moeed ahmed Profile picture
Jun 12 11 tweets 3 min read
تھریڈ>
دسمبر2018 میں زرداری اور اومنی گروپ کے 35ارب روپےکی منی لانڈرنگ (جعلی اکاؤنٹس)کی جی-آی-ٹی رپورٹ آئ تھی۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سندھ حکومت،ملک ریاض، بڑے بیلڈرز اور پی-پی-پی کی لیڈرشپ کا گٹھ جوڑ مل کر اربوں روپے کی مسلسل لوٹ مارکر رہا ہے
رپورٹ کے چند انکشافات پر تھریڈ
رپورٹ میں بتایا گیا آصف زرداری منی لانڈرنگ ٹولے کا سربراہ ہےاور بلاول بینیفشری ہے۔
زرداری کےفرنٹ مین انورمجید کے اومنی گروپ نے فراڈ کے زریعہ بینکوں ،خاص طور پر سمٹ بینک(جس کے وجود کا مقصد منی لانڈرنگ تھا)سے اربوں کا قرضہ لیااور منی لانڈرنگ کے زریعہ بیرون ملک پیسہ ٹرانسفر کیا گیا۔
ایف-آئ-اے نے جعلی آکاونٹس پر انکوائری کا آغاز 2015 میں شروع کیا تھا جب سٹیٹ بنک نے کچھ مشکوک ٹرانزکشن رپورٹ کیں مثلاً لکی انٹرنشنل کے آکاونٹ میں 2 ارب 80 کروڑ کی ٹرانزیکشن ہوئیں۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے آکاونٹ میں 6ارب30 کروڑ کی ٹرانزیکشن ہوئیں۔ اس طرح تفشیش کا دائرہ بڑھایا گیا۔
32جعلی آکاونٹس کی تفشیش کی گئ جن میں 13809 ٹرانزیکشن ہوئیں۔
جعلی آکاونٹس میں ۲۲ ارب روپے کی ٹرانزکیشن اومنی گروپ کی ۲۲ کمپنیوں میں کی گئ
اومنی گروپ نے12سالوں میں 53 ارب روپے قرضے لیے۔
زرداری فیملی کا تمام خرچہ جعلی آکاونٹس سے چل رہا تھا۔بلاول ہاؤس کے یوٹیلٹی بلز، ریستوران بلز،
زرداری اور اہلخانہ کے لیے خریدی گئی ائیر ٹکٹس،بلٹ پروف گاڑیاں، توشہ خانہ سے لی حاصل کی گئ گاڑیوں کی رقم،فریال اور زرداری کے گھر میں استمعال ہونے والا سیمنٹ،صدر ہاؤس نوڈیرو وغیرہ کی ادائیگیاں بھی جعلی آکاونٹس سے ہوئ تھیں۔سب سے زیادہ استمعال سمٹ بنک میں کھولے گئے جعلی آکاونٹس کا
ہوا جس میں42ارب کی ٹرانزیکشن کی گئیں۔ بحریہ ٹاؤن کو اکیسپریس ہائے وے کی11ہزار2سوستانوے ایکڑز سرکاری زمین آلاٹ کی گئی۔سندھ پولیس،ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی، مقامی انتضامیہ کی مدد سے25ہزار ایکڑز سے زائد زمین بحریہ ٹاؤن کو الاٹ ہوئ۔بن قاسم کلفٹن کراچی7900مربع سرکاری زمین غیر قانونی طور پر
بحریہ ٹاؤن کو الاٹ کی،اس کے علاوہ بحریہ ٹاؤن کو سندھ حکومت نے11,297 ایکڑز زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بحریہ نے ملحقہ ہزاروں ایکڑز زمین پراضافی قبضہ بھی کر لیا۔بحریہ آئیکون پراجیکٹ میں ۱۰ ارب روپےسےزیادہ کک بیکس ہوئ۔ملک ریاض نےفریال طالپور کو1.2 ارب دیے.
