Dr E.U.K 🩺💉 Profile picture
Medical/Health شکر الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور میرا مذہب انسانیت کا درس دیتا ہے
Kamran Chohadry™ Profile picture شاہد راجپوت ♿ PML.N Profile picture Wasi Butt Profile picture arham khan Profile picture 4 subscribed
Feb 10 18 tweets 5 min read
گوجرانوالہ سے خرم دستگیر کی شکست اور اس کے عوامل @MaryamNSharif
نمبر1
خرم دستگیر اپنے علاقے میں کبھی بھی کسی کی غمی یا خوشی میں شریک نہیں ہوتے ہیں سوائے چند لوگوں کے جو انکے ہاں میں ہاں ملانے والے ہیں
نمبر2
خرم اپنے علاقے کی عوام کو ملتے بھی نہیں ہیں اس کام کے لیے ان کے پرسنل سیکریٹری ناصر اور ان کے کزن کاشف ہیں جو صرف اور صرف انویسٹرز کی آؤ بھگت کرتے ہیں باقی سارے حلقے کی عوام کو دھتکار ہی ملتی ہے جب کے ناصر اور کاشف پہ مالی بدعنوانیوں کے بھی بہت سارے الزامات لگے ہیں
نمبر 3
پچھلے دو بار خرم دستگیر کامرس۔ دفاع۔ اور واپڈا کے وفاقی وزیر رہے ہیں جب کے
Feb 5 7 tweets 2 min read
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔

حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے انتہا خوش اخلاق ثابت ہوئیں اور انہوں نے بھی سارے گھر کے افراد کو اپنا سمجھا۔

ہماری پہلی ملاقات پہلی بیگم کے ساتھ ہی ایک شاپنگ سینٹر کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی۔ وہیں ہماری پہلی بیگم نے ان کو ہمارے لیے پسند کیا۔ کب بات شادی تک پہنچ گئی پتہ بھی نہ لگا۔

پہلی بیگم نے انتہائی ضد کر کے ہمیں ہنی مون پر بھیجنے کی تیاری کر
Feb 4 12 tweets 3 min read
آنکھوں دیکھا حال اور تمام پارٹیوں کے ووٹرز سے
ایک درخواست
میں آج سے کچھ سال پہلے اپنے ایک دوست جو کہ کسی انتخابی حلقے میں ریٹرننگ آفیسر تھے ان کے آفس میں ان کے ساتھ بیٹھا تھا لوگوں کو ہنٹ دینے کے لیے یہ بھی بتا دوں کہ یہ الیکشن لوکل باڈیز کے تھے اور تب عدلیہ نے اپنے جوڈیشل آفیسر ریٹرننگ آفیسر بنانے سے انکار کر دیا تھا تب سول بیوروکریسی کے آفیسرز کو ریٹرننگ آفیسر بنایا گیا تھا
اپنے دوست کو کافی پریشان دیکھا تو پوچھا کہ سر کیا مسئلہ ہے آپ اتنے پریشان کیوں ہیں تو انہوں نے پہلے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا اور بعد میں انہوں نے بتایا کہ اوپر سے پریشر ہے کہ اس حلقے
Jan 16 8 tweets 2 min read
جب بیٹیاں بیوہ یا طلاق یافتہ ہوجائیں۔۔
تو پھر گھر نہیں بٹھائی جاتیں. پڑھیں تھوڑا تاریخ کو بھی..

سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جب (ان کی بیٹی)حفصہ بیوہ ہوگئیں اور ان کے شوہر خنیس بن حذافہ سہمی جو رسول اللہ ﷺ کے صحابی اور بدر میں شرکت کرنے والے تھے۔۔
مدینہ میں انتقال کرگئے۔تو میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے ملا اور (اپنی بیوہ بیٹی)حفصہ کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ اگر تم چاہو تو میں ان کا نکاح تمہارے ساتھ کردوں۔
سیدناعثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں غور کرکے جواب دوں گا۔
میں کئی رات ٹھہرا رہا۔
پھر ملاقات ہونے پر سیدنا عثمان نے فرمایا
Dec 28, 2023 14 tweets 3 min read
آ ج سے تقریباً پندرہ سال پہلے معاشرے کا جو رجحان تھا.

،اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی،تو ایسی شادی کو بروقت گردانا جاتا۔
*پچیس* کی عمر کا ہندسہ عبور کرنے کا یہ مطلب لیا جاتا کہ لڑکی کے رشتہ میں دیر ہوگئی ہے.....

♢♢اس سے پہلے کا معلوم نہیں لیکن ہوسکتا ہے کہ دیری کا یہ پیمانہ تین چار سال پہلے تصور کیا جاتا ہو...

پھر سات آٹھ سال پہلے یہ صورتحال ہوئی کہ *تیس سال* کی عمر سے پہلے پہلے لڑکی کی شادی بروقت قرار دیے جانے لگی۔یعنی محض *سات آٹھ سال میں پانچ سال کا فرق آگیا*۔

اب بھی ایسے معاملات ہیں کہ اکثر گھروں میں لڑکیوں
Dec 19, 2023 6 tweets 2 min read
عورت کیا ہے 🤔

ایک عورت نے شیطان سے کہا: کیا تم اس شخص کو دیکھ رہے ہو جو درزی کا کام کرتا ہے؟
کیا آپ اس کی بیوی کو طلاق دینے کے لیے منتیں کر سکتے ہیں؟
شیطان نے کہا ہاں اور یہ سادہ ہے!

... تو شیطان درزی کے پاس گیا اور مختلف سمتوں سے ورغلایا گیا،
لیکن درزی نے بیوی سے اتنا پیار کیا، سوچا بھی نہیں، شیطان واپس آیا اور ہار مان گیا ۔

عورت نے کہا: اب دیکھو کیا ہوتا ہے!

وہ عورت درزی کے پاس گئی اور اس سے کہا کہ مجھے کپڑے کا خوبصورت ٹکڑا چاہیے میرا بیٹا اپنی محبوبہ کو گفٹ کرنا چاہتا ہے تو درزی نے اسے یہ ٹکڑا دے دیا

پھر وہ عورت درزی کے گھر گیی اور دروازہ
Dec 16, 2023 10 tweets 3 min read
سارکوپینیا:

عمر بڑھنے کے نتیجے میں ڈھانچہ کے پٹھوں کا کم ہوتے جانا اور طاقت کا زوال ہے۔

یہ ایک خوفناک صورتحال ہے۔
آئیے سرکوپینیا پر غور کریں!

1- زیادہ سے زیادہ کھڑے رہنے کے قابل ہونے کی عادت پیدا کرنا
کم از کم بیٹھو!

اور جتنا ہو سکتا ہے لیٹنے کی بجائے حتی الامکان بیٹھیں بیٹھ سکتے ہیں تو کم از کم لیٹیں!

2 - اگر کوئی ادھیڑ عمر بیمار ہو جائے اور اسے ہسپتال میں داخل کیا جائے تو اسے مزید آرام کرنے کو نہ کہیں... یا لیٹ کر آرام کرنے اور بستر سے نہ اٹھنے کا مشورہ نہ دیں!

ایک ہفتے تک لیٹنے سے پٹھوں۔کی تعداد کا کم از کم 5 فیصد کم ہو جاتا ہے!
Nov 23, 2023 4 tweets 1 min read
آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا؟

30 ستمبر 1951 پاکستان کے معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔

پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے.

"دین پناہ" وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے.

پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔ حکومت
Nov 15, 2023 12 tweets 3 min read
مائیں زندہ رہنی چاہئیں

میرے بہت قریبی دوست کی بہن کے لیے رشتہ آیا تھا ، میری حیثیت چونکہ اس گھر کے بیٹے جیسی ہی ہے لہٰذا ہر اہم موقع پہ بطور بیٹا میں ان کے غم و خوشی میں شریک ہوتا ہوں ۔ بات تو وہاں آنے والے رشتے سے متعلق صلاح و مشورے کی ہونی تھی پر دوست نے فون کر کے بتا دیا تھا کہ اسپیشل بریانی بھی ہوگی لہٰذا بعد میں گِلہ نہ کرنا کہ بریانی کا بتایا ہوتا تو لازم آتا ۔
اب میں اس گھر کا بیٹا تھا لہٰذا "کیسے" انکار کرسکتا تھا آخر میری بہن کا معاملہ تھا !

