹتا لہذا ہر حکومت اسکےخلاف ہو جاتی ہےبہرحال رائےمنظور نے چارج سنبھالا تو وزیراعلی عثمان بزدار نےانھیں بلا کر
👇13/26
شیریں مزاری کی سفارش کی لیکن یہ سفارش الٹی پڑگئی
عثمان بزدار اگرDGکو نہ کہتےتو شاید یہ کیس مزید کچھ عرصہ فائلوں میں دبا رہ جاتا لیکن جونہی صوبےکےچیف ایگزیکٹو نےسفارش کی تو رائےمنظور نےفائل کھولی اور 40ہزار کنال کی سیریس تفتیش شروع کر دی اور آپ رائے منظور کا کمال دیکھیے
👇14/26
یہ پچاس سال بعد ریکارڈ کےاصل صندوق تک پہنچ گیا‘صندوق تاحال نائب قاصد کےگھر پر پڑا تھا وہ فوت ہوگیا تھا لیکن اسکا بیٹا اس گھر میں صندوق کےساتھ رہ رہا تھا
اینٹی کرپشن کی ٹیم اسکےگھر تک پہنچی اور اصل ریکارڈ قبضےمیں لےلیا یہ میجر بریک تھرو تھا
رائے منظور نےملزمان کےخلاف
👇15/26
ایف آئی آر درج کرانےکا حکم دے دیا یہ خبر چیف منسٹر ہاؤس پہنچی اور عثمان بزدار نےDG کو طلب کر لیا
یہ بیمار تھے‘حالت بیماری میں سی ایم آفس پہنچے‘ وزیراعلیٰ نے انھیں ایف آئی آر سے روک دیا لیکن ان کا جواب تھا سرآپ میرا تبادلہ کر دیں مگر میں ایف آئی آر سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا
👇16/26
سی ایم نے رائے منظور کے تبادلےکا حکم دیدیا مگر عدم اعتماد کی وجہ سےحالات بدل گئے اور یہ تبادلہ نہ ہو سکا دوسری طرف رائے منظور نے پہلی فرصت میں ’’کچہ میانوالی‘زمین کی ایف آئی آر بھی درج کرا دی اور تفتیش کا حکم بھی جاری کر دیا۔
آپ اب ایک دوسری کہانی بھی سنیےمیری چند دن قبل
👇17/26
پی ٹی آئی کےایک منحرف رکن سے ملاقات ہوئی‘یہ ساؤتھ پنجاب سے تعلق رکھتےہیں‘میں نےاس سے پوچھا’’حکومت اپوزیشن نے بنا لی‘ آپ لوگوں کو کیا ملا؟‘‘ اس نے ہنس کر جواب دیا ’’ہمارے رکے ہوئے کام ہو رہے ہیں‘‘ میں نے کاموں کی تفصیل پوچھی تو اس نےقہقہہ لگایا اور کام گنوانا شروع کر دیے
👇18/26
ان کاموں میں اچانک 40 ہزار کنال زمین کا ذکر بھی آ گیا‘وہ ہنس کر بولا’’میں ڈی جی اینٹی کرپشن کا تبادلہ کرانا چاہتا ہوں‘‘ میں نے حیران ہو کر پوچھا ’’آپ کو کیا فائدہ ہو گا؟‘‘ وہ ہنس کر بولا ’’ضرورتیں ایک دوسرے کی کزن ہوتی ہیں‘‘ میں نے اس کیس کے بارے میں اس سے ٹوہ لی اور یوں
👇19/26
یہ معاملہ کھلتا چلاگیا اور میں حیران رہ گیا کہ یہ لوگ کسطرح ایک دوسرےکےساتھ جڑےہوئےہیں
حکومت بدل گئی
اپوزیشن حکمران بن گئی اور حکومت اپوزیشن‘ شیریں مزاری نئی حکومت کو امپورٹڈ بھی کہہ رہی ہیں جب کہ دوسری طرف
انکے پرانےساتھی نئی حکومت سے انکےخلاف تفتیش بند کرانا چاہتے ہیں
👇20/26
اور یہ معاملہ بھی40 ہزار کنال کی خورد برد اور ریکارڈ میں جعل سازی کا ہے
لہذا میں اس دن کا انتظار کررہا ہوں جب اس تفتیش کا ریکارڈ اور 51سال پرانا صندوق ایک بار پھر غائب ہوجائےگا اورFIR درج کرانے
تفتیش کرنےوالی ٹیم اورDG اینٹی کرپشن کو کھڈےلائین لگا دیا جائےگا اور نئی
👇21/26
ٹیم ریکارڈ کو ایک بار پھر دفن کر دے گی اور یوں یہ معاملہ مزید پچاس سال کیلئے دفن ہو جائیگا
یہ عمران خان کی کابینہ میں طارق بشیرچیمہ کےبعد دوسری وزیر تھیں جو وزیراعظم کےسامنےزبان بھی کھول لیتی تھیں اور انکی رائےسےاختلاف بھی کرلیتی تھیں‘موٹروے زیادتی کیس پر جبCCPO عمر شیخ
👇22/26
نے متاثرہ خاتون کے خلاف بیان دیا تو شیریں مزاری نے انھیں بھی آڑے ہاتھوں لیا ‘ یہ پڑھی لکھی بھی ہیں‘ لندن اسکول آف اکنامکس اور کولمبیا یونیورسٹی کی ڈگری ہولڈر ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے پاس 40 ہزار کنال زمین پر قبضے اور ریکارڈ میں ردوبدل کا کیا جواب ہے؟میں نےاس جواب کیلئے
👇23/26
ان سےرابط کیا
انکا کہنا تھا میں نےسناھے
کوئیFIR درج ہوئی ہےاور کوئی تفتیش بھی ہو رہی ہےلیکن ہمیں ابھی تک نہیں بلایاگیا اور نہ اطلاع دی گئی ہے۔
یہ نئی حکومت کا شوشا ہے‘ یہ تفتیش کرنا چاہتے ہیں تو کر لیں مگر ہمارے پورے علاقے میں کسی کےپاس بھی چالیس ہزار کنال زمین نہیں ہے
👇24/26
