*لاہور راولپنڈی اسلام آباد کراچی* سمیت ملک بھر کے کاروباری تاجر برادری اپنی دکانوں کی حفاظت اور ٹرانسپورٹر حضرات اپنی گاڑیوں کی حفاظت اور پٹرول پمپ مالکان اپنے پمپ کی حفاظت کریں،
*اور عوام بھی اپنی حفاظت یقینی بناۓ*
👇1/4
#25مئی عمران خان نےمارچ کا اعلان کیا ہےPTI کےعہدہ داران کی جانب سے تمام کارکنان کو ھدایت دیجارہی ھے کہ اگر ہمیں روکا گیا تو پورا ملک بند کر دینا
*جلاؤ گھیراؤ کر دینا*
شیخ رشید کا بیان بھی ریکارڈ پر ہےجس نےجنگ کرنےکا بولا تھا پورا ملک کو تباہ کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے
👇2/4
عمران خان کی ھدایت پر صرف اور صرف عمران خان کی کرسی کیلئے
عوام کا اور ملک کا کوئی مفاد نہیں
تمام پاکستانی عمران خان #فتنہ کےچکر میں ملک کا نقصان نہ کریں
اور اس #فتنہ کا بھر پور #رد کریں جو اسلام پاکستان اور عوام پاک فوج کے دشمن ہیں،۔👉
*حکومت نےبھی مارچ کو روکنے کیلئے
👇3/4
پولیس کی بھی بھاری نفری تیار کرلی ہے*
گرفتاریاں بھی شروع ہوگئی ہیں
جو بھی مارچ میں جاۓگا وہ گرفتار کیا جاۓ گا!
تحریک انصاف کےورکر فیصل چوہدری کو پل سےدھکا دینیوالے تحریک انصاف کے ہی لوگ ہیں
فیصل چوہدری کی والدہ رو رو کر بتا رہی تھی کہ میرا بیٹا دھرنےمیں نہیں جانا چاہتاتھا
ایکدن پہلےمیرےگھر میں آگیاتھا
فیصل چوہدری تحریک انصاف کا کارکن تھا لاہور کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ تھا
👇1/5
پولیس کےکریک ڈاؤن کےپیش نظر فیصل چوہدری جو اپنےگھر میں اپنےبیوی دو بچوں کےساتھ رہتاتھا وہاں سےاپنی والدہ کےگھر چلا گیا
والدہ بتاتی ہیں کہ میرےبیٹےکی ٹانگ پر پر گرم چائےگرنےکیوجہ سے زخم بن گیا تھا اسی وجہ سےمیرا بیٹا کہتا تھا کہ میں نےدھرنے میں نہیں جانا اور میں نےبھی اسکو
👇2/5
سختی کےساتھ روکا تھا
پھر کیا ہوا کہ کوئی بندہ آیا اور فیصل چوہدری کو بلا کر لےگیا
فیصل کی والدہ بتاتی ہیں کہ پہلے ہمیں خبر آئی کہ فیصل چودھری پل سے گر گیاھے اور پھر اسکے گھنٹہ بعد خبر ملی گہ فیصل کی وفات ہوگئی ہے
تحریک انصاف نے سب سے پہلے الزام لگایا کہ پنجاب پولیس نے
👇3/5
احتجاج کا جمہوری حق کچھ خاموش مگر طےشدہ اصولوں کے ساتھ آتا ہےان اصولوں میں سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچانا
ریاستی اداروں پر حملہ آور نہ ہونا پارلیمنٹ کا راستہ بند نہ کرنا
اور ptv کی نشریات کا جاری رہنا وغیرہ شامل ہیں۔تحریک انصاف
ریاست اور سیاسی نظام میں ایک لاڈلی جماعت ہے
👇1/7
دانشور بتا رہےہیں کہ حکومت کو پیشگی اقدامات گرفتاریوں کا حق نہیں ہے۔کیا تحریک لبیک
کےدھرنا اعلان پر بھی وہ یہی رائے رکھتےتھے؟ اگر ایک جماعت کا ٹریک ریکارڈ اور ارادہ پارلیمنٹ پر حملہ اور ریاستی مرکز کو یرغمال بنا کر فوج یا فوج کےکچھ حصوں سےغیر آئینی مداخلت کا مطالبہ کرنا ہو2/7
تو کیا حکومت کو پیشگی اقدامات کا حق قطعا حاصل نہیں ہو گا؟
جہاد،خونی انقلاب وغیرہ اور جمہوری احتجاج میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔فضل الرحمان صاحب بلا مبالغہ لاکھوں کارکن لیکر اسلام آباد آئےتھے
جیسے پرامن انداز میں آئے ویسے ہی چلےگئے۔ سیاسی جماعتوں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے
👇3/7
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں اطہر من اللہ صاحب نے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کرتے ہوئے فرمایا کہ پچھلی دفعہ اسی عدالت نے اسلام آباد مارچ/دھرنا کی اجازت دی تھی اور پھر پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ ہو گیا۔ یہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کیطرف سےاس اوپن سیکرٹ کا اعتراف تھا
👇1/5
