ش Profile picture
Jun 3 14 tweets 9 min read
کچھ ہمارے بارے ،،،
ایک مرتبہ کسی جنگل میں ، شکار پر 2 بادشاہوں کی ملاقات ہو جاتی ہے، ان کی اچھی علیک سلیک ہوجاتی ھے تو وہ ایک دوسرے کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دیتے ہیں، پہلا بادشاہ پہل کرتا ھے اور وہ دوسرے بادشاہ کو کہتا ھے کہ آپ میرے ملک کا دورہ کریں
#وہ_کون_تھا
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
#اردو_زبان
دوسرا بادشاہ جب پہلے بادشاہ کے ملک پہچتا ھے تو دیکھتا ھے کہ بہت خوبصورت ملک ھے ، بہت زرخیز ھے ، لوگ کام کر رہے ہیں ، اس کا استقبال بھی زبردست کیا جاتا ھے ، بڑی مہمان نوازی سے قوم پیش آتی ھے ، کوئی اس کی چپل اٹھا رہا ھے کوئی ہاتھ دھلا رہا ھے ، کوئی
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
دسترخوان لگا رہا ھے،،، یہ بادشاہ اسے اپنے ملک کی سیر کراتا ھے ، شکار پر لے جاتا ھے ، بہت اچھے سے وی‍زٹ کروانے کے بعد جب وہ اسے رخصت کر رہا ہوتا ھے تو اسے مزید کچھ شوق ہوتا ھے اپنی بادشاہی دکھانے کا،،، تو وہاں جتنے لوگ ہوتے ہیں رخصت کرنے کے لیئے وہ انہیں
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
بلاتا ھے اور کہتا ھے کہ " کپڑے اتار دو " اور سارے لوگ فورا سے اپنے کپڑے اتار دیتے ہیں ،،، پھر دوسرے بادشاہ کی طرف بڑے فخریہ انداز میں دیکھ کر پوچھتا ھے کہ
" دیکھی میری بادشاہی ؟ "
دوسرا بادشاہ متاثر ہو جاتا ھے ، کہتا ھے ٹھیک ھے ،، اچھی بات ھے ، پھر کہتا
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
ھے کہ اگلے ہفتے آپ میرے ملک کا دورہ کریں
اب اگلے ہفتے پہلا بادشاہ جب دوسرے بادشاہ کے ملک جاتا ھے تو دیکھتا ھے کہ اس کا ملک بھی بہت اچھا ھے ، لوگ کام کر رہے ہیں ، زرخیز ھے ،، اور اس کا استقبال بھی بہت شاندار طریقے سے کیا جاتا ھے ، مہمان نوازی کا مظاہرہ
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
کیا جاتا ھے ، یہ بادشاہ بھی اسے اپنے ملک کی سیر کراتا ھے ، لیکن کہیں لے کر جاتا ھے اور کہیں نہیں لے کر جاتا ،، لیکن ،،، پہلے بادشاہ کو کچھ کمی محسوس ہو رہی ہوتی ھے ، وہ کچھ متاثر نہیں ہوتا دوسرے بادشاہ سے ،،، اور جب یہ رخصت ہونے لگتے ہیں تو دوسرا بادشاہ
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
وہاں کھیتوں میں ایک بوڑھا ، کمزور سا شخص کا م کر رہا ہوتا ھے ، اسے بلاتا ھے کہ یہاں آو ، جب وہ بوڑھا شخص ان دونوں بادشاہوں کے پاس آتا ھے تو یہ بادشاہ اس کہتا ھے کہ اپنے کپڑے اتارو ،،، وہ کمزور شخص یہ سنتے ہی پاس پڑی اپنی بندوق اٹھا لیتا ھے اپنے ہی بادشاہ
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
پر، اور اسے کہتا ھے کہ
" تم میرے بادشاہ اس لیئے ہو کہ تم میری جان ، میرے مال، میری عزت کے محافظ ہو ، اور اگر تم میری جان مال عزت پر حملہ کرو گے تو میں تمھیں بھی نہیں چھوڑوں گا ،،، میں تمھیں بادشاہ مانتا ہی اس لیئے ہوں کہ تم میرے مجافظ ہو ، دوسرا بادشاہ
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
پہلے بادشاہ کو پوچھتا ھے کہ دیکھی میری بادشاہی ؟
وہ بڑا مایوس ہوتا ھے اور کہتا ھے کہ کیا بادشاہی ، تمھاری رعایا کے ایک کمزور بندے نے تم پر بندوق تان لی اور تم کہہ رہے ہو دیکھی میری بادشاہی ،، یہ کیا ھے ،، تو دوسرا بادشاہ پھر پہلے بادشاہ کو کہتا ھے کہ
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
"تم جن لوگوں پر راج کرتے ہو وہ بےچارے بھوکے ، مجبور ، لاچار اور مفلس لوگ ہیں،،، اور میں جن پر راج کرتا ہوں وہ خور راج کرنے کے اہل ہیں، یہ فرق ہے تم میں اور مجھ میں ، جا کر دیکھو تم کن پر راج کر رہے ہو اور میں کن پر راج کر رہا ھوں،،،
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
ڈئیر ٹوپس، ہمیں آئے دن ٹی وی سے، میڈیا سے ، اخبارات سے ، سوشل میڈیا سے پتہ چلتا رہتا ھے کہ ہمارے سارے مسائل کی وجہ ،،، یہ قوم ھے ،، یہ قوم ھے ، اس خطے میں بسنے والے عوام ہیں، عوام جاہل ہیں ، عوام انتہا پسند ہیں ، عوام کو کچھ پتہ ہی نہیں اور کوئی یہ بات
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
نہیں کرتا کہ صدیوں سے اس خطے میں بسنے والے لوگوں کے فیصلوں کا اختیار کیا یہاں کے لوگوں کے ہاتھ میں ھے ؟ یا تو ہو نا کہ ہم اپنے سارے فیصلے خود کرتے ہوں تو ہم کہیں بھئی ، ٹھیک ھے ، ہم زمےوار ہیں ، ہم نے بہتری نہی کی ، لیکن اگر فیصلوں کا اختیار کسی اور کے
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
ہاتھ میں ھے تو ان سے کس نے پوچھنا ھے ، پھر کتنے آرام سے لوگ کہہ دیتے ہی کہ قوم کی معاشی حالت بدلنی پڑے گی ، قوم کے لوگ بڑے غریب ہیں ،،، ہم غریب ہیں ، ہاں ، ہم غریب ہیں ، جو صدیوں سے لٹنے کے بعد، صدیوں کی کرپشن ، صدیوں کی مکاری، غداری، لوٹ کھسوٹ جھیلنے
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
کے بعد بھی نہ صرف خود survive کر رہے ہیں بلکہ اس طبقے کو بھی پال رہے ہیں جو ہمیں لوٹ رہا ھے ،،، ہم غریب ہیں ، ہماری غریبی میں ، ہماری غربت میں ہمارا اپنا قصور ھے ، ہم نے خود ان کو یہ اختیار دیا کہ ہمارے کپڑے بھی اتروا لو

منقول ( جاری ھے )

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ش

ش Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(