Rebel⚡ Profile picture
Jun 14 23 tweets 30 min read
@DrBushraIqbal میں اپنی بات سے کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتی لیکن میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ عامر بھائی نے شادی کی تھی زنا نہیں کیا تھا، اگر وہ بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے چھپ کربرےکام کرتےتو وہ سب کی نظروں میں عظیم ہوتے
😰😰😰
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal انکا عظیم گناہ یہ ہےکہ انہوں نے گناہ نہیں کیاسنت رسول کے مطابق دنیا کے سامنے نکاح کیا،نکاح بھی چھپ کر نہیں کیا،دنیاکےسامنےکیا یہاں توایسے بھی نام نہادصادق و امین کی مسند پر براجمان ہیں جنھوں نےبناء نکاح کے اولادیں پیدا کرلیں

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal اور آج تک اپنی اولاد کو بےنام و نشاں چھوڑ کر عزت مآب بنے بیٹھے ہیں،
اس پر جب بات کی جائے تو چاہنے والے کہتے ہیں کہ یہ انکا نجی ذاتی معاملہ ہے کسی کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں ہے

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal تو پھر عامر بھائی کی نجی زندگی پر بات کرنے کا انہیں ذلیل بدنام رسوا کرنے کا سرٹیفیکیٹ کس نے ان بے نام و نشانوں کو جاری کیا تھا؟؟؟؟
دوسری بات یہ کہ شوہر اور بیوی میں جب کچھ معاملات پر بات بگڑ جائے دوری ہوجائے یا طلاق ہو جائے

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal تو کیا اس مرد کا اپنی اولاد پر سے حق ختم ہوجاتا ہے؟ مرد بھی وہ جو اپنی اولاد کےحقوق باقائدگی سےادا کر رہا ہو، انکو پرآسائش لائف اسٹائل فراہم کر رہا ہو، بچوں کی والدہ ماشا اللہ
پڑھی لکھی ہوں
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal اورمذہبی عکس انکی ظاہری شخصیت میں جھلکتا ہوتواس صورتحال میں والدہ کاکیافرض بنتاہے؟
اولاد کوتو نادان سمجھیں کم عمر ٹین ایجرزجذباتی ہوتےہیں لیکن ماں، وہ جوپڑھی لکھی سمجھدار مذہبی ہو اسکا اس موقع پر کیا فرض بنتا ہے؟
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal اولاد کو باپ سے توڑنا؟
یا جوڑنا؟ بچوں کے ذہن میں والد کےخلاف پیدا نفرت کوکم کرنا یا اسے پروان چڑھا کر بڑھانا؟
کہ بچے باپ سے اتنے بدظن ہوجائیں کہ اپنے نام کے ساتھ لکھا اپنے والد کا نام ہی مٹا ڈالیں، یہ تربیت ہے؟

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal باپ کا نام اولاد کے نام کے آگے سے مٹ جانا کتنا تکلیف دہ ہوگا اس باپ کے لئے جو اپنی اولاد کے تمام حقوق پورے کررہا ہو نکاح کیا ہو گناہ نہیں،وہ بچوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے تڑپ رہاہو 😰
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal وہی کام جوآپ نےعامربھائی کی موت کےبعد کیاوہ انکی زندگی میں بھی تو کرسکتےتھےناں؟
آج عامر بھائی کی ناگہانی وفات کو چھ دن گزرگئے ہم جیسوں کو جنکا ان سے کوئی رشتہ نہیں ہے، سکون نہیں مل رہا ہم رو رہےہیں تڑپ رہےہیں
آنسو نہیں رک رہے
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal دل یہی کہہ رہاہےکہ کہیں سےعامر بھائی واپس آجائیں تو جنکے ان سے رشتے تھے انکے دل اتنے پتھر کیسے ہوگئے؟
سوچئے گا ضرور
اور عامر بھائی کے ساتھ اس دن کیا ہوا یہ تو صرف اللہ جانتا ہے

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal لیکن انکی اس ناگہانی اور کسمپرسی کی حالت میں موت کے ذمہ داران میں سلسلہ وار لکھ رہی ہوں کہ سب سے پہلی عورت طوبی ہے جس نے پیسے کی لالچ میں عامر بھائی کو استعمال کرکے پھینک دیا....

