RH Riaz Profile picture
Jun 14 31 tweets 7 min read
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیۓ گۓ
#لازمی_پڑھیں
👇👇👇
قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ #قادیانیت کو موقع دیاجائےوہ
اپنا موقف دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو!

مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا
سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے
👇1/20
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتےتو پورے ادب کےساتھ درودشریف بهی پڑہتے
ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی
کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا
👇2/32
اور نورانی صاحب نےراتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسیکا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں
👇3/32
سوال۔مرزا غلام احمد کےبارے میں آپکا کیا عقیدہ ہے؟
جواب۔وہ امتی نبی تهے۔امتی نبی کا معنی یہ ہےکہ امت محمدیہ کا فرد جو آپکےکامل اتباع کیوجہ سے نبوت کا مقام حاصل کرلے
سوال۔اس پر وحی آتی تهی؟
جواب۔آتی تهی۔
سوال خطا کا کوئی احتمال؟
جواب۔بالکل نہیں۔
سوال۔مرزا قادیانی نے لکهاھے
👇4/32
جو شخص مجھ پر ایمان نہیں لاتا“خواہ اسکو میرا نام نہ پہنچا ہو وہ کافر ہے۔دائرہ اسلام سےخارج ھےاس عبارت سےتو ستر کروڑ مسلمان سب کافر ہیں؟
جواب ۔کافر تو ہیں۔لیکن چهوٹے کافر ہیں جیساکہ امام بخاری نے اپنےصحیح میں”کفردون کفر“ کی روایت درج کی ہے۔
سوال آگےمرزا نےلکها ہے۔پکا کافر؟
👇5/32
جواب۔اس کا مطلب ہے اپنے کفر میں پکے ہیں۔
سوال۔آگے لکها ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔حالانکہ چهوٹا کفر ملت سے خارج ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے؟
جواب۔دراصل دائرہ اسلام کے کئیں کٹیگیریاں ہیں۔اگر بعض سے نکلا ہے تو بعض سے نہیں نکلا ہے۔
سوال ایک جگہ اس نے لکها ہے کہ جہنمی بهی ہیں؟
👇6/32
(یہاں نورانی صاحب فرماتےہیں جب قوی اسمبلی کےممبران نےیہ سنا تو سب کےکان کهڑےہوگئےکہ اچها ہم جہنمی ہیں اس
سےممبروں کو دهچکالگا)