شیریں مزاری ٹھیک فرما رہی ہیں یا اینٹی کرپشن پنجاب! یہ فیصلہ بہرحال ہونا چاہیے مگر مجھے محسوس ہوتا ہے جس دن اینٹی کرپشن شیریں مزاری اور انکے خاندان کے لوگوں کو طلب کرے گا اس دن عمران خان اسٹیج پر کھڑے ہو کر یہ ضرور کہیں گے ’’دیکھو پاکستانیو! یہ لوگ شیریں مزاری کے خلاف بھی
👇25/26
51 سال پرانا کیس لے آئے ہیں‘‘ اور لوگ کپتان کی اس بات پر بھی یقین کر لینگے لہذا میری نئی حکومت سے درخواست ہے آپ کم از کم یہ تفتیش ضرور مکمل کرا دیں‘ اس سے پہلے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت پوری تفتیشی ٹیم کو بھی غائب کر دیا جائے اور ثبوتوں کے صندوق کو بھی۔
End
پلیز فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران خان کشمیر کو تین حصوں میں توڑنے کی سازش پہ عمل پیرا ہے اسکا تعاقب کیا جائے گا٫مودی کی جیت کے لئے یہ دعاگو ہوتا ہے ٹرمپ کی جیت کے لئے یہ دعا کرتا ہے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتا ہے ،
عمران خان نے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کو
👇1/5
ٹرمپ کا الیکشن مرکز بنایا پھر کہتا ہےکہ جوبائیڈن مجھےکال نہیں کرتا
کہتا ہے خونی الیکشن ہوں گے
میں نےرانا ثنا اللہ سےکہا کہ اسکی خونی بادی کا علاج تو کریں
اسکی خونی کیلئےحکیم ثناء اللہ کی ضرورت ہے
علی محمد خان کی طرح جاہل بچہ کوئی پیدا کرسکے گا
جو قبر میں سوال کرے گا
👇2/5
کہ آپکا دین کیا تو یہ جاہل کہتا ہے تحریک انصاف
اپنی حلال بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کےبارےمیں ایسی بکواس نہ کرتا
ادارےمضبوط اسوقت ہونگےجب وہ اپنی آئینی حدود میں رہیں
نوازشریف چور شہباز شریف چور زرداری چور
ان چوروں پر چین عرب ممالک IMF دیگر ادارے اعتماد کرتےہیں
👇3/5
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمرجاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیا تھا
آپ کے ترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں #پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتےہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/9
میں نے بہت سمجھایا کہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سے ترقی دینا تھا یہ سب انھوں نے ملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتے ہیں
اس لئے انکی تسلی کیلئے پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ حاضر ھے
ناہنجار خود ہی خاموش ہو جائیں گے۔
👇2/9
اور آپ بھی موازنہ کرکے فخریہ ٹویٹ کر سکیں
و تعز من تشاء
و تذلیل من تشاء #پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کے باعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہو گیا۔ 2011 سے 2022 تک قوم کے گیارہ برس اس تجربے کی نذر ہوئے
آئیے جائزہ لیں کہ اس عرصے میں ہمسایہ ممالک نے کون سی منزلیں سر کیں
👇3/9
اب درجہ حرارت 45 سے 50 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونےکے امکانات 90 % تک بڑھ جاتے ہیں
👇1/4
(موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔
میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں
عمران خان کا آجکل
"ہم کوئی غلام ہیں" ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہےاس ویڈیو کو بار بار چلایا جا رہاہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں
خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
👇1/14
جب آپ نےانڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئےکلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی
👇2/14
اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دے کر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کےحوالےکیا اسوقت آپ نے کیوں
👇3/14
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
👇1/14
کوشش کی ھےنام عہدےایک لسٹ آگاہی کیلئے مشتہر کی جائےجو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍
دوسری جانب.
ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'
لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4