RH Riaz Profile picture
Jun 10 17 tweets 8 min read
#وہ_کون_ہے

جس نےسیاست میں آتےوقت جنرل حمید گل کےساتھ پارٹی کی بنیاد رکھی اور تحریر لکھی کہ دونوں میں سےایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا
لیکن گولڈ اسمتھ سےملاقات
کےبعد جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا
باقی ساتھیوں سےکہا کہ پارٹی کا اعلان ایسےوقت میں کرینگےجب جنرل حمید گل
👇1/18
مرحوم ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟
#وہ_کون_ہے
جس کےبارےمیں مولانا فضل الرحمان۔خورشید شاہ گواہی دیتےہیں کہ
بےنظیر بھٹو سےجارج بش سینئر نےکہاتھاکہ ہمارےبندےکا خیال رکھنا
#وہ_کون_ہے
جس نےشارٹ کٹ راستےسے اقتدار میں آنےکیلئے جنرل پرویزمشرف کےمارشل لا کو ویلکم کیا
👇2/18
اور پھر انکی خوشنودی کیلئے
وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینے کی پالیسی کو سپورٹ کیا؟
#وہ_کون_ہے جس نے نوازشریف کےساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کے ہاتھ میں دے دی؟
👇3/18
#وہ_کون_ہے
جس کیلئے2010 میں اسٹیبلشمنٹ نےلاہور، پنڈی کراچی میں تاریخی جلسےکرائےخود بھی پیسے دیئےاور بڑےبڑےسرمایہ داروں سےبھی دلوائے؟
#وہ_کون_ہے
جس نےجنرل مشرف کےخلاف مقدمےسےناراض ہونیوالےایک خفیہ ادارےکےسربراہ کےایما پر طاہرالقادری اور چوہدری برادران کےساتھ لندن پلان بنایا
👇4/18
اس پلان کےتحت اسلام آباد میں دھرنے دےکر چین کےصدر کےدورہ پاکستان میں رکاوٹ ڈالی؟
#وہ_کون_ہے
جس نےاپنےدھرنوں کےدوران سول نافرمانی کا اعلان کیا،بجلی کےبل جلائےptv اور پارلیمنٹ پر حملے کرائےناکامی کے بعد پھر اسی پارلیمنٹ میں چلاگیا؟
وہ کون ہے جو پہلے چیئرمین نیب جاوید اقبال
👇5/18
کو برے الفاظ سے یاد کرتارہا لیکن جب نیب انکی پارٹی میں لوگوں کو شامل کروانےکیلئےاستعمال ہونے لگا تو وہ اسی چیئرمین اور نیب کی تعریفیں کرنےلگا؟
#وہ_کون_ہے
جس کیلئےالیکشن میں rts سسٹم فیل کروایا گیا اور پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال کر ٹھپے لگواکر درجنوں ایسے لوگوں کو کامیاب
👇6/18
قرار دلوایا گیا جو دوسرے بھی نہیں بلکہ تیسرے نمبر پر آئےتھے؟