اسی موقع پر دوسرا سوال کیاکہ مرزا قادیانی سےپہلےکوئی نبی آیا ہےجو امتی نبی ہو؟ کیا صدیق اکبرؓ یا حضرت عمرفاروق ؓ امتی نبی تهے؟
جواب۔ نہیں تھے
7/32
اس جواب پر نورانی صاحب نے کہا پهرتو مرزا قادیانی کےمرنےکے بعد آپکا ہمارا عقیدہ ایک ہوگیا۔بس فرق یہ ہےکہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کےبعد نبوت ختم سمجهتے ہیں۔تم مرزا غلام قادیانی کےبعد نبوت ختم سمجهتےہو۔تو گویا تمہارا خاتم النبیین مرزا غلام قادیانی ہے۔اور ہمارے خاتم
👇8/32
النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
جواب۔وہ فنا فی الرسول تهے۔یہ
انکا اپنا کمال تها۔وہ عین محمد ہوگئےتهے(معاذ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اس سےزیادہ توہین کیا ہوسکتی تهی )
سوال۔مرزا غلام قادیانی نےاپنے کتابوں کے بارے میں لکهاھے۔اسے ہر مسلم محبت و مودت کی
👇9/32
آنکھ سےدیکھ لیتاھےانکے معارف سےنفع اٹهاتاھے۔ مجهے قبول کرتا ہے۔اور(میرے)دعوےکی تصدیق کرتاہے۔مگر (ذزیتہ البغایا ) بدکار عورتوں کی اولاد وہ لوگ جن کےدلوں پر اللہ نےمہر لگا رکهی ہے
وہ مجهےقبول نہیں کرتے۔؟
جواب۔بغایا کہ معنی سرکشوں کے ہیں
سوال۔بغایا کا لفظ قرآن پاک میں آیاھے
👇10/31
و ما کانت امک بغیا“
سورہ مریم ) ترجمہ ہےتیری ماں بدکارہ نہ تهی
جواب۔قرآن میں بغیا ہےبغایا نہیں
اس جواب پر نورانی صاحب
نےفرمایا کہ صرف مفرد اور جمع کا فرق ہے۔نیز جامع ترمذی شریف میں اس مفہوم میں لفظ بغایا بهی مذکور ہےیعنی”البغایا للاتی ینکحن انفسهن بغیر بینه“)پھر جوش سےکہا
👇11/31
میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تم اس لفظ بغیه کا استعمال اس معنی (بدکارہ) کےعلاوہ کسی دوسرے معنی میں ہرگز نہیں کرکے دکها سکتے۔!
(اور مرزا طاہر لاجواب ہوا یہاں)
13 دن کےسوال جواب کےکیبعد جب فیصلہ کی گهڑی آئی تو22 اگست1974 کو اپوزیشن کیطرف سے6 افراد پرمشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی
👇12/31
جن میں مفتی محمود صاحب“ مولانا شاہ احمدنورانی صاحب“پروفیسر غفور احمد صاحب“چودہری ظہور الہی صاحب“مسٹر غلام فاروق صاحب“سردار مولا بخش سومرو صاحب اور حکومت کی طرف سے وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ صاحب تهے۔ان کے ذمہ یہ کام لگایا گیا کہ یہ آئینی و قانون طور پر اس کا حل نکالیں
👇13/32
تاکہ آئین پاکستان میں ہمیشہ کیلئے انکے کفر کو درج کردیا جائے۔لیکن اس موقع پر ایک اور مناظرہ منتظر تها

کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح تیرہ روز تک جاری رہی۔گیارہ دن ربوہ گروپ پر اور دو دن لاہوری گروپ پر۔ہرروز آٹھ گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے
👇14/31
قادیانیت کےبھیانک چہرےکو بےنقاب کرکےرکھ دیا۔ اسکےبعد ایک اور مناظرہ ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سےشروع ہوا کہ
22 اگست سے5 ستمبر1974 کی شام تک اس کمیٹی کےبہت سے اجلاس ہوئے۔مگر متفقہ حل کی صورت گری ممکن نہ ہوسکی۔سب سےزیادہ جهگڑا دفعہ106 میں ترمیم کےمسلےپر ہوا۔حکومت چاہتی تھی
15/31
اس میں ترمیم نہ ہو۔اس دفعہ 106کےتحت صوبائی اسمبلیوں میں غیرمسلم اقلیتوں کو نمائندگی دیگئی تهی۔ایک بلوچستان میں۔ایک سرحد میں۔ایک دو سندھ میں اور پنجاب میں تین سیٹیں اور کچھ6 اقلیتوں کےنام بهی لکهےہیں۔عیسائی۔ہندو پارسی۔بدھ اور شیڈول کاسٹ یعنی اچهوت۔
نورانی صاحب دیگر کمیٹی
👇16/31
کےارکان یہ چاہتےتهے کہ ان6 کی قطار میں قادیانیوں کو بهی شامل کیا جائے۔تاکہ کوئی شبہ باقی نہ رہے
اس کیلئےبهٹو حکومت تیار نہ تهی۔وزیرقانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا اس بات کو رہنےدو۔
نورانی صاحب نےکہا جب اور اقلیتوں اور فرقوں کےنام فہرست میں شامل ہیں تو انکا نام بهی لکھ دیں
👇17/31
پیرزادہ نےجواب دیا کہ ان اقلیتوں کا خود کا مطالبہ تها کہ ہمارا نام لکھا جائےجب کہ #مرزائیوں کی یہ ڈیمانڈ نہیں ہے

