پاکستان کو ایک سمت سے نہیں، چار اطراف سے مشکلات اور مصائب نے گھیر رکھا ہے۔ ایک طرف بھارت کا جارحانہ رویہ ہے اور دوسری طرف افغانستان سے آنیوالی گرم ہوائیں ہیں۔ ایک طرف چاہ بہار کی بلے بلے ہونے کے چرچے ہیں تو دوسری طرف سی پیک کو کھڈے لین لگانے کی باتیں ہیں۔ دفاع اور ۔۔۔۔۔ #Neutrals
سلامتی ہی ہے جس کی بدولت آپ پاک فضاؤں میں ٹھنڈی آہیں بھرتے ہیں اور سکون کی نیند کے مزے لوٹتے ہیں۔ یہ دفاع اور سلامتی ہی ہے جس کی ایما پر بھارت جیسا بدترین دشمن آپکو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ البتہ اگر اب عمرانڈوز من پسند لیڈر اس وقت میدان عمل میں شکست سے دوچار ہوچکا ہے تو ۔۔۔۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاک فوج، قومی سلامتی کے اداروں پر تبرہ شروع کر دیا جائے اور پاکستان کے (استغفراللہ) ٹوٹنے کے خواب دیکھے جائیں۔ انکے منہ میں خاک جو ایسے الفاظ اپنی ناپاک زبانوں سے اگلتے ہیں۔ اللہ پاک کے سوا دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نیست و نابود نہیں کرسکتی اور یہی ۔۔۔۔
ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ پاک فوج اور قومی سلامتی کے ادارے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور سدا رہینگے۔ پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہیگا اور ایک دن ان شا اللہ ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا۔ پاکستان کی ترقی کا راز جمہوریت میں ہے!
پاک فوج زندہ باد ...
پاکستان پائندہ باد ♥️🇵🇰
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میں چاہتا ہوں کہ عورتیں سڑکوں پر کھڑی ہو کر سگریٹ پئیں، سگریٹ کے دھوؤں سے چھلے بنا کر پاس آتے جاتے لڑکوں کے منہ پر چھوڑیں. وہ پان کھائیں، گٹکھا کھائیں اور بے پرواہ ہوکر تھوكیں اور سڑکوں, دیواروں کو اپنی تھوک سے سرخ کر دیں. وہ پان کی دکانوں پر بیٹھیں، آنے جانے والوں کو تاڑیں.. 1/6
میں چاہتا ہوں کہ عورتیں باتیں کریں کہ فلاں آدمی کا بیٹا بڑا حرامی ہے. وہ باتیں کریں کہ فلاں آدمی کے داماد کا پہلے کسی لڑکی سے چکر تھا, شادی سے پہلے ہی Virginity لوز کردی ہوگی.... وہ مردوں کے لباس کی باتیں کریں، ان کے چال چلن کی، کردار کی .. 2/6
وہ کہیں کہ فلاں آدمی سالہ لوز كریكٹر کا ہے سالے کی پتلون کی زپ ہمیشہ نظر آتی رہتی ہے. میں چاہتا ہوں کہ عورتیں موٹی موٹی گالیاں دیں؛ گالیاں دیں باپ کی، بھائی کی، بیٹے کی یا ایسی ہی کوئی گندی گالی جو مردوں کی مردانگی پر ضرب ہو ... 3/6