سندھ میں فلاحی پلاٹوں کی بھی بندر بانٹ ہوئ۔پلاٹس زرداری کےفرنٹ مین یونس قدوائ کو دیے گئے۔پاکستان سٹیل مل کی362ایکڑز اراضی میں بھی بے ظابطگیاں ہوئیں۔مختلف ٹھکیداروں نے جعلی آکاونٹس میں1.3ارب ڈالے۔ہنڈی کے زریعہ پیسہ باہر ٹرانسفر کیا گیا۔سندھ حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹ میں کرپشن کی۔
زرداری اور فریال کے بیرون ملک جائدادوں کا بھی بتایا گیا۔کچھ پراجیکٹس میں زرداری گروپ نے۹ارب کا کمیشن بھی لیا۔بحریہ آئیکون ٹاور کے ۵۰فیصد مالک زرداری ہے جس کی مالیت ۳۰ ارب روپے ہے۔
یہ تھے چنداہم نقتے رپورٹ کے.
ان تمام چیزوں کے ناقابل تردید شواہد اور تفصیل جی-آئ-ٹی کے پاس موجود ہیں
یہ جعلی اکاونٹس والی سٹوری کےعلاوہ ڈاکٹر عاصم نے2010-2013کے درمیان463ارب کی کرپشن کی تھی جس پر فرد جرم بھی عائد ہوئ تھی اور عزیر بلوچ کی قبضہ،قتل وغارت،جاسوسی،رینجرزکاقتل،وغیرہ کا ملزم ہے،ان دونوں کیJITرپورٹس علیحدہ ہیں

فیک اکاونٹس تھریڈ کی تفصیلی رپورٹ dunyanews.tv/en/Pakistan/47…
آخر میں سوال یہ پیدا ہوتا ہےجو شخص پورے صوبے کے وسائل18 ترمیم کے بعد کھا رہا ہے،ملک کو انتہائ مالی نقصان پہنچا رہا ہے لیکن اس سے ملکی سلامتی یا معیشت خطرے میں نہی آتی
#وہ_کون_تھا جس نے اس کو بچایا؟زرداری نے ایسی ڈیل ماری ہے جس سے وہ ہر نئے آنے والے سیٹ ایپ میں تاحیات موجود رہے گا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with moeed ahmed

moeed ahmed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @moeedahmed

Jun 10
پاکستان کاانقلابیCJ افتخارچوہدری اپنی عدالت میںEOBIاربوں کاکرپشن کیس سن رہا تھا توملزم ڈاکٹر امجدکی کرپشن سے اتنا متاثر ہوا کہ اپنی بیٹی کا رشتہ اس ملزم کے بیٹے کے ساتھ کردیا۔بعد میں اپنے سمدھی کے ایڈن ہاوسنگ میں 30ارب کا کرپشن کیس بھی خود سنا۔نام ای-سی-ایل سے بھی نکلوایا
تھریڈ>
جب ریٹائر ہوا توFIA اور نیب نے ایڈن ہاوسنگ پر دوبارہ ایکشن لیااوراحسن اقبال کو خط لکھا کہ ڈاکٹر امجد اور اس کے بیٹے کا نامECL میں ڈالا جائے لیکن ایسا نہی ہوا اور یہ خاندان بیرون ملک بھاگ گیا۔
بعد میں پی-ٹی-آی کی حکومت آئ تو ایف-آئی-نے اس کے داماد کو دبئ سے گرفتار کیا اور پاکستان
واپس لایاگیا،چوہدری نے پھر اپنے جونئیر ججوں پر اثرورسوخ ڈالا،بیل دالوائ،سمدھی اور اپنے داماد کو نیب سے پلی بارگین ڈیل کروائ۔2009 کی ولیو کے حساب سے30ارب70 ارب بنتے تھے لیکن ڈیل25 ارب میں طہ ہوئ۔اب چئرمین نیب جو چوہدری کا پرانا یاراورکولیگ ہے،ایڈن کو9ارب کامزید اور ڈسکاوئنٹ دیاہے
Read 6 tweets
Apr 25
تھریڈ: کتابوں کے حوالوں کہ ساتھ، کیسے ماضی میں آرمی چیف کےخلاف سینئر جنرل سازش کرتے رہے ہیں؛
سابق آی-جی پنجاب سردار چوہدری اپنی کتاب جہاں حیرت میں بتاتے ہیں جب وہ سیپشل برانچ میں تھےتو ایوب کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی تفشیش کی گئی تو پتا چلا ان لوگوں کے پیچھے جنرل یحییٰ تھے
19 دسمبر 71 میں گوجرانوالا کی 6 آرمڈ ڈیویشن نیں جی-ایچ-کیو کو پیغام بھیجا کہ اگر یحیی اور اس کا ٹولہ اقتدار سے الگ نہ ہوا تو راولپنڈی کی اینٹ سی اینٹ بجا دی جائے گی.کواٹر ماسٹر جنرل میجر جرنل ابوبکر اپنی کتاب بمبئ سے جی-ایچ-کیو تک میں بتاتے ہیں اس دھمکی کے پیچھے جنرل گل حسن تھے.