نورانی صاحب نے کہا کہ یہ تو تمہاری تنگ نظری اور ہماری فراخ دلی کا ثبوت ہے کہ ہم ان مرزائیوں کو بغیر انکی ڈیمانڈ کے انہیں دے رہے ہیں (کمال کا جواب )
اس بحث
👇18/31
مباحثہ کا5ستمبر کی شام تک کمیٹی کوئی فیصلہ ہی نہ کرسکی
چنانچہ6ستمبر کو وزیراعظم بهٹو نےنورانی صاحب سمیت پوری کمیٹی کےارکان کو پرائم منسٹر ہاوس بلایا۔لیکن یہاں بهی بحث و مباحثہ کا نتیجہ صفر نکلا۔حکومت کی کوشش تهی کہ دفعہ106 میں ترمیم کا مسلہ رہنےدیا جائے
جب کہ نورانی صاحب
👇19/31
اور دیگر کمیٹی کےارکان سمجهتے تهےکہ اسکے بغیر حل ادهورا رہےگا
بڑے بحث و مباحثہ کےبعد بهٹو صاحب نےکہا کہ میں سوچوں گا
عصر کےبعد قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ نےنورانی صاحب اور دیگر کمیٹی ارکان کو اسپیکر کےکمرےمیں بلایا
نورانی صاحب اور کمیٹی
👇20/31
نےوہاں بهی اپنےاسی موقف کو دهرایا کہ دفعہ 106 میں دیگر اقلیتوں کےساتھ مرزائیوں کا نام لکها اور اسکی تصریح کی جائے۔
اور بریکٹ میں قادیانی اور لاہوری گروپ لکها جائے۔
پیرزادہ صاحب نے کہا کہ وہ اپنے آپکو مرزائی نہیں کہتے
احمدی کہتےہیں
نورانی صاحب نے کہا کہ احمدی تو ہم ہیں
👇21/31
ہم ان کو احمدی تسلیم نہیں کرتے۔پهر کہا کہ چلو مرزا غلام احمد
کےپیرو کار لکھ دو۔
وزیرقانون نےنکتہ اٹهایا کہ آئین میں کسی شخص کا نام نہیں ہوتا (حالانکہ محمد علی جناح کا نام آئین میں موجود ہے) اور پهر سوچ کر بولےکہ نورانی صاحب مرزا کا نام ڈالکر کیوں آئین کو پلید کرتے ہو؟
👇22/31
وزیر قانون کا خیال تها شاید نورانی صاحب اس حیلے سے ٹل جائیں گے(نورانی صاحب تهے)
نورانی صاحب نےجواب دیا کہ شیطان۔ابلیس۔خنزیر اور فرعون کے نام تو قرآن پاک میں موجود ہیں۔کیا ان ناموں سے نعوذ باللہ قرآن پاک کی صداقت و تقدس پر کوئی اثر پڑا ہے۔؟
اس موقع پر وزیر قانون پیرزادہ
👇23/31
صاحب لاجواب ہو کر کہنےلگے
چلو ایسا لکھ دو جو اپنے آپکو احمدی کہلاتے ہیں
نورانی صاحب نے کہا بریکٹ بند ثانوی درجہ کی حیثیت رکهتا ہے۔صرف وضاحت کیلئے ہوتا ہے۔لہذا یوں لکھ دو قادیانی گروپ۔لاہوری گروپ جو اپنے کو احمدی کہلاتے ہیں۔اور پهر الحمدللہ اس پر فیصلہ ہوگیا
تاریخی فیصلہ
👇24/31
7 ستمبر1974 ہمارے ملک پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا وہ یادگار دن تها جب1953 اور 74کے شہیدانِ ختم نبوت کا خون رنگ لایا۔اور ہماری قومی اسمبلی نےملی امنگوں کی ترجمانی کی اور عقیدہ ختم نبوت کو آئینی تحفظ دے کر قادیانیوں کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا
دستور کی دفعہ260 میں
👇25/31
اس تاریخی شق کا اضافہ یوں ہوا ہے
جو شخص خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ختم نبوت پر مکمل اور غیرمشروط ایمان نہ رکهتا ہو۔اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کےبعد کسی بهی معنی و مطلب یا کسی بهی تشریح کےلحاظ سےپیغمبر ہونےکا دعویٰ کرنیوالےکو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہو
👇26/31
وہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں
اور دفعہ 106 کی نئی شکل کچھ یوں بنی۔۔۔۔۔
بلوچستان پنجاب سرحد اور سندھ کے صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں میں ایسے افراد کے لیے مخصوص نشستیں ہوں گی جو عیسائی۔ہندو سکھ۔بدھ اور پارسی فرقوں اور قادیانیوں گروہ یا لاہوری افراد
👇27/31
( جو اپنے آپکو احمدی کہتےہیں ) یا شیڈول کاسٹس سے تعلق رکهتے ہیں۔ (انکی) بلوچستان میں ایک۔سرحد میں ایک۔پنجاب میں تین۔اور سندھ میں دو سیٹیں ہونگی، یہ بات اسمبلی کےریکارڈ پر ہےکہ اس ترمیم کے حق میں 130 ووٹ آئے اور مخالفت میں ایک بهی ووٹ نہیں آیا
اس موقع پر اس مقدمہ کےقائد
👇28/31
مولانا شاہ احمد نورانی رحمہ اللہ نےفرمایا
اس فیصلےپر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے اس پر نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام میں اطمینان کا اظہار کیا جائے گا۔میرے خیال میں مرزائیوں کو بهی اس فیصلہ کو خوش دلی سے قبول کرنا چاہیئے۔کیونکہ اب انہیں غیر مسلم کے جائز حقوق ملیں گے
👇29/31
اور پهر فرمایا کہ سیاسی طور پر تو میں یہی کہہ سکتا ہوں (ملک کے) الجھے ہوئے مسائل کا حل بندوق کی گولی میں نہیں۔بلکہ مذاکرات کی میز پر ملتے ہیں

