RH Riaz Profile picture
Jun 21 7 tweets 2 min read
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کےباعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہوگیا 2011 سے2022 تک قوم کےگیارہ برس اس تجربےکی نذر ہوئےآئیے جائزہ لیں کہ اس عرصےمیں ہمسایہ ممالک نےکون سی منزلیں سر کیں اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتےرہےصرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں۔
👇1/7
2011 میں چین کا GDP 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 19.9 کھرب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں بھارت کا GDP 1.8 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہو گیا۔ بنگلا دیش کا GDP 2011 میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں 350 ارب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں پاکستان کا GDP 213.6 ارب ڈالر تھا
👇2/7
جو اب 292 ارب ڈالر ہے۔2011 میں چین کی فی کس آمدنی 5553 ڈالر تھی جو 2022 میں 12358 ڈالر ہوگئی
2011 میں بھارت کی1458 ڈالر فی کس آمدنی اب1850 ڈالر ہے 2011 میں بنگلا دیش کی862 ڈالر فی کس آمدنی آج2227ڈالر ہو چکی ہے2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے
👇3/7
گیارہ برس میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3181 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3222 ارب ڈالر ہو گئے۔ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر 275 ارب ڈالر سے بڑھ کر 634 ارب ڈالر ہو گئے۔ بنگلا دیش 9.2 ارب سے 40.1 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہم 2011 میں 16.4 ارب ڈالر پر تھے اور اب 14.9ارب ڈالر پر ہیں۔ ان گیارہ
👇4/7
برسوں میں چین کی برآمدات 1.898کھرب ڈالر سے 3.36 کھرب ڈالر تک بڑھ گئیں۔بھارت کی برآمدات 301 ارب ڈالر سے400 ارب ڈالر کو پہنچ گئیں۔ بنگلادیش برآمدات میں 24.3 ارب ڈالر سے 50 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہماری برآمدات2011 میں 25 ارب ڈالر تھیں اور اب 28 ارب ڈالر ہیں
2011 میں بھارت میں
👇5/7
غربت کی شرح 21.9 فیصد تھی جو اب 6 فیصد ہے۔ چین میں غربت کی شرح 0.7 فیصد سے کم ہو کر 0.6 فیصد رہ گئی ہے۔ بنگلا دیش میں غربت کی شرح 2011 میں 19.2 فیصد سے کم ہو کر 14 فیصد رہ گئی ہے۔ پاکستان میں غربت 83.6فیصد سے کم ہو کر 39.2 فیصد تک آئی ہے۔
👇6/7
عمران خان صرف ساڑھے تین برس وزیر اعظم رہے لیکن پروجیکٹ عمران کے لیے بحران اور سازش کے تانے بانے سے قوم کے 11برس برباد کیے گئے۔ کیسے اجڑی بستیوں کو آباد کرو گے؟
جان کر جیو
پھر بھی جاہل یوتھیا موجود ہیں
حیران ہوں میں 🙃
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 22
#کل_کے_مخبر
#آج_کے_رہبر
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسرڈاکٹر تراب الحسن صاحب نےایک تھیسز لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے جس کا عنوان ہے۔
"Punjab and the War of Independence 1857"
اس تھیسز میں انہوں نےجنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ہے۔ جس کےمطابق اس جنگ میں
👇1/15
جن خاندانوں نےجنگ آزادی کے مجاہدین کےخلاف انگریز کی مدد کی، مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا انکو انگریز
نےبڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا انکے لیے انگریز سرکار نےوظائف جاری کیے۔