ڈرائنگ روم میں تمام گھر والے بشمول میرے دوست کے ماموں اور ایک دو انجان خواتین بھی بیٹھی ہوئی
Oct 6, 2023 6 tweets 2 min read
خاتون کا شوہر بے وفا ہوگیا تھا. افواہ تھی کہ وہ شائد کسی دوسری عورت سے خفیہ شادی کر چکا ہے. ایسے میں پھر پیر فقیر یاد آتے ہیں۔ اسے پتہ چلا کہ آبادی سے دور فلاں پہاڑی پر ایک پہنچے ہوئے بزرگ کی خانقاہ ہے۔ خاتون اس بزرگ سے ملنے چل نکلی. بڑی مشکل سے جب خانقاہ پہنچی تو بزرگ نے پوچھا کہ کیسے آنا ہوا ؟
خاتون نے کہا۔ میں نے اپنی زندگی کے بیس بہترین سال جس کو دیئے، دن رات جس کی خدمت کی وہ مجھے بھول کر کسی دوسری عورت کے چکر میں پڑ گیا ہے.
بزرگ نے مٹھائی کا ایک ڈبہ کھولا اور خاتون سے کہا۔ لیں یہ مٹھائی چیک کریں اور پھر بتائیں کہ یہ کب سے ہوا.
خاتون نے ایک مٹھائی
Sep 15, 2023 5 tweets 2 min read
بالکل سچ کہا لیکن بات نامکمل ہے تھوڑی...
مزدور ایک نہیں بلکہ دو 30،30 سالہ مزدور تھے...
آج سے 25 سال پہلے ان میں سے ایک مزدور تھا جو دیہاڑی کرنے کے بعد جو بھی کماتا، مکان کے کرائے اور روٹی پانی کے علاوہ باقی پیسے اپنے بچے کی سکول اور ٹیوشن کی ماہانہ فیس کیلئے جمع کرتا رہتا تھا، Image اسکی کل عیاشی سال بعد عید پر نیا جوڑا، سردی میں ایک آدھ بار دودھ جلیبی اور کبھی پیٹ میں گیس ہونے پر 7up پی لیتا تھا، یوں اس نے اپنا بچا پڑھایا اور آج اس بچے نے شہر کے بڑے ہسپتال میں سپیشلسٹ بن کر اس بوڑھے مزدور باپ کو صرف گھر اللہ توبہ کیلئے بیٹھا دیا ہے.
اب آتا ہے دوسرا مزدور
Sep 10, 2023 8 tweets 2 min read
ضدی خواتین ناکام ہیں۔

ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ شوہر کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجاتی ہیں۔

ایسی خواتین جو شوہر کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں، اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں ، ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجا تی ہیں ۔ بلکہ
ان کی زندگیاں بھی ناکام ہو جاتی ہیں ۔ کیوں؟ 1-👈 وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں ، شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں۔ اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں،وہ کبھی یہ جنگ نہیں جیت سکتیں ۔ کیونکہ مرد ضد کرنے والی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں ، اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے
Aug 21, 2023 6 tweets 2 min read
انسان ۔ رب ۔ اور شیطان
عزت رب کی ذات سے ملتی ہے انسانوں سے نہیں کوئی کچھ بھی کہہ لے کر لے

پر بابا وہ غلط کہہ رہے تھے مجھے تو میں لڑتا بھی ناں؟

اوئے کملے پُتر ہویا کی اے میرے شہزادے

بابا چوہدری اور اُس کے حمایتی کہتے ہیں کہ میں چور ہوں
بابا میں غریب ضرور ہوں پر چور نہیں ہوں وہاں چوہدری کی بیٹھک میں ہر کوئی مجھے کملا چور کملا چور کہہ کر بُلا رہا تھا دل کر رہا اصلی والا چور ڈاکو بن جاؤں نام تو خراب ہو ہی گیا ہے ان سب کو بھی بتا دوں چور ڈاکو ہوتا کیا ہے

اچھا تو کملا اب رب سوہنے کے آگے کھڑا ہونا چاہتا ہے ہمممم

استغفر للہ بابا ایسا کب کہا میں؟
Aug 2, 2023 6 tweets 2 min read
بچپن میں گھر والے ہمیں ڈوگی کے نام سے بہت ڈراتے ہیں..
مثلاً جلدی سو جاؤ ورنہ ڈوگی آ جائے گا..