کہ تحریک انصاف کے راہنما اس حملے میں ملوث تھے
اس کے باوجود سپریم کورٹ نے نیازی کو اسلام آباد جلسے کی اجازت دی سہولیات فراہم کیں آگ لگوائی حکومت کے ہاتھ پائوں باندھے
چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور #ہم_خیال ججز کو پھانسی لگا دینا چاہئے
انصاف نہیں دے سکتے تو مر کیوں نہیں جاتے
👇2/5
تو یہ تو ہونا تھا
ہم خیال سہولتکار ججز قوم کے مجرم ہیں
ملک کے نقصان کے ذمہ دار
تین دن پہلے سپریم کورٹ نے ”باغی ٹی وی” اور اس طرز کے دیگر ٹی وی انٹرویوز کی بنیاد پر “تفتیشی اداروں میں مداخلت” پر سوموٹو لیتے ہوئے حکومت کو تبادلوں سے روکا ہے۔ کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ
👇3/5
قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل بھی منظور کر لیا گیا
1.اپیل کا حق 10کی بجائے30 روز کر دیاگیا
2.نیب گرفتاری سے پہلے ثبوت کو یقینی بنانے گا
3.نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کرنے کا پابند ہوگا
4.نیب چھ ماہ میں انکوائری کا آغاز کرنے کا پابند ہے
👇1/6
5.ریفرنس دائر ہونے سے قبل نیب افسر میڈیا میں کوئی بیان نہیں دے گا ریفرنس دائر ہونے سے قبل بیان دینے پر متعلقہ نیب افسر کو ایک سال تک قید اور 10 لاکھ تک جرمانہ ہو سکے گا،
6:کسی کے خلاف کیس جھوٹا ثابت ہونے پر ذمہ دار شخص کو 5 سال تک قید کی سزا ہو گی۔ #جرنیلی_نیب_نامنظور
👇2/6
7:نیب قانون میں ترمیم کرکے ریمانڈ 90 دن سے کم کرکے 14 دن کر دیا گیا
8:وفاقی یا صوبائی ٹیکس معاملات نیب کے دائرہ اختیار سے نکال دیے گئے
بل میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ پر ڈپٹی چیئرمین قائم مقام سربراہ ہوں گے،
👇3/6
#چشم_کشا_تحریر
یہ ایک ایسا سوال ہےجسکا جواب ہر ایک شخص جانناچاہتاھے
عمران خان کےفالورز چونکہ عقل سےزیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتےہیں لہذا وہ اندھادھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئےعمل کررہے ہیں
اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے
👇1/16
عمران خان جو کچھ عرصےقبل تک امریکی صدرجوبائیڈن کےفون کا انتظار کررہےتھےاچانک اتنےسخت گیر کیوں ہوگئے؟
کہانی عمران خان کی حکومت
کےاول دنوں سےشروع ہوئی جب Covid19 وائرس کیوجہ سےپوری دنیا لاک ڈاؤن کاشکار ہوگئی اور MicroSoft کے بانی Bill Gates پوری دنیا میں امداد بانٹ رہےتھے
👇2/16
پاکستان حکومت کی جانب عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی ابراج گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر Bill Gates کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی۔*
عارف نقوی نے جہاں Covid19 Fund میں گھوٹالا کیا
وہاں اپنے
👇3/16
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سے نہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتے اسے #پانامہ سے اقامہ نکال کر باہر کر دیا آپ نےبڑے مان چاؤ ارمانوں سےاپنا وزیر اعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کےساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندےبھی ہوئے #ایک_پیج
پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/5
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی ۔ #سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ہم ان سے مل کر
👇2/5
چل کے دکھائیں گے آپکی اب
شہبازشریف پرو اسٹبلشمنٹ آدمی سے بھی نہیں بن رہی ۔ #سرجی آپکی یہ روش نہ صرف پوری نون لیگ کو نواز شریف کے بیانیے پے لے آئی بلکے آپ کے لاڈلے بھی اب ٹکراؤ اور مذاحمت کی سیاست پےآ گئے
آپکی عقل قل ہونے کی روش آج پوری قوم کو مذاحمتی بیانیے پے لے آئی ھے
👇3/5