اس تھیسز کے مطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھے
👇2/15
اور اس وفاداری کے بدلےانگریز کی نوازشات سےفیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں اور آج بھی اپنے انگریز آقا کے جانے کے بعد ہر حکومت میں شامل ہوتے ہیں۔
Griffin punjab chifs Lahore ;1909
سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق سید یوسف رضاگیلانی کےبزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز
👇3/15
Read 15 tweets
Jun 22
دمشق کا معروف و مشہور تاجر رات کےپچھلےپہر سڑکوں پر ٹہل رہا تھا،موسم خوشگوار ہونےکے باوجود اسکا دم گھٹاجا رہاتھا
ڈاکٹروں کے مطابق اسکےپاس ہفتہ
دس دن سے زیادہ ٹائم نہیں تھا دنیا کی ہر آسائش کےہوتےہوئے
بےبسی کا یہ عالم تھا کہ ٹائم سے پہلےہی سب کچھ ختم ہوتا محسوس ہو رہا تھا
👇1/25
ملک کےڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا ایک ننھی سی امید تھی کہ امریکا میں علاج ہوسکتا ہے وہ بھی دم توڑگئی جب وہاں کئی مہینے ٹیسٹ وغیرہ کروانے کے بعد سینئر ترین ڈاکٹر نے آخر کار ایک دن آکر نرمی سے سمجھایا کہ آپ کے پاس زیادہ ٹائم نہیں ہے لہذا میرا مشورہ ہے اور عقل مندی یہی ہوگی
👇2/25
کہ باقی کا قیمتی ٹائم آپ اپنے بیوی بچوں کےساتھ گزاریں
رات کےاس پہر بےخبری کے عالم میں نہ جانےکتنی دیر ٹہلتا رہا
اسکی سوچوں کا تسلسل تب ٹوٹا جب ٹہلتےٹہلتےوہ ایک تنگ سے
بےرونق پل پر پہنچ چکاتھا سڑک پار دوسری طرف سٹریٹ لائٹ
کےنیچےایک خاتون کھڑی کسی آدمی سےگفتگو کر رہی تھی
👇3/25
Read 25 tweets
Jun 21
#پاک_فوج_کی_کاروباری_سلطنت

فوج دنیا کی واحد فوج ہےجسکی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہےاورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے۔ایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی
جواسکے غلط کاموں پر سوال اٹھاتاھے اسےمار دیا جاتاھےیا غدار قرار دیکر عوام
👇1/25
میں ذلیل کیا جاتاہےیا اگر فوج
کےاندر اس پر سوال اٹھتاھےتو اسکا کورٹ مارشل کیاجاتاہے
فوج کےکاروباری سلطنت کے4 حصے ہیں:
01۔آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔فوجی فاؤنڈیشن
03۔شاہین فاؤنڈیشن
04بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان4 ناموں سےکاروبار کر رہی ہےیہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتا ہے
👇2/25
اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیاگیاھے

صرف فوج کےکاروبار

نیشنل لاجسٹک سیل
NLC

ٹرانسپورٹ:

یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہےجسکا 1,698 سےزائد گاڑیوں کا کارواں ہے اس میں کل7,279 افراد کام کرتےہیں جس میں سے2,549حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں
👇3/25
Read 25 tweets
Jun 20
#حیران_کن
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کےلحاظ سےچوتھے
👇1/6
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار
👇2/6
کےلحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سےزائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پر ھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکےذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پرھے
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 20
#پاکستان_کیسے_ٹوٹا
#ضرور_پڑھیں
جنرل ایوب خان نے1956ءکا آئین معطل کردیا
جب انہوں نے1962ءمیں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکےبنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب کو روکنے کی کوشش کی۔انکی کتاب’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘میں جنرل ایوب خان کےساتھ
👇1/20
ان کی سرکاری خط و کتابت شامل ہے،جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا۔ پاکستان کے فوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا
👇2/21
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نےایک پنجابی جج، جسٹس (ر)محمد منیر کو اپنا وزیرقانون بنا لیا۔ نئے وزیرقانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسیطرح بنگالیوں سے,جان چھڑائیں

جسٹس محمدمنیر نےاپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘ میں لکھا ہے کہ1962ء میں وزیر قانون بنانے کے بعد
👇3/21
Read 21 tweets
Jun 19
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
👇1/7
باجوہ صاحب
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/7
معیشت بری نہیں

تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملےکو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے

باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(