#وہ_کون_ہے
جو حکومت میں آنےسے قبل آزاد میڈیا کا بڑا مداح تھا لیکن اقتدار ملتے ہی آزاد میڈیا کا دشمن بن گیا اور پیکا ترمیمی آرڈیننس جیسے ڈریکونین قوانین بنائے؟
#وہ_کون_ہے
جس نےمغرب کےایجنڈے کےتحت اقتدار میں
👇7/18
آنےکےبعد چین کےساتھ تعلقات خراب کئے، سی پیک پر عملا کام روک دیا اور اپنے وزرا سے سی پیک کےخلاف بیانات دلوائے؟
#وہ_کون_یے
جس نےباری باری سعودی عرب، ترکی، ایران اور ملائشیا کو ناراض کیا۔ ملکی معیشت کی مہار آئی ایم ایف کے حوالے کی؟
#وہ_کون_ہے
جس نے ڈونلڈٹرمپ سےملاقات کےبعد
👇8/18
بھنگڑے ڈالے ۔ ملک واپس آکر جشن منایا اور ایسا ماحول بنایا گویا امریکہ اور پاکستان ہر معاملےپر یک زبان ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے چین ناراض اور روس بددل ہوا لیکن پھر آخر میں روس جاکر یورپ کو ناراض کیا؟
وہ کون ہے جس نے کشمیر کے معاملے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کا جشن منایا
👇9/18
ایک مسخرے کو امور کشمیر کا وزیر اور دوسرے کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا اور جب مودی نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے اسے ہڑپ کیا تو جواب میں محض کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کیا؟
#وہ_کون_ہے
جس نے اپنے محسن جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن کے ایک نوٹیفکیشن کو
👇10/18
جان بوجھ کر ایسا متنازعہ بنایا کہ معاملہ نہ صرف عدالتوں تک گیا بلکہ اس کیلئے پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی بھی کرنی پڑی
#وہ_کون_ہے
جس نےDG ISI کی تقرری کو جادو ٹونے خوابوں کی نذر کرکےمتنازعہ بنایا اور کئی جرنیلوں کے تبادلے کو لمبے عرصے تک لٹکا کر فوج کو تماشہ بنائے رکھا؟
👇11/18
#وہ_کون_ہے
جس نے پی ٹی ایم کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے چار پختون وزرا کو آئی ایس پی آر کے ایک افسر کے حوالے کیا تھا ۔ وہ افسر ہر صبح ان وزرا کی ڈیوٹی لگاتا کہ کس نے پی ٹی ایم کے خلاف کہاں اور کیا کہنا ہے ؟وہ کون ہے جو خوابوں کی بنیاد پر اہم قومی اور اسٹرٹیجک فیصلے کرتا رہا
👇12/18
اور جس نے پنجاب کو فرح خان کے کہنے پر بزدار اور پختونخوا کو مراد سعید کے کہنے پر بزدار پلس کے حوالے کیا۔وہ کون ہے جس نے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستانی سیاست میں انتقام، گالی اور بدزبانی کے کلچر کو فروغ دیا؟
وہ کون ہے جس نے زرداری کے ساتھ مل کر پہلے بلوچستان کی حکومت گرائی
👇13/18
پھر دونوں نےمل کر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کا چیئرمین سینیٹ لگوایا؟
#وہ_کون_ہے
کہ جب اسکو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہاگیا تو اسکےممبران اسےووٹ دینےکیلئےتیار نہیں تھے لیکن ادارے پکڑ پکڑ کر انکو لاتےاور عمران خان کےحق میں ووٹ ڈالنےپر مجبور کرتےرہے

#وہ_کون_ہے
جو ایجنسیوں کی سپورٹ
👇14/18
کےبغیر احتجاج نہیں کرسکتا
جب اسٹیبلشمنٹ نےاپنی غیرآئینی بےساکھیاں ہٹا دیں تو دو دن
کیلئےاپنا اقتدار بھی نہ بچا سکا
#وہ_کون_ہے
جو ساڑھےتین سال تک ایک پیج ایک پیج کی رٹ لگا کر مخالفین اور میڈیا کو فوج سےلڑاتا رہا
#وہ_کون_ہے
جب اسےمحسوس ہوا
جب اسکےخلاف عدم اعتماد کی تحریک
👇15/17
پیش ہونےجارہی ہے
انکو لانےبچانےوالےآئین کےمطابق نیوٹرل ہوگئےہیں تو اپنےاقتدار کو بچانےکیلئےزرداری کی منتیں کرتا رہا ؟
#وہ_کون_ہے
جو کبھی ایٹمی پروگرام کو غیرمحفوظ قرار دےکر
کبھی پاکستان کےتین ٹکڑوں میں تقسیم ہونےکی واہیات پیش گوئیاں اور کبھی فوج میں پھوٹ کی باتیں کرکےانڈیا
16/17
جیسے دشمنوں کا کام آسان کررہا ہے
#وہ_کون_ہے
جو خود تو جیل جانےسےڈرتا ہے لیکن کبھی دھرنوں کےنام پر
کبھی لاک ڈائون کے نام پر اور کبھی خونی مارچ کے نام پر دوسروں کےبچوں کو گولیوں اور لاٹھیوں کےسامنےکھڑا کرتا ہے ؟
جی ہاں اسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے
تحریر سلیم صافی
پلیز شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 11
✍ دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/5
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار
👇2/5
کےلحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سےزائد براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پر ھے
کوئلےکے ذخائر کے اعتبار سے چوتھےاور تانبے کےذخائر کے اعتبار سےساتویں نمبر پر ھے
👇3/5
Read 6 tweets
Jun 11
#لاجواب_تحریر
میں جب اپنےگھر سےدفتر کیلئے نکلتا ہوں
تو مین روڈ پر آنےکیلئےمجھےدو سڑکیں کراس کرنا پڑتی ہیں
آخری گلی کےبائیں جانب ایک بڑا خوبصورت ساگھر ھےجس کے باہر ایک قریب المرگ شخص چارپائی پر پڑا ہوتاہےنہ کسی سے بات کرتا
نہ چلتا پھرتاہے
بس چارپائی پر بیٹھا کھانستا رہتاھے
👇1/18
اور جب کھانس کھانس کر تھک جاتا ہےتو پھر کھانسنےلگتاہے

یہ اس گھر کا چوکیدار ھےلیکن میں جب بھی اسےدیکھتاہوں مجھےحیرت ہوتی ہےکہ اگر اِس گھر میں کوئی چور ڈاکو آگئے تو کیا یہ چوکیدار اُنہیں روک پائےگا؟ اُس روز بھی میں نے گاڑی آخری گلی میں موڑی تو وہی چوکیدار کھانستا ہوا نظر
👇2/18
یہ میری روز کی روٹین ہے‘ چوکیدار کی چارپائی کے بعد مین روڈ شروع ہوجاتی ہے لہذا میں نے مین روڈ پر گاڑی چڑھائی اور آئینے میں اپنا جائزہ لیا۔پندرہ بیس منٹ کی ڈرائیور کے بعد میری منزل آگئی!