1: طوبی انور
@syedatubaanwar

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar اور کہیں اور کسی اور کے ساتھ آگے
بڑھ گئی۔

2: دانیہ ملک
@SyedaDaniaShah
#ArrestDaniashah

اس جاہل گھٹیا نیچ ذات دانیا بدکردار عورت نےتو انتہاء کردی اور میاں بیوی کے رشتےکے تقدس کوتار تار کردیا جائیداد کے لالچ میں بیوہ بن گئی

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah اور جیتے جاگتے زندہ دل انسان کو
ذہنی طور پر بیمار کردیا

3: بشری اقبال
جن کےساتھ عامر بھائی نے20 سال گزارے ہرطرح انکاخیال رکھا انہیں کبھی کوئی کمی محسوس نہ ہونےدی عزت شہرت پیسہ یہاں تک کےبیوی کی تعلیم کےتمام تر اخراجات اداکرے
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah انہیں اس قابل بنایا کہ آج وہ اپنی سوشل میڈیا آئیڈیز کےبائیو میں اپنا تعارف فخریہ اندازسے دنیاکےسامنےکرنےکےقابل ہوئی ہیں یہ سب عطا تو عامر بھائی کی ہے
ناجانےوہ کیا اندرونی حالات تھے میاں بیوی کے درمیان کے بیس سال
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah کے بعد شوہر دوسری عورت کی جانب راغب ہوا اور مرتے وقت تک اس بات کا پردہ رکھ کر وہ دنیا سے چلے گئے، بشری اقبال نے اپنی اولاد کی تربیت میں کہیں نہ کہیں کمی کی کہ انکی بیٹی نے۔۔۔
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquatHussain
#AamirLiaquat
#amirliaquat
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah باپ کا نام تک اپنےنام کے سامنےسےمٹا دیا وہ بیٹی کو باپ کےحقوق نہیں بتا سکیں اسکا منہ بھی بند نہ کرواسکیں مرتےدم تک عامربھائی اپنی اولاد کو یاد کرتےرہے روتے رہےتڑپتےرہےلیکن کسی کو ان پر رحم نہ آیا و انکی اولاد کو
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah ان کے پاس ملنے نہیں بھیج سکیں اور
انکی وفات کے دن نا صرف خود آئیں بلکہ اپنی اولاد کو بھی ساتھ لے کر آگئیں
کاش کہ آپ یہی کام پہلےکر لیتیں
آپکی تربیت میں کہیں کمی تو ہے
اللہ کریم سے دعاء کرتی ہوں کہ عامر بھائی کے درجات بلند ہوں
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah اللہ کریم انکی مغفرت فرمائیں انکے درجات بلند فرمائیں میرا دل کہتا ہے کہ انکی بخشش ہوگئی ہےعاشق رسول تھے امداد توہوئی ہےاللہ کریم آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں کہ غلطیاں توآپ سے ہوئی ہیں پچھتاوا
توہوگا تاعمر ہوگا
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
@DrBushraIqbal @syedatubaanwar @SyedaDaniaShah اور طوبی انور اور دانیا ملک کا عبرتناک انجام تو یہ دنیا لازمی دیکھے گی انشاء اللہ ہماری بدعائیں انکےساتھ ہیں لیکن آپکو بھی سکون قلب میسر نہیں ہوگا
اللہ کریم رحم و کرم فرمائیں
آمین الہی آمین
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

May 28
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جی جناب،
سن لیں پڑھ لیں اور سمجھ لیں کہ ہم کون ہیں اور ہم نے کیا سہا ہے، جتنا ہم نے سہا ہے اتنا لکھنے بیٹھی تو الفاظ ختم ہوجائینگےلیکن ظلم جبر و زیادتی کی داستان پھر بھی
ختم نہیں ہوسکےگی۔
ہمارےقائد "حق پرست" ہیں
اور ہم انکے دیوانے
"وفا پرست" کہلاتےہیں

