1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے
1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا 2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا 3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا 4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
انکو لگا کر ابتدا کی پھر آہستہ آہستہ دوسری جگہوں پر بھی۔ 3) 295 سی کا قانون ختم کرنا یہ کام سب سےمشکل ہےپاکستان میں اسکے لئےگراؤنڈ تیار کی جا رہی ہے
اس نےوزیراعظم کی حلف برداری تقریب سےاسکو شروع کیا اور خاتم النبیین ٹھیک طرح سےادا نہ کرکےاس کام کی شروعات کی پھر اس نےایک
👇4/12
ایک احمدی کو اکنامک مشیر نامزدکیا مگرعوامی دباؤ پر اسکو نہیں لگایاجا سکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ
کہےپھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے اور پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکےمسلمانوں
👇5/12
پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی
کےپرچے کاٹےگئے
شکورےقادیانی کو رہا کیاگیا
فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع
کیےتو تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا
یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب295 سی جو ختم کیاجائےتو کوئی احتجاج کرےتو
اسکو دہشت گرد بناکر کچل دیاجائے
مذہبی سیاسی
👇6/12
جماعتوں،غیر سیاسی جماعتوں
نےتحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا
تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنے پر
انکا منصوبہ خاک میں مل گیا
اب یورپی یونین کی پارلمینٹ نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو یہ کہاگیا کہ295سی کو ختم کرو اب دیکھو یہ ڈونکی کنگ کیا کرتاھے
یہ کام سب سےمشکل ہے
👇7/12
اور ان شاءاللہ مشکل ہی رہےگا
4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا اور انکو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا اسوقت موجودہ حکومت کےچھ مشیر قادیانی ہیں سماءنیوز
کےاینکر ندیم ملک نےجب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینےکےمعاملےپر نورالحق قادری کو اپنےپروگرام میں بلایا تو
ندیم ملک نے
👇8/12
اپنی ذہانت سے نورالحق قادری سے اگلوا لیا کہ چھ مشیروں نےاس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھے اور جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کرکے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا
👇9/12
مگر آج کے دن تک کسی پر ایف آئی آر درج نہیں ہو سکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر انہوں نے کھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا اور اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ قادیانیوں کو دی گئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئے اور اتنی عجلت میں
👇10/12
#کرتار_پور راہداری صرف قادیانیوں کے لیے تیار کر کے کھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے 45 کلو میٹر دور انڈیا میں قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنے کے لیے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور پھر وہاں سے دوبئی اور دوبئی سے لاہور جو اب کرتار پور راہداری بننے
👇11/12
سے 45 منٹ میں پاکستان اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔
مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں شکریہ
ملک ہمارا ھے ہمیں ہی بچانا ھے
End
فالو اورشیئر ضرور کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#لاجواب_تحریر
میں جب اپنےگھر سےدفتر کیلئے نکلتا ہوں
تو مین روڈ پر آنےکیلئےمجھےدو سڑکیں کراس کرنا پڑتی ہیں
آخری گلی کےبائیں جانب ایک بڑا خوبصورت ساگھر ھےجس کے باہر ایک قریب المرگ شخص چارپائی پر پڑا ہوتاہےنہ کسی سے بات کرتا
نہ چلتا پھرتاہے
بس چارپائی پر بیٹھا کھانستا رہتاھے
👇1/18
اور جب کھانس کھانس کر تھک جاتا ہےتو پھر کھانسنےلگتاہے
یہ اس گھر کا چوکیدار ھےلیکن میں جب بھی اسےدیکھتاہوں مجھےحیرت ہوتی ہےکہ اگر اِس گھر میں کوئی چور ڈاکو آگئے تو کیا یہ چوکیدار اُنہیں روک پائےگا؟ اُس روز بھی میں نے گاڑی آخری گلی میں موڑی تو وہی چوکیدار کھانستا ہوا نظر
👇2/18
یہ میری روز کی روٹین ہے‘ چوکیدار کی چارپائی کے بعد مین روڈ شروع ہوجاتی ہے لہذا میں نے مین روڈ پر گاڑی چڑھائی اور آئینے میں اپنا جائزہ لیا۔پندرہ بیس منٹ کی ڈرائیور کے بعد میری منزل آگئی!