میں شہر کے ایک بڑے اور متوسط علاقے میں معروف موٹیویشنل سپیکر کا خطاب سننے آیا تھا۔
👇3/18
Read 18 tweets
Jun 9
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets
Jun 8
یہ غلط فہمی عام ھےکہ فوج پر تنقید دراصل ریاست پر تنقید ہے اس بیانیئےکو پچھلےساٹھ سالوں میں باقائدہ ایک منظم پراپگینڈے کےذریعےعوام کےذہنوں پر مسلط کیا گیاھے اور انکو باور کرایا گیا کہ فوج ہی ریاست ہےجبکہ عوام
کےبنیادی حقوق فوج یعنی ریاست کےمفاد کے آگے کوئی حیثیت نہیں رکھتے
👇1/20
اسی بیانیئےکیوجہ سےفوج نے بحیثیت محکمہ بتدریج اپنےآپکو ہر قسم کی تنقید سےمستثنا قرار دیتے ہوئے سوال جواب کےسارے راستے بند کر دیئے ہیں۔

عوام کو یہ ادراک ہی نہیں کہ حقیقت دراصل اس بیانیئے کے بالکل برعکس ہے۔

ادارہ اسے کہتے ہیں جو وزیراعظم کے انڈر نہ ہو بلکہ خود مختار ہو
👇2/20
جیسے عدلیہ، نیب، پارلیمنٹ,وغیرہ جو حکومت کے کسی غلط اقدام پر اس سے وضاحت طلب کر سکتے ہوں۔

فوج نے میڈیا کے ذریعے سب کو یہ یقین دلا دیا ہے کہ وہ ایک ادارہ ہے۔ جیسے پارلیمنٹ ایک ادارہ ہے۔ درحقیقت فوج ادارہ نہیں ، محض ایک محکمہ ہے۔ جیسا کہ محکمہ تعلیم، محکمہ ریلوے و ترسیلات،
👇3/20
Read 21 tweets
Jun 6
قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کے اراکین ماہانہ 44 کروڑ88 لاکھ 19ہزار روپےسےزیادہ کی رقم تنخواہ اورسفری اخراجات کی مد میں لیتےہیں ۔ایک رکن قومی اسمبلی ہر ماہ سرکاری خزانے سےایک لاکھ 88 ہزارروپے اوراگر وہ کسی قائمہ کمیٹی کا چیرمین ہوتو
#سبسڈی_نہیں_مراعات_ختم_کیجئے
👇1/4
2لاکھ 13 ہزارروپےوصول کرتا ہے ۔ سینیٹ کےرکن کی تنخواہ 76 ہزار روپےھےسالانہ3 لاکھ روپے ٹریول الائونس ہےاور کھانے پینے کے لیے 90 ہزار سالانہ الگ سے دیےجاتے ہیں ۔ یہ قومی اسمبلی سے کم ہے ۔اسپیکر ڈپٹی اسپیکر ، چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں
👇2/4
وزراء کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں ۔بھارت میں رکن پارلیمنٹ اور وزیر کی تنخواہ برابر ہے ، پہلے یہ تنخواہ ایک لاکھ تھی اب اسے کم کرکے 70 ہزار کردیا گیا ہے ۔پاکستان میں رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے
#مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 5
#مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو
@CMShehbaz
پاکستان میں *1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں تمام صوبائی اسمبلیاں ۔۔سینٹ۔۔نیب۔اور تمام سیاسی اور سرکاری افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں*
👇1/5
ملک اسوقت مشکل میں ہےتو کیوں نا سب سے پہلےسرکاری افسران کو ملنےوالا مفت*پیٹرول،گیس،بجلی اور مراعات بند کیجائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے
اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں کر دینے چاہیں؟
👇2/5
اگر ملک میں15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سےپیٹرول خرید سکتاھےتو لاکھوں روپےتنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا؟
جتنےاسمبلیوں میں بیٹھےہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیاجائےعوام ٹیکس دے دے کر مر گئی ہے ایک ماچس خریدنے پر بھی ٹیکس دیا جاتاھے
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(