نوٹ ) احباب سےلائیک کمنٹس کی حاجت نہیں۔بس مودبانہ درخواست ہےکہ ختم نبوت کی
آگاہی مہم میں ساتھ دیں
اسےزیادہ سےزیادہ شیئر کریں
👇30/31
یہ ہمارے بڑوں کی جہدوجہد ہے۔جسے ہم اپنی نئی نسل تک ٹکڑوں ٹکڑوں میں سہی لیکن پہنچا دیں اپنے وال پر اس تاریح ساز الفاظ کو پوسٹ کریں ـ
ناقل ریاض حسین
بہت محنت ہوئی ھے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 12
#LivedOnceBurriedTwice

1705 میں کسی عجیب قسم
کےبخار سےدم توڑنےکےبعد
آئرش خاتون مارگوری میککال کو جلدی سےدفن کر دیاگیا تاکہ
اسکی لاش سے وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکےاسکے خاوند نے مارگوری کو ایک قیمتی انگوٹھی دی تھی جسےاسکا شوہر
اسکی موت کےبعد اسکےجسم پر سوجن ہو جانے کیوجہ سے
👇1/7
اتارنےمیں ناکام رہا تھا۔مارگوری کی قبر قیمتی انگوٹھی کیوجہ سے چوروں کیلئےایک بہترین ہدف بن چکی تھی،چور لاش اور انگوٹی دونوں سےرقم بنا سکتےتھے مارگوری کےدفن ہونےکےبعد اسی شام کو مٹی خشک ہونےسے پہلے ہی قبر پر ڈاکو پہنچ گئے اور کھدائی شروع کردی۔ بہت جتن کے باوجود چور انگلی
👇2/6
سےانگوٹھی نکال نہ سکےتو انہوں نےانگلی کاٹ لینےکا فیصلہ کیا جیسے ہی انگلی کاٹی تو خون کی دھار نکلی اور مارگوری حرکت میں آکر سیدھی بیٹھ کر چیخنےچلانے لگی
قبر لوٹنےوالوں کے انجام کا پتا تو نہ چل سکا، مگر ایک کہانی کے مطابق یہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئےجبکہ ایک اور دعویٰ ہے
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 12
#سرجی

انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ اور بیچنا انتہائی غلط کام ہے ہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچنا چاہیئے.