ٹینڈے کھا لو ورنہ ڈوگی آ جائے گا
دودھ پی لو ورنہ ڈوگی آ جائے گ _،!!

اور پھر ہم 7,8 سال کے ہوتے ہیں اور ایک دن گلی میں ایک عجیب و غریب مخلوق سے سامنا ہوتا ہے..
گلی سے گزرتے انکل سے دریافت کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اس شریف سے جانور کو ڈوگی کہتے ہیں _،!! 🙄👿

اور پھر ہم گلی سے سارے اینٹ اور پتھر اُس ڈوگی کی نظر کر دیتے ہیں..یہ سوچتے ہوئے کہ منحوس تیرے چکر میں ٹینڈے کھائے تھے _،!! 🙄
اور بے چارہ ڈوگی یہ سوچتا ہے کہ بھائی مُجھے کیوں مار رہا ہے میں نے کیا
Jul 13, 2023 7 tweets 2 min read
گھر کے مالی حالات زیادہ اچھے نہیں تھے لیکن پھر بھی بہتر گزارہ چل رہا تھا -
اس رات شوہر تھکان سے چور گھر آیا بیگم نے جلی کٹی سنائی، تکرار بڑھ گئی بیگم گھر چھوڑ کر چلی گئی -

محلے میں کوئی ایسا نہیں تھا جس کے گھر وہ جاسکتی تھی وہ غصے میں نکلی تھی اسے منزل کا علم نہیں تھا- وہ محلے کی گلیوں میں ادھر ادھر بھٹک رہی تھی اسے ایک گھر سے کسی خاتون کی آواز سنائی دی -
یہ ایک پریشان حال ماں کی آواز تھی جو اپنے بیمار بچے کیلئے دعا کر رہی تھی کہ اللہ میاں میرے بچے کو جلد ٹھیک کر دے تاکہ یہ بھی محلے کے بچوں کے ساتھ کھیل سکے اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہو -
Jun 26, 2023 14 tweets 4 min read
شکل مومنا تے کرتوت کافراں

گوجرانوالہ سے کوہاٹ سے کڑپہ وہاں سے چکدرہ اور پھر چکر کوٹ

ہم میں سے اکثر لوگوں نے یہ مثال سنی ہوئی ہو گی مگر کبھی کسی نے اس مثال کا اتنی بری طرح تجربہ نہیں کیا ہو گا جتنا تجربہ میرا ہوا ہے
یہاں پہ ایک آئی ڈی ہے @ZakiKhan80 اس تھریڈ کے ساتھ اسکی تصویر بھی اپ لوڈ کی ہے یہ وہ بندہ ہے جس نے بھائی بن کے مجھ سے ادھار
لیا اور میری سوسائٹی سے دو پلاٹس کی فائلز لیں میں نے اس بندے کو پانچ وقت کا نمازی اور قرآن و حدیث پہ کافی حد تک عبور دیکھا لیکن جب اس نے مجھے میری پے منٹ کی جعلی رسیدیں بھیجیں تب مجھے کچھ شک گزرا لیکن پھر
Jun 18, 2023 7 tweets 2 min read
سالوں پہلے 1 امام صاحب روزگار کیلئے لندن پُہنچے.روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔
لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی وہی ہوتا تھا۔
1مرتبہ یہ امام بس پر سوار ہوئے،ڈرائیور کو کرایہ دیا اور باقی کے پیسے لیکر1 نشست پر بیٹھ گئے۔ڈرائیور کے دیئے ہوئے باقی کے پیسے جیب میں ڈالنے سے قبل دیکھے تو پتہ چلا کہ بیس پنس زیادہ آگئے ہیں۔
پہلے امام صاحب نے سوچاکہ یہ20 پنس وہ اترتے ہوئے ڈرائیور کو واپس کر دینگے کیونکہ یہ اُنکا حق نہیں
Jun 17, 2023 5 tweets 2 min read
تاریخ کے جھروکوں سے

یہ تاریخ آج تک ہم سے چھپائی جاتی رہی جو اب ہمیں پتہ چل رہی۔۔۔

چوہدری رحمت علی جنہوں نے”پاکستان“ کا نام رکھا تھا۔ انکی قبر انگلستان میں ہے کیوں کہ ان کو غدار قرار دے کر ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔۔۔
جی ہاں بلکل ایسا ہی ہوا تھا-

لیاقت علی خان نے ان کی Image تمام جائیداد ضبط کر کے انہیں جلا وطن کر دیا تھا
ان کی قبر بھی لندن میں ہی ہے
ان کا انتقال نمونیے کے باعث ہوا تھا-

قسمت کا کھیل دیکھیے کہ پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی کا انتقال ہوا تو وہ اس قدر برے معاشی حالات کا شکار تھے کہ ان کے پاس ہسپتال کا بل ادا کرنے کے
Jun 11, 2023 6 tweets 2 min read
آج کل کی لڑکیوں کے چونے لگانا تو چیک کرو🤔🤔🤔🤔

چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے
😂
چونا نمبر 02
شادی ہو بھی گئی تو
آپکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جانو 😭🙉😁

چونا نمبر 03
جانو خالہ کہ کال آئی ہوئی تھی
مما بات کررہی تھیں اسلیے نمبر بزی تھا🙄😮😛😁🤣

چونا نمبر 04
سوری..
جانو فون سائلنٹ پہ تھا 🙄🙄📱
😁😁😁😛😛😛😛
چونا نمبر 05
میرے گھر والوں کو شک ہوگیا ہے
اسلیے اب موبائل کم یوز کرتی ہوں
تو شاید اب تم سے بات نہ ہو 🙄🙄😔😔😁😁

چونا نمبر 06:
کہاں تھے ؟
پتا ہے کتنا مس کر رہی تھی میں 🤨😋😁🤣😂
Jun 10, 2023 4 tweets 1 min read
عوام کہتی ھے ہسپتالوں میں انکے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوتا.
تو عوام یہ بتائے کہ باقی سب اداروں (پولیس اسٹیشن، واپڈا، عدالت، میونسپل کارپوریشن، ٹیکس آفس، نیشنل بنک، واسا، ڈی سی آفس، اکاونٹ آفس، DPO آفس، ٹریفک پولیس آفس جہاں ٹریفک لائسنس بنتا ھے وغیرہ وغیرہ) میں آپکو پھولوں کے ہار Image پہنائے جاتے ھیں؟؟؟
وہاں پر عوام رشوت بھی دیتی ھے، مہینوں انتظار بھی کرتی ھے، منتیں بھی کرتی ھے، سفارش بھی کرواتے ھیں پھر کہیں جا کر ایک چھوٹا سا کام ہوتا ھے. وہاں عوام کو غصہ کیوں نہیں آتا، وہاں عوام کی غیرت کیوں نہیں جاگتی، وہاں اپنے حقوق کیوں نہیں یاد آتے، کیونکہ وہاں پر
Jun 9, 2023 16 tweets 4 min read
کچھ حقائق
پاکستانی ڈاکٹرز ۔ کمیشن ۔ میڈیا اور انڈیا

جب ہم نئے گریجویٹ ہوئے اور ہاؤس جاب شروع کی کو پتہ چلا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کوئی ہیلتھ پالیسی نہیں بلکہ یہ ایک مافیا کی طرز پہ کام کرتا ہے جس کی لاٹھی اسکی بھینس کے مترادف سسٹم چل رہا ہے ہم انفٹ تھے اس سسٹم میں اس لیے پاکستان سے کوچ کرنا مناسب سمجھا تب کچھ ہمارے سینئرز جو کہ پاکستان کے ہیلتھ سسٹم کے لیے بہت پریشان ہوتے تھے اور اس کو سنوارنے کی ٹھان چکے تھے انہوں نے بہت روکا مگر دل تھا کہ اس سسٹم سے اچاٹ ہو چکا تھا کیونکہ اس پروفیشن میں ہی کئی کالی بھیڑیں موجود تھیں جو اپنے سفارشی آقاؤں کے بل