کراچی کی تاریخ لکھ۔۔۔
تاریخ دان لکھ۔۔۔
کراچی کی سرزمین کو بارودی لکھ۔
سرسبز شاداب لکھ۔۔۔
مہاجر کو خوشحال لکھ۔۔
ہسپتال میں سب ٹھیک ہے یہ بھی لکھ۔
تعلیم معیاری ہے یہ لکھ۔۔
نصاب اسلامی ہے یہ بھی لکھ۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
صاف پانی ہے یہلکھ۔۔۔
بھوک۔بیماری کو کمزوری لکھ۔
بے بسی۔بےکسی کو دوا لکھ۔۔
تھانے کچہری کو قانون لکھ۔۔
برسوں جاری مقدموں کو انصاف لکھ۔۔۔
ظلم کو انصاف لکھ۔۔۔
مظلوم کو مجرم لکھ۔
جھوٹ۔دھوکےکو سیاست لکھ۔
ملاوٹ۔فراڈ کو کاروبارلکھ۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
حاکم جو بولے سچ مان۔۔۔
عوام جو بولے۔اسکو جھوٹ لکھ۔۔
اشرافیہ کی عیاشی کو سیر تفریح لکھ۔۔۔
جج وکیلوں کو سچے۔۔۔
ایماندار لکھ۔۔
جرنلز کو محب وطن لکھ۔۔۔
بیروکریسی کو سرکار لکھ۔۔
بدمعاش کو جناب لکھ۔۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
ڈاکو۔چورحکمران کو مسیحا لکھ۔۔
شراب کو شربت لکھ۔
خوشامد کو خدمت لکھ۔
زناءکو just fun.لکھ۔۔۔
ناچ گانے کو ثقافت لکھ۔۔
بذدل عوام کو غیور لکھ۔۔
آرمی کوبہادر لکھ۔۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
شکست کو فتح لکھ
سب آپریشنز کو کامیاب لکھ
ایجنسیز کو ایماندارلکھ۔۔۔
سیاسی دان کو وطن کا وفادار لکھ۔۔۔
ضرورت پڑے تو مجاہد لکھ۔۔۔
مطلب نکلنے کے بعد۔ دہشت گرد لکھ۔۔۔۔
سود پہ قرض کو امداد لکھ۔۔
ہند سے پیسے لے کے۔اسکو پڑوسی بھائی لکھ۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
پانی کے ڈیم روک کے۔۔۔کوئلے سے بجلی بناناضروری لکھ۔۔۔
سودے بازی کوNRO لکھ۔۔۔ منصفوں کی ناانصافی کو
نظریہ ضرورت لکھ۔۔۔
الطاف حسین کو غدار لکھ۔۔۔
حرامزادے کو شریف لکھ۔۔۔
اخبار کے اشتہاروں میں ترقی لکھ۔۔۔ #ظلم_صرف_کراچی_میں @AltafHussain_90 @OfficialMqm
ماٸنس1کی اصطلاح 19جون 1992سےعام ہوٸی جب شہری سندہ کے مینڈیٹ کی سرعام توہین کی گٸی MPA MNAسرعام اغوأ کٸےجاتے رہےاورپریس کانفرنس کرکےالطاف بھاٸی سے الگ ہوکرحقیقی میں شامل ہوتے رہے اہلیان شہرنےدیکھاسرکاری جیپ ٹرکس میں وہ تمام افراد جنہیں MQMنے تنظیمی نظم ضبط #MQM_38YearsWithAltaf
کیخلاف ورزی پر نکال دیاتھا پورے سرکاری اعزازمیں ہار پھولوں سے لدہے اچانک لانڈہی لاٸنزایریالیاقت آبادسمیت
شہری علاقوں پر مسلح دندناتے کارکنان اورعوام کوسرعام قتل واغوأ کرتے نمودارہوۓاور شہری ووٹ کاتقدس پامال کیاجاتارہا۔یاد رہےکہ 1990کے عام انتخابات کےبعد #MQM_38YearsWithAltaf
صورتحال اطمینان بخش اور پرسکون تھی اس وقت کے چند طافتور حلقوں کو MQMاورالطاف بھاٸی کی عوامی مقبولیت اورنظیمی نظم وضبط ایک آنکھ نہ بھایا19جون سے لیکرنومبرمیں شہید چٸیرمین عظیم احمد طارق جو روپوش تھے اچانک منظرعام پہ آگۓ اور ایک دوسرے دھڑا تشکیل دیا #MQM_38YearsWithAltaf
مہاجر نامہ۔ منور رانا
مہاجر ہیں مگرہم ایک دنیاچھوڑ آئے ہیں
تمہارے پاس جتناہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں
کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے
کہ ہم مٹی کی خاطر اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا بسا لینے کی اک کمزور چاہت میں
پرانے گھر کی دہلیزوں کو سوتا چھوڑ آئے ہیں #MQM_38YearsWithAltaf
مہاجرنامہ۔ منوررانا
عقیدت سے کلائی پر جو اک بچی نے باندھی تھی
وہ راکھی چھوڑ آئے ہیں وہ رشتہ چھوڑ آئے ہیں
کسی کی آرزو کے پاؤں میں زنجیر ڈالی تھی
کسی کی اون کی تیلی میں پھندا چھوڑ آئے ہیں
مرشد بہت سےمارکےہم خودبھی مر گئے
مرشد ہمیں زرہ نہیں تلوار دی گئی
مرشد ہماری ذات پہ بہتان چڑھ گئے
مرشد ہماری ذات پلندوں میں دب گئی #MQM_38YearsWithAltaf
مرشدہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی
مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا #MQM_38YearsWithAltaf