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک اجلاس میں
👇1/6
انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور کی برآمد پر پابندی لگا دی اور پابندی لگانے کےبعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر اک سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سے اگلے سال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل. انکا کہنا ہےکہ کہ صرف تین سال میں وہ دنیا کے دوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل
👇2/6
کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتا ہے

انکا کرومائیٹ اور چھیالیس% کا ہے. جبکہ مسلم باغ بلوچستان میں پایا جانے والا کرومائیٹ پچپن سے ساٹھ% کروم آکسائیڈ کا حامل ہے اور ہم دہائیوں سے سر جھکائےاسے کوڑیوں کےمول جاپان اور چین کو برآمد کررہے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 11
✍ دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/5
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار
👇2/5
کےلحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سےزائد براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پر ھے
کوئلےکے ذخائر کے اعتبار سے چوتھےاور تانبے کےذخائر کے اعتبار سےساتویں نمبر پر ھے
👇3/5
Read 6 tweets
Jun 11
#لاجواب_تحریر
میں جب اپنےگھر سےدفتر کیلئے نکلتا ہوں
تو مین روڈ پر آنےکیلئےمجھےدو سڑکیں کراس کرنا پڑتی ہیں
آخری گلی کےبائیں جانب ایک بڑا خوبصورت ساگھر ھےجس کے باہر ایک قریب المرگ شخص چارپائی پر پڑا ہوتاہےنہ کسی سے بات کرتا
نہ چلتا پھرتاہے
بس چارپائی پر بیٹھا کھانستا رہتاھے
👇1/18
اور جب کھانس کھانس کر تھک جاتا ہےتو پھر کھانسنےلگتاہے

یہ اس گھر کا چوکیدار ھےلیکن میں جب بھی اسےدیکھتاہوں مجھےحیرت ہوتی ہےکہ اگر اِس گھر میں کوئی چور ڈاکو آگئے تو کیا یہ چوکیدار اُنہیں روک پائےگا؟ اُس روز بھی میں نے گاڑی آخری گلی میں موڑی تو وہی چوکیدار کھانستا ہوا نظر
👇2/18
یہ میری روز کی روٹین ہے‘ چوکیدار کی چارپائی کے بعد مین روڈ شروع ہوجاتی ہے لہذا میں نے مین روڈ پر گاڑی چڑھائی اور آئینے میں اپنا جائزہ لیا۔پندرہ بیس منٹ کی ڈرائیور کے بعد میری منزل آگئی!

میں شہر کے ایک بڑے اور متوسط علاقے میں معروف موٹیویشنل سپیکر کا خطاب سننے آیا تھا۔
👇3/18
Read 18 tweets
Jun 10
#وہ_کون_ہے

جس نےسیاست میں آتےوقت جنرل حمید گل کےساتھ پارٹی کی بنیاد رکھی اور تحریر لکھی کہ دونوں میں سےایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا
لیکن گولڈ اسمتھ سےملاقات
کےبعد جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا
باقی ساتھیوں سےکہا کہ پارٹی کا اعلان ایسےوقت میں کرینگےجب جنرل حمید گل
👇1/18
مرحوم ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟
#وہ_کون_ہے
جس کےبارےمیں مولانا فضل الرحمان۔خورشید شاہ گواہی دیتےہیں کہ
بےنظیر بھٹو سےجارج بش سینئر نےکہاتھاکہ ہمارےبندےکا خیال رکھنا
#وہ_کون_ہے
جس نےشارٹ کٹ راستےسے اقتدار میں آنےکیلئے جنرل پرویزمشرف کےمارشل لا کو ویلکم کیا
👇2/18
اور پھر انکی خوشنودی کیلئے
وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینے کی پالیسی کو سپورٹ کیا؟
#وہ_کون_ہے جس نے نوازشریف کےساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کے ہاتھ میں دے دی؟
👇3/18
Read 17 tweets
Jun 9
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(