مجھے نہیں پتہ کہ اس ٹویٹ کے بعد میرا کیا ہو گا لیکن سوال تو کروں گی، یا مجھے جھوٹا ثابت کر دیں یا ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں کیونکہ یہاں اب صرف ان کی موت ہے۔
ان شاءاللہ
1 کیا جنرل باجوہ نے کسی بیرون ملک میں ایک سینئر آنڈین آرمی آفیسر کی کمانڈ میں کام نہیں کیا ہؤا؟👇 #حقیقی_آزادی_مارچ
2 کیا تب سب کچھ سی آئی اے کے ساتھ کچھ طے نہیں ہوا تھا؟
3 نواز شریف نے ان تین سینئر افسران کو چھوڑ کر انہیں چیف کیوں بنایا؟
4 جنرل فیض حمید کی خدمات کا کریڈٹ لے کر ایکسٹینشن کس نے لی؟
5 خان صاحب کی حکومت اور امپورٹڈ حکومت کی اجازت کے بغیر یہ اور جنرل ندیم 👇 #حقیقی_آزادی_مارچ
امریکہ کیا لینے گئے تھے؟
6 نواز شریف سے سکائپ پر بات کرنے کا مقصد کیا تھا؟
7 اور سب کچھ کر سکتے ہوئے بھی ایمپورٹڈ حکومت کو قرضے لے کر کیوں نہیں دیے اور چلنے کیوں نہیں دیتے؟
کیوں کہ یہ آپس میں لڑیں مریں اور ملک شام اور عراق بن جائے اور یہ صاحب بیلجیئم میں #حقیقی_آزادی_مارچ
👇
سوئمنگ پول میں بیٹھ کر گود میں اپنی بیٹی کی عمر کی گوری بٹھا کر انگور کھائیں اور پاکستانیوں پر ہنسیں۔
یہ شخص ہمارا مجرم ہے چھوڑنا نہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️🙏❤️
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اور طاقتور نے بدلہ بھی لیا تو کس سے؟ ان ماؤں، بیٹیوں سے جن کی چادر کی حفاظت کی قسم کھائی تھی انہوں نے:
ایک فون نا اٹھانے کی اتنی بڑی سزا اور تکبر۔۔
آپ سب کو یاد ہوگا کہ 22 تاریخ کی پریس کانفرنس میں شاہ صاحب کو ایک کال آئی جس کو خان نے بند کرنے کا کہا 👇
اس کال میں کہا گیا کہ "لانگ مارچ کی کال مت دیں نہیں تو آپ کو ٹریپ کر دیا جائے گا" اور خان صاحب نے شاہ محمود سے کہا کہ "کرنے دو کر دیں"وہ فون کال نا اٹھانے کا خمیازہ ہے۔۔۔یعنی فرعونیت کی انتہا ہے۔۔۔۔خان کو بارہا کہا گیا کہ تاریخ نا دیں۔۔۔لیکن خان نہ مانا اس پریس کانفرنس سے پہلے👇
سب کچھ انتخابات کی جانب جا رہا تھا بڑے صاب نے بھی یقین دہانی کروا دی تھی۔۔۔لیکن خان نہیں مانا چونکہ انتخابات میں دھاندلی کا خدشہ تھا۔ تو ایک ہی رات میں سب بیانیہ تبدیل ہو گیا چوروں، ڈاکوؤں کو فری ہینڈ دے دیا گیا اور مزاحمت شروع کر دی گئی کہ خان کو روکا جائے۔۔۔غرور و تکبر کی👇
جانتی ہوں کہ!
گرفتاریاں شروع ہیں، راستے روکے جا رہے ہیں، اسلام آباد ریڈ زون بند کر دیا گیا ہے لیکن!
بہنوں اور بھائیوں اگر آج مقابلہ نہ کیا تو ساری زندگی کی غلامی ہے۔
لاکھوں لوگوں کا مقابلہ صرف کچھ ہزار بدمعاشوں سے ہے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
👇
یاد رکھیں!
"لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے"
اس وقت بھی اگر نیوٹرلز پردہ سکرین پر نہیں آتے تو آپ کا تو پتہ نہیں پر میری طرف سے فارغ سمجھیں۔ اور توقع کروں گی کہ یہ آئیندہ کبھی سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
👇
میں نے ایک بار نواز شریف اور ان کی والدہ اور والد اور دادا کی تصویر لگائی تھی تو مجھے کسی نے بڑی شرم دلائی کہ مرے ہوئے لوگوں کو تو چھوڑ دو۔
پتہ نہیں کتنے ہی دن ہر نماز میں اللہ پاک سے گڑگڑا کر معافی مانگتی رہی۔
پھر توبہ کی۔
آج مولوی ارشد سومرو 👇 #حقیقی_آزادی_مارچ
نے عمران خان کی والدہ پر بدکار ہونے کی تہمت لگائی اتنا دل دکھا کہ آپ سوچ نہیں سکتے۔
میرے پاس مولانا کے ایسے ایسے بیان پڑے ہیں کہ میں شیئر نہیں کر سکتی۔ پھر مجھ میں اور ان میں فرق کیا رہ گیا۔
میری صرف یہ گزارش ہے کہ وہ ثبوت لائے ورنہ اسے کوڑے مارے جائیں۔ @OfficialDGISPR
👇
@ICT_Police
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’ جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر 4گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں 80 کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو۔ یہ فاسق لوگ ہیں۔ ہاں جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور مہربانی کرنے والا ہے۔👇
نیچے تین تصاویر شیئر کر رہی ہوں ان میں سے ایک صاحب پردہ سکرین سے غائب دوسرے امریکہ اور برطانیہ کے دورے کر رہے ہیں اور تیسرے صاحب، جنرل آصف غفور کی اتنی محنت سے بنائے گئے اس ایمیج کو برباد کر کے رکھنے والے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
ان تینوں سے سوال ہے۔
ایک شخص جو اسی خزانے سے ملک کی معیشت، بیروزگار افراد کو قرضے، صحت کارڈ، پناہ گاہیں، بیرونی قرضوں کی ادائیگی حتیٰ کہ سب کچھ خوش اسلوبی سے چلا رہا تھا اور ملک کی سب سے بڑی عدالت سے صادق اور امین ثابت تھا اس کو ہٹا کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
ہمارے اوپر چور، ڈاکو، شرابی، زانی مسلط کیوں کیے؟
ایک مکتبہ فکر کہتا ہے کہ ملک کو بچا لیا عمران خان کو شہرت دلائی، ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا کر شہرتیں نہیں دلائی جاتیں۔ ان کی مرضی نہ ہو تو کسی حکومت کو کوئی ہلا نہیں سکتا۔
دوسرا سوال یہ ہے کہ!
جب پچھلے سال خان صاحب نے 👇
"کچھ ڈھکا چھپا تو نہیں رہ گیا"
؟؟؟
دوستو!
حالات اس نہج پر آ پہنچے ہیں کہ میں سمجھتی ہوں کہ مجھے اب کچھ لکھنا چاہیے۔ میری تحریر کے مطابق ہم سب ذمہ دار ہیں جو آج ہمارے ساتھ ہوا۔
لہذا کوئی برا نہ منائے کہ میں نے کسی کو ٹارگٹ کیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
آپ لوگوں سے ہمیشہ اپنی تحاریر میں گذارش کی کہ!
1:- قرآن کریم اس زبان میں ضرور پڑھیں جس پر آپ کو عبور حاصل ہے۔ تاکہ دین کے ٹھیکیدار آپ کو بیوقوف نہ بنا سکیں۔
2:- تاریخ اسلامی اور برصغیر کی تاریخ آج تک ضرور پڑھیں تاکہ سماج کے ٹھیکیدار آپ کو بیوقوف نہ بنا👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سکیں۔
اب آتی ہوں تحریر کے اصل موضوع کی طرف کہ!
"کیا کچھ ڈھکا چھپا تو نہیں رہ گیا"؟
میرا خیال ہے کہ نہیں، پاکستان بنا اور جیسے ہی قائد اعظم کی بیماری منظر عام پر آئی جنرل سر فرینک والٹر مصروی کے ذریعے قائد اعظم کے علاج کے لیے جعلی ادویات بھیجنے کا سلسلہ👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور