میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ یہ ملک صرف تب تک آزاد رہا جب تک قائد اعظم زندہ تھے اور ان کے بعد ساڑھے تین سال جو عمران خان نے حکومت کی۔
لیکن وہ بیرونی سازش کا شکار ہو گئے۔
چلیں شروع سے پھر دیکھتے ہیں کہ یہاں ہوتا کیا رہا ہے اور کیوں!
👇
پاکستان بننے کے بعد مغربی پاکستان کے مکار اور فریبی وڈیروں، جاگیرداروں اور سیاست پیشہ ڈاکوئوں نے مکمل اقتدار حاصل کرنے کیلئے بانیان پاکستان کو حکومت سے نکالا!
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنوایا اور مغربی پاکستان میں جعلی جمہوریت کا طریقہ اختیار کیا جس میں درجنوں سیاسی👇
پارٹیاں بڑی بڑی رقوم لیکر ہزاروں خوشامدیوں کو اپنا ٹکٹ دیتی ہیں اور حلقوں میں تقسیم ووٹر مذہبی فرقوں ‘ ذات برادری‘ رنگ‘ نسل‘ جاگیردار کے دباؤ اور سب سے بڑھ کر پیسے لیکر ان خوشامدیوں کو ووٹ دیتے ہیں بہت سے ووٹ‘ ووٹنگ کرانیوالے جعلی بھی دلواتے ہیں اس طرح چور اور ڈاکو صفت لوگ 50👇
فیصد سے کم ووٹ حاصل کرنے کے باوجود عوام کے نمائندہ بن کر اسمبلیوں میں جا پہنچتے ہیں۔ انہی میں سے وزیر بنائے جاتے ہیں اور یہ وزیر اچھے افسران کو ہٹا کر اپنے جیسے ڈاکو صفت افسران کو اپنے ماتحت محکموں میں مقرر کرتے ہیں۔👇
پھر یہ سب ٹھیکوں اور نوکریوں سے خوب مال بناتے ہیں عوام پر ٹیکس پر ٹیکس لگا کر خوب روپیہ بٹورتے ہیں اور دوائوں اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دیکر مزید دولت کے پہاڑ اکٹھے کرتے ہیں۔ ایسی ڈھٹائی سے جیسے گویا انہیں اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنی بداعمالیوں کا حساب👇
دینا ہی نہیں۔
اور حضور!
اب آئیے اہم حصے کی طرف۔
اور ملک کے وسیع تر مفاد میں یہ سب کچھ کنٹرول کرتا ہے چیف کی کرسی پر بیٹھا شخص۔
اب نہ پوچھنا کہ! #وہ_کون_تھا
آہو 😡
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کسی ملک کے دیوالیہ ہونے پر اس کے منفی اثرات پر بات کرتے ہیں۔
1:- اس سے عالمی منڈی میں ملک کی کریڈٹ ریٹنگ بہت گر جائے گی اور عالمی اداروں اور دوسرے ممالک کی جانب سے ہمیں مزید قرض کی سہولت نہیں ملے گی۔
اور ایک ایسا ملک جو قرضوں پر چلتا ہے اس کے👇
لیے عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے قرضے کی سہولت بہت ضروری ہوتی ہے تاکہ اس ملک کی معیشت چل سکے۔
2:- دیوالیہ ہونے کی صورت میں شدید نتیجہ یہ برآمد ہوسکتا ہے کہ ملک سے جانے والا تجارتی مال کے پیسے ملنے تو دور کی بات اسے ضبط کر لیا جائے گا اور ہمارے کے ملک کے ہوائی جہاز اور 👇
بحری جہاز کسی دوسرے ملک میں قبضے میں لے لیے جائیں گے۔
3:- دیوالیہ ہونے کی صورت میں کرنسی کی قدر روازنہ کی بنیادوں پر بہت تیزی سے گرنا شروع ہو جائے گی جیسا کہ وینزویلا میں ہوا کہ جب یہ ملک دیوالیہ ہوا تو اس کی کرنسی اس قدر بے وقعت ہو گئی تھی کہ یہ سڑکوں پر بکھری رہتی تھی👇
اب تو روز کا معمول بن گیا ہے کہ نیند کوسوں دور پھر سوچا کہ کچھ لکھ دیتی ہوں۔
ایک طبقہ ہم انسانوں کے درمیان اوربھی ہے اس نے چپ کاروزہ رکھاہواہے اس کے افراد صرف اپنی پیدائش کے وقت رو کراحتجاج کرتے ہیں۔یہ ان کی سحری ہے افطاری کی نوبت ان کے آخری سانس تک نہیں آتی۔👇
یہ نہ کسی سے اختلاف کرتے ہیں نہ اتفاق کرتے ہیںان کے سامنے ملک وقوم پرآسمان ٹوٹ پڑے لوگوں کی دلدوز چیخوں سے کلیجے شق ہوجائیںان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ان کاایک مخصوص جملہ ہے ’’بس جی دعا کریں جوہورہاہے ملک وقوم کے حق میں بہتر ہوـ"
لیکن ٹھانی ہوئی ہے کہ انہوں نے کچھ نہیں 👇
کرنا۔
ان بے حس چہروں پرغیرجانبداری ( نیوٹرل) کا ایک ملکوتی سااطمینان ہمہ وقت طاری رہتاہے۔یہ کچھ بھی دیکھیں کچھ بھی سنیں ان کے ذہنوں میں کوئی سوال نہیں اٹھتاخصوصاًشعروادب سے وابستہ کچھ لوگوں میں توجانبداری گناہِ کبیرہ میں شمارہوتی ہے۔
حبیب جالب کو شاعر اس لیے نہیں مانا گیا 👇
ہماری تاریخ اتنی گندی کیوں ہے؟
جس پلے کو پڑھو بدماشی ہی نظر آتی ہے۔
"جیہڑا جتے اودھے نال"
کی روایت صرف مالانا صاحب کی نہیں ہے یہ گجرات کے چوہدری بھی اس پر مہارت رکھتے ہیں۔
کسی زمانے میں ان کا سگا چوہدری وجاہت حسین تانگے میں سوار کالج جاتی خوبصورت لڑکیوں کو اتار لیتا 👇
تھا اور پھر پیسہ لے دے کر بات ختم کر دی جاتی تھی اور پھر پیچھے جائیں تو مصطفی کھر جب وزیر اعلیٰ پنجاب بنا تو لاہور کی جیل روڈ پر اس وقت تانگے چلتے تھے اور یہ کمبخت وہاں سے جو لڑکی پسند آتی اٹھوا لیتا۔
طاقت کا نشہ!!!
اب آ جائیں شریف خاندان کی طرف!
مزدور بھرتی کیے ان کی عورتوں کو استعمال کیا جو بات کھولتا اسے بھٹی میں زندہ جلا دیا جاتا۔
50 کروڑ ادھار لیا جسے جنرل ضیاء الحق نے اپنے باپ کا مال سمجھ کر معاف کر دیا۔
جسے یہ پسند کرتے اسے طلاق دلوا لیتے اور پھر بات آئی جمائما خان پر 👇
اب آ جائیں علاقائی نقطہء نظر سے دیکھتے ہیں۔
علاقائی سیاست میں پاکستان، چین اور روس کے ساتھ مضبوط روابط قائم کر کے اکنامک کوریڈور کے منصوبہ کو کامیاب بنانا چاہتا تھا جب کہ اسرائیل اور امریکہ اس منصوبہ کے خلاف ہیں- اس بات پہ ایک سیر حاصل اور 👇
’’کریڈیبل کوانٹی ٹیٹیو‘‘ تحقیق پیش کی جا سکتی ہے کہ کس طرح ’’اسرائیل بیکڈ‘‘ اخبارات، جرائد اور ویب سائیٹس نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈا کیا ہے - لہذ ا! اسرائیل کو تسلیم کرنا علاقائی سیاست میں پاکستان کے لیے سود مند کبھی ثابت نہیں ہو سکتا-
اسی سے ملتی یہ بات کہ :امریکہ اور 👇
اسرائیلی بلاک، ایشیاء میں چین کو کمزور کرنے کے لیے بھارت کو خطے کا چوہدری بنانا چاہتا ہے جو کہ نہ صرف پاکستان کے معاشی مفاد کے لیے خطرہ ہے بلکہ اس کی وجہ سے پاکستان کی سالمیت اور استحکام کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
.اسرائیل کو تسلیم کرنا ، اسرائیل کے مظالم کو تسلیم کرنا ہو👇
مذہبی نقطہ نظر سے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ اسلام اور یہودیت دونوں اہلِ کتاب اور ابراہیمی مذاہب ہیں- لیکن جہاں تک ایک دوسرے کے احترام کی بات ہے تو مسلمان انبیائے بنی اسرائیل (حضرت یعقوب، حضرت یوسف، حضرت داؤود و سلیمان ، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو 👇
مانتے ہیں جبکہ یہودی پیغمبرِ اسلام (ﷺ) کا انکار کرتے ہیں - اس لئے ہم نے ان کا نہیں بلکہ انہوں نے ہمارا انکار کیا ہے- کبھی کسی مسلمان نے انبیائے بنی اسرائیل میں سے کسی کی توہین نہیں کی- لیکن! اسرائیلی سوشل میڈیا اور کئی ایک صہیونی لکھاری آئے روز ہمارے نبی (ﷺ) کی توہین کرتے👇
کرتے ہیں۔
تو کیا میں اسرائیلی ریاست کو مان لوں؟ رب العالمین کو کیا جواب دوں گی قیامت کے روز؟
ہماری اور ان کی کتاب میں بہت سے اصولی فرق ہیں جنہیں سمجھے بغیر ریاستِ اسرائیل کا قبول کرنا ایک اسلامی نظریاتی مملکت کیلئے کسی طور مناسب نہیں ہے - تمام یہود کا نہیں بلکہ صرف صہیونی👇
آج دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان کو اسرائیلی فوبیا کی بیماری لاحق ہو گئی ہے چلیں اس پر کچھ بحث ہو جائے!
.یہ درست ہے کہ ہمارے پاس کوئی ’’کمفرٹ ایبل آپشن‘‘ نہیں بچا - اگر تسلیم کریں تو بھی مسائل اور نہ کریں تو بھی مسائل اپنی جگہ ہیں- لیکن ایمان، عقل اور👇
حالات و واقعات کے غیر جانبدارانہ تناظر میں تسلیم نہ کرنا زیادہ با عزت اور بہتر آپشن ہے - اس وقت تسلیم کرنا ایمان، عقل اور حالات و واقعات کے بالکل مخالف ہے۔
کسی بھی طرح یہ ثابت نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان کے معاشی ، دفاعی اور سفارتی مسائل اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے👇
ہیں - بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ مسائل ہماری اندرونی کمزوریوں کے سبب ہیں، لہٰذا ہمیں کرپٹ سسٹم اور کرپٹ لوگوں سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے نہ کہ قبلۂ اول اور شہداء کا لہو بیچنے کی۔
اسی لیے تو کہتی ہوں کہ آئیں مل کر دین کی طرف لوٹ چلیں۔
قرآن مجید میں جھانکیں اور اللہ تعالیٰ کا یہ 👇