ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺑﻨﻨﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﻭﺍﺣﺪ ﭼﯿﺰ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮕﮯ ۔
🤲🏻اے اللہ پوری امت مسلمہ کے گناہوں کی بخشش و ہدایت عطا فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرما..آمین
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میرے ابا جی فرماتے ہیں
میری عمر اس وقت 62سال ھے میرے سسر صاحب سنایا کرتے تھے ان ایک عزیز کو شوگر ھوگی ان وقتوں میں شوگر کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے تھےمریض روز بروز کمزور ھوتے جاتے محلے کے ڈاکٹر پاس روز لے کر جانا پڑتا کبھی ٹانگوں میں
درد کبھی آنکھوں کے آگے تارے بنتے کبھی پیٹ میں کووں ماؤں ھوتا جسم روز بروز لاغر ھوتا جاتا بابا جی کہتے اوے میرے پاؤں دباؤ کبھی میرے پیرا دیاں انگلاں دےکڑاکے کڈو گھر والے سارے پریشان اللہ خیر کرے دادا جی کو کیا ھو گیا مرض تھا کے سمجھ نہ اتا اخر ایک دن ایک رشتے دار گھر دادا جی کو
دیکھنے کے بعد فرمانے لگے چاء میراں میں ایک بڑے سمجھدار حکیم صاحب ہیں ان کو دیکھایں دادا جی کو سمجھدار حکیم صاحب کے پاس لے کر گے حکیم صاحب نے دادا جی کو اچھی طرح ٹھوک بجا کر دیکھنے کے بعد کہا ان کو خوراک کی کمی ھے ان کو گاجر سیب املا کا مربہ چاندی کے ورق لگاکر صندل کے شربت کے ساتھ
ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا ,
اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا ..
کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا .
ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ ٹھوکر لگی اور وه دوبارہ کیچڑ میں
گر گیا ..
کیچڑ سے اٹھ کر وه ایک بار پھر گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے مسجد جانے کیلئے دوبارہ گھر سے نکل آیا .
اپنے گھر کے دروازے پر اسے ایک شخص ملا جو اپنے ہاتھ میں ایک روشن چراغ تھامے ہوئے تھا,
چراغ والا شخص چپ چاپ نمازی کے آگے آگے مسجد کی طرف چل دیا ..
اس بار چراغ کی روشنی
میں نمازی کو مسجد تک پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا اور وه بخیریت مسجد تک پہنچ گیا .
مسجد کے دروازے پر پہنچ کر چراغ والا شخص رک گیا ..
نمازی اسے وہیں چھوڑ کر مسجد میں داخل ہو گیا اور نماز ادا کرنے لگا .
نماز سے فارغ ہو کر وه مسجد سے باهر آیا تو اس نے دیکھا چراغ والا
اسلام علیکم
امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں میں آج آپ سے سے کچھ شیئر کرنا چاہتا ہوں ہو کہ میں میں کبھی بھی جینڈر پر یقین نہیں رکھتا کتا کیونکہ میرے لئے میل ہویا فیمیل میل سب ایک ٹویپ ہیں میں اپنے تمام دوستوں کے لیے یا فالوورز کے لیے لئے اتنا ہی
پریشان یا ان کی ہیلپ کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنا کہ اپنی ذات کے لیے پھر چاہے وہ میل ہویا فیمیل مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ میں انسانیت پر یقین رکھتا ہوں جینڈر پر نہیں مجھے جینڈر سے سے سخت نفرت اور ایسے لوگوں سے بھی جو جینڈر پہ یقین رکھتے ہیں میں ہر ایک فالورز سے
گل مل کے رہتا ہوں مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ میری کوئی سیلف ریسپیکٹ نہیں ہے یا میرا آپ لوگوں کے بغیر دل نہیں لگتا میں صرف لکھنے کے لیے یہ ٹوئٹر یوز کرتا ہوں کسی کو میری پوسٹ اچھی لگے نہ لگے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن کچھ لوگوں کا برتاؤ یا کمنٹ کبھی کبھی ناقابل برداشت ہو
کیا آپ کو سفر کے دوران چکریامتلی آتی ہےتو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں،نجات پانے کا آسان طریقہ
بہت سے لوگ بس یا کار یا پھر گھومتے جھولے میں بیٹھنے سے چکر اور متلی کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹرز
کے نزدیک جب انسان کا ذہن اور کان کا اندرونی حصہ بیرونی حرکت ایک جیسے محسوس نہ کر سکیں یا پھر جب اندرونی کان آپ کی حرکت کوجان لے لیکن اور آپ کی آنکھیں گاڑی کے اندر لگی ہوں تو
آنکھ دماغ کو پیغام بھیجتی ہے کہ آپ ساکن ہیں اس طرح آنکھ اور کان کے درمیان یہ تضاد متلیاور چکروںکا باعث بن
جاتا ہے تاہم لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ادرک کا استعمال: امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اس پریشانی کا آسان ترین حل ادرک ہے جس کے لیے سفر سے ایک گھنٹہ قبل تھوڑا سا
ادرک کھالیں اس سے سفر کے دوران متلی آنا بند ہوجائے گی۔ انگلی کے دباؤ یا رسٹ بینڈ سے
میرے کپڑے استری کر دو...
جلدی جلدی کھانا لا دو....
آج میری فلاں پسندیدہ ڈش بنا دو....
میرے کپڑے یاد سے دھو دینا...
یہ اور ایسے بیسوں جملے بہنیں اپنے بھائیوں سے اکثر سنتی رہتی ہیں...
اسی طرح کبھی کبھار ہلکا پھلکا لڑائی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے....
ایک دوسرے
پر پیار بھرے کھٹے میٹھے جملے بھی بولے جاتے ہیں...
وقت یونہی گزرتا جاتا ہے اور ان کی شادی کا دن آ جاتا ہے...
اس دن ایسے لگتا ہے کہ گویا آج سب کچھ چھننے والا ہے...
جو بہن آج تک ہنستی ہنساتی رہی، آج روتی اور رلاتی ہے...
جس پر کبھی غصہ بھی آ جاتا تھا، آج جان سے بھی بڑھ کر پیاری لگ
رہی ہوتی ہے....
ایسے لگ رہا ہوتا ہے کہ گویا جگر کا ٹکڑا الگ ہو رہا ہے اور گھر کی رونق و رحمت رخصت ہو رہی ہے... اور پھر...
ضبط کے بندھن ٹوٹ جاتے ہیں اور آنسو بہہ پڑتے ہیں.
ان بہنوں کا بہت خیال رکھا کریں.....
بعض لوگوں کی محبت، لاڈ پیار اور زندگی ماں سے چل کر بیوی پر ختم ہو جاتی