یحیی کے خلاف کامیاب فوجی بغاوت کے بعد جنرل گل ملک کے سپہ سلار بن گئے.جنر گل حسن صرف چار ماہ تک سپہ سلار رہے اور پھر بھٹو نےجنرل ٹکا خان جو بوچر آف بنگال سے جانے جاتے تھے ان کو چیف بنادیا، اس دوران چند فوجی افسروں نیں ٹکا خان کو ہٹانےاور بھٹو حکومت گرانے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئ.
Read 12 tweets
Apr 24
کیسے جنرل راحیل کو بلوچستان میں موجود میجر جنرل اعجاز شاہد( آجی-ایف-سی)کے سمگلنگ نیٹورک کی کرپشن کا پتہ چلا جس میں ایک حاضر سروس لیفٹینٹ جنرل اور دیگر افسران بھی ملوث تھے,جنہیں نوکری سے برخاست کردیا گیا.2013 میں ایک بیش قیمت سپورٹس کار فراری کی رفتار ٹیسٹ ڈرائیو کےدوران حادثہ ہوا
جس میں۲ فوجی افسران جان سے بازی ہار گئے،ان میں لیفٹینٹ کرنل شکیل اور میجر عامر تھے اور ان کے لاوحقین کو ان مرعات سے بھی مرحوم کر دیا گیا جو ڈیوٹی پر جان دینے والے افسران کے خاندان کو ملتی ہیں.ان کے اہلخانہ نیں جنرل راحیل کو خط لکھا،جنرل راحیل نے جنرل زبیر کو انکوائری کا حکم دیا
اس انکوائری کے دوران معلوم ہوا یہ فراری نان کسٹم پیڈ تھی اور سمگلنگ سے پکڑی گئی. معلوم ہوا کہ سمگلنگ سے مال بنانے کا سلسلہ عروج پر ہے اور موجودہ آجی ایف سی نہی بلکہ ان کے پیشوا لفٹینٹ جنرل عبدلا خٹک جو تب میجر جنرل آجی- ایف- تھے وہ بھی سمگلنگ کی بہتی گنگا میں نہا چکے ہیں.
Read 5 tweets
Apr 23
جنرل جاوید اقبال جن کو امریکی کی جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا ملی،ایبٹ آباد اپریشن کے وقت ڈی جی ایم-او تھےاورکچھ دنوں بعد انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے رینک پرترقی دیکرایڈجوئنٹ جنرل لگایا گیا.کہا جاتا ہے2004 میں امریکی وار کالج کارلیسل پنسلوینیا میں کورس کے دوران ان کو ایجنٹ بنایا
مئی2011 میں ایبٹ آباد اپریشن کے بعد پاک فوج کی فارمیشن کمانڈر میٹنگ بلائ گئی،اس میٹنگ میں برگیڈئیر علی نیں جزباتی انداز میں کہا کے ہمارے اتحادی نیں ہماری تزلیل کی ہےاور ہمیں امریکہ کے ساتھ اتحاد کی پالیسی کو تبدیل کرنا ہو گا اور نیٹو کی سپلائ لائن بند کی جائیں، کچھ دونوں بعد خبر
کے برگیڈیئر علی کو حزب التحریر کے ساتھ تعلقات کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کا کورٹ مارشل کیا جائے گا. اس کیس کا فیصلہ اس وقت کے ایڈجوئنٹ جنرل جاوید اقبال نے کیا اور علی خان کو پانچ سال کی سزا سنا دی، چند سالوں بعد علی کو رہا کر دیا گیا اور نہوں نیں الزام لگایا کے ان کی
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(