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہم نے لندن سے بیٹھکر بھی حق و باطل کی جنگ لڑی ہے اور پاکستان میں بیٹھ کر بھی ظلم جبر زیادتی سہی ہے،
ناحق ریاستی آپریشنزہم پر ہی ہوئے ناں؟
نسل کشی مہاجرقوم کی ہوئی ناں؟
میرےقائد نےاپنےخاندان میں اپنےسگے جواں سال بھتیجےاور بڑےبھائی کی شہادت دیکھی ہےجو بےقصورتھے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جنکا جرم صرف الطاف حسین کا
بھائی بھتیجا ہونا تھا کیونکہ انکی رگوں میں "حسینی" خون گردش کررہا تھا جنکا کوئی سیاسی پس منظر بھی نہیں تھا، میرے قائد نے اپنی مہاجر قوم کے ہزاروں نوجوانوں بزرگوں، ماؤں بہنوں کے جنازےدیکھے ہیں، جنھیں صرف مہاجر ہونے کی سزا دی گئی۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
Read 17 tweets
May 28
@ImranRiazKhan الطاف حسین بھائی ایک حقیقت ہیں کراچی انکا آبائی شہر ہے مہاجر قوم انکے شہر کی اپنی قوم ہے کراچی و سںندھ کےدیگر شہری علاقےمہاجروں کے ہیں،کراچی معیشت کی شہہ رگ ہےشہر کراچی کاحقیقی مینڈیٹ الطاف حسین بھائی کا تھا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan جسےچراکر غیرمقامی افراد کو دان کردیا گیا،جو ہمارا حق تھا وہ دوسروں کو پلیٹ میں رکھ کردیدیا گیا،جنھوں نےآکر بتادیا کہ انہیں شہر کراچی سے کوئی مطلب نہیں مطلب ہےتو شہرکی کمائی سے مطلب ہےجنھوں نے کراچی کو قبرستان بنادیا، اب اگر الطاف حسین بھائی واپس آتےہیں ہیں۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan تو انکا جائزحق ہےانکا شہر ہے انکےلوگ ہیں انکی مقامی قیادت ہے جنھوں نے شہربنایا، جنھوں نے جنگل بیابان شہرکو بنایااور پھراسے بسایا، اور جہاں سب اپنےمقامی لوگ ہیں،جنھیں اپنوں کی اشد ضرورت ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کو باقائدہ منصوبے کی تحت لایا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
Read 10 tweets
May 18
"جو دل نے کہا بس وہی کہہ دیا"
ازقلم : (سارہ ربیل)

گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں

ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے

ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد

کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد

#StopBlamingMQM
#Open90
Read 25 tweets
May 14
@DrDanish5 "میرا سوال ہے کہ"
کیا پابندیوں صرف مہاجروں کے قائد جناب الطاف حسین بھائی پرلگائی جائیں گی؟ کیونکہ وہ پنجابی سرائیکی نہیں؟ تحریر، تقریر، تصویر پر پابندی صرف اس لئے کہ انھوں نے حق کا علم بلند کیا؟ پاکستان میں آخرکب تک یہ اندھا قانون نافذ رہے گا؟
#AltafHussain
#Mqm
@AltafHussain_90
@DrDanish5 @AltafHussain_90 پاکستان میں کب تک دوہرا معیارانصاف ہوتارہےگا؟ آخرکب تک سگاسوتیلا لاڈلا، اپنا پرایا کا کھیل ہوتا رہےگا؟
ایک طرف عمران نیازی ہےجو اپنی حکومت و کرسی واپس لینےکےلئے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کررہا ہے، جھنڈے جلوا رہاہے
فوج کو گالیاں دےرہاہے

#Mqm #AltafHussain
@AltafHussain_90
@DrDanish5 @AltafHussain_90 دوسری طرف الطاف بھائی ہیں جنھوں نےکبھی الیکشن نہیں لڑاصدر وزیراعظم، سینیٹر،وزیراعظم،گورنر، بننا تودور کی بات کبھی سٹی کونسلربننےکی خواہش تک نہیں کی،وہ جنھوں نےصرف اپنی قوم کی بقاء کی بات کی جنھوں نےقوم پر ہونے والے مظالم پر آواز حق بلند کی،

#Mqm #AltafHussain
@AltafHussain_90
Read 11 tweets
Apr 23
ازقلم: سارہ (ربیل)

"پی ٹی آئی کے پرستار"

میں نے پی ٹی آئی کے پرستاروں میں ایک بات مشترک دیکھی ہے۔ چاہے ان کا تعلق پنجاب سے ہو۔ چاہے وہ دوست پشتو بولتے ہوں۔ چاہے وہ بھائی کراچی
والے ہوں، چاہے رجعت پسند ہوں یا پھر وسیع النظر۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
چاہے انکا تعلق شوبز سے ہو، یو ٹیوبرز ہوں، اینکرز، صحافی یا پھر خواہ کسی بھی صنف سے تعلق ہو، ملک میں رہ رہے ہوں یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا غیر تعلیم یافتہ، اپنے دوست ہوں یا دوستوں کے دوست ہوں۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
بھلے عمر کا کوئی بھی حصہ ہو، سب کے بات کرنے کا انداز، تبصرہ کرنے کا ڈھنگ، جواب دینے کا طریقہ، الفاظ کا چناؤ اور ترتیب حد درجہ مشترک ہے۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
Read 16 tweets
Apr 17
@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
Read 22 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(