میں شہر کے ایک بڑے اور متوسط علاقے میں معروف موٹیویشنل سپیکر کا خطاب سننے آیا تھا۔
👇3/18
جس نےسیاست میں آتےوقت جنرل حمید گل کےساتھ پارٹی کی بنیاد رکھی اور تحریر لکھی کہ دونوں میں سےایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا
لیکن گولڈ اسمتھ سےملاقات
کےبعد جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا
باقی ساتھیوں سےکہا کہ پارٹی کا اعلان ایسےوقت میں کرینگےجب جنرل حمید گل
👇1/18
مرحوم ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟ #وہ_کون_ہے
جس کےبارےمیں مولانا فضل الرحمان۔خورشید شاہ گواہی دیتےہیں کہ
بےنظیر بھٹو سےجارج بش سینئر نےکہاتھاکہ ہمارےبندےکا خیال رکھنا #وہ_کون_ہے
جس نےشارٹ کٹ راستےسے اقتدار میں آنےکیلئے جنرل پرویزمشرف کےمارشل لا کو ویلکم کیا
👇2/18
اور پھر انکی خوشنودی کیلئے
وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینے کی پالیسی کو سپورٹ کیا؟ #وہ_کون_ہے جس نے نوازشریف کےساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کے ہاتھ میں دے دی؟
👇3/18
یہ غلط فہمی عام ھےکہ فوج پر تنقید دراصل ریاست پر تنقید ہے اس بیانیئےکو پچھلےساٹھ سالوں میں باقائدہ ایک منظم پراپگینڈے کےذریعےعوام کےذہنوں پر مسلط کیا گیاھے اور انکو باور کرایا گیا کہ فوج ہی ریاست ہےجبکہ عوام
کےبنیادی حقوق فوج یعنی ریاست کےمفاد کے آگے کوئی حیثیت نہیں رکھتے
👇1/20
اسی بیانیئےکیوجہ سےفوج نے بحیثیت محکمہ بتدریج اپنےآپکو ہر قسم کی تنقید سےمستثنا قرار دیتے ہوئے سوال جواب کےسارے راستے بند کر دیئے ہیں۔
عوام کو یہ ادراک ہی نہیں کہ حقیقت دراصل اس بیانیئے کے بالکل برعکس ہے۔
ادارہ اسے کہتے ہیں جو وزیراعظم کے انڈر نہ ہو بلکہ خود مختار ہو
👇2/20
جیسے عدلیہ، نیب، پارلیمنٹ,وغیرہ جو حکومت کے کسی غلط اقدام پر اس سے وضاحت طلب کر سکتے ہوں۔
فوج نے میڈیا کے ذریعے سب کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ وہ ایک ادارہ ہے۔ جیسے پارلیمنٹ ایک ادارہ ہے۔ درحقیقت فوج ادارہ نہیں ، محض ایک محکمہ ہے۔ جیسا کہ محکمہ تعلیم، محکمہ ریلوے و ترسیلات،
👇3/20
قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کے اراکین ماہانہ 44 کروڑ88 لاکھ 19ہزار روپےسےزیادہ کی رقم تنخواہ اورسفری اخراجات کی مد میں لیتےہیں ۔ایک رکن قومی اسمبلی ہر ماہ سرکاری خزانے سےایک لاکھ 88 ہزارروپے اوراگر وہ کسی قائمہ کمیٹی کا چیرمین ہوتو #سبسڈی_نہیں_مراعات_ختم_کیجئے
👇1/4
2لاکھ 13 ہزارروپےوصول کرتا ہے ۔ سینیٹ کےرکن کی تنخواہ 76 ہزار روپےھےسالانہ3 لاکھ روپے ٹریول الائونس ہےاور کھانے پینے کے لیے 90 ہزار سالانہ الگ سے دیےجاتے ہیں ۔ یہ قومی اسمبلی سے کم ہے ۔اسپیکر ڈپٹی اسپیکر ، چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں
👇2/4
وزراء کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں ۔بھارت میں رکن پارلیمنٹ اور وزیر کی تنخواہ برابر ہے ، پہلے یہ تنخواہ ایک لاکھ تھی اب اسے کم کرکے 70 ہزار کردیا گیا ہے ۔پاکستان میں رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے #مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو
👇3/4
#مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو @CMShehbaz
پاکستان میں *1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں تمام صوبائی اسمبلیاں ۔۔سینٹ۔۔نیب۔اور تمام سیاسی اور سرکاری افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں*
👇1/5
ملک اسوقت مشکل میں ہےتو کیوں نا سب سے پہلےسرکاری افسران کو ملنےوالا مفت*پیٹرول،گیس،بجلی اور مراعات بند کیجائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے
اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں کر دینے چاہیں؟
👇2/5
اگر ملک میں15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سےپیٹرول خرید سکتاھےتو لاکھوں روپےتنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا؟
جتنےاسمبلیوں میں بیٹھےہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیاجائےعوام ٹیکس دے دے کر مر گئی ہے ایک ماچس خریدنے پر بھی ٹیکس دیا جاتاھے
👇3/5
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے #ہر_پاکستانی_کی_آواز @CMShehbaz
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول بجلی بڑھانےکا اثر غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھےکہ سبسڈی جاری رکھیں اسکےمتبادل مراعات ختم کریں
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس
سےآپنا حق ادا کر رہاھے
👇1/26
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانےپر بہت بڑا بوجھ ھے
آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلےموبائل فون سروس کو لیتے ہیںPTA کےاعداد وشمار کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/26
کمپنیوں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ 25 روپےیا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہےاس25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سےضرب دے دیں
وہ رقم جو اس مد میں روزانہ
4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائینگے
ہر کال پر17% ٹیکس علیحدہ کٹتا ھے
👇3/26